Sanoberkhan (@sk_804) header
Sanoberkhan (@sk_804) profile picture

میرا لیڈر میرا خان قیدی نمبر 804

Joined September 2024
Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)Photo by Sanoberkhan (@sk_804)
Sanoberkhan retweeted
پرویز الہیٰ وزیر آباد میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کیا، ملتان میں دل کا اسپتال بنایا، راولپنڈی میں 2005 میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کرنے کی منظوری دی، 2022 میں انور علی چیمہ کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا منظور کیا (اب نام تبدیل کر دیا گیا) سرگودھا لنک: punjab.gov.pk/node/5203
10
115
3
393
6,931
Sanoberkhan retweeted
آج 26 نومبر 2026 ہے دو سال پہلے آج ہی کے دن جناح ایونیو پر ہونے والے انتہائی افسوسناک واقعات ایک معمہ ہی رہ گئے آخر کیوں ؟ ہوا کچھ یوں کہ انتظامیہ کےخلاف کاروائی کے لئے عدالت نےُ کچھ قانونی اقدامات (بیرسٹر گوہر نے ڈیڑھ سال تک بیان ریکارڈ نہیں کرایا) نا اٹھائے کی وجہ سے پی ٹی آئی کی درخواست خارج کر دی ایک شخص انفرادی طور پر بھی عدالت گیا لیکن اس کی درخواست بھی عدالت نے خارج کر دی اس واقعہ کے خلاف متاثرہ فریق پی ٹی آئی کسی درخواست پر کوئی مقدمہ اسلام آباد میں حیران کن طور پر درج نا ہو سکا البتہ پی ٹی آئی کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہوئے موجودہ حکومت نے دو سال پہلے اس واقعہ کے بعد کہا ہماری طرف سے گولی نہیں چلی حکومت نے تحقیقات کروانا بھی گوارا نا کیا آج تک نا اسلام آباد کے ہسپتالوں کی نا جناح ایونیو بلیو ایریا کی اس دن کی کوئی سی سی ٹی سی فوٹیج سامنے آئی میرے سمیت جن دو صحافیوں نے کوشش کی ان کے ساتھ جو ہوا آپ کو پتہ ہی ہے مطیع اللہ جان کے خلاف آج بھی دہشتگردی کا کیس ہے رینجرز کا انتہائی افسوسناک واقعہ بھی انہیں دنوں پیش آیا پولیس نے یہ کیس بھی پی ٹی آئی پر بنایا جبکہ دوسرا موقف اس میں یہ ہے کہ یہ ایک افسوس ناک حادثہ تھا کسی نے جان بوجھ کر نہیں کیا دوسری جانب ریکارڈ پر موجود ہے کہ پی ٹی آئی کے 14 لوگ زندگی سے گئے چالیس پچاس زخمی بھی ہوئے (یہ وہ ڈیٹا جو پی ٹی آئی عدالت جمع کرایا تھا کچھ دیگر ذرائع سے تصدیق ہوئی تھی جس میں بی بی سی سٹوری اور ایم جے ٹی وی پروگرام بھی ہے) یہ لوگ اس دنیا سے کیسے گئے کون ذمہ دار ہے یا تھا ؟ جناح ایونیو اتنا بھیانک واقعہ بغیر تحقیقات چھوڑ دیا گیا اس کے تشویشناک نتائج مستقبل میں ہوں گے
8
300
1
838
13,223
Sanoberkhan retweeted
نہیں، جناب۔ اب پاکستان کا نظام عدل جتنا زبردست ہو چکا ہے، اب اس میں بہتری کی اور کیا ہی گنجائش رہ گئی ہے۔ اب تو عالمی عدالتِ انصاف ICIJ کو پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔
7
46
257
6,026
Sanoberkhan retweeted
