Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
السلام علیکم ♥️
صبح بخیر! 🌹
مولا علی (ع) نہج البلاغہ میں فرماتے ہیں: "دنیا دو دن کی ہے؛ ایک دن تمہارے حق میں اور ایک دن تمہارے خلاف۔ حق میں ہو تو غرور نہ کرنا، خلاف ہو تو صبر کرنا" (حکمت 396)۔
اللہ اس دن کو برکت والا بنائے! آمین ✨
Good Morning
#صباح_الخير
#خاتم_الرسلﷺ
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
Replying to @AmirHQureshi
جھوٹی بات کو آگے پھیلانے والوں کو نبی پاک ﷺ نے فاسق کہا ہے۔
کسی بھی خبر کو پوسٹ کرنے سے پہلے تھوڑی تحقیق کیا کرے۔ یہ وآقعہ آرمینیا کی اسمبلی میں رولنگ پارٹی اور اپوزیشن میں پیش آیا ہے۔
اب آپکا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ غلط انفارمیشن کے بیس پر جو پوسٹ کی ہے اس پر معافی مانگیں۔
Armenia's opposition and ruling party lawmakers came to blows in parliament Thursday, and the fight spilled into the hallways. Details below ⬇️ teapaw.org/KarinaKarapety8/status…
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
میرے الفاظ کو شدت پسندی مت سمجھنا مگر عین حقیقت ہے میں مولا علیؑ اور آل محمّد کے گستاخ کو مسلمان یا رضی اللّه تو دور انسان بھی نہیں سمجھتا۔۔!!!
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
نَامِ تُو آرامِ جَاں، اَی حَیْدَرِ مَرْدَاں عَلِیؑ
مِہْرِ تُو نُورِ دِل و اِیمَان، اَی مَوْلَائے وَلِیؑ
گَرْچِہ دُنْیَا بُگْذَرَد، عِشْقِ تُو بَاقِی مِیمَانَد
تَا نَفَس بَاقِیْسْت بَر لَب، یَا عَلِیؑ، یَا عَلِیؑ

صبح بخیر! 🌸
رسول اکرم ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص کسی مومن کی دنیا کی تکلیف دور کرے گا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی تکلیف دور فرمائے گا" (عیون اخبار الرضا ج2 ص60)۔
آئیے آج کسی کے چہرے پر مسکراہٹ کی وجہ بنیں۔ دن شاندار گزرے! ✨
Good Morning
#صباح_الخير
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر! ☀️
فرمانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
"اَلْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ۔"
"حیا ایمان کا ایک حصہ ہے۔"
(الكافي، ج 2، ص 106)
دن کا آغاز اچھے اخلاق اور حیا کے ساتھ کیجیے!
Good Morning
#صباح_الخير
#خاتم_الرسلﷺ
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
تیرے جیوں سدا ہسنے، مولا تیرے پتراں تے آس! 🌸
حیدرِ کرار اور شہنشاہِ کربلا کے چاہنے والوں کے لیے ایک دل کو چھو لینے والا کلام۔ محبت ہو تو ایسی! ❤️
#ImamAli #Ahlulbayt #IslamicStatus
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
در دلِ ما عشقِ حیدرؑ، در لبِ ما نامِ او
تا ابد جاری رہے عالم میں فیض و جامِ او
من غلامِ مرتضیٰؑ، فخرِ ازل ہے یہ میرا
جان و دل قربان اس پر، جس کا ہے اسلامِ او

فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
السلام علیکم ♥️
صبح بخیر! 🌸
جمعہ رحمتوں کا تاج اور ہفتے کا بہترین دن ہے۔
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا
"جمعہ کے دن مومن کی دعا قبولیت کے خاص دروازوں سے گزرتی ہے۔"
اس مبارک دن دعاؤں میں سب کو یاد رکھیے! 🤲✨
Good Morning
#صباح_الخيـر
#خاتم_الرسلﷺ
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
مولا علی ص نے فرمایا ۔۔۔
صاحب شر وہ ہے جو اللہ کی نافرمانی کو آراستہ و پیراستہ کرے۔ اور بدبخت ترین مخلوق وہ ہے جو کسی غیر کی دنیا کی خاطر اپنے دین کو بیچ ڈالے۔
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
دل میں علیؑ کے عشق کی طلب کے سوا کچھ نہیں،
اور لبوں پر درود اور حیدرؑ کے ذکر کے سوا کچھ نہیں!
اگر محبت نہ ہو تو یہ دنیا بالکل ہیچ (بے معنی) ہے،
مجھے تو دمِ آخر (آخری سانس) تک صرف علیؑ کی محبت کا آسرا ہے!
#ImamAli
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
یمن میں، اس حملے میں سعودی ائیر فورس کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے یمن میں ایرانی میزائل ماہرین کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے. اور دنیا دیکھ سکتی ہے ایک یمنی دنیا کو، اس حملے میں ایک معصوم شہید بچے کی لاش دکھا رہا ہے.
Veer Hassan - ویر حسن - درمانده باب الرضاؑ retweeted
در دل طلبِ عشقِ علیؑ دارم و بس
بر لب صلوات و ذکرِ حیدر دارم و بس
دنیا همه هیچ است، اگر عشق نباشد
من مهرِ علیؑ تا دمِ آخر دارم و بس
youtu.be/ajKKAOgWilM
در دل طلبِ عشقِ علیؑ دارم و بس
بر لب صلوات و ذکرِ حیدر دارم و بس
دنیا همه هیچ است، اگر عشق نباشد
من مهرِ علیؑ تا دمِ آخر دارم و بس
youtu.be/ajKKAOgWilM