Replying to @MarioNawfal
Watching today’s interview, especially the pain reflected in kasim’s expressions, was heartbreaking. The despair of both sons over their father’s condition and prolonged separation is deeply painful to witness.
May Allah SWT protect Khan Sahib, ease his suffering, and make a way for his swift release and reunion with his children. This entire nation is deeply worried for him. Ya Allah, have mercy on us and open the doors of his freedom.
Elahi Ameen. 🤲🏻
#FreeImranKhanAndFamily
Rectifier retweeted
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پر اس وقت ظلم ہو رہا ہے سپیکر کو کہا جا رہا ہے کہ اجلاس بلاؤ وزیر اعلی کے خلاف عدم اعتماد لاؤ۔۔۔۔سہیل کو غدار کہنے والوں کو اگر پتا چل جائے کہ اسکو سی ایم ہاؤس کس نے بلایا تھا تو سب پتا چل جائے وہ تو مردان میں بیٹھا تھا ،شاندانہ گلزار
Rectifier retweeted
سنیئے تیمور سلیم جھگڑا اپنے وژن میں کس لیول کی کلیئرٹی رکھتے ہیں
عمران خان نے انھیں مشیر خزانہ بنانے کا کہا گنڈاپور نے انکار کر دیا ۔ سہیل آفریدی آئے تو عمران خان سے ملاقات پر پابندی لگا کر مزمل اسلم کو ملوایا گیا جس نے دعویٰ کر دیا کہ میں Continue کرونگا
Rectifier retweeted
مشالو گروپ — پی ٹی آئی کے اندر ایک نئی مبینہ سازش؟
مبینہ کردار: علی امین گنڈاپور اور فیملی، مشال یوسفزئی، علی ظفر، شاہ فرمان، اعظم سواتی، شاندانہ گلزار، علی محمد خان، امریکہ والا عاطف، امریکی بزنس مین، شیخ وقاص، بیرسٹر سیف، حافظ فرحت، ملک تیمور مسعود، شیر افضل مروت اور چند دیگر شخصیات۔
مبینہ منصوبے کے آٹھ نکات:
۱۔ پارلیمنٹیرین پی ٹی آئی کے نام سے پارٹی کے اندر متوازی سیاسی گروپ تشکیل دینا۔
۲۔ بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقاتوں کے لیے نامزد کروانا۔
۳۔ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ بنوانا۔
۴۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے ذریعے اعظم سواتی کو پارٹی چیئرمین بنوانا۔
۵۔ فواد چوہدری، اسد عمر اور ۹ مئی کے بعد پارٹی چھوڑنے والی دیگر شخصیات کو دوبارہ پارٹی میں اہم کردار دلوانا۔
۶۔ عمران خان کو ہر ممکن طریقے سے بنی گالا منتقل کروانا۔
۷۔ صوبائی معاملات اور فوجی آپریشن کے حق میں قراردادیں منظور کروانا۔
۸۔ سینیٹ انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور ۲۸ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں کردار ادا کرنا۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہ سب محض اتفاقات ہیں یا کسی منظم سیاسی منصوبے کی کڑیاں؟
تحریکِ انصاف کسی گروپ کی جاگیر نہیں، کارکنوں کی امانت ہے!
Rectifier retweeted
اسیر جمہوریت و حقیقی آزادی عمران خان کا سپاہی کمال خان انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ شمالی پنجاب 3 ماہ بعد رہا ہو گئے ہیں
Rectifier retweeted
یمنہ زیدی♥️
یمنہ زیدی کے الفاظ سنیں بس!!♥️
شوکت خانم ہسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ میں جو خوشی ملتی ہے اسکی کوئی انتہاء نہیں,
عمران خان نے اپنے والدہ کے درد کو محسوس کرکے یہ فاؤنڈیشن بنائی ہے!!
شوکت خانم کراچی 29 دسمبر 2026 انشاء اللہ