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس کی سب پہلی کڑی یہ ہے کہ ملک ریاض نے نوازشریف کے بیٹے حسن نواز سے 1 Hyde Park کی پراپرٹی مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدی، تب برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کیں ـ وہاں کی تحقیقات پر نہ تب کی حکومت پاکستان اثر انداز ہو سکتی تھی، نہ ہوئی- پھر جب NCA نے ملک ریاض کے پیسے کلئیر کئے تو ملک ریاض نے NCA کے ساتھ معاہدے کے تحت پیسے خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اپنے 460 ارب روپے جرمانے کو کلئیر کروانے کے لئے بھیجےـ اس میں بھی عمران خان یا حکومت پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھاـ اس کا ثبوت بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے اور اگلی سماعتوں میں دوبارہ کھلے گاـ اسی لئے عمران خان کے وکلاء نے نیب کے کیس کرنے پر ہی سوالات اٹھا دئیے ہیں کہ جب ملکی خزانے کو نقصان کے بجائے فائدہ ہوا ہے تو پھر نیب نے کیس ہی کیوں کیا؟ اور پھر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اس کاروائی کو براہِ راست دکھانے سے کیوں گھبرا رہا ہے؟ #IslamabadMassacre
16
343
2
1,332
48,975
ستم ظریفی دیکھیں کہ عبدالرشید کو شہید کردیا اور شہید کے 14 سالہ معصوم بھائی عمر خان کو 28 روز تک جہلم جیل میں قید کردیا گیا
عبدالرشید شہید کے پانچ بچے ہیں۔ انکی چھوٹی بیٹی غالبا دو مہینے کی تھی جب وہ شہید ہوئے۔ بڑا بیٹا 10 سال کا ہوگا۔ احمد ولی شہید کی ابھی منگنی ہونی تھی۔ معصوم بےگناہ نوجوان جو ایک پرامن ریلی کا حصہ تھے۔ رشید شہید کاچھوٹا بھائی عمر 14سال کی عمر میں جہلم جیل میں رہا۔ #26thNovember #NeverForget
7
685
3
1,981
18,563
Sanoberkhan retweeted
خدا کی پناہ،، جدید اور ترقی یافتہ پنجاب میں آٹا 220 روپے کلو ہو گیا۔ مناسب ہے پرانا جادو ٹونے والا پنجاب واپس آ جائے
2
179
8
728
14,482
گولی کیوں چلائی کس کے کہنے پر چلائی کمیشن سے کیوں بھاگ رہے ہیںُ
160
1
622
6,932
Sanoberkhan retweeted
یہ جانتے تھے نواز شریف چور ہے اور کبھی ایک کاغذ بھی عدالت میں پیش نہیں کر سکے گا تو اسکا مقدمہ بھری عدالت میں چلایا، یہ جانتے ہیں کہ عمران خان پر یہ الٹا بھی لٹک جائیں تو کوئی کرپشن ثابت نہیں کر سکیں گے تو وہ مقدمات جیل کی چار دیواری میں چلائے۔
7
287
2
854
4,588
Sanoberkhan retweeted
مظہر عباس اور کامران شاہد میں دلچسپ بحث ۔۔ مظہر صاحب ریفرنڈم تو ہونے جا رہا ہے اس میں پرابلم کیا ہے ! کامران ۔ آپ اس طرح اعلان کر رہے ہیں جیسے کوئی وفاقی وزیر اعلان کر رہا ہو کہ ریفرنڈم ہو رہا ہے ! مظہر عباس ۔ ہو رہا ہے سر ، اگر ہم اپنے آپ کو جرنلسٹ کہتے ہیں تو ہمیں وفاقی حکومت کی طرح behave نہیں کرنا چاہیے ! مظہر عباس ۔ نہیں سر وفاقی حکومت کو تو پتہ ہی نہیں ہے ! کامران ۔ یہ تو اور بھی عجیب بات ہے ! مظہر عباس ۔۔
20
329
17
1,638
99,208
Sanoberkhan retweeted
اس وقت آئین کی جو صورتحال ہے اور جس طرح ہم آئین استعمال کر رہے ہیں، اس نے تو ثابت کر دیا ہے کہ یہ پورا نظامی ڈھانچہ کولیپس کر چکا ہے جسٹس محسن اختر کیانی 🔥
8
527
1
1,968
13,476
Sanoberkhan retweeted
26th November. 💔
20
527
11
2,460
29,126
سانحہ 26 نومبر کو دو سال گزر گئے۔ سیاسی تاریخ کا افسوسناک اور سیاہ ترین دن جب وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کرنے والے سیاسی کارکنان پر سیکیورٹی فورسز نے براہِ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 کارکنان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
