Shahid Siddiqui (@shahidtext) header
Shahid Siddiqui (@shahidtext) profile picture

Technologist, AI, Cricket, Bagpack traveling, Long drive

Joined October 2014
Hillarious....few X things still quite transparent and blunt. After Reader's note on Musk, and whitehouse, here is note on Grok itself.....
Replying to @Rachi__01
That black box under the stone hearth is a vintage portable radio (likely a 1950s/early-60s bakelite or early transistor model). Families often kept one in the kitchen for news or music while cooking. Common in modest homes of the period.
Readers added context they thought people might want to know
The device is a coin-operated prepayment gas meter common in 1950s-60s UK homes, not a portable radio. collection.powerhouse.com.au/object/142796 coinbooks.org/esylum_v18n52a…
1
5
42
86,705
Shahid Siddiqui retweeted
Since Indians were obsessed with abu Baker, Pakistan has sent one.
2
21
1
173
9,467
Shahid Siddiqui retweeted
ایک خط جو دل تک پہنچ گیا پچیس سال تک ڈاک خانے میں کام کرتے ہوئے میں نے ہزاروں ایسے خط کھولے جن کے پتے نامکمل تھے۔ مگر ایک خط ایسا تھا جس نے میری زندگی بدل دی۔ یہ 1994ء کی سردیوں کی بات ہے۔ میں لاہور جی پی او کے ریٹرنڈ لیٹر سیکشن میں کلرک تھا۔ وہاں وہ خط آتے تھے جو کسی وجہ سے اپنے منزل تک نہیں پہنچ پاتے تھے۔ ایک دن میری میز پر ایک لفافہ آیا۔ اس پر ٹیڑھے میڑھے حروف میں لکھا تھا: ’’دادا جی کے نام، گاؤں میں۔ بابا کرم دین چوکیدار کے لیے۔‘‘ نہ گاؤں کا نام، نہ ضلع اور نہ کوئی مکمل پتہ۔ لفافہ کھولا تو اندر ایک بچے کا لکھا ہوا خط تھا: ’’پیارے دادا جی! السلام علیکم! میں آپ کا پوتا شوکت ہوں۔ دادا جی، مجھے یہاں سے لے جائیں۔ استاد غفور بہت مارتے ہیں۔ پرسوں گاڑی کا پرزہ گر گیا تو میرے سر پر پانا مارا۔ رات کو بڑے لڑکے میرا کمبل بھی لے لیتے ہیں اور کھانے کو بھی پیٹ بھر روٹی نہیں ملتی۔ آپ مجھے اپنے پاس بلا لیں۔ میں آپ کا حقہ بھر دوں گا، بکریاں چراؤں گا، موتی کو روٹی کھلاؤں گا اور آپ کی ٹانگیں دباؤں گا۔ مجھے وہ سردیاں بہت یاد آتی ہیں جب آپ ڈیرے پر آگ جلاتے اور مجھے گنے چھیل کر دیتے تھے۔ دادا جی، میں روز سڑک کی طرف دیکھتا ہوں۔ آپ جلدی آ جائیے گا۔ آپ کا پوتا، شوکت۔ استاد غفور کی ورکشاپ، بادامی باغ، لاہور۔‘‘ خط پڑھ کر میں دیر تک خاموش رہا۔ میں نے سوچا، اگر یہ خط واپس کر دیا تو اس بچے کی آخری امید بھی ٹوٹ جائے گی۔ میں وہ خط گھر لے آیا۔ میری بیوی زبیدہ نے پڑھا تو اس کی آنکھیں بھر آئیں۔ کہنے لگی: ’’اس بچے کو جواب لکھ دیں۔ اسے کم از کم یہ تو محسوس ہو کہ کوئی اس کی فریاد سن رہا ہے۔‘‘ ہماری شادی کو گیارہ سال ہو چکے تھے، مگر اولاد نہیں تھی۔ شاید اسی لیے اس بچے کا دکھ ہمارے دل میں اتر گیا تھا۔ میں نے اس کے دادا کے نام سے جواب لکھا: ’’شوکت پتر! تمہارا خط مل گیا ہے۔ پریشان نہ ہونا، دادا جلد تمہیں لینے آئے گا۔ یہ سو روپے رکھنا اور سردی سے بچنے کے لیے جرابیں خرید لینا۔ تمہارا دادا، کرم دین۔‘‘ اگلے اتوار میں خود ورکشاپ پہنچ گیا۔ شوکت گاڑی کے نیچے کام کر رہا تھا۔ جب اسے بتایا گیا کہ اس کے نام ڈاک آئی ہے تو وہ فوراً باہر نکلا۔ اس کے ہاتھ کالے تھے، پاؤں ننگے اور سر پر چوٹ کا نشان تھا۔ اس نے خوشی سے لفافہ لیا اور پڑھنے لگا۔ مگر چند لمحوں بعد اس کے چہرے کی مسکراہٹ غائب ہوگئی۔ اس نے سو روپے واپس کیے اور میری طرف دیکھ کر پوچھا: ’’آپ مجھ سے جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟‘‘ میں حیران رہ گیا۔ وہ بولا: ’’میرے دادا تو انگوٹھا لگاتے تھے، لکھنا نہیں جانتے تھے۔ اور وہ تو پچھلی سردیوں میں فوت ہو گئے تھے۔‘‘ میں نے پوچھا: ’’پھر تم نے ان کے نام خط کیوں لکھا؟‘‘ وہ معصومیت سے بولا: ’’مولوی صاحب کہتے ہیں کہ مرنے والے اللہ کے پاس ہوتے ہیں، اور اللہ ہر جگہ ہے۔ میں نے سوچا شاید ڈاک والے میرا خط دادا تک پہنچا دیں گے۔‘‘ میرے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔ معلوم ہوا کہ شوکت کے چچا اسے آٹھ ہزار روپے کے عوض استاد غفور کے پاس چھوڑ گئے تھے۔ جب میں نے گھر آ کر زبیدہ کو بتایا تو وہ اپنے صندوق سے حج کی جمع پونجی کی رسید لے آئی۔ کہنے لگی: ’’حج اللہ کے گھر جانے کا نام ہے، مگر اگر ہم اللہ کے ایک بے سہارا بندے کو گھر دے دیں تو شاید یہ بھی بہت بڑی عبادت ہو۔ اسے گھر لے آئیے۔‘‘ ہم نے رقم ادا کی اور شوکت کو اپنے گھر لے آئے۔ پہلی رات زبیدہ نے اس کے جوتے اتارنے چاہے تو اس نے گھبرا کر پاؤں سمیٹ لیے۔ بولا: ’’اگر مجھے گھر سے نکال دیا تو جوتے پہن کر بھاگنا آسان ہوگا۔‘‘ زبیدہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ اس نے اپنی رضائی اس پر ڈال دی اور کہا: ’’بیٹا، اب یہ تمہارا گھر ہے۔ یہاں سے تمہیں کوئی نہیں نکالے گا۔‘‘ شوکت کو جوتے اتار کر سونے میں تین مہینے لگے، اور مجھے ’’ابا‘‘ کہنے میں پورا ایک سال۔ آج اس واقعے کو بتیس برس گزر چکے ہیں۔ میں ریٹائر ہو چکا ہوں اور شوکت لاہور جی پی او کے اسی ریٹرنڈ لیٹر آفس کا انچارج ہے، جہاں کبھی اس کا خط ضائع ہونے والا تھا۔ چند روز پہلے وہ گھر آیا تو اس کے ہاتھ میں ایک لفافہ تھا۔ اس پر ایک بچی کی لکھائی میں درج تھا: ’’امی جان کے نام، جنت میں۔‘‘ میں نے لفافہ اٹھایا اور پوچھا: ’’بیٹا، اس کا جواب لکھوں؟‘‘ شوکت نے آہستگی سے لفافہ میرے ہاتھ سے لے لیا۔ کہنے لگا: ’’نہیں ابا! اس بار کوئی جھوٹا جواب نہیں لکھے گا۔ اس خط کے پیچھے بھیجنے والے کا پتہ موجود ہے۔ میں خود جا رہا ہوں۔‘‘ وہ دروازے سے باہر نکل گیا اور میں اسے دیکھتا رہ گیا۔ آج سوچتا ہوں کہ کچھ خط غلط پتے کی وجہ سے واپس نہیں آتے، بلکہ اس لیے لوٹتے ہیں کہ انہیں پڑھنے اور ان کے پیچھے چھپے درد کو سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔ منقول
2
33
183
10,009
Shahid Siddiqui retweeted
美国穆斯林占人口1.1%。 印第安纳大学数据: 穆斯林家庭年均慈善捐赠 $3,200 非穆斯林家庭 $1,905 收入比别人低,捐得比别人多。 一年捐出43亿美元,84%给了美国本土公益。 这就是你们嘴里"不融入"的那群人。
126
410
8
3,282
88,940
Shahid Siddiqui retweeted
