Muhammad Usman retweeted
وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب محترمہ عظمیٰ بخاری صاحبہ کے ساتھ خوشگوار ملاقات!
آپا! آپ کے اعتماد، محبت اور شفقت کا ہمیشہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔ ❤️
@AzmaBokhariPMLN
Muhammad Usman retweeted
ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کے ساتھ ملاقات گوجرانوالہ کی بہترین انتظامی صلاحیتوں نے شہر کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیے۔ پنجاب بھر میں نمایاں انتظامی کارکردگی، خوبصورت سڑکیں، شاندار بیوٹیفکیشن، بہترین گرین بیلٹس اور شہری سہولیات کے منظم نظام نے گوجرانوالہ کا حسن نکھار دیا ہے۔
Muhammad Usman retweeted
پوری تحریک انصاف اور مہاتما کی مانند آپ بھی برطانیہ میں سیاسی چندے پر گزارا کرتے ہیں ۔ پورا دن کرنے کو کچھ ہے نہیں تو جھوٹ اور کہانیوں کا کاروبار چلاتے ہیں ۔ انگریزی میں آپ جیسوں لو “ Habitual liar “ بولتے ہیں ۔ آپ جیسے سیاسی یتیموں پر ترس اتا ہے
Muhammad Usman retweeted
پاکستان میں یہ ہو کیا رہا ہے؟ یقین نہیں آتا کہ جن مافیاز پر دہائیوں سے کوئی ہاتھ ڈالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا، اب ان کے خلاف عملی اقدامات ہو رہے ہیں۔ پراپرٹی اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے لے کر ملک ریاض جیسے بڑے ٹائیکونز تک، اصلاحات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ آئی پی پیز کے معاملے میں بھی ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، لیکن اب تک ہونے والا کام قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کی معیشت کو کھوکھلا کرنے میں آئی پی پیز کا بنیادی کردار رہا ہے، اس لیے اس محاذ پر بھی اصلاحات کا عمل جاری رہنا چاہیے۔
اور اب ایل پی جی مافیا کی باری! دہائیوں سے چند مخصوص کمپنیوں کی اجارہ داری، کوٹے کے نام پر نوازشات اور مصنوعی قلت کے ذریعے عوام کو لوٹا جاتا رہا۔ بڑے بڑے کاروباری گروپس کو مخصوص کوٹے دیے جاتے تھے، جس سے مقابلے کا راستہ بند اور چند ہاتھوں میں کاروبار محدود تھا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بالکل درست کہا کہ ایل پی جی پر اجارہ داری ختم کرنا عوام کے حق میں فیصلہ ہے۔ اصلاحات کے تحت مقامی ایل پی جی کی شفاف نیلامی اور اوپن بڈنگ ہوگی۔ اب سب کو مقابلے کا موقع ملے گا، نئی کمپنیاں سامنے آئیں گی، چند کمپنیوں کی گرفت کم ہوگی اور مصنوعی قلت کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ بالآخر فائدہ عوام اور صارفین کو پہنچے گا۔
سیاسی، کاروباری، بیوروکریسی، مالیاتی، عدالتی اور میڈیا سمیت ہر شعبے میں موجود اجارہ داریوں اور مافیاز کا احتساب اور اصلاحات ہی پاکستان کو آگے لے جا سکتی ہیں۔
واقعی کمال ہو رہا ہے بھئی! پاکستان میں اب ہر مافیا کی باری آ رہی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ سلسلہ رکے نہیں، بلکہ بلاامتیاز آگے بڑھے۔ 🇵🇰
Muhammad Usman retweeted
سٹرکیں لوگوں سے بھری ہوئی ہیں اور لوگوں کے دل نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی محبت سے بھرے ہوئے ہیں۔
قوم کی بیٹی مریم نواز
#MaryamNawazInAttock
Muhammad Usman retweeted
Well done Adil
You doing great in NA_77
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا
فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔
اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
Muhammad Usman retweeted
پی ٹی وی کا روایتی فیملی ڈرامہ بحال ہو گا
وفاقی وزیر اطلاعات نے PTV کی ڈرامہ & فلم اکیڈمی کی بحالی اور جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی.پاکستان میں پہلی مرتبہ پروفیشنل کلر گریڈنگ (رنگوں کی پیشہ ورانہ ترتیب و اصلاح) کی تربیت اب ملک میں ہی فراہم کی جائے گی
Muhammad Usman retweeted
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا
فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔
اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
Muhammad Usman retweeted
A Promise Kept! 🇵🇰🇨🇳 The Pak-China Friendship Hospital is now fully operational, offering free treatment and medicines to deserving patients. From neglect to a state-of-the-art hospital, PM Shehbaz Sharif has turned a promise into reality, bringing hope and healing to thousands!
