Saif (@saifsamejo) profile picture

Lover Of Earth | Founder @lahootimelo & @sketchesart

Joined February 2024
Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)Photo by Saif (@saifsamejo)
Shouldering the Form 47 government was the mistake that needed to be corrected. The present government has no legitimacy to pass any constitutional amendment whether 26, 27 or 28 In a hard-hitting speech, Bilawal says the system was ‘made to collapse’ dawn.com/news/2045176
3
5
19
859
میں چاہتا ہوں وزیراعظم کا اختیار پی سی بی چیئرمین سے زیادہ ہو۔۔۔ چیرمین بلاول بھٹو زرداری
1
57
117
1,626
کُن فیکُون کی طاقت صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں
بلاول بھٹو زرداری: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اگر فیصلہ ہو گیا ہے کہ صوبے تو بننے ہی بننے ہیں تو میری رائے پر قیامت کیوں ہے۔ "کُن فیکوُن" کی طاقت تو صرف اللہ کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔ آپ بنائیں اور پھر اثرات دیکھیں۔ @BBhuttoZardari #FaislaAapKaWithBilawal Team Hum News @MediaCellPPP @PPP_Org
2
20
48
859
بلاول بھٹو زرداری: 👈میں کہہ رہا ہوں میں اسٹیک ہولڈر ہوں۔ آپ نے بھارت کو شکست دی، افغانستان سے لڑ رہے ہیں مگر کیا بھارت آپ کے خلاف کام نہیں کر رہا، ہم ٹی ٹی پی سے لڑ رہے ہیں، بی ایل اے سے لڑ رہے ہیں اور نیا فیصلہ ہے کہ ہم نے جے یو آئی سے لڑنا ہے اور اب پیپلز پارٹی سے بھی لڑنا ہے۔۔ اگر آپ سب سے لڑنا ہے تو مسائل کا حل کس نے نکالنا ہے؟ اس ملک میں سچ سننے کا حوصلہ ہونا چاہیے، میں اس نظام کا اسٹیک ہولڈر ہوں اور کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں، لگ ایسا رہاہے کہ میرے سچ کے بعد یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ مجھ سے بھی لڑنا ہے، جو ری ایکشن آیا ہے یہ ایک اور ثبوت ہے کہ سچ سننے کا حوصلہ نہیں ہے، میری بات سننے کے لیے آپ تیار نہیں اور حوصلہ نہیں تو پاکستان کے عوام کا کیا ہوگا؟ آپ نے بحث شروع کی تو اب آپ ہماری بھی سنیں کیونکہ اب بحث تو جاری ہے۔ آپ نے فیصلہ کیا کہ ٹاوٹس سے بحث کروائی جائے گی یا بزنس مینوں سے کروائی جائے گی۔۔ ایسا نہیں ہو گا۔۔ یک طرفہ آواز نہیں ہو گی دوسری رائے سننا پڑے گی ورنہ ان آوازوں کو خاموش کروانا ہو گا۔ #FaislaAapKaWithBilawal TEAM | Hum News @BBhuttoZardari
49
188
17
866
66,020
چیرمین بلاول بھٹو کا آج کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس میں خطاب ایک مدبرانہ خطاب تہا ۰ جس میں انہوں نے بین الاقوامی حالات، ریجنل امور ، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال اور خاص طور پر سسٹم کو سیاسی جمھوری اور آئینی ری سیٹ کرنے پر جو دلائل دیئے ہیں وہ تاریخ کا ایک ایسا باب بن جائے گا جو آئیندہ آنے والے سالوں میں سیاسی کارکنوں کے لیئے ایک نصاب ہوگا۰ آج چاہیں بھلے جغادری سیاستدان ، کن کٹے سیاسی ورکرز یا موجودہ سسٹم کے بینیفشریز بغلیں بجائیں یا گالی کا سھارا لیں مگر حقیقت یہی ہے کہ اب یہ ملک مزید باغیچہ اطفال بننے کا متحمل نہیں ہو سکتا
1
77
1
139
1,539
Hatred has no future says musician Saif Samejo, urging Sindhi and Urdu speaking communities to build a shared future based on mutual respect, peace and brotherhood. #SaifSamejo #Sindh #SecondOpinionPK
1
1
2
70
ھندوستان کے مایہ ناز وکیل رام جیٹھ ملانی جو کہ سندھ سے ھجرت کرکے ھندوستان پہنچا وہ مرتے دم تک اپنی ماتر بھومی کو یاد کرتا رہا اس کو کہتے ہیں “سندھیت “جو عقل کے اندہے سمجھ نہیں پا رہے
16
50
1
158
3,302
the foundation stone of this beautiful Hotel Beach Luxury Karachi was laid by Honourable Shaikh Ghulam Hussain Hidayatullah in May 1947 and the Hotel was inaugurated by Mohammad Ayub Khuhro in March 1948.
5
11
275
Urdu Media has been anti Sindhi since 1947
11
15
42
825
Sindh is not just a land, it is our identity, our heritage, and our pride. @saifsamejo soulful voice beautifully reflects the deep love and emotional bond we share with our motherland. ❤️ @LahootiMelo @Lahootiofficial @sketchesart #SindhMhnjiAmaa #SindhZindabad #SindhIsOurIdentity
3
5
2
9
632
This is the sindhi genZee can u beat them? Its unbelievable,what a commitment with homeland.
3
8
2
29
580
اٿو ٿه جوٽيون جنگ الا.... ويڙهه سوا ٻي واھ نه آهي ... #KarachiUniversity #SindhIsOne #سنڌ_اول_سنڌ_آخر
1
4
11
446
سندھی طلبہ کی طرف سے جامعہ کراچی میں ثقافتی پروگرام #sagadigitalai #jamiakarachi #universityofKarachi #sindhiculture
2
15
2
63
3,510
سنڌي شاگردن کي ڪراچي یونیورسٽيءَ ۾ اھڙو شاندار پروگرام ڪرڻ تي مبارڪون ھجن ❤️🌷
8
25
269
Karachi University Sindh Fair 2026 saif samejo
3
2
17
568
Saif retweeted
سندھ میلا، کراچی یونیورسٹی بھلا ایسا کون ہے؟ جو سندھ دھرتی پر اپنی جان نچھاور نہیں کرے گا، گلوکار سیف سمیجو کے کلام پر شاگردوں کا رقص
3
21
1
66
1,031
اس کنسرٹ کا موضوع ہے: "سندھ ایک ہے اور ہمیشہ متحد رہے گا۔" کراچی یونیورسٹی میں @saifsamejo کا پہلا کنسرٹ میں سندھی طلباء کا ایک بڑے ہجوم نے شرکت کی۔ KU کے انتظام کو سلام #SindhIsOne
6
28
4
117
2,727
کراچی یونیورسٹی میں سندھی شاگرد ستھ کی جانب سے سندھ فیئر۔ الحمدللہ، جامعہ کراچی سندھ کے ثقافتی رنگوں سے رنگ گئی۔ ❤️ سندھ کی ثقافت، زبان اور روایات ہماری پہچان ہیں۔ یہ شہر، یہ ادارے اور یہ ثقافتی ورثہ سندھ کی مشترکہ شناخت ہیں۔ جیئے سندھ ،جئے شاہ لطیف کی دھرتی 💜
2
17
67
918
ڪراچي يونيورسٽيءَ ۾ سنڌي شاگردن پاران شاندار ۽ يادگار پروگرام منعقد ڪرڻ تي دل جي گهراين سان لک لک مبارڪون. سنڌي ٻولي، ثقافت ۽ سڃاڻپ کي ايتري خوبصورتي ۽ جذبي سان اجاگر ڪرڻ تي اوهان سڀني تي پوري سنڌ کي ناز آهي.♥️
7
19
288
Music is a space between mind and meditation 🙏🏽 #LahootoMelo
1
6
273