Mithu مِٹھو (@90_mithu) header
Mithu مِٹھو (@90_mithu) profile picture

Humanity first, ☪️ is the WAY forward ✌️Live and let live! Stand for Justice & Equality! 🏏 & Nusrat Fateh Ali🎶 Follow for follow back🤝

European Union 🇪🇺
Joined May 2023
Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)Photo by Mithu مِٹھو (@90_mithu)
علامہ محمد اقبال جیسے لوگ شازونادر ہوتے ہیں👍 #urdupoetry
37
17
2
122
11,042
Mithu مِٹھو retweeted
خوشی تو ہوئی ہے بلاول بھٹو کے منہ سے سچی اور حقیقت پر مبنی باتیں سن کر،مگر گذرے چار سالوں کے ہر ظلم اور ہر جبر میں بلاول بھٹو نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا،بلا چوری،الیکشن چوری،مخصوص نشستیں چوری،جعلی جھوٹے من گھڑت مقدموں اور غیر آئینی غیر قانونی اور غیر انسانی ترمیموں میں بلاول بھٹو کا نمایاں کردار رہا،بلاول بھٹو جمہوریت،سیاست،صحافت،عدلیہ،پارلیمنٹ،ووٹ کی عزت کو تباہی کے دہانے پر پہنچا کر اور خوب اقتدار کے مزے لُٹ کر اب جب سندھ میں نئے صوبے بننے کی باری آئی مطلب اپنی باری آئی تو انہیں اچھی اور سچی باتیں یاد آ گئیں،وہ اردو کا ایک محاورہ یاد آگیا،ایک کہاوت یاد آگئی کہ نو سو چوہے کھا کر بِلی حج کو چلی۔۔
4
136
3
618
10,343
لگدا منڈیاں دا ڈر ختم ہوگیا اے؟
جہاز واپس لے لیا، آ سُنڑ فیر ریمکس۔۔۔
5
Mithu مِٹھو retweeted
یہ وڈیو یاد ہے؟ یہ وڈیو دیکھ کر پہلے مجھے لگا تھا کہ کسی فحاشی کے اڈے پر چھاپا پڑا ہے اور عیاشی کرتے ہوئے لوگ گرفتار ہوئے ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا کہ یہ وہ ایم این ایز ہیں جنہوں نے پیسے لے کر اپنا آپ بیچا ہے۔ اور ضمیر فروشی کی یہ منڈی انقلابی بلاول بھٹو کے باپ نے لگا رکھی تھی۔
4
29
81
1,363
Mithu مِٹھو retweeted
دن 1,200۔ آج میرے ماموں @ImranKhanPTI کو جیل میں 1,200 دن ہو گئے ہیں۔ اور آج پھر ان کی بہن، میری والدہ @DrUzma_KhanPK، کو دروازے پر روک دیا گیا۔ انہیں اپنے بھائی سے ملنے نہیں دیا گیا۔ ہفتے کو میں نے کہا تھا: اگر منگل کو ان کی بہنوں کو روک دیا گیا تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ کوئی ڈیل نہیں ہے۔ اگر ہوتی تو وہ ان کی بہنوں کو اندر جانے دیتے تاکہ وہ اس کا اعلان کریں۔ اگر ان کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اگر وہ واقعی "پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ قیدی" ہیں، تو عوام کو انہیں دیکھنے دیں۔ دنیا کو دیکھنے دیں۔ آپ کس بات سے اتنا ڈرتے ہیں؟ عوام کو عمران خان کی آواز سننے دیں۔ انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھنے دیں۔ میری خالہ @Aleema_KhanPK: کوٹ لکھپت میں 59واں دن۔ ان کی توسیع شدہ ایم پی او نظربندی آج ختم ہونی چاہیے۔ کوئی اطلاع نہیں، اور وہ اب تک اندر ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو ایک قیدی کے بنیادی حقوق دیے جائیں: اپنے خاندان سے ملاقات اور اپنے ڈاکٹروں تک رسائی۔ اور ہمارا مطالبہ ہے کہ میری خالہ کو آج ہی رہا کیا جائے۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
کوئی ڈیل نہیں ہے۔ عمران خان کا خاندان ان کی طرف سے ڈیل کے لیے کسی بیک چینل میں نہیں ہے۔ نہ اب، نہ کبھی۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں ہر ڈیل ٹھکراتے آئے ہیں۔ کیا کوئی واقعی یہ سمجھتا ہے کہ وہ اب ڈیل کر لیں گے؟ منگل کو ان کی بہنیں اڈیالہ میں ان سے ملنے جائیں گی۔ اگر بہنوں کو دروازے پر ہی روک دیا گیا، تو یہی سب کچھ بتا دے گا۔ خاندان عمران خان اور ان کے اصولوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ آزادی یا موت۔ کوئی ڈیل نہیں۔ #ChargeThemOrReleaseThem
7
297
4
577
2,983
We have great relations with these people. Trump called Modi a “great leader” and a “tough guy” اُٹھ شبازیا سیلوٹ مار لے نئیں تے بازی لے گئے ۔۔۔۔۔۔
1
46
Mithu مِٹھو retweeted
Amnesty International @amnestysasia has laid bare the grave human rights violations we have been raising for months. My uncle @ImranKhanPTI entered prison without any health issues. His deteriorating health, amid prolonged isolation and denial of adequate medical care, raises grave concerns of deliberate medical neglect. The authorities are knowingly allowing his condition to become fatal. This will be considered murder. His wife is also being denied adequate treatment for her eye condition. My mother, Aleema Khan, @Aleema_KhanPK remains imprisoned for standing up for her brother’s rights. Amnesty has demanded an end to the persecution of our family, urgent medical care, and my mother’s immediate release. The world must not look away until it is too late.
