Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp) header
Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp) profile picture

Former Press Secretary to #PMAJK Press Secretary to @farooq_pm Politics, Democracy, Peace Lover، Human Rights activist

Jammu And Kashmir
Joined April 2010
Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)Photo by Raja Muhammad Wasim Khan (@wasimpfp)
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
طاقتور اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے نئی دہلی میں اردو میں پاکستان کا مقدمہ مؤثر انداز میں پیش کر کے دوٹوک جواب دیا، جبکہ ہندوستان میں نیٹ فلیکس پر پاکستانی ڈراموں کے خلاف بھی مہم چلائی گئی:فاروق حیدر خان @Team_Musadik @wasimpfp
1
3
22
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
مظفرآباد سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ ایک مضبوط سیاسی طور پر مستحکم پاکستان معاشی طور پر طاقت ور پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے حکومت پاکستان کے وزیر مصدق ملک نےچ جس انداز سے نئی دہلی میں پاکستان کا مقدمہ پیش کیا خاص کر اردو میں بات کی اس سے دشمن ملک کے اندر انتہائی مثبت تاثر اجاگر ہوا ہندوستان کے معاشرے سیاست کا چہرہ اس کا میڈیا ہے جس کے انتہا پسندانہ سوالات سے ہمیں ان کی پست ذہنیت اور پاکستان دشمنی کا پتہ چلتا ہے مودی نے آر ایس ایس اور بجرنگ دل کے سائے تلے ہندوستان کے معاشرے میں پاکستان دشمنی پروان چڑھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہمیں ان کا مقابلہ کرنا ہے کیا ہماری طرف کسی کو اس کی فکر ہے ؟ ہم اور کاموں میں لگے ہوے ہیں وزارت خارجہ کا انڈین ڈیسک کیا کام کررہا ہے ہمیں اس پر جامع حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت قانون ساز اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوے راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ مہاجرین ممبران اسمبلی کا سب سے بڑا حمایتی ہوں لیکن 4 نومبر کو اجلاس ہوا کسی مہاجر ممبر نے جموں کے لاکھوں شہدا کی قربانیوں پر کوئی قرارداد تک نہیں کی ہندوستان نے پاکستان کے نیٹ فلیکس پر ڈراموں کے خلاف بھی مہم چلائی ہوئی ہے ان کے وی لاگر پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر تسلسل کے ساتھ زہر اگل رہے ہیں اور اپنی قوم کی ذہن سازی پاکستان کے خلاف کررہے ہیں ان کے تدارک کے لیے ہم کیا کررہے ہیں ان کے زہریلے پروپیگنڈا کا توڑ کرنا بھی ضروری ہے یہاں دو ڈیجیٹل چینل ہماری کردار کشی کے لیے چل رہے ہیں ڈیجیٹل میڈیا کے لیے کوئی ضابطہ قاعدہ نہیں جس پر چاہے کیچڑ اچھال دے جب جواب دیتے ہیں اور کاروائی ہوتی ہے تو آزادی صحافت خطرے میں پڑ جاتی ہے حکومت پر عوام کا اعتماد بحال رکھنے میں میڈیا کا اہم کردار ہے جس پر سپیکر اسمبلی نے بھی ریمارکس دیتے ہوے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا کی برق رفتاری کو کسی قاعدے میں لانے کی ضرورت ہے
1
3
70
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
I was studying in G.C Lahore when late Mr Bhutto announced his land reform I still remember the head lines in Punjab Punch
2
4
26
2,199
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
I appeal to the concerned quarters to intervene to stop the bloodshed in Rawalalot before it is too late.
244
502
108
1,535
141,932
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
Some paid persons who claim themselves as journalists and commentators on digital networks levelling frivolous charges against me should keep in mind that their masters should keep in mind that I will not bow my head before them
20
9
2
83
7,501
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
1
4
18
1,353
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
No one before me and no one after me had paid homage to the martyrs of 13 July 1931
4
10
44
1,595
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
M. A. Jinnah a gift to the Muslims of India from ALLAH
14th August 1947 — برائے آزادی 📍Karachi, Pakistan —1947 🇵🇰
7
32
1,647
جس شخص نے اپنی وزارتِ عظمیٰ کو داؤ پر لگا کر ریاست کو تیرہویں آئینی ترمیم جیسی غیرمعمولی آئینی پیش رفت سے ہم کنار کیا، جس کی نظیر قیامِ ریاست کے بعد کسی اور سیاسی قیادت کے عہد میں دکھائی نہیں دیتی، اُس کی شخصیت پر طعن و تشنیع کے تیر برسانا تمہاری فکری تنگ دامنی، سیاسی کم ظرفی اور اخلاقی پستی کا واضح مظہر ہے۔
I will stand by 13 th amendment in AJK Interm Constitution 1974 whether my party or my present govt bows their heads before the so called 16 th amendment.
2
2
98
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
I will stand by 13 th amendment in AJK Interm Constitution 1974 whether my party or my present govt bows their heads before the so called 16 th amendment.
42
30
20
122
9,075
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
کشمیر کونسل کے اختیارات کی واپسی، ممبران اسمبلی کو بے اختیار کرنے کے مترادف ہے۔ راجہ فاروق حیدر خان کے اس دلیرانہ اقدام کا سب کو تحفظ کرنا چاہیے۔
1
2
104
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
Some hounds have been set lose after me. I know their masters.
