غلام قوم 💰 retweeted
غربت سوتیلی ہوتی ہے
اور دولت کےایک سو ایک
رشتے دار نکل آتے ہیں
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں
ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجیے
جو کھویا اسکا غم نہیں
جو پایا وہ کسی سے کم نہیں
جو نہیں وہ ایک خواب ہے
جو ملا وہ لاجواب ہے
غلام قوم 💰 retweeted
صوبے نہیں بنیں گے اور نہ اسٹیبلشمنٹ صوبے بنانا چاہتی ہے ضیاء دور میں جب چیزیں کنٹرول سے باہر ہوتی تھیں تو کالا باغ ڈیم کا شوشہ چھوڑ دیا جاتا تھا مسئلہ یہ ہے کہ وفاق کے پاس پیسے کم ہو گئے مسئلہ 18 ویں ترمیم کا ہے ! اشرف ملخم ۔۔۔
غلام قوم 💰 retweeted
دیکھی میری میڈیا مینیجمنٹ ، سماء کے بعد ہم نیوز نشانے پہ ، اندازہ کریں اس نفسیاتی مریضہ کو اس میڈیا سے بھی شکوے ہیں ۔۔
غلام قوم 💰 retweeted
غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دو میں۔۔۔
"کمر تو نے توڑا اور پھر پوچھتے ہو گرے کیوں"
بلاول بھٹو
ہم تو بہرحال لڑائی کے ساتھ ہی ہونگے۔۔۔!!!
غلام قوم 💰 retweeted
پنڈی کے باوے میں کشمکش!!!
کیا بلِو گِری ہوئی سرکار جہاز جانے کے بعد اقتدار جانے کا انتظار
کرے گی ؟
یا بالے ڈفر پر اپنا آخری ہتھیار استعمال کرکے اپنی کرسی بچانے
کی کوشش کرے گی ؟
غلام قوم 💰 retweeted
پاکستان دا باوا ڈرامہ سے اقتباس ۔
اللہ کیا کیا دماغ ہیں جو یہ ویڈیو بناتے ۔مطلب کچھ بھی ۔
غلام قوم 💰 retweeted
پٹواریوں جب کتے کے سمپل پر گھر بیٹھے پلیٹلٹس رپورٹ بناؤ گےاور باہر جاکر کے ایف سی کھاؤ گے تو پھر لوگ اپکی بیماری کا مذاک ہی اڑائیں گے
سنے کیسے نواز شریف کو باہر بھگایا گیا پٹواریوں اسکو ڈیل کہتے ہیں
#ImranKhansLifeIsAtRisk
غلام قوم 💰 retweeted
Replying to @DGISPRMarKhor
وہ ڈی چوک،مریدکے ، اور آزاد کشمیر میں نہتے لوگوں پہ گولیاں چلانے کیلئے بھیجا تھا ، یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس کا سامنا کبھی بندوقوں والوں سے ہو جائے گا ۔
جب سامنے بھی بندوق والا ٹکر جائے تو ان کا حال یہی ہوتا ہے ۔، دوزخ کی ڈی ایچ اے میں اس کا بھی پلاٹ ہوگا 🤣🤣
غلام قوم 💰 retweeted
”میں کوئی رعایت یا احسان نہیں
مانگ رہا، صرف انصاف طلب کر رہاہوں۔“
عمران خان، اڈیالہ جیل
تقریباً ایک سال سے تنہائی میں قید، بگڑتی ہوئی بینائی اور خطرناک حد تک بلند بلڈ پریشر کے باوجود عمران خان کو علاج کی سہولت نہیں دی جا رہی۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بینائی بھی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ سپریم کورٹ کے اسپتال منتقل کرنے کے حکم پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔
یہ کسی سیاسی رعایت کا معاملہ نہیں، بلکہ انسانی حقوق، بنیادی انصاف اور انسانی زندگی کا سوال ہے۔
غلام قوم 💰 retweeted
سسٹم کو کولیپس کرایا گیا،ل اُس میں میرا بھی ہاتھ ہے میں بھی قصور وار ہوں: بلاول زرداری
