Umar nadeem (@umarpti90) header
Umar nadeem (@umarpti90) profile picture

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

Khanpur, Pakistan
Joined December 2023
Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)Photo by Umar nadeem (@umarpti90)
Umar nadeem retweeted
“جب انسان میں عشق اور جنون آ جاتا ہے تو وہ پھر ناممکن کو ممکن بنا لیتا ہے۔ اور پھر جب وہ ایک منزل حاصل کرتا ہے تو اس کے بعد وہ رکتا نہیں ہے۔ انسان میں اللہ نے اتنی طاقت دی ہے، اور وہ جتنا اس طاقت کو آزماتا جاتا ہے، وہ اور اوپر جاتا جاتا ہے، اور وہ وہ کام کرتا ہے جو کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو صحابی تھے، جو اس وقت کے مسلمان تھے، تھوڑے سے تھے، انہوں نے جو کام کیا، آج تک دنیا کی تاریخ میں انسانوں نے کبھی ایسا کام نہیں کیا، جو وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، جو لوگوں کو آزاد کر کے گئے تھے” عمران خان #ShiftKhanToHospitalNow
34
1,940
10
6,279
36,891
Umar nadeem retweeted
عقل کی غلامی سے آزادی۔۔۔ عشق و جنوں کی منزل #IqbalDay
14
423
6
1,399
19,989
Umar nadeem retweeted
انصاف دو، ڈیل نہیں !! اگر عدالتوں میں کیسز صرف اور صرف قانون کے مطابق چلیں تو عمران خان کے خلاف تمام مضحکہ خیز مقدمات ایک دو سماعتوں میں فارغ ہو سکتے ہیں، مگر بدقسمتی سے وہاں ایسے ٹاوٹ ججز بیٹھے ہوئے ہیں جن میں اپنے عہدوں کی عزت رکھنے کی استطاعت ہی نہیں ہے- #خان_کو_طبی_سہولت_دو
11
380
2
863
4,887
صدیاں گزرنے کے بعد بھی تاریخ گواہی دے گی کہ عمران خان نے وقت کے فرعون کی بیعت نہیں کی اور جرت اور بہادری کے ساتھ قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑی
1
11
35
645
Umar nadeem retweeted
انقلاب ہی واحد راستہ ہے
17
692
6
2,372
15,297
Umar nadeem retweeted
”اگر کسی نے اسلام کو سمجھنا ہے تو وہ اقبال کا پڑھے۔“ عمران خان #IqbalDay
1
53
146
1,076
Umar nadeem retweeted
مختصر دور تھا لیکن بہترین دور تھا
2
297
2
1,177
7,043
لیڈر نے کہا تھا میں اکیلا بھی رہ گیا تو میں لڑوں گا اور وہ آج اکیلا ہی لڑ رہا ہے🥺❤‍🩹
10
160
7
609
4,217
Umar nadeem retweeted
یہ سانپ آستینوں میں ہم نے خود ہی پالے ہیں 💔
47
1,858
10
9,150
199,625
پی ٹی آئی کو ختم کرنے والے خود ختم ہوگئے! #گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
3
52
248
2,266
Umar nadeem retweeted
اللہ عمران خان کی عمر دراز کرے۔ انکی حفاظت کرے۔ خان درویش ہے۔ اللہ اسکی مدد کرے گے۔ غائب سے کرے گا۔ انشاللہ۔
لانگ مارچ جب چارسدہ میں داخل ہوا تو ہر چوک میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نکل آئی تھی !!! عوام اور کارکنان عمران خان کی رہائی کی امید لے کر باہر اس لانگ مارچ کا حصہ بن رہے تھے۔ اتنا سب کچھ اچانک کیوں اور کیسے ہوا سمجھ نہیں آرہا !!
115
1,957
11
8,176
133,450
Umar nadeem retweeted
میں اپنے پاؤں پہ کھڑے رہ کے جان دینا قبول کروں گا مگر مجھے گھٹنوں پہ جینا قبول نہیں
49
1,129
11
4,231
17,614
🚨میں لعنت بھیجتا ہوں اس کرسی پر اس اقتدار پر جو مجھے میرے مقصد سے پیچھے ہٹائیں یا میرے نظریے سے پیچھے ہٹائیں، عمران خان صاحب نے کہا تھا کہ وہ انتہائی چھوٹا شخص ہوتا ہے جو کرسی اور اقتدار کے پیچھے بھاگتا ہے وزیراعلی سہیل آفریدی
1
72
484
4,118
Umar nadeem retweeted
آپ کو میں مقابلہ کر کہ دکھاؤ گا۔۔۔🔥
9
20
1,333
Umar nadeem retweeted
اقبال افریدی کی قیادت میں عوام نکلنا شروع ہو گئے گورنر راج نا منظور غنڈا گردی نا منظور عاصم رجیم کی دہشت گردی نامنظور
41
3,044
13
10,865
103,751
Umar nadeem retweeted
میں نے اپنی زندگی میں اتنا بہادر آدمی نہیں دیکھا! باقی نیلسن منڈیلا، ولادیمیر لینن, مہاتما گاندھی, ماؤ زی تنگ, چی گویرا یا فیڈل کاسترو ہو انکی کہانیاں سنی ہے, لیکن عمران خان کو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہےہیں!!
193
2,050
26
6,997
42,005
ان (فوج) کے خیال میں دوسروں کے پیروں میں گر جانا اور جوتے پالش کرنا اچھی فارن پالیسی ہے۔ عمران خان #PakistanUnderMartialLaw
53
4,337
32
12,036
103,113
Umar nadeem retweeted
خیبرپختونخوا میں چلنے والی تحریک کے چھٹے روز کی جھلکیاں: اب 11 اکتوبر کو پورے پاکستان سے کارکن اور لیڈران شامل ہو کر اسلام آباد کی جانب بڑھیں گےـ #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
15
561
3
2,602
22,685
Umar nadeem retweeted
عوام کا خوف اس وجہ سے ہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ پورا کا پورا کے پی ایسے جڑا ہوا ہے جیسے شہد کی مکھیاں چھتے سے۔۔ سہیل آفریدی اس وقت پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر بن گیا ہے کیونکہ وہ اپنے لیڈر کے نظریے کے ساتھ ایک چٹان کی طرح ہے جس کے ساتھ عوام کی محبت نظر آرہی ہے۔۔۔ #freeimrankhan Admin
32
1,411
8
3,169
38,174
My message for the people of KP
3,674
24,884
1,355
69,517