Truth Sp3ak retweeted
محب وطن اس ملک میں صرف عاصم منیر کی فیملی اور فوجیوں کی فیملیاں ھین باقی سب غدار ھین
اگر یہ مائیں اور بہنیں ملک دشمن ہیں تو پھر محبِ وطن کون لوگ ہیں؟ شرم آنی چاہیے ایسی سوچ پر جو اپنے ہی لوگوں کی ماؤں اور بہنوں کو غدار قرار دیتی ہے۔ نفرت کے بیج بونا بند کرو، یہ آگ تمہارے نعروں تک محدود نہیں رہے گی۔ یاد رکھو!
#RightsMovementAJK
Truth Sp3ak retweeted
کشمیر کے حقیقی فرزند برطانوی رکنِ پارلیمنٹ عمران حسین کو خراجِ تحسین جنہوں نے آزادکشمیر کی عوام کی آواز عالمی سطح پر بلند کی اور ہر فورم پر بنیادی حقوق کا مقدمہ لڑا۔
برطانوی پارلیمنٹ کے 80 سے زائد اراکین کی جانب سے آزاد کشمیر کی تشویش ناک صورتحال پر اقوامِ متحدہ کو خط لکھا
Truth Sp3ak retweeted
Rawalakot Update | Ground Report
According to on-ground reports from social media activist Hamza Naseer, there are reports of three explosions in the Supply Bazaar and Qasai Gali area of Rawalakot city. On the Terminal side, security forces reportedly opened fire on a motorcycle rider, after which he was taken away by the forces.
#RightsMovementAJK
@hrw @amnesty @UNHumanRights
Truth Sp3ak retweeted
Rawalakot | 11 Nov 2026
Footage circulating shows heavy firing in Rawalakot, Pakistan-administered Kashmir, today. Three peaceful sit-ins remain ongoing at different locations across the city. Pray for the safety of those participating in the sit-ins.
#RightsMovementAJK
Truth Sp3ak retweeted
“𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐈𝐬 𝐍𝐨𝐭 𝐉𝐮𝐬𝐭 𝐀 𝐒𝐨𝐧𝐠”
This is not just a song it is a heartfelt expression of emotions, compassion, and solidarity with the oppressed people of Kashmir
Considering the current situation in Kashmir and deeply feeling the pain and suffering of its people, a dear sister has created a beautiful song with great dedication, love, and sincerity
یہ تحریک بھی ہماری ہے
یہ لوگ بھی ہمارے ہیں
یہ قیادت بھی ہماری ہے
یہ ریاست بھی ہماری ہے
#RightsMovementAJK
1
48
Truth Sp3ak retweeted
جب چھیڑا نہیں جاتا تو درجن لوگ بھی کہیں نہیں ہوتے اور جب ان پر طاقت آزمائی جائے تو درجن لوگ منٹوں میں پھیل کر ہزاروں کا مجمع بن جاتا ہے۔
انسانی تاریخ ایسی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔
راولاکوٹ ایک نئی تاریخ رقم کر رہا ہے۔
جو ان کے درجے کی مزاحمت سے قاصر ہیں
وہ دل سے سراہنے پر مجبور ہیں۔🍁
Truth Sp3ak retweeted
6,000 CRORE RUPEES! 125 MARTYRS! 38 DEMANDS!
People of Pakistan-administered Kashmir raised their voices for nothing more than their basic rights, dignity and justice. Instead of listening to their cries, the government sent security forces.
125 lives lost, countless families shattered, and 38 demands still waiting for justice.
According to our financial analysis, the cost of deploying security forces could exceed the region’s entire annual development budget.
How much more must our people sacrifice before their voices are heard?
Watch, share and let the world know!
