Pinned Tweet
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ❤️
#ختم_نبوت
ZisHaN 🇵🇰 🍉 retweeted
🔴 اُرومچی میں ایک چینی نوجوان نے خفیہ طور پر ایک حراستی کیمپ کی ویڈیو بنائی، جو ایغور مسلمانوں کے لیے بنایا گیا معلوم ہوتا ہے۔
ہر آنے والی حکومت یہ کہتی ہےکہ ہم حالات ٹھیک کریں گےاور اور ہر آنے والا فوج کا سپہ سالار یہی کہتا ہے کہ ہم سیکورٹی سہی کریں گے
کرکٹ ٹیم کے انتظار میں روڈ پر پھنسے ایک ناچیز شہری کی روداد
34
ZisHaN 🇵🇰 🍉 retweeted
پیرس جانے والی پہلی ہی پرواز پر قومی ائیرلائن کے سی ای او ائیر وائس مارشل عامر حیات سمیت متعدد اعلیٰ افسران سرکاری خرچ اور مفت ٹکٹ پر پیرس پہنچے ہیں ایک افسر اپنی فیملی بھی ساتھ لے گیا ہے، پیرس پہنچنے والے افسران اور ان کے خاندان کے افراد کم از کم 2 دن فائیو اسٹار ہوٹل میں قومی ائیر لائن کے خرچ پر قیام کریں گے۔ search.app/bCWH9xvGxCET1roSA
The reason behind every single lagging of digital applications & Internet services
This post is from a suspended account. Learn more
16
میں بچپن سے ہی خاموش طبیعت ہوں زیادہ بولنا اچھا نہیں لگتا بچپن کی اس عادت کو کافی بار بدلنے کی کوشش ناکام ہی رہی اور ہمارا معاشرہ بدقسمتی سے اسے خامی یا مغروری سمجھتا ہے آج ایک جملہ نظر سے گزرا تو تسلی ہوئی
"الفاظ احمقوں کا پیسہ ہیں"
20
ZisHaN 🇵🇰 🍉 retweeted
#بریکنگ_نیوز
پاکستان آرمی کے 44 ڈویژن کے لیک شدہ دستاویزات نے ایک تشویشناک حقیقت کو بے نقاب کیا ہے: فوجی حکام کی مدد سے بڑے پیمانے پر تیل کی اسمگلنگ کے آپریشن چلایا جارہا ہے۔
یہ دستاویزات ایک منظم، غیر قانونی کارروائی کو بے نقاب کرتی ہیں جو کہ اینٹی اسمگلنگ اقدامات کے طور پر پیش کی گئی ہیں۔ یہ بنیادی طور پر غیر رسمی تجارت کو منظم کرنے اور مقامی سرحدی کمیونٹیز کو فائدہ دینے کے نام پر کی جا رہی ہے، جبکہ حقیقت میں یہ اسمگلنگ کا ایک گہرا نظام ہے۔
28 دسمبر 2024 کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کے دوران، معروف اپوزیشن رہنما @OmarAyubKhan نے فوجی ترجمان کو چیلنج کیا اور بلوچستان میں ایران سے 5.5 بلین PKR کی قیمت کی تیل کی بڑی اسمگلنگ کا انکشاف کیا، جو کہ فوج کی نگرانی میں ہو رہی ہے۔
صرف ایک کراسنگ آپریشن، کُنتانی سے روزانہ تقریباً 100,000 امریکی ڈالر کی اسمگلنگ ہوتی ہے۔ کُنتانی کراسنگ پوائنٹ پر روزانہ تقریباً 600 کشتیوں کو ایرانی تیل کو گوادر ضلع میں منتقل کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ یہ روزانہ ایک ملین لیٹر اسمگل شدہ تیل بنتا ہے—جو کہ گوادر اور اس کے ارد گرد کے علاقوں کی ضروریات سے کہیں زیادہ ہے۔ اس واحد آپریشن کی غیر قانونی تجارت سے روزانہ تقریباً 250 ملین روپے کی آمدنی کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
یہ صرف ایک اسمگلنگ پوائنٹ سے متعلق لیک شدہ دستاویزات کی تفصیلات ہیں جو پاکستانی فوج کے زیر انتظام ہے۔ مکمل تفصیلات کے لیے پڑھیں:
teapaw.org/soldierspeaks/status/1…
ZisHaN 🇵🇰 🍉 retweeted
کچھ ہوشربا حقائق
امریکی حکومت کے تمام کانٹریکٹس کا ڈیٹا ان کے پروکیورمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جاتا ہے تاکہ کوئی بھی شخص دیکھ سکے کہ ٹیکس پئیر کی رقم کہاں خرچ ہورہی ہے۔ اس ویب سائٹ پر جائیں اور گلوبل ملٹری نامی کمپنی کے کانٹریکٹس کو سرچ کریں جو کہ 2022 میں امریکی آرمی نے سائن کئے۔
