Muhammad Usman (@us65397) profile picture
Joined December 2025
Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)Photo by Muhammad Usman (@us65397)
گھٹیا ترین لوگ ہو آپ کارکردگی خود پی ٹی آئی کے پاس دیکھانے کے لئے ہے نہیں پی ٹی آئی کی ساری سیاست صرف الزام تراشی پر منحصر ہے اگر آپ کو الزامات لگانے پر عدالت بلائیں تو وہاں معافیاں مانگتے ہو پھر
عظمی بخاری صاحبہ نے مریم نواز سرکار کی تشہیر کے لیے 15 سو کروڑ خرچ کر ڈالے ؟؟؟ توبہ توبہ توبہ میڈم کیا یہ خبر درست ہے یا غلط ؟؟؟ @AzmaBokhariPMLN
1
1
6
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ خوشگوار ملاقات! آپا! آپ کے اعتماد، محبت اور شفقت کا ہمیشہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔ ❤️ @AzmaBokhariPMLN
48
107
103
889
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ساتھ ملاقات گوجرانوالہ کی بہترین انتظامی صلاحیتوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ پنجاب بھر میں نمایاں انتظامی کارکردگی، خوبصورت سڑکیں، شاندار بیوٹیفکیشن، بہترین گرین بیلٹس اور شہری سہولیات کے منظم نظام نے گوجرانوالہ کا حسن نکھار دیا ہے۔
31
51
2
52
601
Muhammad Usman retweeted
پوری تحریک انصاف اور مہاتما کی مانند آپ بھی برطانیہ میں سیاسی چندے پر گزارا کرتے ہیں ۔ پورا دن کرنے کو کچھ ہے نہیں تو جھوٹ اور کہانیوں کا کاروبار چلاتے ہیں ۔ انگریزی میں آپ جیسوں لو “ Habitual liar “ بولتے ہیں ۔ آپ جیسے سیاسی یتیموں پر ترس اتا ہے
🔥امریکی مڈ ٹرم الیکشن کے نتائج اور پھیلڈ مارشل کے پیشرو کی بدترین شکست اور متوقع تبدیلوں کے تناظر میں پنجاب کی فارم ۴۷ کی چیف ٹک ٹاکر کی فیلڈ مارشل سے پبلک اپیل۔۔۔ وہ بھی ترنم میں ‼️🎶🎶🎼
6
50
1
83
1,519
Muhammad Usman retweeted
پاکستان میں یہ ہو کیا رہا ہے؟ یقین نہیں آتا کہ جن مافیاز پر دہائیوں سے کوئی ہاتھ ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا، اب ان کے خلاف عملی اقدامات ہو رہے ہیں۔ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے لے کر ملک ریاض جیسے بڑے ٹائیکونز تک، اصلاحات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی پی پیز کے معاملے میں بھی ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، لیکن اب تک ہونے والا کام قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کی معیشت کو کھوکھلا کرنے میں آئی پی پیز کا بنیادی کردار رہا ہے، اس لیے اس محاذ پر بھی اصلاحات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔ اور اب ایل پی جی مافیا کی باری! دہائیوں سے چند مخصوص کمپنیوں کی اجارہ داری، کوٹے کے نام پر نوازشات اور مصنوعی قلت کے ذریعے عوام کو لوٹا جاتا رہا۔ بڑے بڑے کاروباری گروپس کو مخصوص کوٹے دیے جاتے تھے، جس سے مقابلے کا راستہ بند اور چند ہاتھوں میں کاروبار محدود تھا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بالکل درست کہا کہ ایل پی جی پر اجارہ داری ختم کرنا عوام کے حق میں فیصلہ ہے۔ اصلاحات کے تحت مقامی ایل پی جی کی شفاف نیلامی اور اوپن بڈنگ ہوگی۔ اب سب کو مقابلے کا موقع ملے گا، نئی کمپنیاں سامنے آئیں گی، چند کمپنیوں کی گرفت کم ہوگی اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ بالآخر فائدہ عوام اور صارفین کو پہنچے گا۔ سیاسی، کاروباری، بیوروکریسی، مالیاتی، عدالتی اور میڈیا سمیت ہر شعبے میں موجود اجارہ داریوں اور مافیاز کا احتساب اور اصلاحات ہی پاکستان کو آگے لے جا سکتی ہیں۔ واقعی کمال ہو رہا ہے بھئی! پاکستان میں اب ہر مافیا کی باری آ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ سلسلہ رکے نہیں، بلکہ بلاامتیاز آگے بڑھے۔ 🇵🇰
38
173
7
493
13,392
سٹرکیں لوگوں سے بھری ہوئی ہیں اور لوگوں کے دل نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں۔ قوم کی بیٹی مریم نواز #MaryamNawazInAttock
18
68
1
64
624
Muhammad Usman retweeted
Well done Adil You doing great in NA_77
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔ اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
11
75
127
1,708
Muhammad Usman retweeted
پی ٹی وی کا روایتی فیملی ڈرامہ بحال ہو گا وفاقی وزیر اطلاعات نے PTV کی ڈرامہ & فلم اکیڈمی کی بحالی اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی.پاکستان میں پہلی مرتبہ پروفیشنل کلر گریڈنگ (رنگوں کی پیشہ ورانہ ترتیب و اصلاح) کی تربیت اب ملک میں ہی فراہم کی جائے گی
12
55
1
78
982
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔ اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
50
120
5
130
3,695
A Promise Kept! 🇵🇰🇨🇳 The Pak-China Friendship Hospital is now fully operational, offering free treatment and medicines to deserving patients. From neglect to a state-of-the-art hospital, PM Shehbaz Sharif has turned a promise into reality, bringing hope and healing to thousands!