#RightsMovementAJK
@UNOCHA @UNHumanRights @amnesty @BBCUrdu
Truth Sp3ak retweeted
سردار امان خان شھید کمانڈر فاروق صاحب کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 💔
جب بھی ہم کسی چوک چوراہے میں کھڑے ہوئے وہاں ایک 80 سال کا بزرگ کمانڈر فاروق سفید ڈارھی والے ہمارے ساتھ کھڑے ہوتے اور ان ظالموں کے سامنے حق کی آواز اٹھاتے ان ظالموں نے انہیں گولیاں مار کر شہید کیا 💔
#RightMovementAjk
Truth Sp3ak retweeted
پاکستان زیرِ انتظام کشمیر
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی امتیاز اسلم چوہدری کے قریبی ساتھی شاہد حنیف، سرساوہ پنجیڑہ میں پاکستان فورسز کی جانب سے بربریت پر اپنے لوگوں سے مخاطب ہیں
پنجیڑہ میں پاکستان فورسز نے مورچے بنا رکھے ہیں اور نوجوانوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
سہنسہ ، سرساوہ اور پنجیڑہ سے اب تک جن ایکٹو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ان کے نام درج ذیل ہیں
1-حماس کیانی سہرمنڈی جھنڈا
2-محمد اویس سہرمنڈی جھنڈا
3-حسن علی کوٹلہ
4-عادل کوٹلہ
5-عقیل گجر ٹنگوعہ
6-عمار عامر قلہ
#RightsMovementAJK
@AJEnglish
@BBCUrdu @amnesty @amnestysasia @CNN @Independent @volker_turk @UN_HRC @HamidMirPAK @KashmirTimes_ @dawn_com
Truth Sp3ak retweeted
نیلم وادی سے منسوب سونے کے وسیع ذخائر اور ھماری مفلسی:::: ھیروڈاٹس دنیا کی تاریخ کا باوا آدم مانا جاتا ہے ۔موصوف کا بیان ہے کہ کشمیر کے شمالی پہاڑی وادیوں میں سونے کے وسیع ذخائر موجود ہیں ۔فاضل مؤرخ یہاں کی gold digger ants نامی مخلوق کا ذکر کرتا ہے کہ بلی کی جسامت والا یہ جانور اپنے بل کھودنے کے لئے زمین سے سنہرے رنگ کی ریت باہر پھینکتا ہے جس میں سونے کے ذرات شامل ہوتے ہیں ۔ان ذرات سے یہاں کے لوگ سونا حاصل کرتے ہیں ۔۔۔ اس بیان کی تصدیق بعد کے مورخین Megasthenes اور پلنی ایلڈر نے بھی کی ہے ۔۔۔ بعد کے انگریز محققین --- میجر بیٹس اور Captain Montgomery نے نیلم وادی کے بلند پہاڑی سلسلوں اور دیوسائی کے میدانوں میں پائے جانے والے مارموٹ (کھن چوہے) کو ھیروڈاٹس کی gold digger ant مانتے ہوئے یونانیوں کی بات کی تصدیق کر دی ہے ۔۔۔ جدید مورخین میں پنڈت کلہن کو کشمیر کی حد تک اتھارٹی تسلیم کیا گیا ہے ۔موصوف وادی نیلم میں سونے کی افراط کے ضمن میں اپنی کتاب کی جلد ھشتم کے اشلوک نمبر 2842میں ۔۔" ( کشن گنگا کی وادی میں راجا کشمیر جیا سمہا اور پرنس بھوج کے درمیان لڑی جانے والی جنگ کا حال بیان کرتے ہوئے کہتاہے).." مغرور درد جنگجو (نیلم وادی کے لوکل جنگجو) جب جنگ لڑنے کے لئے پہاڑوں سے وادی میں اترے تو انہوں نے اپنے جنگی گھوڑوں کو دشمن کی کاٹ سے بچانے کے لئے سونے سے تیار شدہ زرہ میں ملبوس کیا تھا ۔۔۔۔ اشلوک نمبر 2845 میں اسی سلسلے میں رقمطراز ہے ۔" راجا کشمیر نے ان خونخوار جنگجوں کو روکا جن کی تمام سپاہ چمکدار سونے کے ملبوسات پہنے ہوئے تھیں جس کی چمک سے آنکھیں چندھیا جاتی تھی ۔۔۔۔ یعنی کہ یہ بات کنفرم ہے کہ چار سو قبل مسیح سے لے کر 1148 عیسوی تک (تقریباً ڈیڑھ ھزار سال)تک نیلم وادی کو سونے کی صنعت میں مکمل اجارہ داری حاصل تھی ۔۔۔جو لوگ اپنے گھوڑوں تک کو سونا پہنائیں ان کے پاس تو کچھ نہ کچھ ذخائر ھوئے ھونگے ۔۔۔۔۔ عصر حاضر کے تحقیق کاروں میں میجر بیٹس نے Gazetteer of kashmir میں کیپٹن مونٹ گمری کے حوالے سے لکھا ہے کہ دیوسائی کے جو آبی ذخائر کشن گنگا کی طرف بہتے ہیں ان پانیوں کی ریت میں سونے کے وسیع ذرات پائے جاتے ہیں ۔ مغل شہنشاہ اکبر کے درباری مورخ ابو الفضل نے بھی آئین اکبری میں سونے کے ان ذخائر کی موجودگی کا ذکر کیا ہے ۔۔۔ بڈھ شاہی دور کی تاریخ زون راج ترنگنی میں بھی نیلم وادی کے ان ذخائر کا تزکرہ موجود ہے M.A.Stein نے زیر عنوان The Shrine of Sharda کے فٹ نوٹ نمبر B37 میں اس تفصیل کو لکھا ہے جس کے تحت بڈھ شاہی دور میں نیلم وادی سے سونے کی برآمد پر چھے فیصد شرح سے ٹکس عائد کیا گیا تھا ۔۔ اب آتے ہیں اس طرف کہ مضمون لکھنے کا مقصد کیا ہے ۔۔۔۔۔سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر پچھلے ڈیڑھ ھزار سال سے ھماری نیلم وادی سونے کے ذخائر کے اعتبار سے اسقدر آ سودہ حال تھی تو کون سے معروضی حالات ایسے پیدا ہوئے کہ یہاں کے باشندے دنیا کے پسماندہ ترین طبقات میں شامل ہو گئے ۔۔۔۔ کسی زمانے میں یہاں کا elite طبقہ سوائے جنگلی شکار کے کچھ کھاتا ہی نہیں تھا ۔۔۔کیا وجہ ہے کہ اسی سرزمین کا باشندہ نان خشک کے لئے کوہالہ اور برار کوٹ پر نظریں جمائے بیٹھا ہے کہ کب پاکستان سے آٹے کا ٹرک آئے گا اور وہ اپنی بھوک مٹائے گا ۔۔۔۔ باوجود اس کے کہ ھمارے پاس اپنے انجینئر اور سانئس دان موجود ہیں ۔۔۔۔۔ میرے نزدیک اس کی واحد وجہ یہ ہے کہ ھمیں اپنی سرزمین سے پیار نہیں ہے ۔۔۔۔ ھم اپنے علاقے میں رھ کر اپنے وسائل کو بروئے کار لانے اور انہیں ترقی دینا اپنی توھین سمجھتے ہیں ۔۔۔۔ اللہ ھمیں ھدایت دے۔
بشکریہ ~خواجہ عبد الغنی صاحب
Truth Sp3ak retweeted
*Listen to the sound of gunfire.*💔
This is not a scene from an India-Pakistan war. This is the situation in Panjera, a town in Pakistan-administered Jammu and Kashmir, where Pakistani forces have reportedly been firing continuously at peaceful and unarmed civilians for the past two days.
The entire area is gripped by fear and panic. Security forces have occupied schools, preventing children from attending classes. Patients are reportedly being denied access to hospitals, while Pakistan Rangers are assaulting people at various locations.
Is this how peaceful civilians are supposed to be treated? Why are unarmed people being subjected to such violence?
The people of Jammu and Kashmir deserve safety, dignity, freedom of movement, and their fundamental rights.
Stop violence against civilians.
#RightsMovementAJK
Truth Sp3ak retweeted
Sometimes, words are not needed to convey the reality of a situation. People may not openly use the term #POK but the situation on the ground tells the true story #AJKRightsMovement #RightsMovementAJK #JAAC
“From today, stop calling it Azad Kashmir. Call it Pakistani-occupied Kashmir.”
— Sardar Umar Nazir Kashmiri
A strong message from within PoJK itself, challenging Pakistan’s claims of freedom while Kashmiris continue demanding their rights.
The people under occupation are rejecting the “Azad” label.
#PoJK #SardarUmarNazir #PakistanOccupied #JusticeForPOJK #IndiaStrong #KashmirFact
Truth Sp3ak retweeted
ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار / مخبر ایکشن کمیٹی کے خلاف کیا پروپیگنڈہ کر رہے!!
سنیئے سابق سنیٹر مشاق احمد خان کا مطالبات اور دھرنے سے متعلق آنکھوں دیکھا حال!!
#RightsMovementAJK
Truth Sp3ak retweeted
کل خواجہ مہران کے سلفیاں بنوا کر سٹیٹس لگاتے تھے آج جب وہ ہم کو بلاتا ہے تو کہتے ہیں ایکشن کمیٹی کسی دوسری طرف چل پڑی ہے ۔ ؟
راولاکوٹ کے لوگو ہم شرمندہ ہیں کہ ہم آپکا ساتھ نہ دے پاۓ ہمارے اندر کچھ منافق چھپے ہیں جنکی وجہ سے ہم کچھ کرنے کے قابل نہیں ۔
#RightsMovementAJK
Truth Sp3ak retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS of women protest in the streets.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
FREE IMRAN KHAN.
Truth Sp3ak retweeted
The Pakistani establishment has sealed shops at Shaheed Chowk POJK . Have you no shame in oppressing your own people? Have you no fear of Allah? How long will you continue treating your own people this way? @UNHumanRights
Truth Sp3ak retweeted
The Pakistan Army is killing Kashmiris in Pakistan-occupied Kashmir.
A clear message to the monkey-faced @OfficialDGISPR: We do not give Punjabis from Pakistan the right to say, “Kashmir Banega Pakistan.”
You have no such right.
Your father was not a Kashmiri, and you can clarify that with your mother.
#RightsMovementAJK
@UNHumanRights @UN @UN_HRC @amnesty @hrw





















