زاہد شاہ (@zahidobs) header
زاہد شاہ (@zahidobs) profile picture

ہم نہ باز آئیں گے محبت سے جان جائے گی اور کیا ھوگا🇵🇰

Karachi, Pakistan
Joined May 2013
زاہد شاہ retweeted
شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن 🔸پیٹرول کی قیمت — 74 روپے کمی 🔸ڈیزل کی قیمت — 67 روپے کمی
519
217
49
1,070
45,183
زاہد شاہ retweeted
آپ سے لفظوں کا نہیں "روح" کا رشتہ ہے میرا آپ میری سانسوں میں تحلیل ہو "خوشبو" کی طرح ❣️❣️𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝘽𝙧𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧'𝙨❣️❣️ @zahidobs @RehmanTanoli6
2
1
2
51
حنیف بھائی آپ کا پیار خلوص کا شکریہ
آپ سے لفظوں کا نہیں "روح" کا رشتہ ہے میرا آپ میری سانسوں میں تحلیل ہو "خوشبو" کی طرح ❣️❣️𝙏𝙝𝙖𝙣𝙠𝙨 𝘽𝙧𝙤𝙩𝙝𝙚𝙧'𝙨❣️❣️ @zahidobs @RehmanTanoli6
1
1
20
زاہد شاہ retweeted
بہت شکریہ محترم زاہد شاہ صاحب ❣️ یہ سب ہماری قیادت کی نوازشیں ہیں کہ جنہوں نے عوام پاکستان میں حقیقی جمہوری نظام مرتب کیا ہے، الحمدللہ پورے پاکستان سے پارٹی کے ممبران نے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لیا جو کہ ایک خوش آئند بات ہے،
رحمان تنولی @RehmanTanoli6 کے ہمراہ عوام پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیاب ہونے پہ اپنے پیارے بھائی حنیف بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، یقیناً یہ ایک بڑی کامیابی ہے کسی بھی سیاسی پارٹی میں جنرل کونسل کا ممبر منتخب ہونا گڈ ورک حنیف بھائی @MiftahIsmail
1
2
1
26

78
کان ترس رہے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کو سننے کے لئے ✌️ @OfficialDGISPR
1
4
8
54
زاہد شاہ retweeted
سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیراحمد۔۔پاکستان کی فضاؤں میں پاکستان کا دفاع کرنے والے شیر جوانوں کو لیڈ کرنے والا مرد مومن۔ سر آپ نے حق ادا کردیا۔۔۔ہم کو فخر ہے آپ پہ پاکستانیوں اپنے دلیر ہیرو کو سلوٹ پیش کرو🫡❤️
99
1,149
17
6,070
61,497
ان بزدلوں کو اس بار چائے نہیں بلکے قیدی بنائے گے
پاکستان دونوں بزدل دہشتگردوں کا اکھٹے علاج کرے گا۔ذرا سامنے تو آو۔
2
13
*ٹاپ بریکنگ* پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا، سیکیورٹی ذرائع متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع
20
100
7
297
73,751
حافظ جی! لگے ہاتھوں کشمیر آزاد کرا ہی لیں ۔۔ آج تو لگتا یہ مسئلہ بھی چند گھنٹوں کی مار ہے بس ۔۔۔ 🇵🇰✌️💪🍁
570
561
59
3,411
144,784
زاہد شاہ retweeted
انڈیا کی پوری فوج کے لیے، میرا صرف یہ ایک گانا ہی کافی ہے۔ انڈین حکومت کی جارحیت پر لعنت۔ پاکستان زندہ باد۔ انسانیت پائندہ باد۔
576
1,717
90
7,940
265,738
بھارت نے رات کے اندھیرے میں سویلینز پر حملہ کر کے اپنی اوقات دکھائی ہے جبکہ پاکستان میں اور پاکستان کے باہر موجود کچھ لوگ بھی اپنی اوقات دکھا رہے ہیں۔ پروردگار انہیں ہدائیت دے۔ پاکستان زندہ باد
697
884
58
6,426
345,353