M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43) header
M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43) profile picture

کرپشن || ظلم || ناانصافی || لاقانونیت || کے خاتمے کیلئے لیڈر عمران خان کا ساتھ دینا ہے. At @TeamiPians #انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری

ارضِ پاک
Joined August 2023
Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)Photo by M.Samiuddin ⁱᴾⁱᵃⁿ (@samiuddin43)
3 نومبر، پروردگار،خان صاحب پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو،اس کی منصوبہ بندی کرنے والوں کو،اس کی اجازت دینے والوں کو،حملے کے بعد FIR درج نا ہونے دینے والوں کو سب کو کتے کی موت دت دے ، دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب دے، ان کی قبر میں کیڑے پڑیں. اللهم امين يارب العالمين. 🤲🤲🤲
4
14
1
31
8,469
ایک مردود شیطان، ہمارے ٹیکس کے پیسوں کے اسلحے کے زور پر ،ہمارے ٹیکس پر پلتے ہوئے ، ہمارے ہی لیڈر پر بربریت اور فساد کررہا ہے... اتنا حرامی تو انگریز بھی نہی تھا.. #IslamabadMassacre
سانحہ 26 نومبر کو آج دو سال مکمل 💔 دو سال بعد بھی اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ گولی کیوں چلائی؟💔 #IslamabadMassacre
4
کمپنی کا engineered ڈرامہ.
🚨مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک بند کرنے کا اعلان کر دیا
7
چور مچائے شور.
میں آزاد ہوں، کسی کے ماتحت نہیں، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
5
یہ خطہ اسی لیے ہمیشہ غلام رہے گا. ہمیشہ جاہل رہے گا. ہمیشہ دین کے نام پر بکتا رہے گا. ہمیشہ بھٹکتا رہے گا.
ایسی جاہل قوم کی نہ دنیا ہے اور نہ آخرت ،جاہلوں کا ہجوم دیکھ لیں ،ایسی قوم دنیا میں ترقی یا حکمرانی کرسکتی ہے ؟ ان جہلاء میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز اور اعلی تعلیم یافتہ جاہل بھی ہونگے۔
7
قومی ٹیکس پر پلتے ہوئے ، جب قومی اسلحلے کی طاقت ہو، تو جو مرضی کرتے پھرو.
مریض ڈاکٹر بنے پھر رہے ہیں۔ اور چوکیدار مالک
1
15
کمپنی کے شیاطین نے اغواء کیا ہوا ہے.
Where is Taimur Saleem Jhagra? Who abducted him? @Jhagra
1
8
اچھے بھلے لوگوں کو ذہنی مریض، شیطان مردود کی اطاعت نے عوام کے سامنے ذلیل و خوار کر کے رکھ دیا.. اور یہ لوگ اس اطاعت کو ڈسپلن کا نام دیتے ہیں. نوبت قسمیں کھا کر خود کو سچا ثابت کرنے تک آگئی ہے.
نوبت یہاں تک آ گئی ہے کہ خود کو سچا ثابت کرنے کے لیے قسمیں کھانی پڑ رہی ہیں۔...🙏🤦🤪
5
پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں اپنے ہی شہر کے، اپنے ہی قریے کے بے گناہوں پہ گولی چلانے والو! پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں تم نے کس خواب کی آبیاری میں خون انسان کا یوں بہایا ہے؟ کس کے فرمان پر قتل‌گاہوں میں اپنے ہم‌وطن کو بلایا ہے؟ یہ تمہارے لہو کا تقاضا نہیں
جی او شیرا۔پھٹے چُک دے۔ساری ترقیاتی فنڈ آپ کے حوالے
1
31
یہ تمہاری انا کا تمنا نہیں پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں تم نے جو وردیاں زیبِ تن کی ہیں ان میں مٹی کی خوشبو کہاں سے آئے؟ جب بھی دشمن کی سرحد پہ جانے کا وقت آیا تو تمہاری نظر میں اندھیرا چھا گیا اور جب حکمِ ظلم آیا تو تمہارا نشانہ سنبھل گیا
8
ذہنی مریض ، شیطان مردود کیلئے..
کس کے لئے ہے یہ End Game ؟؟
5
إن شاء الله العزيز، قومی ٹیکس پر پلتے ہوئے قومی اسلحلے کے زور پر ملک کے طول و عرض میں فساد کرتے رہنے والا کا انجام بہت قریب ہے، اور کیوں نا ہو؟ یہ الله رب العزت کی سنت ہے. ذہنی مریض شیطان مردود کو پروردگار عاد و ثمود کی طرح غارت کرے گا. اور یہ تا قیامت قوم کی لعنت سمیٹتا رہے گا.
