Dur-a-Shawar retweeted
میں جتنے ٹائم سے Ai videos بنا رہا ہوں یا دیکھ رہا ہوں اس لیول کا خوبصورت کام نہ میں کبھی بنا سکا ہوں اور نہ ہی میں نے دیکھا ہے اس طرح کے کام کے لیے بہت زیادہ محنت درکار ہوتی ہے میری تمام دیکھنے والوں سے التماس ہے کہ اگر آپ نے اس ہونہار آرٹسٹ @AshuftaaSar کو فالو نہیں کیا تو ضرور انہیں فالو کرلیں اور آپ نے پہلے سے فالو کررکھا ہے تو انکے کام کو ضرور شئیر کیا کریں ہم لوگ یہ کام پھیلانے کے لیے ہی بنا رہے ہوتے ہیں ہم نے کونسا اپنا چینل یا یو ٹیوب اکاؤنٹ بنانا ہے 🙏🙏
Dur-a-Shawar retweeted
دینِ ابراہیمی: ہم مسلمان ہیں یا صرف مسلمانوں کے نام پر گروہوں میں تقسیم ایک ہجوم؟
ذرا قرآنِ مجید کھولیے اور ایک لمحے کے لیے اپنے تمام مسلکی تعصبات، مذہبی وابستگیوں، پگڑیوں اور عقیدت کے بتوں کو ذہن سے نکال کر دیکھیے۔ پھر پڑھیے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام سے کیا فرمایا اور انہوں نے جواب میں کیا کہا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِذْ قَالَ لَهُ رَبُّهُ أَسْلِمْ ۖ قَالَ أَسْلَمْتُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ: جب ان کے رب نے ان سے کہا کہ فرمانبردار ہو جاؤ تو انہوں نے عرض کیا: میں رب العالمین کا فرمانبردار ہو گیا۔
(البقرہ 2:131)
غور کیجیے! حضرت ابراہیمؑ نے اپنا سر صرف اللہ کے سامنے جھکایا، اپنی بندگی صرف رب العالمین کے لیے مخصوص کی اور اپنی زندگی اسی کے سپرد کر دی۔
یہی اسلام کی اصل روح ہے: اللہ کی کامل بندگی، اس کی اطاعت اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرانا۔
اب ذرا آگے بڑھیے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو بھی حضرت ابراہیمؑ کی ملت کی پیروی کا حکم دیا:
ثُمَّ أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ أَنِ اتَّبِعْ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا
ترجمہ: پھر ہم نے آپ کی طرف وحی کی کہ یکسو ہو کر ابراہیم کی ملت کی پیروی کیجیے۔
(النحل 16:123)
اور پھر امتِ مسلمہ کو مخاطب کرکے فرمایا:
مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ ۚ هُوَ سَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ
ترجمہ: یہ تمہارے باپ ابراہیم کی ملت ہے، اسی نے تمہارا نام مسلمان رکھا۔
(الحج 22:78)
یہاں ایک لمحے کے لیے ٹھہریے!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی امام، پیر، سلسلے، درگاہ، خاندان یا فقہی مکتب کے نام سے شناخت نہیں دی۔ ہماری بنیادی شناخت مسلمان ہے، اور ہماری نسبت ملتِ ابراہیمی سے ہے۔
مگر افسوس! آج ہم نے اس سادہ اور عظیم شناخت کو کتنے حصوں میں بانٹ دیا ہے۔
ذرا اپنے معاشرے کا جائزہ لیجیے۔ کہیں بریلوی، کہیں دیوبندی، کہیں اہلِ حدیث، کہیں شیعہ، کہیں کسی پیر کا مرید، کہیں کسی درگاہ کا عقیدت مند۔ ہر ایک کے پاس اپنی اپنی شناخت، اپنے اپنے مناظرے اور اپنی اپنی مذہبی ترجیحات ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ علماء کا احترام کیوں کیا جائے؟ ضرور کیجیے! سوال یہ ہے کہ کیا کسی عالم، پیر یا مذہبی رہنما کی بات قرآن و سنت سے بالاتر ہو سکتی ہے؟
کیا کسی انسان کی عقیدت ہمیں اللہ کی کتاب سے بے نیاز کر سکتی ہے؟
کیا کسی مزار سے وابستگی، کسی مخصوص لباس یا پگڑی کا احترام، کسی سلسلے کی بیعت اور کسی شخصیت سے محبت ہمارے لیے قرآن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کا متبادل بن سکتی ہے؟
ہرگز نہیں!
