غلام قوم 💰 (@AloneInMist) header
غلام قوم 💰 (@AloneInMist) profile picture

The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤

Liverpool, England
Joined May 2022
Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)Photo by غلام قوم 💰 (@AloneInMist)
اور رسول کہیں گے ”اے میرے رب، میری قوم نے قرآن کو چھوڑی ہوئی چیز بنا دیا تھا“ 🥹 🥺 🖤 #قومی_زبان #سوچ_کا_سفر
4
10
1,383
غلام قوم 💰 retweeted
صوبے نہیں بنیں گے اور نہ اسٹیبلشمنٹ صوبے بنانا چاہتی ہے ضیاء دور میں جب چیزیں کنٹرول سے باہر ہوتی تھیں تو کالا باغ ڈیم کا شوشہ چھوڑ دیا جاتا تھا مسئلہ یہ ہے کہ وفاق کے پاس پیسے کم ہو گئے مسئلہ 18 ویں ترمیم کا ہے ! اشرف ملخم ۔۔۔
9
188
4
855
37,969
غلام قوم 💰 retweeted
دیکھی میری میڈیا مینیجمنٹ ، سماء کے بعد ہم نیوز نشانے پہ ، اندازہ کریں اس نفسیاتی مریضہ کو اس میڈیا سے بھی شکوے ہیں ۔۔
22
136
4
714
64,208
غلام قوم 💰 retweeted
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں۔۔۔ "کمر تو نے توڑا اور پھر پوچھتے ہو گرے کیوں" بلاول بھٹو ہم تو بہرحال لڑائی کے ساتھ ہی ہونگے۔۔۔!!!
2
4
7
383
غلام قوم 💰 retweeted
پنڈی کے باوے میں کشمکش!!! کیا بلِو گِری ہوئی سرکار جہاز جانے کے بعد اقتدار جانے کا انتظار کرے گی ؟ یا بالے ڈفر پر اپنا آخری ہتھیار استعمال کرکے اپنی کرسی بچانے کی کوشش کرے گی ؟
26
160
11
432
10,363
غلام قوم 💰 retweeted
پاکستان دا باوا ڈرامہ سے اقتباس ۔ اللہ کیا کیا دماغ ہیں جو یہ ویڈیو بناتے ۔مطلب کچھ بھی ۔
3
12
1
24
948
پٹواریوں جب کتے کے سمپل پر گھر بیٹھے پلیٹلٹس رپورٹ بناؤ گےاور باہر جاکر کے ایف سی کھاؤ گے تو پھر لوگ اپکی بیماری کا مذاک ہی اڑائیں گے سنے کیسے نواز شریف کو باہر بھگایا گیا پٹواریوں اسکو ڈیل کہتے ہیں #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
87
1
95
1,131
موٹی مج اسکو جرنیل بنانے کے خوب دیکھ رہی تھی تاکہ اسکے 50 ہزار 50 ارب میں بدل جائیں۔ بیچارہ ماں باپ کی لالچ کا شکار ہو گیا 😂
یہ ساری کروڑوں کی گاڑیاں اُس کی تھیں اس کی شہادت کے بعد ہمیں پتا چلا اس کی تنخواہ 50 ہزار تھی ایک بچہ کروڑوں کی گاڑیاں لے وہ 50 ہزار کی نوکری کا کیا کرے گا وطن کی محبت میں بیٹے نے اپنی جان قربان تھی ۔ماں نے رودات سنا دی 😢
14
غلام قوم 💰 retweeted
Replying to @DGISPRMarKhor
وہ ڈی چوک،مریدکے ، اور آزاد کشمیر میں نہتے لوگوں پہ گولیاں چلانے کیلئے بھیجا تھا ، یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس کا سامنا کبھی بندوقوں والوں سے ہو جائے گا ۔ جب سامنے بھی بندوق والا ٹکر جائے تو ان کا حال یہی ہوتا ہے ۔، دوزخ کی ڈی ایچ اے میں اس کا بھی پلاٹ ہوگا 🤣🤣
11
5
1
127
3,395
چس آ گئی عمران خان کے خلاف جا کر؟ اب دیکھ لو۔ کتنے ہی ڈاکٹروں نے تمہاری غلیظ پوسٹ پڑھی ہو گی لیکن کسی ایک نے بھی تمہیں مشورہ نہیں دیا کہ کان کے درد میں جاہلوں کی طرح تیل تننے کے بجائے کیا کرتے ہیں۔ عوام تم لوگوں سے اور تمہاری جعلی پارٹی سے نفرت کرتی ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
