𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5) header
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5) profile picture

علم ،جدوجہد ،انقلاب Bhuttoist

ⁱⁿ ʸᵒᵘʳ ʰᵉᵃʳᵗ❤️‍🩹
Joined November 2018
Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)Photo by 𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 (@wikiboy5)
ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فراز ۔ بس ایک ہی شخص کو محبوب بنا رکھا ھے 🫀 @BBhuttoZardari @AseefaBZ
1
7
16
955
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا دو ٹوک موقف وفاق کی بنیادیں کمزور کرنے یا عوام کا نوالہ چھیننے کی سیاست قبول نہیں۔ میری ترجیح اقتدار کی سودے بازی نہیں نوجوانوں کو روزگار اور عوام کو ان کا حق دلانا ہے۔ جیو شہزادے بلاول @BBhuttoZardari
3
38
1
42
656
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
جمہوریت کی بہادر آواز شہید محترمہ بے نظیر بھٹو آمریت کے خلاف جدوجہد، جمہوریت کی بحالی اور خواتین کی سیاسی و سماجی نمائندگی کے لیے بے نظیر بھٹو کی جدوجہد تاریخ کا روشن باب ہے #59ThFoundationDayOfPPP
7
12
227
جو یدی دے بی آئی ایس کے پیسوں سے نیٹ پیکج لگا کر صحافی بنے ہوئے ہیں وہ یدی دے بھی طنز کرتے ہیں ۔ مار او ڈپٹی 😂 #LaMansionVip
میری ایڈیٹنگ صلاحیت اچھی نہیں ہے، اگر کوئی پنڈی میں مریم نوازشریف کے استقبال اور ملتان میں بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کے ویڈیوز برابر برابر لگا کر پوسٹ کر سکیں تو مہربانی ہو گی۔ بھولڑو کو کسی کام تو لگائیں ناں فارغ بیٹھے بے نظیر انکم فنڈ کی روٹیاں توڑ رہے ہیں۔ ڈپٹی فسادی 😍😍😍
166
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
18ویں صدی میں ایک پشتون قبیلہ اونٹوں کےساتھ ٹرانسپورٹ کےمقصدسےآسٹریلیا گیاتھا۔ سینکڑوں شواہد وہاں موجود ہیں اور سندھ کی سمندری بندرگاہ کا نام بھی استعمال کیاگیاہے اور وزیراعظم آفس میں ایک تصویر بھی لگائی گئی ہے۔ ان کےمطابق زمین کا ٹکڑا(کراچی)افریقی سےآیاتھا؟ نسلی انتہاپسنداندھے
اس کے بعد 1973ء میں آئین تشکیل پایا جس میں وفاق پاکستان کا ڈھانچہ دیا گیا جس میں چار وحدتیں شامل ہیں ۔۔ آئین بڑا یا ون یونٹ کا مارشل لائی آرڈر یا اس آرڈر کو واپس لینے کا صدارتی آرڈر ۔۔۔ جج صاحب بھی کمال کرتے ہیں ویسے ۔۔۔ پنجابی میں کہتے ہیں جیہو کے گان والے اوہوجے وجان والے ۔۔
13
18
189
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
چیئر مین صاحب آپ میرےضلع ڈیرہ غازی خان آۓ خواہش تو یہ تھی روبرو ہو کر آپ کو درد بیان کریں چیئر مین صاحب ڈیرہ غازی خان، بھارتی، پہاڑ سے نکلنےوالے قدرتی وسائل سرکار کےہیں اور کینسر آپ کے غریب عوام کا چیئر مین صاحب ہمیں وسائل پہ حق تو چاہیے ہی چاہیے مگر 1 کینسر ہسپتال کی استدعا ہے
7
31
2
94
1,815
عوامی مینڈیٹ کو روندھ کر فارم 47 سے جعلی حکومتیں بنانے والو سن لو تمہارا واسطہ غلط جوان سے پڑ گیا ھے ۔۔نام تو سنا ہو گا #بھٹوز #oneceagainbhutto #ออมกรณ์นภัส
2
1
237
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
2. Vaginal Tightness Reveals Her Past. Myth: A woman with less vaginal tightness must have had more sexual partners.