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
12
490
5
924
6,059
Mithu مِٹھو retweeted
مجھے فضل الرحمان، بلاول بھٹو یا ن لیگ سے رتی بھر بھی ہمدردی نہیں۔ انہوں نے اپنے ناجائز اقتدار کے لیے باجوے کا ساتھ دیا اور عمران خان سے حکومت ہی نہیں غریبوں کی امید چھینی ہے۔
2
51
284
1,768
Mithu مِٹھو retweeted
🌅 اگر آپ Gen Z ہیں یا آپ کے گھر میں کوئی نوجوان ہے، تو یہ تحریر ضرور پڑھیں! فجر صرف ایک نماز نہیں، بلکہ ایمان، نظم و ضبط اور مضبوط کردار کی روزانہ تربیت ہے۔ آج کل نوجوانوں کو کامیاب بنانے کے لیے ہر طرف 5 AM Club، Dopamine Detox، Self-Discipline اور Morning Routine کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لوگ بہتر زندگی کے لیے مہنگے کورسز اور موٹیویشنل پوڈکاسٹ سنتے ہیں، مگر ہم بھول جاتے ہیں کہ اسلام نے صدیوں پہلے ہماری زندگی میں ایک ایسی بابرکت صبح کی بنیاد رکھی ہے جس کا آغاز نمازِ فجر سے ہوتا ہے۔ فجر کو صرف جلدی اٹھنے کی عادت سمجھنا درست نہیں؛ یہ اپنے رب کے سامنے حاضری، نفس پر قابو اور دن کی ترجیحات درست کرنے کا ذریعہ ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ فجر کی پابندی ہماری زندگی میں کیا تبدیلی لا سکتی ہے: 1۔ دن کی پہلی کامیابی: جب نیند کا غلبہ ہو، بستر آرام دہ ہو اور دل مزید سونے کو چاہے، تب اللہ کی رضا کے لیے اٹھنا اپنے نفس پر قابو پانے کی ایک خوبصورت مشق ہے۔ یہی پابندی آہستہ آہستہ زندگی کے دوسرے معاملات میں بھی ذمہ داری اور مستقل مزاجی پیدا کر سکتی ہے۔ 2۔ دن کا آغاز موبائل سے نہیں، اللہ کے ذکر سے: آنکھ کھلتے ہی سوشل میڈیا، دوسروں کی زندگیوں سے موازنہ اور غیر ضروری خبروں میں کھو جانے کے بجائے وضو، نماز اور دعا سے دن شروع کریں۔ چند لمحے اپنے رب کے سامنے گزاریں اور اپنے دل کو سکون دیں۔ 3۔ وقت کی قدر اور نظم و ضبط: فجر کا ایک مقررہ وقت ہے۔ اس کی پابندی انسان کو وقت کی اہمیت سمجھاتی ہے۔ جب آپ اپنی نیند، معمولات اور ذمہ داریوں کو منظم کرنا سیکھتے ہیں تو اس کا مثبت اثر تعلیم، ملازمت اور روزمرہ زندگی پر بھی پڑ سکتا ہے۔ 4۔ دل کا سکون اور زندگی کا مقصد: دنیا کی دوڑ شروع ہونے سے پہلے اپنے خالق کے سامنے کھڑے ہونا انسان کو یاد دلاتا ہے کہ زندگی صرف پیسہ، کامیابی اور مقابلے کا نام نہیں۔ ہماری اصل کامیابی اللہ کی رضا اور اپنے فرائض کی ادائیگی میں ہے۔ 5۔ ایک مضبوط مسلمان کی پہچان: فجر کی پابندی صرف ایک اچھی عادت نہیں، بلکہ اللہ کے حکم کی اطاعت ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فجر اور عشاء کی نماز کو منافقین پر سب سے بھاری نمازیں قرار دیا ہے۔ (صحیح بخاری: 657، صحیح مسلم: 651) یاد رکھیے! فجر کو صرف کامیابی حاصل کرنے کا کوئی جدید ہیک نہ سمجھیں۔ ہم نماز اس لیے ادا نہیں کرتے کہ ہمیں دنیاوی فائدہ ملے، بلکہ اس لیے ادا کرتے ہیں کہ یہ ہمارے رب کا حکم اور ہمارے ایمان کا تقاضا ہے۔ البتہ اس کی پابندی ہماری زندگی میں نظم، برکت اور روحانی مضبوطی کا ذریعہ بھی بن سکتی ہے۔ آج رات اپنے آپ سے ایک وعدہ کریں: کل صبح فجر کے لیے اٹھنا ہے، چاہے ابتدا میں مشکل ہی کیوں نہ محسوس ہو۔ اپنی زندگی کا نیا آغاز کسی موٹیویشنل ویڈیو سے نہیں، اپنے رب کے سامنے پہلے سجدے سے کریں۔ 🤍
2
3
9
218
