SPARTACUS (@thinkffb) header
SPARTACUS (@thinkffb) profile picture

Spartacus is not my name.

Lahore Pakistan
Joined November 2012
Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)Photo by SPARTACUS (@thinkffb)
کیا روڈ بند ھیں ؟
143
یہ بارلے ملخ بیٹھی ھیں اور انہوں نے آج سارا ملخ بند کرا کے کھلوا بھی دیا ھے۔
خیبر پختون خواہ میں تو گورنر راج ہے لیکن وہاں بھی پشاور موٹروے بند! جے یو آئی کے کارکنان نے وہاں آرام سے مغرب کی نماز عطا کی
1
3
424
ھاں جی، کونسا روڈ بند ھے ؟
1
1
211
سڑکیں ٹریفک کے لیے ھوتی ھیں نمازیں پڑھنے کے لیے نہیں۔ ان سب کو لتر پڑنے چاھئیں جو مذھب کا استعمال کر کے عوام کو تکلیف دیتے ھیں
پشاور ٹول پلازہ پر نماز مغرب
1
3
15
328
یہ اسکول لاھور،ملتان ،اسلام آباد ،راولپنڈی،فیصل آباد یا گوجرانوالہ میں نہیں بلکہ بہاولپور کے نواحی علاقے یزمان میں ھے۔نواز شریف اسکول آف امیننس یزمان
17
170
3
679
7,390
ان کی بہن جامشورو میں ٹریفک جام میں پھنس گئیں تو انہوں نے مکمل سندھ ھی بند کرا دیا !
سندھ کو تو مکمل بند کردیا ہے جے یو آئی کے کارکنوں نے۔ ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ میری اپنی بہن پچھلے چار گھنٹوں سے جامشورو اور حیدرآباد کے درمیان ٹریفک جام میں پھنسی ہوئی ہے۔ حیدرآباد سے جامشورو کا فاصلہ دس کلومیٹر بھی نہیں ہے۔
2
2
14
387
ٹھوکر پر ۵ یا ۱۰ بندوں سے خطاب ! اور بند ملک کرنا ھے !
پورا ملک بندرہےگا،مولانا فضل الرحمان کا ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب گاڑی سے نکل کر کارکنان سے خطاب
5
14
254
گجر بھرتی کر لیندے، نہ پانی دا خرچہ نہ گیس دا
نئی ممکنہ سیٹ اپ میں سو ایسے لوگوں کی تلاش جاری ہے جو سردیوں میں بھی بغیر گیزر کے نہاتے ہیں
7
181
میں تو آج بھی دوسروں کی چھتوں کے نیچے سردیاں گزار رھا ھوں بہت ذیادہ کرایہ دے کر ! 🥲🥲🥲🥲🥲
میرے پیارے لوگو۔ میں آپ سے کوئی وعدہ کرنے نہیں آئی وعدوں کا موسم چلا گیا اب وعدے وفا کرنے کا موسم ہے
1
116
عمران شفقت کو اگر لگ رھا مریم آج کامیاب ھوئی ھیں تو عمران شفقت اور ان جیسے مذید یوٹیوبر بس ایویں ھی پیسہ کما رھے ھیں۔ مریم اس وقت کامیاب ھو گئی تھیں جب وہ نوازشریف کی انتخابی مہم چلا رھی تھیں۔
سید عمران شفقت کہہ رہے ہیں کہ مریم نواز کا راولپنڈی میں جس طرح استقبال ہوا ہے تو وہ آج پُگ گئی ہیں مطلب کامیاب ہو گئی ہیں؛ عوام نے انہیں ڈیکلریشن دے دیا ہے؛ جیسے جب انہوں نے گرفتاری دی تھی تو نوازشریف کی سیاسی وارث قرار پائی تھیں اسی طرح اب بھی انہوں نے خود کو ثابت کر دیا ہے۔
8
16
369
All of them should be arrested and handeled as due.
باقی نمازوں کا میں کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ موٹروے بند کرکے راستے بند کرکے عام عوام کو تکلیف دے کر جو سجدے کیے جا رہے ہیں وہ ضرور قبول ہونگے! کیا کہتے ہیں آپ؟
1
3
258
This is strange; support it even if it is a shit !
