Zainab Qureshi (@xee_que) header
Zainab Qureshi (@xee_que) profile picture

Deputy Information Secretary PPP Rawalpindi Division | A writer diving deep into Political History, Pakistan’s Political Arena & Global Affairs.

Rawalpindi, Pakistan
Joined May 2010
Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)Photo by Zainab Qureshi (@xee_que)
Zainab Qureshi retweeted
پروردگار کرے سیاستدان اس ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروانے میں کامیاب ھو جایں
اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی ندیم افضل چن کی پارٹی وفد کے ہمراہ انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات۔ #TeamNadeemAfzalChan @NadeemAfzalChan @AllamaRajaNasir @WaqarMehdiPPP1
95
28
11
141
10,032
Zainab Qureshi retweeted
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی 7 رکنی انضباطی کمیٹی کا قیام۔ سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ کمیٹی کے کنوینئر مقرر۔ فاروق یوسف گھرکی،عمر شریف بخآری،ڈاکٹر رضوان بھائیو،منیبہ انیس ایڈوکیٹ،عابد صدیقی اور رانا اشعر نثار ممبران کمیٹی مقرر کمیٹی کی میعاد 2 سال ہوگی جو براہِ راست صدر پی پی پی سینٹرل پنجاب کے زیرِ اثر کام کریگی۔ فیصلوں کا نفاذ ڈویژنل سطح تک لازمی ہوگا، صدر کو 14 دن کے اندر اپیل کی جا سکے گی۔ فریقین کو خود اپنا دفاع کرنا ہوگا، جرح صرف کمیٹی اراکین کے ذریعے ممکن ہوگی۔ شکایت کی منظوری کی اطلاع 10 دن اور دفاع کا جواب 7 دن میں دینا لازمی ہوگا۔ ذاتی پیشی، ویڈیو کال اور تکنیکی ثبوت قابلِ قبول ہوں گے۔ جھوٹ یا بدنیتی پر مبنی شکایت کرنیوالے کے خلاف بھی ڈسپلنری کارروائی کی جائے گی۔ @BBhuttoZardari @ShehzadSaeedPPP @docrizwzanbhayo @PPP_Org @MediaCellPPP @PPPPunjabSM1
5
39
3
50
1,953
It takes a special kind of historical illiteracy and shamelessness to demand a certificate of loyalty from a leader who was judicially murdered because he refused to roll back Pakistan's atomic program. If Bhutto wanted Indian citizenship or wealth, he could have lived like royalty on his vast estates in Bombay unlike those who became rich after getting into power corridors only after the advent of Pakistan. Instead, he came to Pakistan, built its defense from scratch, broke the back of Indian hegemony in the region, and gave this nation an unbreakable shield. While his modern-day critics flee the country or compromise national security the moment they face a minor hardship, Bhutto stood tall against imperialist threats and took the hangman's rope around his neck. Trying to reduce his monumental legacy to a dropped property lawsuit isn't just pathetic, it is direct disrespect to the martyrdom that keeps Pakistan safe today. Stop distributing fake loyalty certificates from behind a keyboard!
Bhuttos were never loyal to Pakistan --
1
3
7
442
Replying to @shazbkhanzdaGEO
@shazbkhanzdaGEO and @HamidMirPAK I sincerely request you to please raise your voice for Hina Javed. It has been over two months since her death, yet her family is still knocking on every door seeking justice. Please dedicate a programme to this case and ask the questions that need to be asked. Hina’s family deserves answers, transparency and justice. #justiceforHinaJaved
1
14
23
534
Zainab Qureshi retweeted
ماضی میں، میں نے اپنی پریس کانفرنس میں خبردار کیا تھا کہ مشیر وقت آنے پر بھاگ جائیں گے، مگر اس نظام کو درست کرنے کی مشکلات عوام کو برداشت کرنا پڑیں گی۔ آج پنجاب کی سیاست میں بھی یہی صورتحال دکھائی دے رہی ہے۔ وزیراعلیٰ صاحبہ کے اردگرد موجود وزراء نہ کسانوں کی آواز بننے دے رہے ہیں اور نہ ہی غریب عوام کے مسائل پر توجہ دینے دے رہے ہیں۔ ان کی ترجیحات عوامی مفادات کے بجائے اپنے ذاتی مفادات تک محدود نظر آتی ہیں۔ خدشہ یہی ہے کہ جب مشکل وقت آئے گا تو یہ وزراء بھی ساتھ چھوڑ جائیں گے، مگر اس کی قیمت ایک بار پھر عوام کو چکانا پڑے گی۔ #PunjabPolitics #PublicInterest
2
61
1
87
3,365
Zainab Qureshi retweeted
بھٹو صاحب جب سعودی عرب کے دورے پر گئے تو انہیں سعودی عرب کی تیل صاف کرنے والی فیکٹری اور امریکہ کو تیل بھیجنے والی جگہ کا دورہ کروایا گیا ​وہاں بھٹو صاحب نے کہا میں سگریٹ پیوں گا ​انہوں نے کہا سائیں یہاں پٹرول ہے، آگ کیسے جلائیں ​پھر بھی بھٹو صاحب نے کہا میں👇🏻 1/4
176
52
41
196
240,022
The State is actively trying to Save this Monster of a man and it seems CCD ceases to exsit in this Case.
کوئی اتنا ظالم کیسے ہو سکتا ہے
9
207
3
1,295
23,931
Gross!🤢 Where’s the media?
