Ibn e Adam Adam (@1bdm_) header
Ibn e Adam Adam (@1bdm_) profile picture
کیوں بتاوں؟
Joined May 2016
Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)Photo by Ibn e Adam Adam (@1bdm_)
اے میرے پیارے لیڈر !! بےشک تیری قدر کتے اور پٹواری نہیں جان سکتے کیونکہ دونوں کا کام صرف بھونکنا ہے سوچنا نہیں
50
75
2
189
Ibn e Adam Adam retweeted
اس میڈم کا سر کس مشین میں پھنس گیا؟ جلدی سے بھاگ کر کوئی بندہ سوئچ بند کر دے پلیز
ڈی جی بابو۔۔۔۔۔!! تیرے بس کی بات نہیں اور تیرے باپ کے بس کی بات بھی نہیں💪✊️
1
1
21
Ibn e Adam Adam retweeted
> *اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُ ۝* 🌸┇- لَآاِلٰـہَ اِلَّا اللـہُ مُحَمَّـدُ رَّسُولُ اللـہ* 🤍┇-لَا حَـوْلَ وَلَا قُـوَّةَ إلَّا بِاللّٰـهِ* 🌸┇-أسْتَغْفِـرُ اللّٰـهَ وَأتُـوبُ إلَيْـهِ* 🤍┇- اللّٰهُـمَّ اِنِّـی اَسْئَلُکَ الْجَنَّـة* 🌸┇- اللّٰهُـمَّ أَجِـرْنِـي مِنَ النَّـارِ* 🤍┇- حَسْبُنَـا اللّٰـهُ وَنِعْـمَ الْوَكِيْـلُ* #خاتم_النبیین_محمدﷺ #خاتم_الرسلﷺ
6
16
56
296
Ibn e Adam Adam retweeted
آج بلاول کو خان صاحب یاد آئے کل باقیوں کو بھی یاد آئیں گے " خان صاحب نے کہا تھا " کیا ہم چیونٹیاں ہیں"۔ زبردستی کے صوبوں کیلئے کتنا پریشر ڈالا جا رہا ہو گا آج کی بلاول کی پریس میٹ سے واضح ہے
22
199
2
566
6,423
Ibn e Adam Adam retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا! جو شخص کثرت سے استغفار کو اپنا معمول بنا لیتا ہے، الله تعالیٰ اس کے ہر غم کو خوشی اور کشادگی میں بدل دیتا ہے، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطا فرماتا ہے اور اسے وہاں سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ لہٰذا رات دن استغفار کو اپنا ورد بنائیے، بالخصوص سحر کے پُرنور اور بابرکت لمحات میں؛ جب دنیا سکون کی آغوش میں ہوتی ہے اور بندہ اپنے رب کے حضور دستِ سوال دراز کرتا ہے۔ استغفار محض زبان سے چند الفاظ دہرانے کا نام نہیں، بلکہ دل کی حاضری، نیت کی پاکیزگی، عاجزی انکساری اور سچی توبہ کے ساتھ بارگاہِ الٰہی میں جھک جانے کا نام ہے۔
8
30
37
304
#محبت_مافیا سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ ہے؛ یہ کسی کے ہاتھ میں علم و شعور پھیلانے کا وسیلہ بنتا ہے اور کسی کے ہاتھ میں نفرت، انتشار اور وقت کے ضیاع کا۔ اصل اچھائی یا برائی سوشل میڈیا میں نہیں، بلکہ اسے استعمال کرنے والے انسان کی سوچ، نیت اور کردار میں ہوتی ہے۔
2
7
1
8
81
Ibn e Adam Adam retweeted
ن سے شروع ہونے والے الفاظ اور ساتھ کچھ تعریفی جملے AM اور پھر وہاں سے لے کر PM تک اور پھر CM سے لے کر سارے ہی غلاموں تک۔ آج ایک ہی تصویر میں سمیٹ دیے ہیں۔ یہ کوئی سیاسی نہیں بلکہ ایک نظامی پوسٹ ہے۔
23
24
145
Ibn e Adam Adam retweeted
نواز شریف کی جب پلیٹیں ہل جل کرتی تھیں تو سارے لفافہ صحافی آسمان سر پہ اْٹھا لیتے تھے۔ آج وہ سارے زندہ ہیں یا ﷲ کو پیارے ہو گئے؟ آج عمران خان اپنی زندگی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عدلیہ کو خط لکھ رہے ہیں، مگر عدلیہ اور صحافت دونوں کو بوٹ سونگھ گیا ہے۔
