Nadeem retweeted
خان صاحب کا سب سازشیوں کو واضح پیغام
"اگر میں گورنمنٹ سے نکل گیا تو میں آپ لوگوں کیلئے زیادہ خطرناک ہوں گا۔
Nadeem retweeted
پہلا حکمران دیکھا ہے جو اتنے مشکل حالات میں چھپنے کی بجائے عوام کا سامنا کرتا ہے لائیو کالز لیتا ہے۔
ویلڈن خان صاحب
Nadeem retweeted
آفاق احمد ایم کیو ایم نے مہاجرقوم کوپشتونوں کےہوٹل کےبائیکاٹ کرنےکااعلان کیاہےجوانتہائی افسوس ناک ہے۔زبان اور قوم کےنام پہ تقسیم یہی نہیں رکےگی۔کل آپکی قوم میں الہ آبادی،دکنی،بہاری تقسیم بھی آئےگی۔منافرت سےکبھی قوم کابھلانہیں ہوا۔سیاسی مقاصدکےلیےعوام کولڑانامکروہ عمل ہے۔
Nadeem retweeted
جب جب انصافین مایوس ہونے لگتے ہیں اور گھبرانا شروع کرتے ہیں تب عمران خان آکر اسپیچ کرتے ہیں اور پھر سے انصافین ترو تازہ ہو جاتے ہیں اور سب کی بینڈ بجانا شروع کر دیتے ہیں اور وہ بھی دوگنا انرجی کے ساتھ
😁😂✌️
@ImranKhanPTI
Nadeem retweeted
یہ جو خان صاحب نے کہ دیا ہے نہ
ہماری حکومت اگلے پانچ سال بھی پورےکرے گی (انشااللہ)
اور کچھ صحافی بدقسمتی سے سارا وقت مایوسی ہی پھیلاتے ہیں
یہ جملے تو بھئی ۔۔۔ تباہی ہیں😂😂
🔥 دور تک جاے گی
Mission Accomplished
Nadeem retweeted
جناب وزیراعظم صاحب
مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ اگر 15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خریدتا ھے تو لاکھوں روپے تنخوا لینے والے سرکاری افسران ججز وزراء بیوروکریٹس ، پارلیمنٹیرین کے پیٹرول الاٶنسزز کچھ عرصہ کے لئےمعطل کیوں نہیں کرتے؟
Nadeem retweeted
عمران خان صاحب پوری قوم کے بہتر مستقبل خاطر ان چوروں لٹیروں، ڈاکوؤں اور مافیا کے ساتھ لڑ رہا کوئی زاتی لڑائی نہیں، ہمیں پوری امید ہے کہ اس ملک کی تقدیر خان صاحب کے ہاتھوں ہی بدلے گی۔۔۔
Nadeem retweeted
حامد میر صاحب آپ جھوٹ بولنا نہیں چھوڑیں گے اور میں آپ کو ننگا کرنا نہیں چھوڑوں گا، اب کھلی جنگ ہوگی، صدیق جان
@SdqJaan
تن کے رکھو 👏
❤️❤️❤️❤️
#آپکا_وزیراعظم_آپکے_ساتھ
سخت سردی میں بھوکے اور سردی سے ٹھٹرتے ہوئے جسموں سے پوچھو پناہ گاہ کتنی بڑی نعمت ہے..پناہ گاہ پر اعتراض صرف وہی لوگ کررہے ہیں جن کے پیٹ میں روٹی اور سر پر چھت ہے


















