Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) header
Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09) profile picture

I’m so proud to have you in my life..❤️S.S❤️🫰🏻سائیں

England, United Kingdom
Joined April 2014
Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)Photo by Umm-e-Hassan ( چوہدری) (@sabch09)
درخت لگائیں۔۔۔ اپنے لئے نہ سہی ان کیلئے ہی لگا دیں.
204
276
21
2,459
مجھے لگا کہہ رہا کہ (پتہ ہی لگیا بیمار ہوندیا 🤯😱😢
2
1
13
457
ہماری کھوج میں رہتی تھیں تتلیاں اکثر کہ اپنےشہر کا حسن وجمال تھےہم بھی
14
3
95
838
میں نے جب لکھنا چاہا دردِ دل کا فسانہ قلم نے لکھ دیا بس تیرا نام پہلے پہل
2
16
364
آہ! کل تک وہ نوازش! آج اتنی بے رخی کچھ تو نسبت چاہئے انجام کو آغاز سے
1
14
345
ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیں ، اپنی "ضرورت" کے معیار پر پرکھتے ہیں ، اسی لیے ضررت بدل جانے پر ، روئیے بھی بدل جاتے ہیں ، ہر وقت دیکھنے والی آنکھیں ، اچانک ماتھے پر پیوست ہو جاتی ہیں ، نظر میں التفات نہیں رہتا ، لفظوں میں مٹھاس کم پڑ جاتی ہے ۔۔ ایسے میں دل بھاری ہاتھوں میں لغزش ،ایسے ہی مان روز ٹوٹتے ہیں ، روز ہی بکھر جاتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ کبھی اللہ پاک سکون دے گے۔۔۔ #ام_حسن
10
276
اگلی سالگرہ میں تاں آں کرنا بس 🙈🤲🏻🤣
9
282
رہتے پیں کچھ ملول سے چہرے پڑوس میں اتنا نہ تیز کیجئے ڈھولک کی تھاپ کو🤣🙈
1
25
394
اِک نہ اِک روز تو رُخصت کرتا مُجھ سے کِتنی ہی مُحبّت کرتا سب رُتیں آ کے چلی جاتی ہیں موسمِ غم بھی تو ہجرت کرتا بھیڑیے مُجھ کو کہاں پا سکتے ؟ وُہ اگر میری حفاظت کرتا میرے لہجے میں غرور آیا تھا اُس کو حق تھا کہ شکایت کرتا کُچھ تو تھی میری خطا ورنہ وُہ کیوں اِس طرح ترکِ رفاقت کرتا اور اُس سے نہ رہی کوئی طلب بس‘ مِرے پیار کی عزت کرتا (خوشبوؤں کی شاعرہ) پروینؔ شاکر ¹⁹⁹⁴-¹⁹⁵²
4
3
27
466
جب بھی آتا ہے مجھے دھیان اپنا میرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہے 🖤
5
3
38
554
مٹی خراب ہے ترے کوچہ میں ٬ ورنہ ہم اب تک تو جس زمیں پہ رہے __٬ آسماں رہے
4
2
30
540
ہـم تـو کہـہ دیـں گـے کـہ ہـم `"ٹھیــک ہیــں"` لیکـن کـون سمجھـےگـایہـاں"ٹھیـک"` کـا مطلـب آخـر...
5
28
479
تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی... اور مجھ سے رابطے کا کوئ راستہ نہ ہو...
5
2
20
454
دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ ترا بحر پُر سکُوں ہے، یہ سکُوں ہے یا فسُوں ہے؟ نہ نَہنگ ہے، نہ طُوفاں، نہ خرابیِ کنارہ! تُو ضمیرِ آسماں سے ابھی آشنا نہیں ہے نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزۂ ستارہ ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحَر نے مری خاکِ پے سِپَر میں جو نِہاں تھا اک شرارہ نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا جسے آگئی میّسر مری شوخیِ نظارہ کتاب: ضربِ کلیم
1
2
17
349
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعد پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
6
2
26
440
جس سے یہ طبیعت بڑی مشکل سے لگی تھی دیکھا تو وہ تصویر ہر اک دل سے لگی تھی
5
1
20
433
Umm-e-Hassan ( چوہدری) retweeted
جتنی انا ہے___ تیری پوری ذات میں اتنی تو میری آنکھوں میں اتر آتی ہے
6
9
1
22
765
وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشمناں ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا ناصر کاظمی
3
4
43
546
وہ مجھ سے لاتعلقی کی انتہا پر ہے میرا دل ہے کہ رابطے کو مرا جا رہا ہے
3
1
43
653
آج میری اماں کو بچھڑے ایک سال ہو گیا ہے زندگی تو چل رہی ہے، بس پہلے جیسے رنگ نہیں رہے۔ اماں بہت یاد آتی ہیں۔ 😥
9
1
24
482
اب پکارا بھی تو مڑ کر نہیں دیکھا اُسنے جسے بلاتے تھے ہم ایک اشارہ کر کے
4
3
37
691