Muhammad Waqas (@vicky132243) header
Muhammad Waqas (@vicky132243) profile picture

♟️📘📙🏸📱📈📉

Pakistan
Joined May 2016
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab. Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah. Punjab is leading the way!
711
1,711
228
6,185
859,090
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ! گزارش ہے کہ الیکٹرک اسکوٹی اسکیم میں سرکاری ملازمین کو بھی شامل کیا جائے تاکہ وہ آسانی سے اپنی ڈیوٹی پر آ جا سکیں۔ شکریہ! ❤️ @MaryamNSharif
7
Pindi live ❤️
403
1,599
161
4,219
312,077
Muhammad Waqas retweeted
جناح ہسپتال، لاہور
111
652
62
1,205
90,432
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ! آپ کی اپنی چھت اپنا گھر اسکیم کی بدولت میں نے اپنا گھر تعمیر کیا، جس پر آپ کا بے حد مشکور ہوں۔ لیکن افسوس کہ ہمارے گھر کی گلی ابھی تک کچی اور مٹی سے بھری ہوئی ہے، جس کی وجہ سے اہلِ علاقہ کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ – at Bahawalpur, Pakistan
2
1
19
آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ ہماری گلی میں ٹف ٹائلز یا کم از کم سولنگ کروانے کے احکامات جاری فرمائیں۔ آپ کی خصوصی توجہ اور تعاون کے منتظر ہیں۔ 🙏 @CMComplaintCell
1
1
20
وزیرداخلہ اور وزیراعظم سے درخواست ھے کہ برائے مہربانی یہ مسئلہ حل کریں۔۔ 👇 میرا نام کشف ہے، میں اسلام آباد کی رہائشی ہوں۔میرے شوہر اسلام آباد پولیس میں تعینات تھے۔ ستمبر 2025 میں ان کی ڈیوٹی لاء اینڈ آرڈر کے تحت کشمیر میں لگی۔ وہ ڈیوٹی پر تھے کہ شرپسندوں نے ان پر حملہ کر دیا۔ انہوں نے انہیں مارا پیٹا۔ جب وہ اپنی جان بچاتے ہوئے وہاں سے بھاگے تو پہاڑی سے گر گئے۔ جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگ پر چوٹ لگی اور ان کے پورے جسم پر جگہ جگہ چوٹیں آئیں۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا اور وہاں سے پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پمز میں وہ تقریباً 6 سے 7 دن زیرِ علاج رہے۔ ڈاکٹروں نے انہیں ریسٹ لکھ کر دیا۔ وہ اپنی تکلیف کے ساتھ بار بار ایمرجنسی میں جاتے رہے، انہیں ریسٹ دی جاتی رہی۔ تقریباً ایک مہینہ تک وہ اسی حالت میں گھر پر رہے۔ پھر ڈیوٹی لگانے والوں نے کہا کہ یہ جان بوجھ کر کر رہے ہیں، ڈیوٹی نہ کرنے کے بہانے ہیں۔ انہیں دوبارہ ڈیوٹی پر بلا لیا گیا۔ وہ ٹانگ کی چوٹ کی وجہ سے اسٹک کے سہارے چلتے تھے۔ انہوں نے اس وقت کے آئی جی صاحب کو درخواست لکھ کر دی تو آئی جی نے کہا کہ ان کی اسپیشل ڈیوٹیاں نہ لگائی جائیں، بلکہ ایسی جگہ ڈیوٹی لگائی جائے جہاں وہ بیٹھ کر ڈیوٹی کر سکیں۔ وہ تقریباً 7 سے 8 مہینے اسی طرح ڈیوٹی کرتے رہے۔ کبھی طبیعت خراب ہوتی، کبھی ایمرجنسی میں جاتے۔ پھر ایک دن آفس میں ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی۔ ان کی وفات سے تقریباً 10 سے 15 دن پہلے وہ آفس ڈیوٹی پر گئے تھے۔ وہاں طبیعت بگڑی تو آفس والوں نے انہیں اٹینڈنٹ اور ایمبولینس کے ساتھ ہسپتال منتقل کیا۔ وہاں مکمل چیک اپ ہوا۔ رپورٹس آنے پر ڈاکٹر نے بتایا کہ کشمیر میں لگنے والی چوٹ کی وجہ سے ان کے جسم میں بلڈ کلاٹنگ ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے ان کا سانس پھول رہا ہے اور دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ جس دن ان کی بیماری کا پتہ چلا، اسی دن وہ فوت ہو گئے۔ وہ گھر نہیں پہنچ سکے۔ ان کی وفات کے ڈیڑھ مہینے بعد میرا بیٹا پیدا ہوا، لیکن انہی ٹینشنوں اور صدمے کی وجہ سے وہ بیٹا بھی فوت ہو گیا۔ آج میرے دو معصوم بچے ہیں، ایک 4 سال کا اور ایک 2 سال کا۔ میں تقریباً 5 مہینے سے اسلام آباد پولیس کے دفاتر کے مسلسل چکر کاٹ رہی ہوں۔ میرے رہنے کے لیے اپنا گھر نہیں ہے، میں کرائے پر رہ رہی ہوں۔ میں اکیلی عورت ہوں، میرے والدین میرے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لیکن میری کوئی سن نہیں رہا۔ مجھے نوکری نہیں دی جا رہی، مجھے تحفظ نہیں دیا جا رہا۔ ایک شخص جس نے ملک کے لیے جان دی، اس کی فیملی آج دھکے کھا رہی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا۔ اور میرے بچے کرائے کے گھر میں دھکے کھا رہے ہیں۔ کرائے پر رہنا آسان کام نہیں ہے۔ میں 5 مہینے سے آئی جی اسلام آباد کے پاس جا رہی ہوں، ڈی آئی جی صاحب کے پاس جا رہی ہوں۔ وہ میری درخواست لیتے ہیں، رکھ لیتے ہیں، لیکن اس پر کام نہیں ہو رہا۔ میں بیوہ عورت ہوں۔ میرے پاس جو جمع پونجی تھی، وہ میں لگا چکی ہوں۔ اب میں بے آسرا ہوں۔ میری حکومت پاکستان سے، حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ مجھے اور میرے بچوں کو تحفظ دیا جائے، میرے رہنے کا انتظام کیا جائے، اسلام آباد کے کوارٹرز میں رہنے کا انتظام کیا جائے، اور مجھے نوکری دی جائے تاکہ میں عزت سے زندگی گزار سکوں اور اپنے بچے پال سکوں۔ میرا یہی قصور ہے کہ میں پاکستان کی بیٹی ہوں؟ یا میرا یہی قصور ہے کہ میں اسلام آباد پولیس والے کی بیوی ہوں؟ میرے جیسی بہت سی خواتین ہیں جن کے شوہر آن ڈیوٹی فوت ہو جاتے ہیں، شہید ہو جاتے ہیں، لیکن انہیں شہید ڈیکلیئر نہیں کیا جاتا، وہ میری طرح دھکے کھاتی ہیں۔ آپ لوگ میری آواز بنیں، اسے شیئر کریں تاکہ میری آواز اوپر تک پہنچے، مجھے اور میری فیملی کو تحفظ ملے، تاکہ میرے بچے پڑھ کر ایک اچھے شہری بن سکیں۔۔۔ #IslamabadPolice #kashmir
88
705
44
1,367
66,183
So happy to see that 💚
ہم راکٹ بس کے ساتھ لٹک کر کالج جایا کرتے تھے۔ اس نسل کے بچوں کو وزیراعلی @MaryamNSharif مل گئیں ۔ دنیا کی بہترین الیکٹرک بسیں ۔۔۔ پہلے safe city یونین کونسل تک جا رہی ۔۔ ساتھ ہی الیکٹرک بس تحصیل سے آگے جائیگی۔۔۔۔ پنجاب انشاءاللہ smart cities اور smart governance کی طرف بڑھ رہاہے۔
202
629
16
2,349
293,653
Punjab taxi . Pakistan first ever E_taxi scheme بیروزگار نوجوان بغیر کسی سفارش کے آنلائن آپلائی کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ کار وڈیو میں بتایا گیا ھے۔۔
5
62
2
215
7,539
Muhammad Waqas retweeted
This one belonged to the whole dressing room. Our bowlers never let up and the youngsters walked into Test cricket like they belonged. Proud of these boys. 🇵🇰
177
688
22
10,038
93,658
Muhammad Waqas retweeted
وزیراعلی پنجاب اورپنجاب حکومت اس بچی کی مددکرے،تمام صاحب حثیت لوگوں سےبھی مددکی اپیل ہے۔ @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK
21
350
8
676
14,104
🎂🌹 Happy Birthday to the Superb CM Punjab, Maryam Nawaz Sharif! May Allah bless you with good health, strength, and continued success. May Punjab continue to progress and prosper under your leadership. 🇵🇰💚 #MaryamNawaz #CMPunjab #HappyBirthdayMaryamNawaz @MaryamNSharif
21
🎂 Happy Birthday to the Superb CM Punjab, Maryam Nawaz Sharif! Your leadership, dedication, and vision are bringing positive changes to Punjab. May Allah bless you with good health, strength, and continued success in serving the people of Punjab. @MaryamNSharif
15
اور مریم کو ان سے ❤️ جو میں دیکھ رہی ہوں، ایک بہت بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔
لگتا ھے پنجاب کے بچوں کو مریم نواز سے پیار ھوتا جا رھا ھے۰
345
872
36
3,128
178,813
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
A waiting list of 15,000 children awaiting life-saving heart surgeries has been brought down to ZERO! When I assumed office in 2024, thousands of families were waiting for hope, while many children had already lost their lives to disease and apathy. Our resolve is clear: no child should lose the chance to live simply because their family cannot afford treatment.
679
2,104
160
5,767
687,066
Alhamdolillah! I bow my head to The Almighty and dedicate this great honour to the people of Punjab. May we go from strength to strength. Ameen. 🇵🇰
916
1,810
163
4,533
651,491
DAY 3 💛 | Binance Pakistan Crypto ki duniya mein updated rehna hai? Apni local community se connected rehna bhi zaroori hai. Binance Pakistan ko follow karein for local updates, educational content, community activities, AMAs aur Pakistan focused crypto conversations. 🇵🇰 Jo ho raha hai, us se connected raho. Jo samajhna hai, usay seekhte raho. Binance account nahi hai? Abhi banayein: 🔗 accounts.binance.com/en/regi… 🎁 $1,000 USDC mein se apna share jeetne ka chance! @BinancePk ko follow karein aur is post ko RT karein. 21 days. 21 things to know. 💛
191
335
14
343
9,381
شکریہ بہاولپور ❤️🤲🏼 مبارک ملک منیر اقبال چنڑ اور ملک ظہیر اقبال چنڑ۔
671
1,682
130
4,985
198,400