ان میں سے ایک کانٹریکٹ232 ملین ڈالر کا ہے جو کہ اگست 2022 میں امریکی آرمی نے گلوبل ملٹری نامی کمپنی سے کیا۔
اس کانٹریکٹ پر کلک کرنے سے اس کی تفصیلات سامنے آئیں گے جن کے مطابق:
امریکی آرمی گلوبل ملٹڑی سے 232 ملین ڈالر کا اسلحہ خریدے گی۔ یہ اسلحہ 155 ایم ایم شیل کی خریداری کا ہے جو کہ نیٹو کی جنگوں میں استعمال ہوتا ہے۔
گلوبل ملٹری نامی کمپنی یہ اسلحہ پاکستان سے خریدے گی اور امریکہ کو سپلائی کرے گی۔
اسی طرح ایک اور کمپنی نارتھروپ گرمن نامی کمپنی کا بھی معاہدہ ملے گا جو کہ 100 ملین ڈالر سے زائد کا ہے اور وہ بھی پاکستان سے خریدا جانا تھا۔
پھر یاد کرلیں - اگست 2022، جب عمران خان کو فوج ہٹا چکی تھی، پی ڈی ایم کی کٹھ پتلی حکومت آچکی تھی۔ یوکرین جنگ جاری تھی اور خبریں آرہی تھیں کہ 155 ایم ایم شیل کی شدید قلت ہوچکی ہے۔ اس قلت کو دور کرنے کیلئے پاکستان آرمی کی خدمات حاصل کی گئیں اور ہماری آرمی ایسی ہے جو آج تک ان خبروں کو جھوٹا قرار دیتی آئی ہے کہ اس نے امریکہ کو کوئی اسلحہ بیچا۔
یہ اسلحہ نورخان ائیرپورٹ سے برطانوی جہازوں کے ذریعے لوڈ کرکے سائپرس میں نیٹو اڈے پہنچایا جاتا ، جہاں سے رومانیہ میں ٹرانسفر کیا جاتا جو کہ یوکرین کا ہمسایہ ملک ہے۔
اگر صرف یہی بات ہوتی کہ ہماری آرمی کرائے کی فوج اور ورکشاپ بن کر امریکہ کو اسلحہ سپلائی کررہی ہے اور عوام سے چھپا رہی ہے ، تو ہم برداشت کرلیتے۔ اب خبریں آرہی ہیں کہ ہمارے فراہم کردہ 155 ایم ایم شیل اسرائیل کو بھی سپلائی ہونا شروع ہوگئے ہیں جن سے فلسطینیوں کو مارا جارہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں اب فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر پولیس پکڑ کر لے جاتی ہے۔
امریکی کانٹریکٹس کے سکرین شاٹس لگا دیئے ہیں، اگر کوئی پھر بھی نہ مانے تو لنک بھی فراہم کردوں گا۔
ہم ڈالرز کیلئے کچھ بھی کرسکتے ہیں!!! بقلم خود باباکوڈا
ZisHaN 🇵🇰 🍉 retweeted
*مبارک ہو سوئے ہوئے ملازموں*
معلوم ہے پنشن رولز تبدیل ہوگیا ہے۔
نمبر 1: پنشن کیلکولیشن فارمولا تبدیل کر دیا جہاں پنشن آخری تنخواہ کےفارمولے سے بنتی تھی وہاں اب آخری تین سال کی ایوریج تنخواہ کےسترفیصدکے حساب سے پنشن بنےگی*
*نمبر 2: 25 سال کی سروس کے بعد ریٹائرمنٹ لے سکتے ہیں لیکن اس طرح ریٹائرمنٹ لینے پر ساٹھ سال عمر سے جتنے سال پہلے ریٹائرمنٹ لی اتنے سالوں کے حساب سے فی سال تین فیصد کٹوتی ہو گی*
*نمبر 3: پنشن میں جو اضافہ ہوتا تھا اب وہ پنشن میں شامل ہونے کی بجائے الگ سے اس کو رکھا جائے گا*
*مطلب کہ پہلے اگر پنشن دس ہزار پر دس فیصد اضافہ ہوتا تھا تو بنیادی پنشن گیارہ ہزار ہو جاتی تھی اور اگلے سال اضافہ گیارہ ہزار پر ہوتا تھا، اب بنیادی پنشن دس ہزار ہی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمبر دو 25 سال کے بعد جتنے سال سروس جاری رکھیں گے ہر سال کے بعد پینشن تین فی صد کم ہوتی رہے گی۔۔۔۔۔۔۔
🇵🇰 پلیز یہ تحریر کم از کم آگے ضرور شئیر کریں
جزاک اللّہ۔*
#Pakistan
#ceremoniedouverture
مائیں ان پڑھ تھیں تو بچے گریجویٹ ہوئے، ڈاکٹرز بنے، عالم ہوئے۔
مائیں گریجویٹ ہوئیں بچے ٹک ٹاکرز بننے لگے کیسی تعلیم ہے۔
1
38

























