
Former Press Secretary to #PMAJK Press Secretary to @farooq_pm Politics, Democracy, Peace Lover، Human Rights activist
Jammu And Kashmir
Joined April 2010
- Tweets10K
- Following1.1K
- Followers11.2K
- Likes24.1K
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
طاقتور اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے نئی دہلی میں اردو میں پاکستان کا مقدمہ مؤثر انداز میں پیش کر کے دوٹوک جواب دیا، جبکہ ہندوستان میں نیٹ فلیکس پر پاکستانی ڈراموں کے خلاف بھی مہم چلائی گئی:فاروق حیدر خان
@Team_Musadik
@wasimpfp
مظفراباد سابق وزیراعظم ازاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سی ایم ایچ فلائی اور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ا رہے ہیں
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
مظفرآباد
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ایک مضبوط سیاسی طور پر مستحکم پاکستان معاشی طور پر طاقت ور پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے حکومت پاکستان کے وزیر مصدق ملک نےچ جس انداز سے نئی دہلی میں پاکستان کا مقدمہ پیش کیا خاص کر اردو میں بات کی اس سے دشمن ملک کے اندر انتہائی مثبت تاثر اجاگر ہوا ہندوستان کے معاشرے سیاست کا چہرہ اس کا میڈیا ہے جس کے انتہا پسندانہ سوالات سے ہمیں ان کی پست ذہنیت اور پاکستان دشمنی کا پتہ چلتا ہے مودی نے آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے سائے تلے ہندوستان کے معاشرے میں پاکستان دشمنی پروان چڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہمیں ان کا مقابلہ کرنا ہے کیا ہماری طرف کسی کو اس کی فکر ہے ؟ ہم اور کاموں میں لگے ہوے ہیں وزارت خارجہ کا انڈین ڈیسک کیا کام کررہا ہے ہمیں اس پر جامع حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوے راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ مہاجرین ممبران اسمبلی کا سب سے بڑا حمایتی ہوں لیکن 4 نومبر کو اجلاس ہوا کسی مہاجر ممبر نے جموں کے لاکھوں شہدا کی قربانیوں پر کوئی قرارداد تک نہیں کی ہندوستان نے پاکستان کے نیٹ فلیکس پر ڈراموں کے خلاف بھی مہم چلائی ہوئی ہے ان کے وی لاگر پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر تسلسل کے ساتھ زہر اگل رہے ہیں اور اپنی قوم کی ذہن سازی پاکستان کے خلاف کررہے ہیں ان کے تدارک کے لیے ہم کیا کررہے ہیں ان کے زہریلے پروپیگنڈا کا توڑ کرنا بھی ضروری ہے یہاں دو ڈیجیٹل چینل ہماری کردار کشی کے لیے چل رہے ہیں ڈیجیٹل میڈیا کے لیے کوئی ضابطہ قاعدہ نہیں جس پر چاہے کیچڑ اچھال دے جب جواب دیتے ہیں اور کاروائی ہوتی ہے تو آزادی صحافت خطرے میں پڑ جاتی ہے حکومت پر عوام کا اعتماد بحال رکھنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے جس پر سپیکر اسمبلی نے بھی ریمارکس دیتے ہوے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کی برق رفتاری کو کسی قاعدے میں لانے کی ضرورت ہے
سابق وزیراعظم ازاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا ہندوستان میں شاندار کارکردگی پر وزیر حکومت مصدق ملک کو خراج تحسین ہندوستانی پروپگینڈا کے توڑ کے لیے منظم انداز سے کام کرنا ہوگا
مظفرآباد
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ان کی رہائش گاہ پر آزاد کشمیر بھر سے آئے مسلم لیگی کارکنان اور عوام الناس کی ملاقاتیں
ہٹیاں دوپٹہ سے واپسی پر اسلام آباد سے آئے سیاحوں نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان صاحب کو دیکھا تو فوراً گاڑی رکوا کر ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔ راجہ صاحب نے نہ صرف گاڑی روکوائی بلکہ ، خود نیچے اترے اور محبت و شفقت سے مہمانوں سے ملے
#راجہ_محمد_فاروق_حیدر_خان
#عوامی_محبت
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
I was studying in G.C Lahore when late Mr Bhutto announced his land reform I still remember the head lines in Punjab Punch
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی معروف مذہبی شخصیت علامہ مفتی کفایت حسین نقوی کی عیادت دونوں شخصیات آزاد کشمیر میں امن رواداری اور یکجہتی کی علامت ہیں
اسلام آباد
وفاقی وزرا رانا ثناء اللہ انجنیئر امیر مقام طارق فضل چوہدری کی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقات آزادکشمیر کی تعمیر و ترقی قائد مسلم لیگ ن کے دورہ آزاد کشمیر پر تبادلہ خیال
کلری ضلع بھمبر
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان صدر ریاست ڈاکٹر محمد نجیب خان جنرل ریٹائرڈ شیر افگن یادگار شہدا کے دورے کے موقع پر
125
بھمبر
سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کی نمازہ جنازہ انکے آبائی گاؤں تھاتھی کسگمہ بھمبھر میں ادا کر دی گئی۔
سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان،صدر ریاست اسپیکر اسمبلی سابق وزراء اعظم سمیت حکومتی سیاسی وسماجی شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی نمازہ جنازہ میں شرکت ۔
بھمبر
سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کا جسد خاکی ان کے آبائی گھر پہنچنے پر سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سابق چیف جسٹس سردار اعظم خان و دیگر نے وصول کیا
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
I appeal to the concerned quarters to intervene to stop the bloodshed in Rawalalot before it is too late.
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
Some paid persons who claim themselves as journalists and commentators on digital networks levelling frivolous charges against me should keep in mind that their masters should keep in mind that I will not bow my head before them
مظفرآباد
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے یوتھ ونگ ایم ایس ایف کے اراکین کی الگ الگ ملاقاتیں @betterpakistan @MaryamNSharif @pmln_org
104





























