
Proud To Be A Muslim and A Pakistani🇵🇰 | Promote Beauty of #BeautifulPakistan | #CyberForceMWL| Social Media Head of @MWLSouthPunjab | Cricket Lover
Multan, Pakistan
Joined November 2017
- Tweets82.4K
- Following6.8K
- Followers10.6K
- Likes91.4K
Usaira Javed retweeted
قومیں صرف وسائل سے ترقی نہیں کرتیں، مضبوط نظام سے ترقی کرتی ہیں۔ جب ادارے مضبوط، فیصلے شفاف اور اصول واضح ہوں تو ترقی کسی ایک شخص کی محتاج نہیں رہتی۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
انصاف کی اصل طاقت یہ ہے کہ وہ سب کے لیے یکساں ہو۔ حیثیت، دولت اور تعلق سے بالاتر فوری اور منصفانہ انصاف ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد ہے۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
میرٹ صرف ملازمت کا اصول نہیں، قومی ترقی کی ضرورت ہے۔ جب ذمہ داری اہل لوگوں کو ملے گی تو ادارے بھی مضبوط ہوں گے اور عوام کا اعتماد بھی بڑھے گا۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
"نظام بدلو، پاکستان بدلو" کا مقصد تقسیم نہیں، شعور پیدا کرنا ہے۔ قانون کی بالادستی، میرٹ، انصاف، جوابدہی، مضبوط ادارے اور ذمہ دار شہری—مثبت تبدیلی انہی بنیادوں سے جنم لیتی ہے۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
نظام بدلنے کا مطلب صرف چہرے بدلنا نہیں، طریقۂ کار بدلنا ہے۔
اصول واضح ہوں، عمل شفاف ہو اور جوابدہی یقینی ہو۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
پاکستان کا مسئلہ صرف حکمرانوں کی تبدیلی نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کی ضرورت ہے جو حقیقی جمہوریت، قانون کی بالادستی، میرٹ اور عوامی فلاح کو یقینی بنائے۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
#چہرے_نہیں_نظام_بدلو پاکستان کا بحران صرف افراد کا بحران نہیں، بلکہ نظام کی خرابی کا بحران ہے۔ جب تک نظام درست نہیں ہوگا، چہرے بدلنے سے حالات نہیں بدلیں گے۔
Usaira Javed retweeted
ریاست کا اصل مقصد صرف اقتدار کا حصول نہیں، بلکہ عوام کے حقوق کا تحفظ، انصاف کی فراہمی اور معاشرے میں مساوات کا قیام ہے۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
جس نظام میں میرٹ کمزور، قانون غیر مؤثر اور عام آدمی اپنے بنیادی حقوق کے لیے پریشان ہو، وہاں صرف حکومتیں بدلنے سے نظام کی اصلاح ممکن نہیں۔#چہرے_نہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
نظام صرف دفاتر اور اداروں میں نہیں ہوتا۔ قطار کا احترام، قانون کی پابندی، دیانت داری اور دوسروں کے حقوق کا خیال—یہ سب بھی نظام کا حصہ ہیں۔ تبدیلی ہم سے بھی شروع ہوتی ہے۔ #چہرے_نہیں_نظام_بدلو
بار بار تجربات کے بجائے اب ایسی اصلاحات کی ضرورت ہے جو نظام کو عوامی مفاد کے مطابق مضبوط بنائیں۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
نظام بدلو پاکستان بدلو
پاکستان کے مسائل صرف چہروں اور حکومتوں کی تبدیلی سے حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لیے فرسودہ نظام کو بدلنا ہوگا
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM
Usaira Javed retweeted
انتخابی نظام میں بنیادی تبدیلیاں کیے بغیر صرف نام نہاد انتخابات کروا دینا جمھوریت نہیں ہے اور نہ ہی ان انتخابات سےسیاسی عدم استحکام میں کوئی کمی لائی جا سکتی ہے۔
جبکہ ہر سیاسی جماعت کا صرف یہی مطالبہ ہوتا ہے نئے الیکشن کرواؤ ۔عدم استحکام کیسے ختم ہو ؟
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
جب سیاست محدود خاندانوں اور بااثر طبقات تک سمٹ جائے تو عام شہری کی آواز کمزور ہو جاتی ہے۔
ریاست کو ایسے سیاسی نظام کی ضرورت ہے جہاں ہر اہل اور باصلاحیت شہری کو قومی خدمت کا برابر موقع مل سکے۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM
Usaira Javed retweeted
نظام بدلو گا تو پاکستان بدلے گا - ڈاکٹر طاہرالقادری کا پیغام آج بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا ایک دہائی پہلے تھا - پاکستان کے مسائل کا مستقل حل نظام کی بنیادی تبدیلی میں ہے #چہرےنہیں_نظام_بدلو
Usaira Javed retweeted
ڈاکٹرقادری کے انقلابی منشورکا مقصد صرف حکومت کی تبدیلی نہیں بلکہ نظام کی اصلاح، حقیقی جمہوریت، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی ہے!
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM
Usaira Javed retweeted
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی جدوجہد کسی ایک دور کی ضرورت نہیں۔
یہ ہر اس نسل کی ضرورت ہے جو بہتر پاکستان چاہتی ہے۔
آواز آج بھی وہی ہے: فرسودہ نظام نہیں، نیا نظام چاہیے۔
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM
Usaira Javed retweeted
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM عوام کو حقوق دینے کے اس فرسودہ نظام کو تبدیل کرنا از حد ضروری ہے
Usaira Javed retweeted
#چہرےنہیں_نظام_بدلو
@TahirulQadri
@PATofficialPK
@PATofficialNPSM پاکستان کی تقدیر صرف نظام بدلنے سے بدلے گی
Years ago, when Dr. Tahir-ul-Qadri pointed out the flaws in this system, people mocked him. Today, those very same people are acknowledging the truth in his narrative.
#چہرے_نہیں_نظام_بدلو
1
1
51


