8
3
1
438
693,073
عوامی مینڈیٹ کو روندھ کر فارم 47 سے جعلی حکومتیں بنانے والو سن لو تمہارا واسطہ غلط جوان سے پڑ گیا ھے ۔۔نام تو سنا ہو گا #بھٹوز #oneceagainbhutto #ออมกรณ์นภัส
65
عوامی مینڈیٹ کو روندھ کر فارم 47 سے جعلی حکومتیں بنانے والو سن لو تمہارا واسطہ غلط جوان سے پڑ گیا ھے ۔۔نام تو سنا ہو گا #بھٹوز #oneceagainbhutto #ออมกรณ์นภัส
3
1
4
350
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
پنجاب حکومت سے سوال ہے 9.38 روپے فی کلو گنا بیچ کر کسان کھاد ڈیزل اور بجلی کے اخراجات کیسے پورے کرے؟ یا کسان بھی اب حکومتی اشتہارات دیکھ کر گزارا کرے؟ ابھی وزیراعلی پنجاب کسان کو بلیک میلر کہتی ہیں @AzmaBokhari @tasswur4
1
66
2
94
1,147
نایاب ہیرے 💎💎💎 کیا آپ انہیں جانتے ہیں ؟ #GFvip
1
2
69
نایاب ہیرے 💎💎💎 کیا آپ انہیں جانتے ہیں ؟ #GFvip
5
2
8
590
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
آئیے آپ کو اپنے لیڈر کی خوبیاں دکھاتے ہیں۔ ویسے grok یا دوسرے AI سے بھی پوچھیں کہ بدقسمتی سے آپ کے لیے حقیقت ہے۔ @BBhuttoZardari @MaryamNSharif @NawazSharifMNS برائےمہربانی اپنےٹرول کو روکیں ورنہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی لمیٹڈکارپوریشن کو ہمیشہ شرمندہ کرتےہیں۔ 🫵😂👆 #BBZ ✌️🇵🇰
12
12
159
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
L mentioned & side green so that's belong to Punjab don't tag @BBhuttoZardari but @MaryamNSharif to take notice UR paid servants unfortunately exposed UR performance 🫵😂 Becareful😉next time what's wrong with U guys always ashamed ur lords. They looted 🇵🇰 without any evidence
13
15
488
𝑷𝑷𝑷 𝑾𝒂𝒓𝒓𝒊𝒐𝒓 retweeted
سیاسی مخالفت میں اتنے پست نہ ہو جائیں کہ غریبوں کی غربت ان کے لباس اور سندھ کی صدیوں پرانی ثقافت اجرک اور سندھی ٹوپی کا مذاق اڑانے لگیں مگر عوام کی عزتِ نفس اور ثقافت کا وقار ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ شرم آنی چاہیے @FarhanKVirk
کیا یہ وہی عوام نہیں جو بینظیر انکم سپورٹ کے ذریعے سے پورا پاکستان پال رہا ہے؟ ان غریب لوگوں کا حلیہ دیکھیں، کپڑے دیکھیں، صرف اجرک اور ٹوپی نئی ہے، جو PPP نے دی، جسم دیکھیں، خوراک تک نہیں۔ یہ صرف چند ہزار کیلئے ایسا کر رہے ہیں، پیچھے سندھ کی پیپلز پارٹی اشرافیہ بول رہی ہے
2
50
55
347
اللہ دتہ دوست پہلے لمبر پہ براجمان 😂😂 #방탄소년단
1
5
6
97
Replying to @AliFahimp
پوری دنیاکےمہاجروں نےوہی کیاجیساایم کیوایم کودارالحکومت میں کرنےدیاگیا؟ صیہونیوں نےفلسطین میں کیا؟ ہم🇵🇰کےہرشہری کوبرابرسمجھتےہیں لیکن وطن کےخلاف سازش نہیں ہونےدیں گے۔ نسلی انتہاپسندگروہ ہماری سرزمین پرہم پرحکومت نہیں کرسکتے کوئی قومی یابین الاقوامی قانون اس کی اجازت نہیں دیتا

14
1
16
105
جاں کو بچا کر لے گئے چالاک ہم سفر ھم سادہ دل ہی راہ طلب میں فنا ہوۓ کسی نے کہا تیرے لئے پارٹی نے کیا کیا ؟ میں نے کہا اگر پارٹی سے وابستگی مفاد کی بنیاد پر ہو تو یہ میرے عشق کی توہین ہے جئے بھٹو سدا جئے بھٹو 🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @PoetryClubPPP
1
1
63

47