3
28
31
320
Ibn e Adam Adam retweeted
آج عمران خان صاحب کے یہ الفاظ بہت یاد آئے۔ مجھے آپ سے گلہ ہے کہ آپ لوگ بہت سست ہیں۔ آپ لوگوں کو جگانے میں بہت دیر لگتی ہے۔
2
33
41
393
Ibn e Adam Adam retweeted
"Give me justice before it is too late". Imran Khan
14
27
342
Ibn e Adam Adam retweeted
یہ لوگ مجھے مْرسی کی طرح مار دیں گے۔ 'اگر میں زندہ رہا تو اپنی بے گناہی کا ثبوت دے پاوں گا' یہ صرف الفاظ نہیں ہیں، یہ کیفیت اور احساس ہے کہ میرا وقت اب نزدیک ہے۔ ﷲ سے دعا کہ عمران خان کو جلد رہائی اور صحت والی زندگی عطا ہو۔ آمین۔
4
24
33
442
Ibn e Adam Adam retweeted
یہ نظام دھڑام سے گرے گا۔ یہ نظام بدبودار ہے بوسیدہ ہے۔ اس نے ہمیں کچھ نہیں دیا۔ جب کسی رجیم کی چھٹی ہوتی ہے تو اس کے قریب ترین ساتھی ایک ایک کر کے ساتھ چھوڑنا شروع کر دیتے ہیں۔ نواز شریف اس نظام کے بدترین شاکی ہیں لیکن بنیادی طور پر بزدل ہیں، صرف یہی نہیں ان کا دوسرا ساتھی (آصف زرداری) بھی جسے انہوں نے لاہور کی سڑکوں پر گھسیٹنا تھا، جبکہ مولانا حالات کی نزاکت کو سمجھ چکے ہیں، یہ رجیم دھیرے دھیرے کمزور پڑتی جا رہی ہے اسکی آب وتاب ماند پڑتی جا رہی ہے!
5
28
32
480
Ibn e Adam Adam retweeted
لوگوں کو کھونے کے خوف سے اپنا سچ اپنا ضمیر اور اپنی خودداری مت کھوئیے کیونکہ جو لوگ آپ کی سچائی برداشت نہیں کر سکتے، وہ آپ کی زندگی میں رہنے کے حقدار بھی نہیں ہوتے۔ یاد رکھیے! آپ کی صاف گوئی سے ہر شخص ناراض نہیں ہوتا، صرف وہ لوگ پریشان ہوتے ہیں جنہیں آپ کی خاموشی سے فائدہ پہنچ رہا ہوتا ہے آپ جب حق بات کہنا شروع کرتے ہیں تو تین طرح کے لوگ آپ سے دور ہونے لگتے ہیں 1۔ جھوٹے لوگ کیونکہ آپ کا سچ ان کے جھوٹ کی بنیادیں ہلا دیتا ہے۔ 2۔ خود غرض لوگ کیونکہ اب آپ ان کی خواہشات کے مطابق خود کو استعمال نہیں ہونے دیتے۔ 3۔ مطلب پرست لوگ کیونکہ انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ اب آپ سے ان کا مطلب پورا ہونا ممکن نہیں رہا۔
1
22
25
212
Ibn e Adam Adam retweeted
سب سے درخواست ہے کے سپریم کورٹ کو ای میل کریں۔ [email protected] [email protected] تاریخ 17 نومبر 2026 بخدمت جناب چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد جناب چیف جسٹس صاحب السلام علیکم میں پاکستان کا ایک عام شہری ہونے کی حیثیت سے آپ کی خدمت میں یہ درخواست پیش کر رہا ہوں کہ پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے بنیادی انسانی حقوق ان کی صحت اور ان کے مقدمات میں انصاف کی فراہمی کے معاملے پر آئین اور قانون کے مطابق توجہ دی جائے میرا یہ مطالبہ کسی سیاسی وابستگی سے بڑھ کر آئین پاکستان قانون کی بالادستی اور انسانی حقوق کے اصولوں پر مبنی ہے کیونکہ انصاف ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور قانون کی نظر میں کسی بھی شخص کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے میری مؤدبانہ درخواست ہے کہ عمران خان کو ان کے قانونی حقوق کے مطابق اہل خانہ اور وکلا سے ملاقات کی سہولت فراہم کی جائے اور ان کی صحت کے حوالے سے مستند اور غیر جانب دار ڈاکٹروں کے ذریعے مکمل طبی معائنہ کروایا جائے تاکہ انہیں ضرورت کے مطابق بروقت اور مناسب علاج میسر ہو ان کے تمام مقدمات کی سماعت شفاف غیر جانب دارانہ اور منصفانہ طریقے سے آئین اور قانون کے مطابق یقینی بنائی جائے تاکہ انہیں اپنی صفائی پیش کرنے اور قانونی دفاع کا مکمل حق حاصل ہو مزید گزارش ہے کہ ان کی رہائی سے متعلق تمام قانونی معاملات کا غیر جانب دارانہ جائزہ لیا جائے اور اگر قانون کے مطابق ان کی رہائی کا حق بنتا ہے تو بلا تاخیر قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انہیں رہا کیا جائے جناب چیف جسٹس صاحب عدالتیں کسی حکومت کسی سیاسی جماعت یا کسی طاقتور شخصیت کی نہیں بلکہ آئین اور قانون کی محافظ ہوتی ہیں ایک عام شہری کی حیثیت سے ہمیں اپنی عدلیہ سے یہی امید ہے کہ انصاف کا معیار ہر شخص کے لیے یکساں ہوگا اور کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق سیاسی اختلافات کی بنیاد پر متاثر نہیں ہوں گے آج سوال صرف ایک سیاسی رہنما کا نہیں بلکہ اس اصول کا ہے کہ کیا پاکستان میں ہر شہری کو انصاف علاج معالجے اور اپنے قانونی حقوق کے تحفظ کا یکساں حق حاصل ہے ہماری عدالتوں کی ذمہ داری ہے کہ آئین کی بالادستی انسانی وقار اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ انصاف پر عوام کا اعتماد ہی ایک مضبوط ریاست کی بنیاد ہوتا ہے آپ سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اس معاملے کو انسانی حقوق اور آئینی ذمہ داریوں کے تناظر میں دیکھتے ہوئے متعلقہ قانونی تقاضوں کے مطابق ضروری توجہ فرمائیں ہمیں امید ہے کہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور انصاف کے اصولوں کو ہر حال میں مقدم رکھا جائے گا والسلام ایک پاکستانی شہری۔
2
29
37
460
Ibn e Adam Adam retweeted
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے ! اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا ”میں برداشت کر لوں گا آپ سے نہیں ہونا“ 😊
6
21
3
53
962
Ibn e Adam Adam retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“ عمران خان، اڈیالہ جیل تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔ یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔
18
24
374
Ibn e Adam Adam retweeted
جسٹ سوچنگ🤔 آج جو بلاول زرداری لہرا کے بل کھا کےگرجا اور برسا بھائی لوگ کب تک بلاول کی ویڈیو جاری کریں گے؟ @BBhuttoZardari
10
9
43
518
Ibn e Adam Adam retweeted
Faith without wisdom and knowledge could produce bigots completely lacking in compassion and tolerance. @Kasim_Khan_1999 @SulaimanKNiazi @oxwali
5
5
80
زرا سی دیر کو آۓ تھے خواب آنکھوں میں پھر اس کے بعد مسلسل عذاب آنکھوں میں
7
10
29
216
آٹا بھی ملے گا مسافر خانے بھی چلے گے اور امن بھی ہو گا شلوار قمیض والے پھر اس رہے ہیں انشاء اللہ #KhanHealthFirst
10
9
69
Ibn e Adam Adam retweeted
یہاں پر کوئی سفارش، کوئی جھوٹ، کوئی رشتہ، کوئی سیاست دان، کام نہیں آئے گا جب تک زندہ ھو سچ بولو سچ کا ساتھ دو چاہے آپ کے رشتہ دار دوست سب ناراض ھو جائیں انکی فکر نہ کرے آپ اپنا راستہ ٹھیک رکھیں۔۔۔
3
11
1
17
216