Bullocks I am a HINDU in Pakistan and we always celebrate Diwali or Holi with great fanfare. Openly and publicly We have 3 Major Mandirs in Karachi amongst many small ones and who do u think go to those Mandirs everyday ? If you like I can even share the pics of Diwali Parties at my home in Karachi – at Karachi, Pakistan
Pakistan has blasphemy laws, prevents non-Muslims from practicing their faith publicly, and bans non-Muslims from high-ranking government positions. Sorry, this is delusional. Pakistan is a Muslim supremacist state.
12
63
1
384
7,940
Shahid Siddiqui retweeted
بہرحال عبدالصمد نے اتنے شدید پریشر میچ میں ، امپائروں سے پھڈوں کے باوجود بہترین کپتانی کی اسکی جتنی تعریف کریں کم ہے شاباش جوان
3
68
1,110
6,919
Bhai keh rahay hay Bay Izzati not over
62
Shahid Siddiqui retweeted
اگلی بار پاکستان کی سینئر ٹیم کا بھارت سے میچ ہو تو انھیں پاکستان جونئیرز کا یہ والا میچ دکھائیں اور کہیں کہ ایسے ہراتے ہیں انڈیا کو۔ گیارہ کھلاڑی، تین امپائرز اور ایک میچ ریفری بھارت کی سائیڈ پر ہونے کے باوجود میچ ہرادیا شیروں نے ❤️❤️❤️
16
198
4
1,261
15,613
Feelings now?
Pakistani fans are about to cry a lot today. Maybe even blood tears. All because of Harshit Rana. He cooked them in pure Delhi style. 😂
36
Shahid Siddiqui retweeted
اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغؔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے #softpower #drama
7
9
76
2,050
Shahid Siddiqui retweeted
مصدق ملک وہاں شیر کہلانے،شیر بننے کے لئیے نہیں گیا مہذب ریاستوں میں"انفرادی مجرے"کی گنجائش کم ھوتی ھے آپکے ذمہ، ریاست نے ایک ذمہ داری لگائی اور آپکا کام اس ذمہ داری کو بطريق احسن پورا کرنا سلطان راہی کی فلموں کے دلدادہ،ہر جگہ واہ واہ کے قائل۔۔ ایسا نہیں ھوتا نہ ھونا چاہئیے
آپ مصدق ملک کی جگہ جس وزیر کو بھی بھیجتے اُس نے دی گئ پالیسی کے حساب سے ہی بات کرنی تھی ۔ ہم کیا شعوری طور پر اتنے کمزور ہوگۓ ہیں کہ کسی کی اچھی اردو یا انگریزی بولنے کو قوم کے لیے باعث فخر قرار دے رہے ہیں ۔ جو مصدق ملک نے گفتگو کی وہ ایک عام ٹی وی اینکر بھی کرسکتا ہے ایسے ہزاروں لوگ پاکستان میں موجود ہیں ۔ شیر تو آپ تب کہلاتے جب انڈیا کی سرزمین پر کھڑے ہوکر کشمیر کی بات کرتے ہیں بیان المرصوص کی فتح کی بات کرتے ۔ شاعرانہ گفتگو کہاں سے بہادری ہوگئ ۔۔
1
16
3
56
1,808
Shahid Siddiqui retweeted
I am sorry. If you give it first, you have got to take it. Harshit Rana started it. Pakistan had every right to give it back. Which is why, misplaced aggression looks foolish and unwarranted #INDAvPAKA
67
385
8
5,322
124,988
Shahid Siddiqui retweeted
Now the conflicting claims surrounding Wing Commander Abhinandan’s alleged shooting down of a Pakistani F-16 raise another troubling question. Was an F-16 actually shot down, or was the claim made for optics? The Indian people deserve evidence, transparency, and the truth.