Muhammad Usman retweeted
Attaullah Tarar, Federal Minister for Information and Broadcasting, shares his excitement and reflects on Pakistan's memorable victory against England 🏏
#PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
Muhammad Usman retweeted
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔
بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔
انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔
میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity.
Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
Muhammad Usman retweeted
دوسروں پر انگلی اٹھانا آسان ہے، اپنا گریبان میں دیکھنا مشکل! مریم نواز صاحبہ کے دورے پر سوشل میڈیا ٹیم کو باتیں سنانے والے آج وزیرِ تعلیم کی آمد پر خود کیوں خاموشی کی چادر اوڑھ کر پھرتے رہے؟ اصول یا صرف منافقت؟
گوجرانوالہ پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن !
ایک ماں کے لیے اس سے بڑا فخر کیا ہوگا
جس کالج سے @RanaSikandarH کی والدہ نے گریجویشن کی، آج وہیں اُن کے صاحبزادے As a Chief Guest تشریف لائے❤️😍
Muhammad Usman retweeted
آپ کے انداز بیان پر اور صحافت پر اکثر افسوس رہا ہے۔ کل جب آپ سرکاری نوکری میں جنرل مشرف کے قصیدے پڑھتے تھے تو وہ کیا یزید سے مراسم تھے۔ میں آج بھی دہشت گردی پر پی ٹی آئی کی پالیسی کی مخالف ہوں اور آپ کی طرح پاپولر بیانئے کے ساتھ کھڑی نہیں ہوئی۔ رہی بات ایمرجنسی کی تو مشرف سے لے کر اب تک تمام اقدامات کی مخالفت کی ہے۔ آپ اس حد تک گر جائیں گے کہ ایک منظم پیڈ ٹرول کے گالیوں بھرے ٹویٹ کو قوٹ کریں گے کبھی سوچا نہ تھا۔
Muhammad Usman retweeted
Congratulations my dear friend @SalmaButtPMLN . Well deserved 👌🤍
Muhammad Usman retweeted
Happy Birthday, 🎂
@TheSaadKaiser Bhai! 🎉 May Allah bless you with happiness, good health, success, and endless prosperity. Stay blessed and keep shining! ❤️✨
Muhammad Usman retweeted
Don’t cry! This is Daanish Schools, an initiative by PM Shehbaz Sharif that provides free, quality education, meals, and accommodation to underprivileged students. This is the change Pakistan needed!
#DaanishSchoolIslamabad
#TaleemSeTameerTak
Muhammad Usman retweeted
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عرفان اللہ صرف پانچ برس کے تھے جب والد کا سایہ سر سے اُٹھ گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کے دانش سکول ڈیرہ غازی خان نے انہیں سنبھالا۔ انہیں پنجاب میں ماں جیسی اپنائیت ملی اور یہ احساس بھی کہ ہماری پہلی پہچان پاکستانی ہونا ہے۔ آج وہ دانش سکول کے پہلے سی ایس پی آفیسر ہیں اور اے ایس پی بنے ہیں۔ یہی ہے وزیراعظم @CMShehbaz کا ویژن اور یہی ہمارا پاکستان ہے 🇵🇰
Muhammad Usman retweeted
سوات میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو!
گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے عوام کا مسلم لیگ ن کی قیادت سے بھرپور اظہارِ یکجہتی۔
Muhammad Usman retweeted
مسلم لیگ ن کا مینگورہ سوات میں زبردست عوامی اجتماع۔ @AmirMuqamAM امیر مقام صاحب نے کمال کر دیا۔ سوات کے عوام خیبر پختونخوا میں نئے نظام کے حق میں باہر نکل آئے


