END GAME اور جب سب اپنی اپنی چال چل دیتے ہیں، تو اللہ اپنی چال چلتا ہے ۔۔۔۔ اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
1
33
قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ. فضل الرحمن خود کو 5 لاکھ علماء کا لیڈر کہلانے والا سیاسی فساد میں مصروف ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب فرعون کے خوف سے کسی بھی قسم کے فساد، اور لا قانونیت اور اسلامی اقدار پر بات کرنے سے گریزاں. الله ہدایت دے
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلامک یونیورسٹی کے کارنامے تالیاں تالیاں یہ ازادی
46
انتہائی افسوسناک اور شرمناک. معاشرہ کس ڈگر پر جارہا ہے. سرے عام بیہودگی اور فحاشی. ان بچوں کا اور ان کے گھر والوں کا الله، رسولﷺ اور روز محشر پر کوئی ایمان بھی ہے..؟ قُلْ إِنَّمَا حَرَّمَ رَبِّيَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ. (الأعراف). الله کی حرام کردہ چیز.
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں، بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کے کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جہاں نوجوان نسل کو علم و تربیت اور اخلاقی اقدار سکھائی جانی چاہئیں، وہاں تعلیم کے بجائے ایسی سرگرمیاں پروان چڑھتی نظر آ رہی ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں، نہ کہ ایسی سرگرمیوں کے لیے۔ آخر ان تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟ حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور تعلیمی اداروں میں تعلیم، اخلاق اور نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔ عوامی شعور — خاموشی نہیں، سوال اٹھائیے! #عوامی_شعور #لاہور #پاکستان #یونیورسٹی #کالج #تعلیم #اخلاقیات #حکومت_پنجاب #نوٹس #افسوس
65
کمپنی کے شیاطین نے اپنی تحویل میں رکھا ہوا ہے. اتنے حرامی شیاطین ہیں یہ جس کی کوئی حد نہی. انگریز بھی ان سے بہتر تھا. یہ شیاطین ہمارے ٹیکس پر پلتے ہوئے یہ سب فساد کررہے ہیں. پروردگار ان مفسدین کو غارت کرے.
4
جی یقیناً جمی صاحب... اللَّهُ غَالِبٌ عَلَىٰ أَمْرِهِ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ.. إن شاء الله العزيز عمران خان حفظه الله فاتح اور کامیاب ہوگا.
14
البقاء لله. أسأل الله العظيم إن يغفر لها ويرحمها ويسكنها فسيح جناته. انا لله وانا اليه راجعون. الله رب العزت آپ اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے. مرحومہ کی مغفرت فرمائے.
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّـا اِلَيْهِ رَاجِعونَ میری اہلیہ کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے
19
جن کو قوم نے چوکیداری پر رکھا، جن کی آئینی حیثیت ایک چوکیدار کی ہے، جو قوم کے ٹیکس پر پلتے ہیں، وپی قومی اسلحلے سے لیس شیاطین ملک میں ہر فساد کی جڑ ہیں. انتہائی شرمناک.حرامی اتنے کہ انگریز بھی ایسا نا تھا. عیاشی لگی ہوئی ہے، قوم کے ٹیکس پر عیاشی کرتے رہو اور اسلحہ کے زور پر فساد
تھانے سے اغواء۔۔۔۔جنگل راج۔ عجیب بات ہے۔۔۔۔ تھانے بھی محفوظ نہیں۔۔۔۔۔ کوئی قانون،کوئی آئین، کوئی ضابطہ، کوئی تحفظ، کوئی فیئر ٹرائیل کا انسانی حق،کوئی انصاف باقی نہیں رہا۔۔۔ افسوسناک۔ تیمور خان جھگڑا کو بازیاب کرو۔
1
2
13
زبیر صاحب، یہ سب کمپنی کے شیاطین کا فساد ہے.اتنے حرامی شیاطین ہیں یہ، کہ پلتے قومی ٹیکس پر ہیں، قوم نے چوکیداری پر رکھا ہوا ہے، لیکن قوم کے اسلحے کے بل بوتے پر ہر طرف فساد، شیطانیت ،بربریت، فرعونیت. عمر بن الخطابؓ کے کوڑے لگنے چاہیے ان شیاطین کو.
Terrible news about Taimoor Jhagra. Arrested few days ago under MPO, last night he was apparently abducted from a police station. This is lowest of the low even by our very poor standards. Govt must release him immediately
7
Replying to @RealWaqarMaliks
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
8
نہی صدیق جان صاحب.... وہ تو آزاد ہے. درحقیقت اس بزدل عوام کو قید میں 79 سال ہوگئے ہیں.
عمران خان کی قید کو کل 1200 دن مکمل ہو جائیں گے
10