True Fact Digital (@truefactdigital) header
True Fact Digital (@truefactdigital) profile picture

Investigative Journalist || Human Rights Activist #teamjanisar Managing Editor True Fact Digital || Chief Reporter Daily Naya Mahaz Rwp/Isb

rawalpindi
Joined July 2022
Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)Photo by True Fact Digital (@truefactdigital)
افریقن گروہ کا پاکستان میں گھناؤنا دھندا بے نقاب! این سی سی آئی اےنے بڑے گینگ کو گرفتار کرلیا! ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر کی اہم پریس کانفرنس!
8
Punjab Local Government Elections 2026 | ECP Two-Phase Election Decision | True Fact Digital
17
NCCIA DG Syed Ali Nasir Rizvi Meets NCHR Chairperson | Cybercrime & Digital Rights Pakistan
18
اسلام آباد میں ایف آئی اے کی اہم کارروائی! غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کے مبینہ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات میں بڑی پیش رفت، ایک اور اہم ملزم گرفتار۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے اسلام آباد زون نے مقدمہ نمبر ساٹھ، دو ہزار چھبیس میں نامزد ملزم نورالوہاب کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کے مبینہ نیٹ ورک کا اہم رکن تھا اور تخت بھائی میں واقع ای شفا لیبز میں بطور فلیبوٹومسٹ کام کرتا رہا۔ حکام کا دعویٰ ہے کہ ملزم گردوں کی پیوندکاری کے خواہشمند مریضوں کے لیے جعلی میڈیکل نسخے تیار کرتا اور اصل ڈونرز کی جگہ مریضوں کے اہل خانہ کے شناختی کارڈز استعمال کرتا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق جعلی کوائف کی بنیاد پر ایچ ایل اے ٹشو ٹائپنگ، پی آر اے، کراس میچ اور ڈی ایس اے جیسے اہم میڈیکل ٹیسٹ بھی کروائے جاتے تھے۔ تحقیقاتی ادارے کا مزید کہنا ہے کہ ملزم غیر قانونی پیوندکاری کے عوض بھاری رقوم وصول کرتا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق اس مقدمے میں پہلے بھی متعدد ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں، جبکہ زیرِ حراست ملزم سے مزید تفتیش اور نیٹ ورک کے دیگر مبینہ ارکان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون نے غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
13
Imran Khan Sisters Stopped at Adiala Jail | عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ملاقات سے روک دیا گیا | True Fact Digital
11
ن لیگی ایم پی اے نعیم اعجاز، مالک بلیوورلڈ سٹی سعد نذیر سمیت تین کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالتی حکم شہرکا ہاٹ ٹاپک بن گیا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی چوہدری قاسم جاوید نے شہری کی زمین پر قبضے کے مقدمہ میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی نعیم اعجاز اور اس کے بھائی سمیت 3 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چونترہ کو حکم دیا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے 25 نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے غلام شبیر نامی شہری نے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف غیر منقولہ (Immovable) پراپرٹی ایکٹ 2025 کے تحت عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ رکن صوبائی اسمبلی نعیم اعجاز، اس کے بھائی ندیم اعجاز اور بلیو ورلڈ سٹی کے مالک سعد نذیر نے اس کے چکری روڈ شالیمار ٹان کے وی آئی پی سیکٹر میں ان کے 3 کنال کے پلاٹ پر قبضہ کر لیا تاہم مذکورہ افراد طلب کرنے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہورہے تھے جس پر گزشتہ روز عدالت نے تینوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ چونترہ کو حکم دیا ہے کہ تینوں افراد کو گرفتار کر کے 25 نومبر کو عدالت میں پیش کیا جائے @ia_rajpoot #Pakistan
18
عمران خان کا اعلیٰ عدلیہ کے چیف جسٹس صاحبان کے نام خط مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے، عمران خان کی اپیل کسی خصوصی رعایت کا طلبگار نہیں، عدالتی احکامات پر عمل درآمد چاہتا ہوں، خط 10 نومبر کو بلڈ پریشر 193 تک پہنچا، عمران خان کا خط میں دعویٰ طبی معائنے اور اسپتال منتقلی کے عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، خط میں مؤقف بشریٰ بی بی کی بینائی سے متعلق شدید خدشات، مناسب علاج کا مطالبہ روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھنے کا الزام، وکلا اور اہلِ خانہ سے ملاقاتوں کی شکایت اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط تاحال موصول نہیں ہوا، ہائی کورٹ ذرائع @ImranKhanPTI #Pakistan #ImranKhan
10
Islamabad hosts a major Economic Cooperation Organization meeting, with regional trade and the ECO Strategic Objectives 2035 high on the agenda. Senior officials from member countries of the Economic Cooperation Organization have convened in Islamabad ahead of the organization's 30th Council of Ministers meeting, scheduled for Monday, November 16, 2026. #eco2026 #Islamabad #Pakistan