اے مسلمانوں! قرآن تمہارے گھروں میں موجود ہے، مگر کیا وہ تمہاری زندگیوں میں بھی موجود ہے؟
ہم میں سے کتنے لوگ روزانہ قرآن کی تلاوت کرتے ہیں مگر اس کا ترجمہ پڑھنے، اس کے احکام سمجھنے اور اس کی ہدایت پر غور کرنے کے لیے وقت نہیں نکالتے؟
ہم اپنے بچوں کو مذہبی شناختیں تو منتقل کر دیتے ہیں، مگر کیا انہیں قرآن کا پیغام بھی سمجھاتے ہیں؟
ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ فلاں پیر کے عرس کی تاریخ کیا ہے، فلاں عالم نے کس کے خلاف فتویٰ دیا، فلاں مسلک کی کون سی بات درست ہے؛ لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ اللہ ہم سے کیا چاہتا ہے؟
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ
کیا یہ لوگ قرآن میں غور و فکر نہیں کرتے؟
(النساء 4:82)
اور ایک دوسرے مقام پر فرمایا:
كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ
یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور و فکر کریں۔
(ص 38:29)
پھر ہم کس منہ سے قرآن کو اپنی ہدایت کی کتاب کہتے ہیں، جب اس کے پیغام کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کرتے؟
ہمیں یہ حقیقت بھی سمجھنی ہوگی کہ رسول اللہ ﷺ کی محبت کا تقاضا محض نعرے لگانا نہیں، بلکہ آپ کی اطاعت اور آپ کے لائے ہوئے پیغام کی پیروی کرنا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا حکم ہے:
وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَاكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا
رسول تمہیں جو کچھ دیں وہ لے لو اور جس چیز سے روکیں اس سے رک جاؤ۔
(الحشر 59:7)
ہمیں رسول اللہ ﷺ کی سنت، سیرت اور تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا ہے، نہ کہ آپ کے نام پر ایک دوسرے سے نفرت اور دشمنی کو دین سمجھ لینا ہے۔
اور یاد رکھیے، اللہ تعالیٰ نے یہ بھی فرمایا:
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔
(آل عمران 3:103)
آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اپنی مذہبی ترجیحات کا محاسبہ کریں۔ قرآن کو سمجھیں، اس پر غور کریں، رسول اللہ ﷺ کی سیرت سے رہنمائی لیں، علماء سے استفادہ کریں مگر اندھی تقلید سے بچیں۔ کسی سے اختلاف ہو تو دلیل سے بات کریں، نفرت اور تکفیر سے نہیں۔
جاری ہے 👇👇👇
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @SMshahofficial_
اگر ہم نے کچھ کرناہے تو سب کو باہر نکلنا ہوگا
پھر میں دیکھوں 20 کروڑ عوام کے سامنے یہ سات لاکھ پینٹیں اُتارنے والےفوجی اور پانچ لاکھ رشوت خور پولیس والے کتنی دیر ٹکتے ہیں
ڈیڑھ سو شہریوں کے حصے ایک وردی والا آتا ہے عوام کو ہاتھ اٹھانے کی بھی ضرورت نہی اور انکی پینٹیں بھیگ جانی
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @SMshahofficial_
کب دیدار ہوگا ؟ 🤔جب سب باہر نکلو گو۔ یہ بارہ لاکھ وردی والے اور ٢٦کروڑ عوام اگر آدھے بھی نکل آہیں تو سو بندے کے حصے ایک وردی والا آتاہے۔ ساری عمر یہ تمھارے بخیے ناحق ادھیڑتے رہے ہیں اب آپکی باری ہے اٹھو اور اپنے حق کیلۓ کھڑے ہوجاؤ۔یاپھر بزدلی کو گلے لگاؤ رکھو اور ظلم کی چکی میں
Dur-a-Shawar retweeted
کب دیدار نصیب ہوگا ۔؟؟🤔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
Dur-a-Shawar retweeted
وقت کے فرعون عاصم فرعون پر لعنت بے شمار🖐️
#یہ_جو_دہشتگردی_اس_پیچھے_وردی_ہے
#قیدی_قوم_آزاد_خان
#ذہنی_مریض_عاصم_منیر
Very sad moments for all Pakistani people . #Imran Khan #imrankhan youtube.com/shorts/wUswa8H0M… via @YouTube
Dur-a-Shawar retweeted
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @MuradSaeedPTI
نہتے شہریوں اور سیاسی مخالفین کی عورتوں پر شیر بننے والے بزدل، بندوق برداروں کے سامنے بھیگ بلی بن کر اپنے 7000 شہداء کے خون کا سودا کر آئے،
مراد سعید نے اس خاکی مافیا کا غلیظ ترین چہرہ ننگا کر دیا ہے۔
APS کے معصوم بچوں اور پاک فوج کے جوانوں کے گلے کاٹنے والے دہشت گردوں کے لیے نقد رقم، گھر اور ہتھیاروں کے ساتھ واپسی کا ریڈ کارپٹ؟ اور اپنے ہی ملک کی نہتی خواتین کی چادر و چار دیواری کی پامالی کے لیے آہنی ہاتھ؟
ڈالر کی ہوس اور پاور پلیٹ کے نشے میں دھت ان ڈکٹیٹروں اور ان کے فارم 47ی ٹٹوؤں کا یہ تاریخی کٹھ پتلی تماشا اب تاریخ کا سب سے بڑا داغ بن چکا ہے🔥💥
#TalibanResettlement #MuradSaeedExposed #AsimMunirExposed #Form47Regime #AwaamiAwaaz #پاکستان
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @MuradSaeedPTI
Dur-a-Shawar retweeted
Replying to @MuradSaeedPTI
جب عمران خان کی واضح ہدایات موجود ہوں، تو وہی پالیسی ہوتی ہے، اور اس پر عملدرآمد سب پر لازم ہے۔ عمران خان کی ہدایات کی موجودگی میں کسی کے بیان کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ اور جب خان کی ہدایات سے روگردانی ہو سکتی ہے، تو میری کیا حیثیت؟ مراد سعید



