Dear Pakistanis, support this even if you don't like it, because Indians, apart from a few exceptions, are doing everything possible to make it unsuccessful. Put your personal likes and dislikes aside just this once and support it wholeheartedly.
1
1
9
414
خود کو معیشیت دان کہتےھیں مگر اگال دان سے ذیادہ ان کی سوچ ھے نہیں۔ ویسے موجودہ دور میں ھر شہر اور ھر دیہات پر اس کی کپیسٹی سے ذیادہ خرچ کیا گیا ھے۔ ھر شہر پر خرچ اس کی آبادی کے لحاظ سے ھی کیا جاتا ھے۔ اب آبادی ڈیڑھ سو نفوس کی ھی اور وھاں ۱۰۰۰ بستر کا ھسپتال بنا دیا جائے تو کیا یہ عقلمندی ھو گی؟
سو صوبے بنا لو @MiftahIsmail الیکشن صحیح نہیں کرواؤ گے تو اسی لاہور میں کھڑے رہو گے
4
11
380
محسن نقوی کو وزیر بنانے والوں کو اب محسن نقوی کا استعفی لے لینا چاھیے کیونکہ یہ کاونٹر پروڈکٹیو ھو گیا ھے۔
محسن نقوی کی مسلم لیگ نون کے ایک وزیر پر گولہ باری! ”جس دن میں نے اُس وزیر کے خلاف تبصرہ کردیا، وہ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا۔“
20
1
68
1,223
he said "worthy" not وردی
سنا ہے “ وردی والا وزیرِداخلہ “ کہنے سے تکلیف پہنچی ہے 😆 راحیل شریف کے دور سے لیکر ہر دور تک بزنس مینوں کا ایک ایسا گروہ ہے جو کہتا ہے بس آپ ہی آپ ہیں صوبوں کی بات کا فارم پارلیمنٹ ہے ہر جماعت اس پر متفق ہے باقی پنچائیت لگائیں گے تو سر پنج کے سوالات الگ الگ ہوں گے برداشت کریں
1
3
16
451
خود ھی اینالسس کر لیں کہ ملک میں ایک سیاسی جماعت۱۹۷۱ میں ملک توڑنے والی سیاست کو اعلی ترین سیاست گردانتی ھے اور ۱۹۷۰ سے ھی باھر نہیں آ رھی جبکہ سندھ میں اسی جماعت کا اقتدارتقریبا ۶۰ سال رھا اسی ملک میں دوسری جماعت ۹۲ کے ورلڈکپ اور ھینڈسم کے بیانیے پر چل رھی ھے جبکہ پچھلے ۱۵ سال سے خیبر پختونخواہ میںٰ بلا شرکت غیرے اقتدار میں رھی۔ ان دونوں صوبوں کا موازنہ پنجاب سے کر لیں جہاں ن لیگ تین تین چار چار سال کے ٹکڑوں میں حکومت میں آتی جاتی رھی آپ جان جائیں گے کہ اس ملک میں صرف ایک جماعت ھے جو ترقی کے بیانیے پر سیاست کرتی ھے۔
بلاول ۲۰۲۶ میں ۱۹۷۰ کی سیاست کرنے کی کوشش کر رھا ھے ! وقت بدل گیا حالات بدل گئے میڈیا ٹیکنالوجی بدل گئی مگر نہیں بدلا تو جیالا نہیں بدلا؛ اسے ابھی بھی ترقی کی ضرورت نہیں انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں بس جیے بھٹو اور سندھ نہ ڈیسوں کے نعروں پر جی رھا ھے۔
1
3
2
271
بلاول ۲۰۲۶ میں ۱۹۷۰ کی سیاست کرنے کی کوشش کر رھا ھے ! وقت بدل گیا حالات بدل گئے میڈیا ٹیکنالوجی بدل گئی مگر نہیں بدلا تو جیالا نہیں بدلا؛ اسے ابھی بھی ترقی کی ضرورت نہیں انفراسٹرکچر کی ضرورت نہیں بس جیے بھٹو اور سندھ نہ ڈیسوں کے نعروں پر جی رھا ھے۔
تعریف وہ جو دُشمن بھی کرے!
1
1
6
419
اور پھر پیپلز پارٹی کی حکومت آ گئی
1970 کے دور میں کراچی شہر اس خطے کا ہیرا تھا، میئر کراچی
1
157