14
راولپنڈی پولیس کی ویپ اور منشیات کے خلاف آگاہی مہم، مری روڈ پر خصوصی واک آگاہی واک میں ایس پی راول، پولیس اہلکاروں، تاجروں اور شہریوں کی شرکت نوجوان نسل کو ویپ اور منشیات کے نقصانات سے بچانا مشترکہ ذمہ داری ہے، پولیس حکام والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر توجہ دیں، راولپنڈی پولیس کی اپیل رواں سال 1800 سے زائد مبینہ منشیات سپلائرز گرفتار کیے گئے، راولپنڈی پولیس منشیات فروشوں سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی، پولیس حکام ویپ کی غیر قانونی خرید و فروخت اور منشیات کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان @RwpPolice
13
اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، اسٹاف آفیسر طیبہ دولت، پبلک ریلیشنز آفیسر محبوب الٰہی اور میڈیا ٹیم کی شرکت۔ اجلاس میں سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے سائبر جرائم سے آگاہی بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈی جی نے سائبر فراڈ، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ سے بچاؤ کے لیے مؤثر مہم اور تعلیمی اداروں میں آگاہی سیشنز کی ہدایت کی۔ @NCCIAOFFICIAL #Pakistan
11
Chaklala Cantonment Board Continues Anti-Dengue and Food Safety Awareness Campaign! the Chaklala Cantonment Board is continuing its public awareness campaign focusing on dengue prevention and food safety. As part of the initiative, owners and employees of refreshment centers, bakeries, meat shops, and hotels across various areas of Chaklala were educated about dengue prevention, cleanliness, safe food handling, and essential hygiene practices. The campaign aims to promote better sanitation standards at food establishments and raise awareness about the importance of protecting public health. @CBChaklala #Rawalpindi #Pakistan
16
راولپنڈی میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم ملاقات! جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی، جائیکا کے وفد نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران راولپنڈی میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، شہری سہولیات کی بہتری اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹرو فیکٹ ڈیجیٹل، راولپنڈی @RdaRawalpindi #PakistanNews
10
Additional Director NCCIA Islamabad Shoaib Khan meets Under-Training CSP Officers @NCCIAOFFICIAL #Pakistan
27
Rawalpindi’s Sixth Road Gets a Colorful Makeover as Horticulture Agency Steps Up Citywide Beautification Drive! @Horticultu50434 #Pakistan
8
راولپنڈی میں صفائی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی، ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی متحرک۔
8
Major developments in the National Press Club Islamabad's electoral politics, as several senior journalists announce their decision to join the Azad Group. @Qarar009 @nasir_khattak1 #journalist #Pakistan
1
1
3
61
نیشنل پریس کلب کی سیاست میں بڑی ہلچل! اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کی سیاست میں اہم پیش رفت، سینئر صحافیوں نے آزاد گروپ کے چیئرمین اور نیشنل پریس کلب کے سابق صدر شکیل قرار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے آزاد گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سینئر صحافیوں کی شمولیت کو آزاد گروپ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ نیشنل پریس کلب کی سیاست میں نئی صف بندیاں، آئندہ کیا ہوگا؟ @Qarar009 #Pakistan #journalist
1
1
25
The 11th National Indoor Men and Women Rowing Championship, winning four medals two silver and two bronze @Official_RWU #Pakistan
14
Female Journalist and TV Anchor Reportedly Shot Dead in Rawalpindi A tragic incident has been reported in Rawalpindi, where female journalist and television anchor Rabia ahsan was allegedly shot dead inside her residence in Gulshanabad, Adiala Road. According to police sources, the deceased was associated with 92 News and had reportedly hosted her final television program the previous night. Police have included her husband in the investigation as they work to establish the circumstances surrounding the shooting. Investigators are also examining whether the victim was subjected to sexual assault. However, no official findings have been confirmed. Further investigation is underway to determine the motive and identify those responsible. @RwpPolice #Pakistan #journalist #NewsUpdate #WorldNews #highalert #RabiaAhsan
1
1,068