softengr (@softengr) header
softengr (@softengr) profile picture

وہ بندہ ہی کیا جو اپنی جبلت کے منہ میں کانٹے دار دہانہ دے کر گردن توڑ راس نہ کھینچ سکے اور وہ گھوڑا ہی کیا جو (ہے گھوڑا) کا کاشن سن کر انہی قدموں پر رک نہ جاۓ

Islamabad
Joined June 2012
Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)Photo by softengr (@softengr)
#میرا_دیس_میری_پہچان اس سکھ کی بات غور سے سنو ،اور اس ملک اور اسکے بنانے والوں کی قدر کرو #یہ_وطن_ہمارا_ہے
7
35
4
60
24 کروڑ اندھے ہیں ،لہذا انکو چیخ چیخ کر بتانا پڑتا ہے کہ ترقی ہو رہی ہے 🖐️
اسکرپٹ رائٹرز کچھ کریں نہ کریں اس کو تو بدل لیں۔ اتنے بھونڈے اور برے انداز میں بول رہا ہے کہ صاف نظر آ رہا ہے معاشی بہتری کی اصل حقیقت اس کو بھی پتہ ہے
1
1
179
استحکام پاکستان پالٹی کے "مستحکین " #FawadChaudhry
3
355
پاکستان کے صفِ اوّل کے ماہرِمعیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا پی ڈی ایم کی تباہ کن معاشی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے! ایک جانب ہم 38 فیصد کی ریکارڈ مہنگائی (جو ایشیاء میں سب سے زیادہ ہے) کی زد میں ہیں جبکہ دوسری جانب ہمارے مجموعی ریونیوز (ہمارے ذمےواجب الادا قرضوں پر) سود کی ادائیگی کیلئے بھی ناکافی ہیں۔ ذیل میں فراہم کردہ چند اعداد و شمار پی ڈی ایم کی ہاتھوں میں معیشت کی حالتِ زار بیان کرتے ہیں: • شرحِ نمو: 0.3 فیصد (ایک سال قبل یہی شرحِ نمو 6.1 فیصدتھی) • مہنگائی(افراطِ زر): 38 فیصد (پاکستان کی تاریخ میں بلند ترین) • زرِمبادلہ کے ذخائر: 4 ارب ڈالرز • بیروزگاری: 11 فیصد • ایل ایس ایم (LSM) میں کمی: 25 فیصد • خطِ غربت سےنیچےلوگوں کی تعداد: 100 ملین
930
20,110
177
45,717
856,762
لگتا ہے نیا خون ، نئ قیادت کا وقت ہوا چاہتا ہے جو عمران خان کا خواب تھا وہ اب پورا ہوا چاہتا ہے۔ پرانے سیاسی گدھ اب تاریخ کے کوڑے دان میں ہونگے انشا اللہ ۔ اللہ پاکستان پے اپنا رحم کرے۔
4
1
5
752
فیاض چوہان تیری مہربانی، دو لائنیں کافی تھیں، افسانے نہیں سننے، کسی نے کچھ نہیں کہنا تھا تمہیں چھوڑنے پہ 🫤
3
9
66
1,876
softengr retweeted
عمران خان کا قافلہ کلرکہار پہنچ گیا #IamWithKhan
89
1,773
25
10,977
214,578
" آپ سب ٹکٹ ہولڈرز کو بھی لے جائیں گے تو ہم نئے لوگ کھڑے کرینگے اور وہ بھی جیت جائیں گے ان شاءاللہ " عمران خان #imranKhanPTI Link : t.ly/ZIjx
657
8,358
195
35,691
486,427
On my appeal to raise funds for the families of the 25 shaheed who were shot while doing peaceful protests, the Pak American community has raised $534,000 in just over 24 hours . I want to thank the Pak American Community and special thanks to Dr Nasrullah and Asad Faizi for setting up the fund. gofundme.com/f/victims-of-po…
1,938
25,520
453
76,921
2,188,304
"بس کر۔۔۔آپ یہ مت کہیں۔۔ آپکا سوال مناسب نہیں" آپ پی ٹی آئی کو کرش کر رہے ہیں، سی سی پی او، آئی جی آپکے آرڈرز لیتے ہیں؟! میاں جاوید لطیف غصہ کر گئے؟ ہاتھ سے جھٹک کر جواب دیے بغیر نکل پڑے #DunyaNews #FahadShehbazKhan #DunyaVlogs
91
951
23
1,730
67,044
یہ کوئی دولہا نہیں بلکہ ایک نیا ٹریژری آفیسر ہے جس کا سندھ کے شہر قمبر میں استقبال کیا جا رہا ہے۔ ایسی ذہنیت پر ماتم نہ کریں تو اور کیا کریں!! 🤦🏻‍♂️
20
74
5
117
5,766
. @NawazSharifMNS why don’t u give interview to cnn , aljazeera etc ? Sher bun Sher 😁 #Release7000Pakistani
24
27
1,166
پاکستان تحریکِ انصاف میں ڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے تمام ملازمین کو واپس اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم، ملازمین کی واپسی کا سلسلہ شروع۔
1,086
8,340
508
28,012
1,051,200
بس جناح کی بہن کی توہین گوجرانولہ میں ہو سکتی 🖐️
{} ایسا نہیں ہو سکتا کہ 2013 میں جناح زیارت ریذیڈنسی جلانے والوں کو ہم دہشت گرد کہیں لیکن 2023 میں جناح ہاؤس جلانے والے جینز اور جوگرز پہنے عمرانی جتھے کو معاف کر دیں {} Inspired by @betterpakistan
1
65
عجیب بےغیرتی چل رہی ہے ۔۔۔عدالتی حکم پر رہا کیا جاتا ہے اور باہر آتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا جاتا ہے۔۔۔تف ہے تمہارے وجود پر
217
2,816
44
11,094
287,251
ندیم افضل چن سیاستدانوں کا انصار عباسی ہے
3
5
64
1,640
بس کانپیں ٹانگتی ان باتوں سے ہیں، زرا سنیں اصل مسہلہ کیا ہے؟
11
1,549
16
3,010
38,562
softengr retweeted
رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ سے اٹھا لیا گیا بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کیا گیا بیرسٹر ملیکہ بخاری کو اسلام آباد پولیس کے مسلّح اہلکاروں نے گرفتار کیا اسلام آباد پولیس کے اہلکار ملیکہ بخاری کو لیکر نامعلوم مقام کی جانب روانہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج دوپہر ہی بیرسٹر ملیکہ بخاری کو رہا کرنے کے احکامات صادر کیے تھے۔
128
3,719
71
8,331
493,974
Replying to @AzazSyed
Barbarism towards their own citizen is called dismantle there is a word for people like you and it is called " Munafiq" and they will be placed in the lowest level of hell for eternity, InshAllah
2
7
518
JUST IN: Pakistan’s former premier Imran Khan says that police have surrounded his house in Lahore to possibly arrest him again trib.al/SS3Ntyg
288
3,850
96
7,239
407,518