یہ دو ویڈیوز ہیں پہلی ویڈیو میں شاہ زیب خان زادہ جیو نیوز پر وائرل سٹوری کور کر رہے ہیں ۔۔ کہ کراچی کی اک بچی کو ائن لائن پہلے بلی کو مارنے ٹاسک ملا اس پر اسے انعام ملا دوسراٹاسک ملا کہ وہ اپنی جان پر ظلم کرے اور اس بچی کو بروقت بچا لیا گیا ۔۔ اس سٹوری پر ہر کسی نے تبصرے کیے مگر میں حیران ہوں کہ ڈارک سے بھی زیادہ کام تو ٹک ٹاک لائیو پر ہوتا ہے جس میں میچ ہارنے کی صورت میں سخت سزائیں فحش سزائیں رکھی جاتی ہیں ۔۔ وہ کیوں نہی اس میڈیا کو نظر اتا وہ تو سبکے سامنے اوپن ہے اک اٹھ سال کا بچہ بھی دیکھ رہا ہے اس پر ان کی نظر کیوں جاتی ہے ۔۔ اور صرف مثال کیلے اک ویڈیو سامنے رکھ رہا ہوں یہ لڑکی میچ ہار گئی جیتنے والے نے شرط کیا رکھی ہے وہ ویڈیو میں دیکھ لیں ایسا تماشہ روز ہوتا بلکہ اس سے بھی سخت ہوتا ہے انکھوں میں مرچیں ڈالنا لال مرچ پانی میں مکس کر کے انکھوں میں ڈالنا ۔۔ برف کے اوپر کھڑے رہنا ۔۔ پانچ لیٹر ائل کو بغیر کسی وقفہ کے پینا ۔ یہ سب موجود ہے مگر اس پر میڈیا خاموش کیوں ہے ۔ ؟ دونوں ویڈیو دیکھیے ۔
1
12
990
Zainab Qureshi retweeted
President Asif Ali Zardari along with German President Frank-Walter Steinmeier standing in respect of National Anthems of Pakistan and Germany during the Official Welcome Ceremony. @AAliZardari
6
13
479
👏🏻👏🏻👏🏻
Eye for an Eye آنکھ کے بدلے آنکھ I strongly endorse it.
4
13
50
1,974
Best decision ever it would be! 🙌
اطلاع یہ ہے کہ پی ٹی آئی جلد ان سوشل میڈیا انفلوئیونسرز سے لا تعلقی کا اظہار کرنے جا رہی ہے جنہوں نے اس حال تک پارٹی کو پہنچایا۔ اس بات پر بھی غور کیا جا رہا ہے کہ پارٹی اپنی پالیسی بغیر کسی دباو کے کرے گی۔
2
9
615
Zainab Qureshi retweeted
دنیا میں بڑے بڑے جاہل دیکھے ہیں لیکن یہ جہالت صرف تحریک انصاف میں ہی موجود ہے جن میں گورنر راج کے دوران گورنر کی بجائے سہیل آفریدی سے بولا جاتا ہے کہ قانون پر دستخط کرو۔ لیکن یہ نا سمجھیں کہ یہ بیوقوف ہیں۔ یہ جان بوجھ کر ایسا کرتے ہیں کیونکہ فالورز بیوقوف ہیں۔
1
77
1
480
8,363
Zainab Qureshi retweeted
سابق کرکٹر کی بیٹی اداکارہ ایمن سلیم کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
6
31
4
122
2,528
At the PPP Central Secretariat, we offered dua on the death anniversary of Begum Nusrat Bhutto Shaheed, remembering a woman whose courage, sacrifices and resilience remain an enduring part of our political history. Also present was @HassanMurtaza96 , General Secretary PPP Central Punjab. Her legacy lives on in the struggle she helped carry forward. 🕊️
9
1
23
640
Some people leave an impression not by how much they speak, but by how precisely they do. Addi @FaryalTalpurPk ‘s composure, clarity and ability to get straight to the point are genuinely impressive. A meeting worth learning from. ❤️ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ
28
19
1
107
2,033
Couldn’t agree more. Just leave them a Tom and Spike gif under their comments and sit back. No need to argue 😂
This quoted post is unavailable.
1
8
529
Zainab Qureshi retweeted
نام نہاد شعوری طبقہ نے پہلے کہا ہائے ہائے وسیم یتیم مر گیا ریاست کہاں ہے۔ ریاست نے انگڑائی لی تو کہا ملزم گرفتار کیوں سی سی ڈی کہاں ہے۔ پھر وہ خبر آ گئی کہ ظالم جہنم واصل ہوا تو پھر کہا لاش کدھر ہے ہم لاش کی فوٹو دیکھے بغیر نہیں مانیں گے پولیس نے اسے چھپا دیا پھر لاش سامنے آئی جنازہ سامنے آیا تو کہا ہائے ظالم کو کیوں مارا اسکے بچے یتیم ہو گئے تم نے زیادتی کر دی ہے۔ اگر یہ شعور ہے تو میں ایسے شعور پر لعنت بھیجتا ہوں
116
206
19
1,083
114,751
Clean it off Madam! 🙌
The level of corruption, loot and plunder in KP is beyond what any of us could have imagined . Its eye opening
2
2
14
797
Zainab Qureshi retweeted
انگلی اٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکو، یاد کرو جب یتیم ہو گئے تھے ،تمھیں کرسی پر بٹھایا، طاقت دی، میں اتنا چھوٹا آدمی نہیں۔۔ آصف علی زرداری کی دبنگ تقریر،شہباز شریف دیکھتے رہ گئے، @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ @Na_hd7
12
41
1,098