آپریشن کے چھٹے دن، یعنی 12 نومبر 2026ء کو رات تقریباً ایک بجے میری بیٹی زور زور سے رونے لگی۔ ابتدا میں مجھے لگا کہ شاید معمول کی بات ہے، لیکن جب وہ مسلسل روتی رہی تو میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ شاید اس کے کان میں درد ہے، اس لیے کان میں سرسوں کا تیل(حوژی تیل) ڈال دو۔ دس منٹ گزرنے کے باوجود جب اس کا رونا بند نہ ہوا تو دوسرے کان میں بھی تیل ڈال دیا، لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔ اس کے بعد رات تقریباً دو بجے اس کے منہ سے ایک ایسی آواز نکلی جس نے میری روح تک کو چیر کر رکھ دیا۔ میں کمرے سے باہر نکلا کہ شاید ہسپتال جانے کا کوئی راستہ نکل آئے، لیکن پھر احساس ہوا کہ ہم تو پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک بے بس قوم ہیں، جہاں بغیر انٹری کے آپ اپنے گھر سے بھی باہر نہیں نکل سکتے۔ میری بیٹی کی وہ سسکیاں اور اس کا میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، شاید میں زندگی بھر نہیں بھول پاؤں گا۔ رات تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے پڑنے لگے۔ دل کی دھڑکن تیز ہو رہی تھی اور آہستہ آہستہ اس کے جسم کا باقی حصہ بھی ٹھنڈا ہونے لگا۔ اس لمحے مجھے شدت سے احساس ہوا کہ پابندیوں کے سائے میں قائم امن سے بدامنی کی آزادی ہزار درجے بہتر ہے، جہاں کم از کم ایک باپ اپنے بیمار بچے کو ہسپتال تو لے جا سکتا ہے۔ بالآخر صبح 4 بج کر 10 منٹ پر میری بیٹی زندگی کی جنگ ہار گئی۔ صبح ہوئی تو قبر کھودنے کے لیے میرے والد اور ماموں کے بیٹے ارشد قریبی چیک پوسٹ، جو ولایت گھر پر واقع ہے، پر انٹری کی اجازت لینے گئے، لیکن وہاں موجود آرمی اہلکاروں نے انکار کر دیا کہ آج یہاں انٹری بند ہے۔ بالآخر کسی دوسرے قبرستان، ایپی بازار، میں قبر کھودنے کی اجازت ملی۔ آج یہ واقعہ میرے ساتھ پیش آیا ہے، کل آپ کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔ آخر کب تک ہمارے اوپر مسلط لوگ تین پلیٹ سموسوں اور پکوڑوں کی خاطر اپنے ضمیر اور ایمان کا سودا کرتے رہیں گے؟ اور کب تک عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جائے گا؟ ہم عوام پاکستان سے کوئی بھیک نہیں مانگتے، ہم صرف اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہمیں ایسی آزادی چاہیے جس میں ہم اپنے بچوں اور والدین کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کر سکیں، انہیں بروقت علاج کی سہولت فراہم کر سکیں اور انہیں ایک بہتر زندگی دے سکیں۔ ہمیں ایسی زندگی نہیں چاہیے جس میں ایک باپ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچے کو تڑپتا اور دم توڑتا دیکھنے پر مجبور ہو، اور بے بسی کے عالم میں خود بھی زندگی سے ہار جائے۔ یہ دن میری زندگی کا ایک انتہائی کٹھن اور ناقابلِ فراموش دن تھا۔ یہ میرے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی آزمائش ہے۔ مجھے امید ہے کہ میرا رب اس صبر اور آزمائش کے بدلے مجھے اس سے بہتر اجر عطا فرمائے گا۔ اگر ہم نفرت نہ کریں تو اور کیا کریں ہمیں کسی سے بھیک نہیں، اپنے حقوق اور اپنے بچوں کے لیے جینے کا حق چاہیے وسلام ایک پشتون وزیرستانی کی دکھ باری کہانی @ImranRiazKhan @AbdulElSayed
23
اس میڈم کا سر کس مشین میں پھنس گیا؟ جلدی سے بھاگ کر کوئی بندہ سوئچ بند کر دے پلیز
ڈی جی بابو۔۔۔۔۔!! تیرے بس کی بات نہیں اور تیرے باپ کے بس کی بات بھی نہیں💪✊️
1
1
21
غلام قوم 💰 retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“ عمران خان، اڈیالہ جیل تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔ یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔
17
23
366
غلام قوم 💰 retweeted
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے ! اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا ”میں برداشت کر لوں گا آپ سے نہیں ہونا“ 😊
6
21
3
53
957
غلام قوم 💰 retweeted
سسٹم کو کولیپس کرایا گیا،ل اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے میں بھی قصور وار ہوں: بلاول زرداری آدھے نہیں پورا اعتراف کریں۔ جولائی 2021 کے اپنے واشنگٹن کے دوروں سے شروع کریں جن سے رجیم چینج کی عملی ابتدا ہوئی ارشد شریف کو امارات سے نکلوانے کیلئے وہاں کے دورے کا بھی بتائیں
20
259
5
704
4,987
غلام قوم 💰 retweeted
عجیب خط تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے انصاف کی روتی ہوئی تصویر کے ___ آنسو پونچھے #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
10
26
326
غلام قوم 💰 retweeted
اگر کل میرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو جائے اور میں اپنے ممبران کو کہہ دوں تو میرے خلاف بغاوت کر دیں گے۔۔۔ لیکن کچھ ایسے لوگ ہیں جو خواب دیکھ رہے ہیں کہ میں اپنے علاقے کا وزیراعلی بن جاؤں گا، ارے بھائی تو اپنے گھر کا وزیراعلی نہیں سکتا علاقے کا وزیراعلی تو دور کی بات ہے، بلاول بھٹو
14
182
9
1,285
62,092
غلام قوم 💰 retweeted
بلاول کی جارحانہ تقریر دراصل مقتدرہ کی جانب سے کیے گئے حملے کا کاؤنٹر اٹیک تھا خان اور pti سے ہمدردی جتائی اور نظام کو ننگا کیا جس کا وہ خود حصہ ہے ہوشیار رہئے یہ ایک سیاسی پینترا ہے نہ کہ ضمیر کی اواز کیونکہ جو تکلیف ائی ہوئی ہے اس کا درد دھنی تک محسوس ہو رہا ہے
3
5
13
553
غلام قوم 💰 retweeted
لوگوں کو کھونے کے خوف سے اپنا سچ اپنا ضمیر اور اپنی خودداری مت کھوئیے کیونکہ جو لوگ آپ کی سچائی برداشت نہیں کر سکتے، وہ آپ کی زندگی میں رہنے کے حقدار بھی نہیں ہوتے۔ یاد رکھیے! آپ کی صاف گوئی سے ہر شخص ناراض نہیں ہوتا، صرف وہ لوگ پریشان ہوتے ہیں جنہیں آپ کی خاموشی سے فائدہ پہنچ رہا ہوتا ہے آپ جب حق بات کہنا شروع کرتے ہیں تو تین طرح کے لوگ آپ سے دور ہونے لگتے ہیں 1۔ جھوٹے لوگ کیونکہ آپ کا سچ ان کے جھوٹ کی بنیادیں ہلا دیتا ہے۔ 2۔ خود غرض لوگ کیونکہ اب آپ ان کی خواہشات کے مطابق خود کو استعمال نہیں ہونے دیتے۔ 3۔ مطلب پرست لوگ کیونکہ انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ اب آپ سے ان کا مطلب پورا ہونا ممکن نہیں رہا۔
1
22
25
211
غلام قوم 💰 retweeted
غلامی کی بدترین شکل ہے وہ ہے جب غلاموں کو زنجیروں سے پیار ہو جائے۔ آزادی کا راستہ کُھلا ہونے کے باوجود نظر نہیں آتا۰ 💔 فیض احمد فیض چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
6
8
210
غلام قوم 💰 retweeted
"Give me justice before it is too late". Imran Khan
14
26
341
غلام قوم 💰 retweeted
عمران خان نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کے نام لکھے گئے کھلے خط میں خبردار کیا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے اور انہیں برین ہیمرج یا دل کے دورے کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ بروقت اور مکمل طبی سہولیات کی فراہمی ان کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
1
20
17
292