Sameel Ehtasham (@smil786) profile picture

jo jo follow kry ga 100% follow back kiya Jay ga

Joined May 2020
Photo by Sameel Ehtasham (@smil786)Photo by Sameel Ehtasham (@smil786)Photo by Sameel Ehtasham (@smil786)Photo by Sameel Ehtasham (@smil786)
جب آپ کی وفات کاوقت قریب تھا تو آپ اپنی عاقبت کیلئے غمگین تھے مگر جنازے کے بعد جب چارپائی قبر کے پاس رکھی گئ تو آسمان کی طرف سے اک پرچہ اڑتاھوا آیا جسمیں (ھذہ برآءہ لعمرابن عبدالعزیز من النار)درج تھا ترجمہ:یہ عمر بن عبدالعزیز کیلئے آگ سے براءت نامہ ھے #عمر_بن_عبدالعزيز
2
1
3
#ThankYouMaulana_4PDM اگر فوج سیاسی نظام سے الگ ہو جائے سب طبقات کی نگاہ میں محترم ٹھہرے گی مگر اگر فوج نے ملکی سیاسی ڈھانچے کی تبدیلی میں کی تو ملک اور قوم دونوں کا شیرازہ بکھر جائے گا جیسے آج 1857 کے غدار بظاہرعہدوں پر فائز ہوں مگر قوم کی نگاہ میں ان کی حیثیت کمینوں جیسی ہے۔
نیا کام دین سمجھ کر کرنا بدعت کہلاتا ھے اور اسکی نشانی یہ ھیکہ نہ کرنے والے کو گنہگار سمجھا جائے
This post is from an account that no longer exists. Learn more
جن دوستوں کے نام کل لسٹوں میں شامل ہونے سے رہ گۓ وہ ریٹویٹ کے ساتھ نام بھی منشن کریں باقی دوست صرف ریٹویٹ کریں #ختم_نبوت_کانفرنس_پشاور #قادیانیت_کی_شکست_کادن
Behave yourself
Replying to @fawadchaudhry
فی الحال مفتی اور فواد چوہدری کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہے😂😂😂دیکھتے ہیں کون برتری لیجاتا ہے😂😂😂 باقی چاند تو دوسری کا ہے۔۔لیکن مفتی کو سمجھانا مطلب بھینس کے آگے بین بجانا ہوتا ہے
1
Nhi sir conform to kr ln
This post is from a suspended account. Learn more
1
بین الاقوامی معاہدوں میں شریک ھونا اور ان کوڈیل کرنا حکومتوں کا کام ھے مگر معاھدات کے دینی وتہذیبی پہلوؤں کو ریاستی اداروں کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا یہ بہرحال علماء کرام دینی اداروں اور علمی مراکز کی زمہ داری ھے جس سے مسلسل غفلت کا خمیازہ بار بار ھمیں بھگتنا پڑرھاھے مگر۔۔۔
2
110
344
اسلام عالمگیر مذہب ہے مگر کچھ اصول بھی ھیں جنکی پاسداری ضروری ھے #مندربنائےمسجدگرائےعمران_حکومت
⁦#shoaibi26⁩ ریٹویٹ کرے اور گروپ میں شامل ہوجائے ⁦@shoaibi26⁩ ⁦@Nadia3391⁩ ⁦@chemixt9⁩ ⁦@Nkj324⁩ ⁦@KQKhan_⁩ ⁦@ZNC786⁩ ⁦@Anju_1_⁩ ⁦@WARSZ5⁩ ⁦@MEAIFB⁩ @smil786
1
1
2
F.b
This post is from a suspended account. Learn more
بڑے کم ظرف ہوتے ہیں غبارے چند پھونکوں سے پھول جاتے ہیں #کمینے جب عروج پاتے ہیں، اپنی #اوقات بھول جاتے ہیں۔
فیول امپورٹ کا ٹھیکہ PSO سے لے کر ندیم بابر (شئیر ہولڈر) کی کمپنی HASCOL کو کیوں دیا؟ جس نے مارکیٹ میں صرف %25 فیول دیا اور باقی %75 سٹاک کر لیا پھر %32 ریٹ بڑھ گیا راتوں رات.. کیبنٹ اور اوگرا کو بائی پاس کر کے جبکہ جولائی کے لئے اوگرا کی سمری میں 7 روپے کمی کی تجویز موجود ہے!
پی آئ اے کا 2018 میں ماہانہ خسارہ ارشد ملک کے مطابق 3 ارب تھا 2019 میں ماہانہ خسارہ 4.7 ارب اور حالیہ مالی سال ماہانہ 6 ارب روپے کا خسارہ مطلب کرونا سے پہلے ہی پی آئ اے بہت منافع بخش ہوچکی تھی خسارہ تقریبا پونے دوگنا بڑھا tribune.com.pk/story/1889124…
This post is from an account that no longer exists. Learn more
#teamfbofficial 💞Special Rts List 💞 @smil786 💞@Nysar 💞 @Mushk09 💞@19Rzi 💞@shoaibi26 🔁🔽🔽🔽 @Kashif1617 @1_abish @DJ_NaiN_ @KQKhan_ @Anju_1_ @S_7_6_ @RZ_PTF @iBrt_ @MAJNON199 @Nadia3391 @Rid_twt @FJ_CHD @jameel_nazish RT 🔁 kare or next list main add ho jaye 💯 💞💞💞
1
1
Sameel Ehtasham retweeted
⁦#teamfbofficial⁩ چلیں جی ریٹویٹ کریں 🔁 💞 دل کھول کر 💗 💗 💗 💗 ⁦@19Rzi⁩ ⁦@shoaibi26⁩ ⁦@Mushk09⁩ ⁦@Nysar7⁩ 💗 💗 💗 ⁦@iBrt_⁩ ⁦@bnt_38⁩ ⁦@smil786 ⁦@zrlasht⁩ ⁦@KQKhan_⁩ ⁦⁦@T_Jutt17⁩ ⁦@Nadia3391⁩ ⁦@Zabi_09⁩ ⁦@batol1l⁩ @smil786
2
2
1
⁦#teamfbofficial⁩ چلیں جی ریٹویٹ کریں 🔁 💞 دل کھول کر 💗 💗 💗 💗 ⁦@19Rzi⁩ ⁦@shoaibi26⁩ ⁦@Mushk09⁩ ⁦@Nysar7⁩ 💗 💗 💗 ⁦@iBrt_⁩ ⁦@bnt_38⁩ ⁦@smil786 ⁦@zrlasht⁩ ⁦@KQKhan_⁩ ⁦⁦@T_Jutt17⁩ ⁦@Nadia3391⁩ ⁦@Zabi_09⁩ ⁦@batol1l⁩ @smil786
2
2
1
Present
This post is from an account that no longer exists. Learn more