Pinned Tweet
پاکستان میں فوج سیاست میں،عدلیہ سیاست میں،بیوروکریٹ سیاست میں،بزنس مین اور حد تو یہ کہ صحافی بھی سیاست میں اور سیاست دان لوٹ مار میں مصروف ہیں،یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی!!!
BB retweeted
"اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، مجھے انصاف فراہم کریں۔" — عمران خان
دل ہزاروں ٹکڑوں میں ٹوٹ گیا ہے۔ 💔💔😔😔
"ہم مارشل لاء کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں، ان کی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
BB retweeted
فوج ، جج، وکیل اور ہر ادارے سے وابستہ لوگ ایکسپوز ہو چکے ہیں۔ ایسی باتیں جو آپ نے اس سے پہلے نہیں سنیں ہونگی ، سنیے!
BB retweeted
قیدِ تنہائی ایک انتہائی تکلیف دہ عمل ہے جسے عمران خان اپنے اصولی مؤقف اور قوم کی خاطر برداشت کر رہے ہیں۔
#ImranKhansLifeIsAtRisk
BB retweeted
آج منگل کا دن ہے عمران خان کی دونوں بہنیں ڈاکٹر اعظمی خان اور نورین خان نیازی بھائی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل جائیں گی،
سب آواز اٹھائیں کہ بہنوں کو اپنے بھائی سے ملاقات کرنے کی اجازت دی جائے۔
BB retweeted
No doubt, Imran Khan loved Pakistan more deeply than anyone else ever could.
#ImranKhansLifeIsAtRisk
BB retweeted
میرے والد کو جیل میں مکمل طور پر ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کیونکہ انہیں ذہنی طور پر توڑنے میں ناکامی ہوئی ہے - قاسم خان
BB retweeted
“I spent my life building hospitals so that those who could not afford treatment would receive it free of cost. Today, I ask only that my wife and I be treated.
I do not ask Your Lordships for any favour. All I request as justice is the implementation of the orders of the Honourable Supreme Court and proper treatment for our medical conditions.
I will only remain able to prove my innocence if I stay alive. I appeal to Your Lordships, on the most basic grounds of human compassion: give me justice before it is too late”.
Arbitrarily Detained Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan’s Open Letter from Solitary Cell of Adiala Jail Rawalpindi, to Pakistani Judges
(November 11, 2026)
BB retweeted
قاسم خان کا انکشاف 🚨
میرے والد سترسال سےزائد عمرکےایک بزرگ ہیں۔ 193 کا بلڈ پریشر انتہائی تشویشناک ہے💔
کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں
میں جانے کس کس کا حوصلہ ہوں میں
احمد فرہاد
@AhmadFarhadReal
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
BB retweeted
#ImranKhansLifeIsAtRisk .
عمران خان کے خط میں لکھا ہے کہ انہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک کا خطرہ بہت بڑھ چکا ہے۔ یاد رکھیں اس سب کا ذمہ دار عاصم منیر ہے۔
وہ عاصم منیر ہی ہے جو عمران خان کی صحت و زندگی کے ساتھ گھناؤنا کھیل ، کھیل رہا ہے ۔
BB retweeted
عمران خان کے خط کے آخری الفاظ! ’’زندہ رہا تو اپنی بے گناہی ثابت کر سکوں گا‘‘
#ImranKhan #ImranKhanLetter #ImranKhanKhat #Begunahi #AdialaJail #ImranKhanNews #PTI #PakistanPolitics #EmotionalStatement #PakistanNews #MokalmaDigitalMedia
اپنے والد کا یہ خط پڑھ کر دل دہل گیا ہے۔ انہیں جس اذیت اور تشدد سے گزارا جا رہا ہے، وہ بالآخر ان کی جان لے سکتا ہے۔ ہم پاکستان کے جمہوری طور پر منتخب رہنما کو اپنی آنکھوں کے سامنے موت کے منہ میں دھکیلے جاتے دیکھ رہے ہیں۔ قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
BB retweeted
ظالم حکمران قومی ہیرو عمران خان کو مارنا چاہتے ہیں
👇🏽👇🏽👇🏽👇🏽
اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس
BB retweeted
پاکستان کی امید، عمران خان کو رہا کرو
#ImranKhansLifeIsAtRisk

