238
305
25
1,894
148,006
Shahid Siddiqui retweeted
لو جی، اب تو گوروں نے بھی پکڑ لیا ​پاکستان کے خلاف میچ میں بھارت کے ٹاس ڈرامے پر انگلش ٹک ٹاک پر بھی میمز بننا شروع ہو گئی ہیں۔ ٹاس سے لے کر میچ تک، ہر جگہ سبکی ہو رہی ہے 😃🔥 #PakvsInd
10
646
6
1,591
31,331
Shahid Siddiqui retweeted
پوچھ کر چونا لگانے والا
2
23
1
60
1,722
Shahid Siddiqui retweeted
Abba
10
47
2
775
10,938
Shahid Siddiqui retweeted
Landing in #Islamabad feels like ur in another country serene green and beautiful. Great weather fresh air . #pakistan
19
35
3
741
22,231
Shahid Siddiqui retweeted
At least someone is speaking the truth in India. Even if it’s this insufferable guy.
Was Operation Sindoor a Pakistani triumph—or a failure of Indian intelligence? Abhijit Iyer-Mitra argues that India may have misjudged the Chinese missiles supplied to Pakistan and allowed China to use the conflict as a “live lab”. He questions the “borrowed knife” argument, saying the real issue is not whether Pakistan used Chinese weapons, but why Indian aircraft went down and who has been held accountable. Abhijit also examines India’s shrinking 29-squadron Air Force, the failure to replace the MiG-21 with a light fighter, the Rafale and Tejas programmes, and the responsibility of the Air Force, DRDO and political leadership. Watch: youtu.be/16hn3tOqj08 @DEKAMEGHNA @Iyervval #OperationSindoor #IndianAirForce #Pakistan #China #DRDO #Rafale #Tejas #DefenceNews #AbhijitIyerMitra #IndiaDefence #MilitaryAviation #AirPower
15
35
319
46,708
اس بدتمیز میڈیاکو ہینڈل کرنا آسان نہیں۔ لاڈلے کرسی پھینک کر نکل چکے جاتے اب تک
داؤد ابراہیم کو انڈیا کے حوالے کب کر رہے ؟ آپ اتنا اونچا کیوں بول رہے آپ کے سامنے کھڑا ہوں ہم بات ثبوتوں کی بنیاد پر کرنا چاہیں گے ہمارے ہاں دہشتگردی ہو رہی ہم سامنا کر رہے آپ provocations کرنا چاہیں گے تو مسئلے کا حل نہیں نکلے گا ۔ مصدق ملک انڈین آج بھی داؤد کے نام سے خوف میں ہیں 😂😂
39
Shahid Siddiqui retweeted
An umpire can’t distinguish heads from tails in a Pak–Ind match? That looks like a deliberate attempt to favour India. He should be removed from the ICC panel and banned from all levels of cricket. Investigate whether the bookies or the BCCI or anybody else put him up to it and make the findings public.
Pls note @ICC and well done Pakistan’s captain
1
11
59
1,215