🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981) header
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981) profile picture
Joined February 2026
Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)Photo by 🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 (@usmanali1981)
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
مظفرآباد اپ ڈیٹ عیدگاہ روڈ پر نوجوانوں کا احتجاج فورسز کی شیلنگ اور لاٹھی چارج
14
69
887
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
حسنین رفیق نے اپنے صحافتی اصولوں پر کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا مگر آج انہیں لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں اور تاحال ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں آپ کو حسنین رفیق کی صحافت یا ان کے مؤقف سے اختلاف ہو سکتا ہے مگر وہ اس ملک کے ایک شہری ہیں اور انہیں آئین و قانون کے تحت وہ تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں جو ہر پاکستانی کا حق ہیں حسنین رفیق کے لیے آواز اٹھائیں کیونکہ وہ عوام کی آواز بلند کرنے کی پاداش میں آج خود بے آواز کر دیے گئے ہیں اللہ حسنین رفیق کی حفاظت کریں
4
221
3
568
2,407
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔ ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے: ۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟ ۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟ ۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟ ۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟ ۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟ ۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟ ۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟ مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
20
319
5
1,358
24,122
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
A “source familiar with the thinking of influential quarters”, who apparently met someone else familiar with that thinking! Seriously? Is this journalism or Chinese whispers dressed up as exclusive reporting? No identifiable source, no documentary evidence, no meaningful corroboration and no opportunity for the subjects of these claims to respond. Just layers of hearsay presented as political insight. Ordinarily, a responsible editor would send such a story back for proper sourcing before publication. But here’s the irony: Ansar Abbasi is himself the editor. So who is left to ask the difficult questions? If This Isn’t a Table Story, What Is? thenews.pk/print/1449617-faz…
5
69
1
278
6,055
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
19 نومبر 2026 شوکت نواز میر کیس اپڈیٹ* آج عدالت میں شوکت نواز میر کی پیشی ہے۔ 30 جون سے اب تک فورسز نے شوکت نواز میر کو اغوا کیا ہوا ہے۔ انہیں جبری طور پر لاپتہ کیے ہوئے 142 دن ہو گئے ہیں اور تاحال کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ آخر کس قانون کے تحت کسی شہری کو بغیر عدالت میں پیش کیے اتنے دنوں تک اغوا کر کے رکھا جا سکتا ہے؟ گرفتار کرنے والے ایس ایچ او راجہ سہیل نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عدالت میں بیان دیا ہے کہ میں نے گرفتار نہیں کیا، جبکہ پوری دنیا نے دیکھا کہ انہیں کس نے گرفتار کیا۔ معزز جج صاحب بھی اب تک شوکت نواز میر کو بازیاب کروانے میں ناکام رہے ہیں۔ اس وقت مظفرآباد کی عدالتیں بریگیڈیئر فائق کے کنٹرول میں ہیں اور جج بھی وہی ریمارکس دیتے ہیں جو بریگیڈیئر فون کر کے جج کو دیتا ہے ۔ مظفرآباد کی عدالتیں مکمل طور پر حوالداروں کے کنٹرول میں ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ مظفرآباد کے وکلا بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں، حالانکہ ان کی اپنی بار کے سینیئر وکیل امجد علی خان بھی جبری طور پر لاپتہ ہیں۔ مظفرآباد کے وکلا کو چاہیے کہ وہ ہاتھوں میں چوڑیاں پہن لیں جو اب تک اپنے ہی ساتھی وکیل کو بازیاب نہ کروا سکے۔ دعا ہے کہ شوکت نواز میر ، امجد علی خان جلد رہا ہوں، ان کی مشکلات آسان ہوں اور وہ سرخرو ہو کر واپس لوٹیں۔
7
28
566
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
جب للی نہی تھی سینے میں تب خاک مزہ تھا جینے میں
8
30
164
2,401
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
If just one compelling piece of evidence is needed to expose the bogusness of the Al-Qadir Trust case against Imran Khan, then that is military and Nawaz League imposed Chief Justice Dogar’s refusal to allow live broadcast of case proceedings! #انصاف_المرأة_العراقية
4
45
60
530
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
🚨🚨 میری دانست میں ابھی وہ @BBhuttoZardari بہت کم بولے ہیں۔ انکے پاس بولنے کو اور بھی بہت کچھ ہے لیکن شاید وہ ابھی اپنی بغاوت کو صرف وزیراعظم اور انکی کابینہ تک محدود رکھنا چاہتے ہیں تا کہ سسٹم "ری سیٹ" ہو جائے۔ اگرسسٹم"ری سیٹ"نہ ہوا تو پھر ایک بڑی بغاوت ہو سکتی ہے جسکے بعد مجھے جنرل ضیاء الحق کے دور میں واپسی کا خطرہ نظر آ رہا ہے جب سندھ اور وفاق آمنے سامنے آ گئے تھے اورمقتدرہ کو پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کیلئے ایم کیو ایم کی ضرورت پڑ گئی تھی۔ @HamidMirPAK jang.com.pk/news/1634693
7
20
3
159
7,751
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
