بلاول بھٹو کے آج کے خطاب نے واضح کردیا کہ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی خدمات اور جمہوری جدوجہد اپنی جگہ مسلمہ ہیں۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
جو قیادت پارلیمان میں عوام کی آواز بنے، آئین کی بالادستی کی بات کرے اور حکمرانوں سے سوال پوچھے، اس کے مؤقف کو دبایا نہیں بلکہ سنا جانا چاہیے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی جدوجہد کا اعتراف صرف ایک جماعت کی رائے نہیں بلکہ جمہوری سیاست میں ان کے کردار کی اہمیت کا اظہار ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
آج کی تقریر کا پیغام واضح ہے: سیاست میں برداشت، پارلیمان میں مکالمہ اور اختلافِ رائے کا احترام ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
قیادت کا اصل امتحان مشکل حالات میں اصولی مؤقف پر ڈٹ جانا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے بارہا ثابت کیا کہ سیاسی دباؤ ان کے مؤقف کو تبدیل نہیں کرسکتا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
آج بلاول بھٹو کی تقریر نے ایک اہم حقیقت اجاگر کی کہ پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن کے کردار اور سیاسی وزن کو نظرانداز کرکے آگے نہیں بڑھا جا سکتا۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
مولانا کی سیاست کا محور اصول، آئین اور پارلیمان ہیں۔ ان کی آواز کو دبانے کے بجائے ان کے مؤقف کا جواب دینا ہی جمہوری طرزِ عمل ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
سیاسی اختلاف ذاتی انتقام میں تبدیل کرناجمہوریت کےلیے نقصان دہ ہےمولانا فضل الرحمٰن کےمؤقف کوسننااورانکے سوالات کا جواب دینا وقت کی ضرورت ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
پی ڈی ایم کی تحریک ہو یا پارلیمان میں آئینی جدوجہد، مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ اپنا سیاسی کردار ادا کیا۔ آج بلاول بھٹو نے بھی اس جدوجہد کی اہمیت تسلیم کی۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹو نے واضح کیا کہ مولانا فضل الرحمٰن کو حکومت پر تنقید کا پورا حق حاصل ہے۔ یہی جمہوریت کا بنیادی تقاضا اور پارلیمانی روایات کا حسن ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
قائد جمعیت کوئی معمولی سیاسی شخصیت نہیں وہ پاکستان کی پارلیمانی سیاست کا ایک اہم اور مؤثر نام ہیں۔ ان کے سوالات کا جواب دلیل سے دیا جانا چاہیے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
اختلافِ رائےجمہوریت کاحسن ہے اپوزیشن کی آواز دبانے کے بجائے اس کا مؤقف سنناچاہیے بلاول بھٹو کامولانا فضل الرحمٰن کےحوالےسےآج کابیان اسی جمہوری اصول کی یاد دہانی ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
مولانا فضل الرحمٰن کا مؤقف ہمیشہ آئین، پارلیمان اور جمہوری اقدار کے گرد گھومتا ہے۔ آج بلاول بھٹو نے بھی ان کے سوالات کا جواب دینے کی ضرورت پر زور دیا
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹوکایہ اعتراف قابلِ توجہ ہےکہ مولانافضل الرحمٰن کی جدوجہد لکے بغیر آج حکمران اقتدار کی کرسیوں پرنہ ہوتے تاریخ اپنے کردار خود لکھتی ہے
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
بلاول بھٹو کا یہ اعتراف قابلِ توجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی جدوجہد کے بغیر آج حکمران اقتدار کی کرسیوں پر نہ ہوتے۔ تاریخ اپنے کردار خود لکھتی ہے۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
مولانافضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت اور جمہوری جدوجہد کااعتراف آج بلاول بھٹو زرداری نے بھی کیاحقیقت یہ ہے کہ ملکی سیاست میں مولاناکے کردارکو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں
#جےیوآئی_سندھ_احتجاج
#معدنیات_عوامی_ملکیت
#فاشسٹ_حکومت_پنجاب
#نومبر26_سرگودھا_تیارہو
ایم امیر ساجد retweeted
بلاول بھٹو کی جانب سے آج جراتمندانہ موقف اپنانے اور مولانا کے حق میں بولنے کا خیرمقدم کرتا ہوں
کاش اسٹبلشمنٹ کی پٹھو مسلم لیک کو بھی کوئی ہدایت آ جائے
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
ایم امیر ساجد retweeted
مولانا فضل الرحمٰن صاحب جیسا سینئر، مثبت سیاست کرنے والا سیاست دان اگر حکومت پر تنقید کرتا ہے تو یہ اپوزیشن کا کام ہے۔ اپوزیشن کا کام حکومت کی تعریفیں کرنا نہیں، بلکہ اس کی پالیسیوں اور اقدامات کی نشاندہی کرنا ہے۔
اگر حکومت یہ سمجھے کہ اپوزیشن کا کام یہ ہے کہ آپ کے ہر قدم پر تالیاں بجائے تو ایسا ممکن ہی نہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہم پر تنقید کریں۔ اپوزیشن کی ذمہ داری ہے کہ وہ حکومت پر تنقید کرے۔ اگر وہ آپ پر تنقید کرتے ہیں تو یہ ان کا حق ہے۔
آپ کو ان کی تنقید پسند نہیں آئی، ان کا طریقۂ کار پسند نہیں آیا، ان کا لب و لہجہ پسند نہیں آیا، تو یہی تو جمہوریت کی خوبصورتی ہے کہ دو تین سال بعد انتخابات ہوں گے۔ اگر عوام کو ان کی باتوں پر سخت اعتراض ہے تو وہ انہیں مسترد کر دیں گے۔
لیکن جب وہ تقریر کر رہے ہوتے ہیں تو آپ کو اسی وقت اچانک خیال آتا ہے کہ ان کی تقریر کا جواب دیں، ان کے الفاظ کا جواب دیں، ان پر نیب چھوڑ دیں گے، ان کے بیٹوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کریں۔ اچانک آپ کو خیال آتا ہے کہ ان کا گھر تجاوزات پر قائم ہے، حالانکہ اس سے پہلے آپ کو یہ خیال نہیں آیا تھا۔
اسی لیے تو نظام تباہ ہو رہا ہے اور آپ خود نظام کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کام بند کریں!
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے سوالات کا جواب دیں۔ آپ کو وہ جتنا بھی برا لگے، یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ حکومت کوشش کرے کہ کم از کم مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا اعتماد پارلیمان میں بحال کرے۔
پارلیمان میں جو آپ کے کل کے اتحادی تھے، آج پاکستان کے نظام میں جو بھی ، جہاں بھی کسی اہم عہدے پر بیٹھا ہے، اسے یاد رکھنا چاہیے کہ پی ڈی ایم میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے جو کردار ادا کیا تھا، اس جدوجہد کے بغیر آپ اپنی کرسیوں پر نہیں بیٹھے ہوتے۔ اتنی شرم اور اتنی حیا تو کریں!
اگر اعتماد بحال کرنا ہے اور پارلیمان کو چلانا ہے تو یہی طریقہ ہے کہ عوام کے مسائل حل کیے جائیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سے گفتگو
ایم امیر ساجد retweeted
سرگودھا جلسے کے انعقاد نے الحمدللہ اس باطل نظام پر مرزا طاری کر رکھا ہے
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
رہبر و رہنما مولانا مولانا
#امیرتبلیغ_کوسلام
#مولانا_جبل_استقامت
#رہبرو_رہنما_مولانا
#الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
#جےیوآئی_کی_فتح
4