9
6
32
2,674
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
8
9
2
48
1,963
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے متعلق بیان پر راجہ فاروق حیدر خان کا مؤقف کیا گلگت بلتستان کو صوبہ بنایا جانا چاہیے؟ آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان اپنے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے اس کے تاریخی پس منظر پر گفتگو کرتے ہیں۔ اس پوڈکاسٹ میں وہ گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت اور جموں و کشمیر کے تاریخی حکمرانوں کا حوالہ دیتے ہوئے خطے کے سیاسی مستقبل سے متعلق اہم سوالات اٹھاتے ہیں۔
2
2
127
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
سیاست میں عمر نہیں، تجربہ اہم ہے کیا سینئر سیاسی رہنماؤں کو ان کے تجربے اور خدمات کے باوجود نظر انداز کر دینا چاہیے؟ آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے اس گفتگو میں سیاسی تجربے، اپنے بارے میں پائے جانے والے تاثر کہ وہ کسی کے قابو میں نہیں آتے، اور سیاست میں سینئر رہنماؤں کی اہمیت پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔
2
3
114
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
راولپنڈی صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان کی رہائش گاہ مجاہد منزل پر آزادکشمیر کےسیاسی زعماء کا طویل مشاورتی اجلاس اجلاس میں سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان، صدرمسلم لیگ ن شاہ غلام قادر، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان، اپوزیشن لیڈر و صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین، سابق وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان، سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی اور سابق امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد محمود کی شرکت اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں تحریک آزادی کشمیر کے ساتھ اپنی بھرپور اور مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ ہندوستانی جیلوں اور مقبوضہ کشمیر میں قید حریت رہنماوں سے بھرپور اظہار یکجہتی اور انکی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ آزادکشمیر میں بالعموم اور پونچھ ڈویژن میں بالخصوص امن و امان کی تیزی کے ساتھ بگڑتی ہوئی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں 19جولائی 1947 کی غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ مسلم کانفرنس کے اجلاس میں منظور کی جانے والی قرارداد الحاق پاکستان کے مندرجات کی روشنی میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ ریاست جموں وکشمیر کی مملکت خداداد پاکستان کے ساتھ وابستگی اور یکجہتی کو بہر صورت قائم رکھا جائے گا۔ اجلاس میں طے پایا کہ آزادکشمیر کی داخلی خودمختاری، آزاد کشمیر کی موجودہ حیثیت میں کسی قسم کی تبدیلی ، 1974 کے آئین کے مطابق آزاد حکومت کو حاصل شدہ اختیارات اور ریاستی تشخص پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پونچھ ڈویژن کے بحران کے پرامن اور باوقار سیاسی حل پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں پونچھ ڈویژن میں رسل و رسائل اور آزادانہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا۔ پونچھ میں اشیائے خورد و نوش اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے اور انٹرنیٹ کی فوری بحالی کے اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ پونچھ کی عوام اور رائے دہندگان کو بلا تاخیر انتخابی عمل میں شریک کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ دھرنے اور احتجاج کے منتظمین سے کہا گیا کہ وہ آزادکشمیر کے آئین، قانون سماجی اقدار اور روایات کی مکمل پاسداری کریں اور انکی پامالی کے کسی بالواسطہ یا بلا واسطہ عمل کا حصہ نہ بنیں۔ شرکاء نے اس مشاورتی عمل کو جاری رکھنے پرمکمل اتفاق کیا۔
14
7
6
39
4,767
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
آزادکشمیر کے سینیر سیاستدانوں کا مشاورتی اجلاس پونچھ کے حالات کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں نونچھ بحران کا پرامن اورباوقار سیاسی حل ۔ رسل ورسائل اور آزادانہ نقل وحمل کے علاوہ ادویات اشیائے خوردونوش کو یقنی بنانے کامطالبہ کیا گیا ، کاش کہ یہ قائدین الیکشن سے پہلے بھی یہی کردادااداکرتے بہرحال دیر آئے درست آئے سب کو ملکر مثبت کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ نفرت کے بیج بونے والے کامیاب ہوجائیں گے
1
5
86
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today. In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize. We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time. @realDonaldTrump @NobelPrize
12,594
990
3,898
7,123
6,404,865
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
Looking forward to speaking at Harvard Kennedy School Oct 8 …
8
5
61
3,581
Raja Muhammad Wasim Khan retweeted
My question to Farooq sb. Why ur father. Sh Muhammad Abdullah was hand cuffed by his dear friend Jahwar Lal Nehru in 1953. Sh sb in his speech said before his arrest” Jinnah sb was correct”
Stupid idiot, he [Pakistanis] has / have ideological hate for you. Didn’t you listen to your brother Asim Munir when he was talking about us [Indians] identifying us by our majority religion. You think they will ever be your friends? They are your blood thirsty bastards. Ideas should be to eliminate the threat completely by wiping it out. Diplomacy is a tool to deceive ourselves, history has proved that. They just can’t change. Have you heard your friend Abdul Basit how he talks about the indian pilot saving Israelis from a terrorist pilot from Oman? I am sure you are aware of these things completely. That’s why in the opening I called you an IDIOT #ManishankAaiyar
1
4
1
15
1,895