Sohail Abbasi retweeted
وقت کی خاموشی میں بھی قدرت کے فیصلے پوشیدہ ہوتے ہیں، صبر کرنے والوں پر زندگی ایک دن اپنے سارے راز کھول دیتی ہے۔
Sohail Abbasi retweeted
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
Sohail Abbasi retweeted
دوران قید یاسمین راشد کی اپنے ہاتھوں سے تکیوں اور صوفے کے کُشنز پر خوبصورت کشیدہ کاری
Sohail Abbasi retweeted
50 ہزار ماہانہ آمدن والا محنت کش جس کی فیملی بھی ہو وہ مسکین ہے اور زکات کا مستحق ہے، خیراتی دسترخوان سے کھانا بھی کھا سکتا ہے: علما کی رائے
Sohail Abbasi retweeted
انتہائی اہم انفارمیشن- ایک نیا فراڈ الرٹ ⚠️
آپ کسی بھی جگہ اپنے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی کریں تو ہمیشہ سوائپ مشین اپنے پاس منگوا کر کریں- کسی ویٹر یا سیلزمین کو کارڈ حوالے نہ کریں کہ وہ لیجائے اور مشین میں سوئپ کر کے آپ سے پاس ورڈ ڈلوانے مشین سمیت آپکے پاس آ جائے-
ویڈیو کو ضرور سنیں-
Sohail Abbasi retweeted
With Allah’s blessings and the help of my team at @NuktaBusiness; I present this shocking and exclusive scoop into the collapse of the mighty Hashoo group’s PC Hotel empire.
This was a Game of Thrones and a painful chapter in our corporate history!
Link: youtu.be/KaSNsa1qgro?is=uNjx…
معصوم عائشہ کی زندگی 25 لاکھ روپوں کے فاصلے پر ۔۔ اگر آپ کچھ کرسکتے ہیں تو آگے بڑھیے ۔ خلیق احمد کی @geonews_urdu کے لیے رپورٹ ۔۔
Abid Hussain Ch.
Father Ayesha Abid
Contact. 0300.9718126
Easy paisa.. 0345.5512141
Bank account. Meezan Bank
03100101095596
The PCB made a formal complaint to Sky Sports after the broadcaster aired an interview with the sons of former prime minister and captain Imran Khan during the lunch interval on the first day at Lord's
Cricinfo understands the PCB considered the option of Pakistan not taking the field after the break in protest
Details: srkl.in/6016BCKgni
Sohail Abbasi retweeted
Shoaib Akhtar: The Rawalpindi Express
Sky Sports Documentary aired during the First Test teapaw.org/pctstorage_/status/209…
Sohail Abbasi retweeted
Interior ministry tops AGP audit irregularities dawn.com/news/2011270
Sohail Abbasi retweeted
انڈین اداکارہ Sushmita Sen کہتی ہیں کہ:
“کسی نے مجھ سے کہا تھا کہ ہمیشہ یاد رکھنا! آپ سے سوال جتنی بھی بدتمیزی سے کیا جائے، آپ تمیز سے جواب دینا کیونکہ
History will not record that question, they’ll record your answer.
ذہن میں بیٹھ گیا کہ کچھ ہوجائے، مجھے میری بات رکھنی ہے اور تمیز سے رکھنی ہے تاکہ جو سامنے سن رہا ہے اسے سمجھ میں نہیں بھی آئے تو بعد میں
When history records it
کسی اور کو سمجھ میں آجائے۔”
اور یہ بات پلے سے باندھ لینے والی ہے۔اور میرا تو اب ہر روز اس چیز سے واسطہ پڑ رہا ہے۔
لوگ ایکشن کو یاد نہیں رکھتے، وہ ہمیشہ تمہارے ری ایکشن کو یاد رکھتے ہیں۔
People try to provoke you, but it is up to you to protect your own legacy.
تو اگر کوئی تم پر بلاوجہ کی تنقید کررہا ہے یا پھر بلاوجہ تم سے ایسی بات کہہ رہا ہے جو مناسب نہیں تو اس کے پیچھے ان کا مقصد صرف تمہیں اکسانا ہوتا ہے، تمہیں provoke کرنا ہوتا ہے۔
کیونکہ یہ دنیا تماشا دیکھنے والوں کے ساتھ ہوتی ہے۔تو تم نے ان کے لیے تماشے کا کھیل نہیں بننا۔
کیونکہ لوگ ان کے الفاظ کو یاد نہیں رکھیں گے، لوگ اس بات کو یاد رکھیں گے کہ تم نے اپنی بات کیسے سامنے رکھی تھی۔
قد میں “بونا” ہونا عیب نہیں ہے، سوچ میں “بونا” ہونا بہت بڑا عیب ہے اور تمہیں ان کی طرح “بونا انسان” نہیں بننا۔
مسکان احزم
Sohail Abbasi retweeted
Hang These Animals in public. Make them an example. @MaryamNSharif
#sargodhaincident
























