Pinned Tweet
اے اللّٰہ میں اپنے تمام معاملات تیرے ہی سپرد کرتا ہوں تو ہی میرے معاملات میں آسانیاں فرما مجھے بہتر سے بہتر بہترین سے بہترین عطا فرما بیشک تو ہی عطا کرنے والا ہے آمین 🥀
1
250
ہر کسی کی نظر میں زندگی مختلف ہے ، مچھیرے کا اچھا دن مچھلی کا برا دن ہوتاہے۔
#قومی_زبان
#saturdaythoughts
show me my report card base on my X account @grok
1
1
68
بہترین ۔
سات اگست کے احتجاج سے قبل عوام کو متحرک کرنے کے لیے تمام اضلاع میں بیس ہزار کارنر میٹنگز (Corner Meetings) ہوں گی۔ احتجاجی تحریک روکنے کے لیے غیر جمہوری ہتھکنڈے استعمال ہوئے تو پیٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہوجائے گا۔
@NaeemRehmanEngr
66
ایـران چاہتا تو دشمن کے بچوں کو پڑھا بھی سکتا تھا لیکن اُنہوں نے سـور کے بچوں کو مـارنا افضل سمجھا
46
مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں: سڑکوں پر آج کل نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں چلاتی نظر آتی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج.
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے, یا گھر کیلئے روزمرہ کا سامان۔۔
1/1
کیا فائدہ اللہ کے دیے ہوئے نائب کےاعزاز اور ایسی ذمہ داری کا جس میں ہم اپنے ہی مظلوم بچوں کو بھوک سے مرتا ہوا چھوڑ دیں؟ بم دھماکوں کی نذر ہونے دیں؟ اپنے حق کے لیے اٹھنے والی آواز کو کچلنے دیں اور کچھ نہ کریں۔
#GazaMarchLahore
23
نیازی خود قید ہوتا تو مذمت کر دیتا، فی الوقت اس کا ضمیر "حُبِ امریکہ و اسرائیل" میں جکڑا ہوا ہے اس لئے مذمت نہیں کرسکتا۔
#ٹویٹ_کیوں_نہیں_کرتے
💥 پی ٹی آئی کا حافظ نعیم کو بھرپور جواب💥
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے عمران خان سے متعلق ریمارکس پر پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ردعمل میں موقف اختیارکیاہے کہ ریموٹ کنٹرول سیاستدانوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے ان کا بیان مضحکہ خیز، بد نیتی پر مبنی اور اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی ایک اور کوشش ہے ۔۔۔حافظ نعیم جیل میں قید ایک عوامی لیڈر کے ایمان، غیرت اور جذبۂ فلسطین پر تبصرہ کر رہے ہیں یہ ان کی سیاسی بدنیتی اور فکری غلامی کی انتہا ہے۔عمران خان وہ واحد پاکستانی رہنما ہیں جنہوں نے اسرائیل اور مقامی غلام حکمرانوں کے خلاف ہمیشہ دوٹوک موقف اپنایا۔
پی ٹی آئی نے جاری کئے گئے ردعمل میں کہا ہے کہ حافظ نعیم صاحب!
کیا آپ کو سینیٹر مشتاق احمد کے لیے بولنے کی اجازت نہیں ملی؟
جو اسرائیلی قید میں ہیں، اُن کے لیے آپ کی زبان کیوں بند ہے؟
کیا اُن کے حق میں آواز اٹھانے کے لیے “ہدایات” موصول نہیں ہوئیں؟
نواز شریف کی خاموشی پر بھی کبھی سوال کر لیجیے، یا وہ موضوع اجازت نامے سے باہر ہے؟
24
ہ کیسا پلان ہے کہ غزہ میں کوئی اسلحہ نہی ہوگا اسرائیل کے پاس فوجی طاقت ہو گی وہی غزہ کی سکیورٹی دے گا قاتلوں کے حوالے غزہ کو کر دیا جائے گا یہ معاہدہ ہم تسلیم کر رہیے
@CMShehbaz
@Aadiiroy2
@realDonaldTrump
#NationRejectsTrumpDeal
47
پاکستان میں
حکمران ،وزیر مشیئر ،ججز، جرنیل، اشرافیہ ، بیوروکریٹ اور سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ ایسا ہے کہ ہر فریق ایک دوسرے کے “مفادات” کی نگہبانی اور سہولتکاری کرتا ہے۔✅
بجٹ 2026 🐍
الحمدللہ اس بجٹ کو بہت محنت اور خلوص سے تیار کیا گیا ہے، اور پاکستان کی عظیم قوم کی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی گئی ہے۔
29
ایکس پر جو سنی مسلمان شعیہ مسلمان کو گالی دے رہیں ہیں اور جو شعیہ مسلمان سنی مسلمان کو گالی دے رہے ہیں وہ زیادہ تر فیک اکاؤنٹ ہیں جو انڈیا سے افریٹ ہورہے ہیں نفرتیں بڑھانے کے لئے
احتیاط کریں
#قومی_زبان
خان کے دور میں جب پٹرول 159 روپے لیٹر تھا تو مہنگائی کیخلاف بلاول, شہباز, مریم اسلام اباد پہنچ گیۓ تھے . پی ٹئ آئی کی قیادت 415 روپے لیٹر پر باہر کیوں نہیں نکلتی؟
#قومی_زبان
#قوم_کے_محافظ

















