Pinned Tweet
Meet up with Mian Saab in Manhattan, hosted by @RohailDar
It was great to catch up and discuss the current political landscape and the future of Pakistan. His insights and vision are as inspiring as ever. Looking forward to seeing how things unfold!
#Leadership #Pakistan #NawazSharif
Uzera Shah retweeted
کے ڈی اے کوٹلی
صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر صاحب کی آمد
دادا مرحوم کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی
اللہ مغفرت فرمائے؛آمین!
@sgqadir @uzerashah
Uzera Shah retweeted
شاہ غلام قادر صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ، روحیل ڈار اور راجہ رزاق مسلم لیگ ن یو ایس اے
Uzera Shah retweeted
اخلاقی طور پر آزاد کشمیر کا وزیراعظم آپ کو بننا چاہیے تھا، مگر غیر منتخب ٹیکنوکریٹ کو وزیراعظم بنا دیا گیا۔ یہ فیصلہ کس کا تھا؟
شاہ غلام قادر: مجھے PM ہاؤس بلا کر بتایا گیا کہ یہ نواز شریف صاحب کا فیصلہ ہے۔
حامد میر کہتے ہیں فیصلہ نواز شریف کا نہیں، کہیں اور سے ہوا تھا؟
شاہ غلام قادر: حامد میر کو بہتر پتا ہے، وہ مجھ سے زیادہ معلومات رکھتے ہیں۔
نیویارک میں صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر شاہ غلام قادر سے گفتگو۔ @sgqadir @uzerashah @HamidMirPAK
Uzera Shah retweeted
کیا آزاد کشمیر کا سٹیٹس تبدیل ہونے جارہا ہے؟ اس حوالے سے اب تک ہم سے کسی نے بات نہیں کی۔ شاہ غلام قادر @sgqadir @uzerashah
Uzera Shah retweeted
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
پی ٹی آئی والوں کو انکا اندر کا بدمعاش لے ڈوبا ہے۔ کنٹینروں پر کھڑے ہوکر اتنے بڑے دعوے کرتے ہیں، سٹیٹ کو للکارتے ہیں پھر جب ایکشن لیا جاتا ہے تو گھروں میں چھپ جاتے ہیں۔
سیاست نام ہی بات چیت اور مصلحت کا ہے۔ اپنے لیے مشکل حالات میں راستہ نکالنے کا ہے۔ نہ پہلے سیکھا نہ آج۔
#پخیر_پختونخوا #خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور
Uzera Shah retweeted
قائد محترم اپنے نواسے کے ساتھ ❤
سدا سلامتی ہو
@uzerashah
Uzera Shah retweeted
نیلم LA25
صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر شاہ غلام قادر ،ہلمت پائن پہنچنے پر کارکنان مسلم لیگ ن کی جانب سے شاندار استقبال
@sgqadir
Uzera Shah retweeted
جو لوگ بلندی کا ہنر جانتے ہیں
وہ خاک سے اٹھ کر بھی ستارے بنتے ہیں۔
@sgqadir
Uzera Shah retweeted
چاپلوس اور میراثی پیدا کرنے بند کریں ، لیڈر شپ کو بات
سننی پڑے گی،قوم کا فیصلہ تسلیم کریں، اس کی توہین نہ کریں
سیاسی جماعتوں والے گونگے بنے ہوئے ہیں ،کس کا خوف ہے؟
Uzera Shah retweeted
مظفرآباد
صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر کی قیادت میں لیگی وفد نے کشمیر کونسل کے انتخابات کے لیے اپنے تین امیدواران مشتاق مہناس چوری سعید اور چوہدری منظور کے کاغذات نامزدگی سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیے
@sgqadir
Uzera Shah retweeted
Crazy light across Manhattan with a rainbow as the sun set ahead of an approaching nor'easter storm in New York City, Friday evening #newyorkcity #nyc #newyork #sunset #noreaster #rainbow
Uzera Shah retweeted
According to Shah Ghulam Qadir sb, this is a completely fake letter being peddled in the media.
Uzera Shah retweeted
شاہ غلام قادر سے منسوب ایک جعلی خط کو اتنی زیادہ اہمیت نہ دی جاتی تو بہتر تھا
This quoted post is unavailable.
Uzera Shah retweeted
افتخار گیلانی پاکستانی سیاست کیلئے خطرے کی گھنٹی بن چکے ہیں۔انکے وزیراعظم بننے سے عوامی ایکشن کمیٹی کے بیانیے کو مزید تقویت ملے گی جس نے آزاد کشمیر کے الیکشن کو فراڈ قرار دیا تھا۔آزاد کشمیر کےبعد پاکستان میں بھی کسی ٹیکنو کریٹ کی دوبارہ آمد کا انتظار ہے jang.com.pk/news/1611785






