آدھے نہیں پورا اعتراف کریں۔ جولائی 2021 کے اپنے واشنگٹن کے دوروں سے شروع کریں جن سے رجیم چینج کی عملی ابتدا ہوئی
ارشد شریف کو امارات سے نکلوانے کیلئے وہاں کے دورے کا بھی بتائیں
غلام قوم 💰 retweeted
عجیب خط تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے
انصاف کی روتی ہوئی تصویر کے ___ آنسو پونچھے
#عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ_ہے
غلام قوم 💰 retweeted
اگر کل میرا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ہو جائے اور میں اپنے ممبران کو کہہ دوں تو میرے خلاف بغاوت کر دیں گے۔۔۔ لیکن کچھ ایسے لوگ ہیں جو خواب دیکھ رہے ہیں کہ میں اپنے علاقے کا وزیراعلی بن جاؤں گا، ارے بھائی تو اپنے گھر کا وزیراعلی نہیں سکتا علاقے کا وزیراعلی تو دور کی بات ہے، بلاول بھٹو
غلام قوم 💰 retweeted
بلاول کی جارحانہ تقریر دراصل مقتدرہ کی جانب سے کیے گئے حملے کا کاؤنٹر اٹیک تھا خان اور pti سے ہمدردی جتائی اور نظام کو ننگا کیا جس کا وہ خود حصہ ہے ہوشیار رہئے یہ ایک سیاسی پینترا ہے نہ کہ ضمیر کی اواز کیونکہ جو تکلیف ائی ہوئی ہے اس کا درد دھنی تک محسوس ہو رہا ہے
غلام قوم 💰 retweeted
لوگوں کو کھونے کے خوف سے اپنا سچ اپنا ضمیر اور اپنی خودداری مت کھوئیے
کیونکہ جو لوگ آپ کی سچائی برداشت نہیں کر سکتے، وہ آپ کی زندگی میں رہنے کے حقدار بھی نہیں ہوتے۔
یاد رکھیے!
آپ کی صاف گوئی سے ہر شخص ناراض نہیں ہوتا، صرف وہ لوگ پریشان ہوتے ہیں جنہیں آپ کی خاموشی سے فائدہ پہنچ رہا ہوتا ہے
آپ جب حق بات کہنا شروع کرتے ہیں تو تین طرح کے لوگ آپ سے دور ہونے لگتے ہیں
1۔ جھوٹے لوگ کیونکہ آپ کا سچ ان کے جھوٹ کی بنیادیں ہلا دیتا ہے۔
2۔ خود غرض لوگ کیونکہ اب آپ ان کی خواہشات کے مطابق خود کو استعمال نہیں ہونے دیتے۔
3۔ مطلب پرست لوگ کیونکہ انہیں احساس ہو جاتا ہے کہ اب آپ سے ان کا مطلب پورا ہونا ممکن نہیں رہا۔
غلام قوم 💰 retweeted
غلامی کی بدترین شکل ہے وہ ہے جب غلاموں کو زنجیروں سے پیار ہو جائے۔ آزادی کا راستہ کُھلا ہونے کے باوجود نظر نہیں آتا۰
💔
فیض احمد فیض
چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے
غلام قوم 💰 retweeted
عمران خان نے جیل سے چیف جسٹس صاحبان کے نام لکھے گئے کھلے خط میں خبردار کیا ہے کہ ان کا بلڈ پریشر خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے
اور انہیں برین ہیمرج یا دل کے دورے کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ بروقت اور مکمل طبی سہولیات کی فراہمی ان کا بنیادی انسانی اور آئینی حق ہے۔ #ImranKhansLifeIsAtRisk
غلام قوم 💰 retweeted
عمران خان کے عدالتوں کو لکھے گئے خط کا مزید بیشرمی سے جواب دینے کیلئے اس دفعہ اس کا انتخاب ہوا؟
خط عدالتوں کو تھا مگر کیڑا انہیں لڑا۔ وہ بھی کسی گہری جگہ پر۔
غلام قوم 💰 retweeted
This is how serious Indians take care of their food






