کشمیر شاید دنیا کی واحد ریاست ہے جہاں پاکستانی جرنیلوں کی غلامی کا نعرہ لگا کر منشیات فروشی، مسلح غنڈہ گردی اور قتل و غارت گری کو کھلی چھوٹ حاصل ہے۔ ویڈیو میں نون لیگ کے وزیر راجہ ثاقب مجید اور ان کے بیٹے مظفرآباد میں سرعام اسلحے کی نمائش اور نہتی عوام پر فائرنگ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ محض انفرادی جرائم نہیں بلکہ حکومتی و اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ سرپرستی میں جاری کھیل ہے، جس کے یہ خود سہولت کار ہیں۔ #RightsMovementAJK #Kashmir
5
9
313
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
#IMRANKHANHEALTHEMERGENCY 🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨 Brave Imran Khan is seeking JUSTICE!! @MarioNawfal @BBCUrdu @EU_Commission @IntlCrimCourt @AP
28
62
582
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
یہ سانحہ کب ہوا ۔۔۔😭😭
28
355
7
1,086
15,411
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
"نہ سائیں نہ، عوام ہوشیار باش۔۔ وہ زمانے گئے جب آپ کی فریب دہندہ تقریروں کے جھانسے میں لوگ آ جاتے تھے۔ سائیں، آپ تو باجوہ کے ساتھ مل کر حکومت گرا رہے تھے۔ جب عدت جیسا غلیظ کیس بن رہا تھا، جب آپ سب فائز عیسیٰ جیسے مکروہ کردار کے ساتھ مل کر انتخابی نشان چھین رہے تھے، جب 72 گھنٹوں تک انتخابی نتائج روک کر فارم 47 دھڑا دھڑ چھاپے جا رہے تھے، تو آپ کو عمران خان یاد نہ آیا؟ Brute Majority جیسی آمرانہ شرمناک اصطلاح استعمال کر کے غیر آئینی ترمیم کرواتے وقت اور پیکا جیسے گھناؤنے قانون پاس کرواتے وقت آپ کو اصول یاد نہ آئے؟ آج سے ٹھیک 38 دن پہلے جب آپ کے والد گورنر راج والے سرنڈر ڈاکومنٹ پر دستخط کر رہے تھے تو آپ نے بغاوت کیوں نہ کی؟ اب جب سندھ میں نئے صوبے بن رہے ہیں تو انقلابی بن گئے؟ "۔ امیر عباس' @ameerabbas84 سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
7
29
1,602
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
جب جعلی اکائونٹس کیس کے سارے شواہد اس JIT نے سامنے لائے جس میں اس وقت ISI کے ایک حاضر سروس برگیڈیئر بھی موجود تھے تب موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر ISI کے سربراہ تھے۔ وہ رپورٹ سپریم کورٹ پیش ہوئی جس میں غالبا 30 ارب روپے کے قریب ریکوری بھی بذریعہ نیب ہوئی بعد میں وہی زرداری صاحب صدر بن گئے جنرل عاصم منیر تب آرمی چیف بن چکے تھے۔
🚨🚨 بلاول بھٹو جس گاڑی میں تشریف لائے وہ بلاول بھٹو کی اپنی نہیں بلکہ اومنی گروپ کی گاڑی تھی، جس پر کروڑوں نہیں اربوں روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔ انور مجید وہ شخص ہے جو زرداری کے فرنٹ مین کے طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث رہے۔ @BBhuttoZardari @MediaCellPPP
1
57
234
7,768
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
بہادر ،خوددار، قوم کا محسن اور سابق وزیراعظم جس نے ایک بائیس گریڈ کے افسر کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا۔ عمران خان کی قید کو 1202 دن ہو گئے ہیں۔ یہ طویل ناحق قید، بنیادی انسانی حقوق سے محرومی اور اہلِ خانہ سے رابطے پر پابندیاں پورے نظامِ انصاف پر سنگین سوالیہ نشان ہیں۔ طاقت اور اقتدار ہمیشہ نہیں رہتے مگر تاریخ یہ ضرور یاد رکھے گی کہ کس نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا اور کس نے طاقت کے زور پر اسے جھکانے کی کوشش کی۔۔۔!! #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
143
1
447
3,676
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
"For the past year, we have warned that our father, Imran Khan, is being subjected to severe psychological & physical torture through prolonged solitary confinement. This torture is intended to take his life. The Pakistani establishment wants to kill him." @Kasim_Khan_1999
Munir and his regime will not listen to reason. They kill, abduct and torture at will. It is time the world acted, before they kill my father, the rightful, democratically elected leader of Pakistan.
17
26
332
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
زندگی کا تحفظ، عدالتی حکم پر فوری عمل عمران خان اور بشریٰ عمران خان کے لیے فوری طبی سہولیات کی فراہمی اور سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر عمل درآمد نہ کرنے کے خلاف آواز اٹھائیں۔ قلم اٹھائیں، چیف جسٹس کے نام خط لکھیں اور لفافہ ڈاک سے بھیجیں۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
4
115
2
222
3,336
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
"Pakistan belongs to its people, not its military." @Kasim_Khan_1999 #ImranKhansLifeIsAtRisk
3
6
154
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
چشم فلک نے پہلا ڈکٹیٹر دیکھا ہے جو اپنی خواہش کے مطابق صوبے بنانے کے لیے اپنی ہی لائی اور بٹھائی ہوئی کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہورہا ہے۔ چچ چچ چچ چچ۔
23
501
1
2,284
13,566
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
عمران خان کے بیٹے قاسم خان @Kasim_Khan_1999 اور سلیمان خان @SulaimanKNiazi کا سکائی نیوز پر دیے گئے حالیہ انٹرویو کی اردو ڈبنگ، جس میں انہوں نے اپنے والد عمران خان کی صحت اور ان کی زندگی کو خطرے میں ڈالا جانے کے حوالے سے گفتگو کی۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
27
58
650
🌹🥀Imran khan ♥️🥀🌹 retweeted
عمران خان کی صحت اور خط کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کریں۔petitions.web.app/?campaign=…
عمران خان کی صحت اور خط کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کریں۔petitions.web.app/?campaign=…
10
1
19
343