sumaira malik retweeted
"جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے، ہو سکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔"
وَ عَسٰۤى اَنْ تُحِبُّوْا شَیْــٴًـا وَّ هُوَ شَرٌّ لَّكُمْؕ
عین ممکن ہے جو چیز تمھیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو.!!
البقرہ:(216)
sumaira malik retweeted
میں نے ایک سافٹ ویئر کے زریعے تقریبا سب کو ہی انفالو کردیا تھا اکاؤنٹ میں ایشو تھا
جن لوگوں کو میں نے انفالو کیا تھا وہ بتائیں تاکہ دوبارہ ان کو فالو کرلوں
رمضان ہے اس لئے سچ کی امید ہے
sumaira malik retweeted
کیا آپ زیادہ وقت ایکٹو رہتے ہیں
تو ضرور بتائیں
میں ایکٹو لوگوں کی پرموشن لسٹ بنارہا ہوں
ساتھ ان کو فالو بھی کروں گا
sumaira malik retweeted
Happy Birthday to the Legendary Imran Khan! 🎉
Imran Khan, a true cricket legend, led Pakistan to their first-ever World Cup title in 1992. Renowned for his leadership and all-rounder abilities, he’s celebrated as one of the greatest captains in cricket history.
sumaira malik retweeted
Healthy Ears Test
یہ آپ کے کانوں 👂🏻 کا ٹیسٹ ہے ۔ اس ویڈیو میں ایک ساونڈ ہے اور ساتھ نمبر بھی جتنے نمبر تک آپ وہ ساونڈ سن سکتے ہیں آپ کے کان کی عمر یا ہیلتھ اتنی ہے۔
اب ویڈیو کو پاز کرکے آپ نمبر دیکھ سکتے ہیں۔
میرا تو بلکل صحیح بتایا آپ بھی چیک کرکے کمنٹ میں بتائیں ۔
sumaira malik retweeted
تاریخ میں لکھا جائے گا
کہ پاکستان کے سیاستدانوں میں ایک ایسا وزیراعظم گزرا ہے
جس کو پہلی بار لوگوں نے دعاؤں میں مانگا❤️❤️❤️
#VoteForImranKhan #Elections2024
sumaira malik retweeted
تمام لوگوں سے گزارش ہیں ہمارے لیے آواذ اٹھائے پورے 7 سمٹرز مکمل کرنے کے جب ڈگری دینے کا ٹائم آیا تو گریڈنگ ہی تبدیل کر دی_
جسکی وجہ سے تمام بچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا-
@iqrarulhassan @HamidMirPAK @wasimbadami @SdqJaan
sumaira malik retweeted
اہل فلسطین تم یوسف کی طرح خوبصورت تھے
اور
مسلم دنیا نے تمہیں یوسف کے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا
sumaira malik retweeted
آپ ٹویٹر X پر نئے ہو یا پرانے، آپ کا اکاؤنٹ چھوٹا ہے یا بڑا، آپ کے چند فالوورز ہیں یا لاکھوں، بلیو ٹک والے ہو یا نان بلیو، آپ ہماری #PTIFamily ہیں اور ہمیں آپ پر فخر ہے۔ آپ عمران خان کی طویل جدوجہد میں سوشل میڈیا کے محاذ پر لڑنے والے سیلف لیس وارئیرز ہیں۔
سیلیوٹ ہے آپ سب کو 🫡
sumaira malik retweeted
تم رکھ نہ سکو گے میرا تحفہ سنبھال کر..!!!
ورنہ دے دوں "دل" جسم سے نکال کر..!!!
😂
@shafqatmm1
@ikpk8
@Flag_Waver1
@iSohailCh
@sumiii413
@humma_g
@one_pak_
@ird_kh
@afaqSomroo
@MS__Anjum
@tarar_4
@KSmmx1
@Madhosh232
@Hinaash_41
@KulsoomNoureen
@Imr_Ad
sumaira malik retweeted
آہ کبھی بھی کسی کو اپنا فون دیتے ہیں لیتے وقت یہ تین سیکرٹ ہمیشہ یاد رکھیں۔۔۔
sumaira malik retweeted
پاکستان کی شان عمران خان
#BoycottShahidAfridiBrands
sumaira malik retweeted
کسی کو ایسی تکلیف نہ دیں جس میں وہ بظاہر زندہ ہو مگر حقیقت میں وہ اندر سے بُری طرح ٹوٹ چکا ہو بیشک حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہےکہیں ہماری وجہ سے کسی کو کسی قسم کی تکلیف تو نہیں ہوتی دنیا مکافات عمل ہے آج ہم جو کسی کے ساتھ کر رہے ہیں وہ کل کو ہمارے ساتھ بھی ضرور ہوگا
sumaira malik retweeted