13
36
2
90
1,736
Muhammad Usman retweeted
Attaullah Tarar, Federal Minister for Information and Broadcasting, shares his excitement and reflects on Pakistan's memorable victory against England 🏏 #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
170
147
17
1,288
64,528
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,037
1,874
209
5,824
480,075
دوسروں پر انگلی اٹھانا آسان ہے، اپنا گریبان میں دیکھنا مشکل! مریم نواز صاحبہ کے دورے پر سوشل میڈیا ٹیم کو باتیں سنانے والے آج وزیرِ تعلیم کی آمد پر خود کیوں خاموشی کی چادر اوڑھ کر پھرتے رہے؟ اصول یا صرف منافقت؟
گوجرانوالہ پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ! ایک ماں کے لیے اس سے بڑا فخر کیا ہوگا جس کالج سے @RanaSikandarH کی والدہ نے گریجویشن کی، آج وہیں اُن کے صاحبزادے As a Chief Guest تشریف لائے❤️😍
4
7
8
96
Muhammad Usman retweeted
آپ کے انداز بیان پر اور صحافت پر اکثر افسوس رہا ہے۔ کل جب آپ سرکاری نوکری میں جنرل مشرف کے قصیدے پڑھتے تھے تو وہ کیا یزید سے مراسم تھے۔ میں آج بھی دہشت گردی پر پی ٹی آئی کی پالیسی کی مخالف ہوں اور آپ کی طرح پاپولر بیانئے کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو مشرف سے لے کر اب تک تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ آپ اس حد تک گر جائیں گے کہ ایک منظم پیڈ ٹرول کے گالیوں بھرے ٹویٹ کو قوٹ کریں گے کبھی سوچا نہ تھا۔
عجب تیرا تجزیہ، عجب تیرا بیان یزید سے بھی مراسم، حسینؓ کو بھی سلام
924
564
105
2,288
221,811
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اپیکس کمیٹی کااجلاس ، ذرائع* * اجلاس میں محسن نقوی ، اعظم نزیر تارڑ ، عطا تارڑ، امیر مقام اور رانا ثنااللہ بھی شریک
1
1
8
Muhammad Usman retweeted
Congratulations my dear friend @SalmaButtPMLN . Well deserved 👌🤍
20
67
3
116
9,058
وزیراعظم شہباز شریف اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے دوستی کو عملی شراکت میں بدل دیا ہے! دونوں رہنماؤں کی موجودگی میں 20 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ ان میں آئی ٹی، مصنوعی ذہانت، دفاع، بحری سلامتی، صحت، تعلیم، تجارت اور سیاحت شامل ہیں۔
2
Happy Birthday, 🎂 @TheSaadKaiser Bhai! 🎉 May Allah bless you with happiness, good health, success, and endless prosperity. Stay blessed and keep shining! ❤️✨
9
25
1
24
1,951
Everyone deserves a quality education, regardless of whether they can afford it. The Danish School model demonstrates that this is possible. [ education, schools, technology, ai, robotics, computer labs, information technology, business ] #DaanishSchoolIslamabad
2
2
14
Muhammad Usman retweeted
Don’t cry! This is Daanish Schools, an initiative by PM Shehbaz Sharif that provides free, quality education, meals, and accommodation to underprivileged students. This is the change Pakistan needed! #DaanishSchoolIslamabad #TaleemSeTameerTak
8
69
1
69
1,346