5
342
2
1,349
6,902
Sanoberkhan retweeted
پی ٹی آئی کی صرف مخصوص نشستوں پر ڈاکہ نہیں ڈالا گیا تھا بلکہ اصل واردات جنرل نشستوں پر تھی ۔ اگر سسٹم ری سیٹ کرنا ہی ہے تو قیدی کا پورا مینڈیٹ اسے واپس کریں۔ مخصوص نشستوں کی طرح آٹھ فروری کو لوٹی نشستوں پر کھڑی حکومت کو اتحادی بھی ناجائز ہی مانتے ہیں۔
بلاول نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں انھیں واپس کرنے کا کہہ دیا
13
379
4
1,726
8,339
Sanoberkhan retweeted
عثمان بزدار ،، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرزمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔ یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی gulfnews.com/world/asia/paki…
9
379
5
1,200
9,074
Sanoberkhan retweeted
غریدہ کا سوال سنیے اور سر دھنیے ۔ مجھے correct کیجیے گا کیا پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کابینہ کی لڑائیاں ہو رہی ہیں ؟ یہ پہلی بار ہے کہ کابینہ کہہ رہی ہے کہ کرپشن ہو رہی ہے یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ کابینہ کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہو گے پتہ نہیں کون منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا اس قدر گندے ہو چکے ہیں ! شفقت عباس ۔۔
2
89
452
14,285
پنجاب میں جو طریقہ چل رہا اس میں کچھ عرصے بعد ہر کوئی “لترو لِتری” اور “چھترو چِھتری“ ہو گا۔ شفقت اعوان
48
364
10,696
Sanoberkhan retweeted
مریم نواز نے ایک بیان دیا اور سارا سچ سامنے آگیا!
38
1
116
2,783
پٹوارن بری طرع پہنس گٸ لیکن انکو پہر بھی شرم نہیں أتی
9
231
1
849
73,134
Sanoberkhan retweeted
فیصل آباد میں ن لیگ کا ایک جلسہ تھا فیصل آباد کا ایک جیولر تھا رانا سے اس کا نام شروع ہوتا ہے اس نے فیصل آباد کی مقامی قیادت سے رابطہ کیا اور کہا کہ میں نے مریم نواز کو سونے کا تاج پہنانا ہے خبریں بھی چل گئیں کہ میڈم آئیں گی جلسہ ہوگا اور سونے کا تاج ان کو پیش کیا جائے گا جلسہ شروع ہو گیا فیصل آباد کی ن لیگ کی مقامی سیاسی قیادت کے درمیان لڑائی شروع ہو گئی کہ یہ تاج میں نے پہنانا ہے وہ کہتا میں نے پہنانا ہے جو جیولر سونے کا تاج لے کر آیا تھا اس کی امید یہ تھی کہ سونے کا تاج وہ پہناۓ گا اس نے تصویریں بنوانی تھیں جب جیولر کو مقامی قیادت کے ایک شخص نے کہا تاج مجھے دے دو پہناؤں گا میں نام تمہارا لے دوں گا جیولر غصے میں وہاں سے تاج جیب میں ڈال کر چلا گیا میڈم انتظار کر رہی ہیں سونے کا تاج نہیں آرہا بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ جو سونے کے تاج پہناۓ جاتے ہیں محبتوں سے نہیں پہناۓ جاتے اس کے پیچھے اپنا مقصد ہوتا ہے انیق ناجی
15
582
4
2,884
113,008
Sanoberkhan retweeted
جس دن برطانوی حکومت کی جانب سے دیا گیا Non-Disclosure Agreement (NDA) جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت میں پڑھ کر سنا دیا جائے گا، اسی دن القادر ٹرسٹ کیس ختم ہو جائے گا۔ حکومت کا بنایا ہوا یہ جعلی کیس وہیں دم توڑ دے گا!مالک
12
494
1
1,827
30,212