عمران خان کے لیے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا تھا اُس سے ہمارا زندہ نکلنا کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ اللہ نے کیسے اس دن اپنے بندوں کو وسیلہ بنایا آج ایک سال گزرنے کے بعد بھی میں ۱۵ مارچ کی صبح کے واقعات اور ۱۸ مارچ کو فہم کی کھسوٹی پر پرکھنے سے قاصر ہوں۔ لیکن جب آپ کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہو اور آپ خود کو خدا سمجھنے لگیں اور زندگی موت کے فیصلے کرنے کے عادی ہوجائیں تو آپ اللہ کی حکمتوں پر بھی بندوں سے الجھنا شروع کردیتے ہیں۔ ۱۸ مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس سے واپسی پر اطلاع ملی کہ عمران خان کے زندہ بچنے کی پاداش میں مجھ سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں پر مزید دو پرچے دہشتگردی کے درج ہوگئے ہیں۔ (دہشت گردی سے یاد آیا، ملک میں دہشت گردی کی واپسی کے خلاف عوام کو متحرک کرنے کے جرم میں بھی مجھ پر بغاوت اور غداری کے مقدمے درج ہوئے تھے۔ امن و امان کی صورتحال تو اس وقت مثالی ہوگی؟) آدھے راستے سے ہی اسلام آباد پلٹ آئے کہ اگلے دن ضمانت کرائیں۔مگر رات کو ہی جگہ جگہ چھاپے پڑنا شروع ہوگئے۔ تب رات گئے ایک محفوظ مقام منتقل ہوگیا۔ رجیم چینج آپریشن کے بعد اور خصوصا ارشد شریف کی شہادت کے بعد میں کئی کئی ہفتے اور مہینے گھر سے دور رہا ہوں لیکن اُس رات گھر سے نکلنے کے بعد ایک سال مکمل ہوگیا ہے کہ گھر واپسی نہیں ہوئی۔ (گھر بھی کیا جانا ہوتا کہ روز روز کی تھوڑ پھوڑ اور لوٹ مار کے سبب میری غیر موجودگی میں ہی کرائے کا مکان خالی کرکے سامان سمیٹ کر کہیں رکھوا دیا گیا، اور باقی مکیں بھی میری طرح دربدر ہوگئے)۔ اگلی صبح جوڈیشل کمپلیکس جانے والے رستوں پر بھاری نفری تعینات تھی جوڈیشل کمپلیکس کو بھاری تعداد میں پولیس اہلکار گھیرے ہوئے تھے۔ کسی طور عدالت پہنچ تو گیا، ضمانت منظور ہوئی تو پتہ چلا کہ میری گاڑی سے گارڈ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ضمانت کراکر باہر نکلنے والے حسان نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ حسان نا صرف ضمانت پر تھا بلکہ وکیل تھا، لیکن اُس سے جو سلوک روا رکھا گیا وہ سب کے علم میں ہے۔ آج اس کے جذبات میں اٹھائے ایک قدم کو جواز بنا کر اُس کو تو فسادی بنا کر پیش کیا جارہا ہے لیکن اُس کا وہ تکلیف دہ جملہ کہ “ریاست ماں جیسی نہیں تھی” کے اسباب کا سوال کسی سے نہیں ہورہا۔ اگلے دو ہفتے بہت کچھ ہوا کہ جس کا تذکرہ کسی اور وقت مگر حالات کے پیش نظر فیصلہ ہوا کہ میں زمان پارک ہی ٹہروں گا۔ خان صاحب نے اپنے بیٹوں کا کمرہ ٹھیک کرایا اور پابندی لگا دی کہ گھر کے گیٹ سے آگے نہیں جانا۔ خان صاحب اور بشری بی بی کی شادی کو کافی عرصہ ہونے اور چار سال خاتون اول رہنے کے باوجود کبھی ان سے سلام دعا سے زیادہ واقفیت نہیں رہی تھی لیکن زمان پارک میں اپنے قیام کے دوران میں نے اُن میں اپنی اُس ماں کا عکس دیکھا کہ جن کو میں نے پندرہ سال پہلے گنوایا تھا۔ اُن کی یہ شفقت صرف مجھ تک محدود نہیں تھی۔ زمان پارک کے باہر لگے کیمپوں میں مقیم کارکنان کو کوئی تکلیف نہ ہو، ان کے کھانے پینے کا مناسب انتظام ہو، افطار کے دوران خان صاحب سے ملنے آنے والے کسی فرد کی دل آزاری نہ ہو۔ہماری خیریت کے لیے دعائیں، قرانی وظائف، صدقہ خیرات (اُسی طرح جیسے ہم اپنے گھروں میں دیکھنے کے عادی ہیں) ایک ایسے شفیق طبیعت اور متقی انسان کے بارے میں جس قسم کی غلیظ باتیں پھیلائی گئیں جادو ٹونہ اور نجانے کیا کیا، یہ لوگ خودسے کیسے نظریں ملاتے ہوں گے۔ ایک پردہ دار خاتون کو صرف حق کے راستے میں اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے ہونے پر جس سلوک کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوچتا ہوں رمضان کی ان راتوں میں جب وہ اپنے اللہ کے روبرو کھڑی ہوتی ہوں گی۔۔ اگر کوئی شکایت زبان پر آگئی تو یہ زمین کے خدا اپنی خدائی لے کر کہاں جائینگے؟
sumaira malik retweeted
خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸

