Ayatul-kursi (Al-Baqarah 2:255).
45
122
2,127
چائے والا سمجھا کہ شائد زمین پر کسی کے پیسے گرگئے🤨😏😉
5
4
14
1,914
Mithu مِٹھو retweeted
A STATEMENT OF RESILIENCE AND UNWAVERING COURAGE “I have never once sought relief on medical grounds, nor used illness as a tactic. I fought on the merits, with confidence, and I still do.” Imran Khan | November 16, 2026 #ImranKhansLifeIsAtRisk
95
162
2,409
Mithu مِٹھو retweeted
میری سمجھ سے باہر ہے۔ عمران خان 1200 دن سے جیل میں ہے۔ اُس کی ایک فوٹو یا ایک آڈیو باہر نہیں آ سکی۔ مولانا فضل الرحمان اور بلاول اسٹبلشمنٹ کے خلاف دھواں دھار تقریریں کرتے ہیں اور سارا میڈیا وہ براہ راست دکھاتا ہے۔ یہاں دال میں کچھ کالا ہے یا پوری دال ہی کالی ہے؟
13
214
2
845
6,186
Mithu مِٹھو retweeted
Imran Khan’s health is not a political issue; it is a humanitarian concern. His safety, dignity, and access to proper medical care must be guaranteed. Human rights must prevail over political differences. #FreeKhanWeWillTreatHim #ImranKhansLifeIsAtRisk @UNHumanRights
9
7
113
آجکل تو کیمرے والے فون سب کے پاس ہوتے ہیں!!
کھلی فضا میں ملاقات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
1
1
5
203
PAKISTAN: The persistent denial of adequate health care, family visits, and regular meetings with legal counsel to former Prime Minister Imran Khan and Bushra Bibi, his wife, during their detention is a violation of Pakistan’s international human rights obligations. Imran Khan has not been allowed to meet family since December 2025, barring two meetings with his sister in August 2026, nor has he been allowed to speak to his sons over telephone since March 2026. He has been in solitary confinement, increasingly isolated from human contact, which has impacted his mental and physical health. He is 74 years old and has been experiencing severe blood pressure issues. His family has reported that he has been denied access to independent doctors despite orders issued by the Supreme Court of Pakistan in August that he be taken to a private hospital. His wife is also suffering from an eye condition that could lead to losing her eyesight and has also been denied adequate medical care. In denying Imran Khan and Bushra Bibi their rights, the Pakistani authorities run afoul their international law commitments. Article 10 of the International Covenant on Civil and Political Rights, to which Pakistan is a state party, guarantees that any person denied of their liberty "shall be treated with humanity and with respect". Imran Khan's family has also been targeted. Three of his sisters were detained on 20 and 21 September and kept under preventive detention under section 3 of the Maintenance of Public Order, 1960 for broad and vague concerns related to planned march to Islamabad by Khan's party Pakistan Tehreek-e-Insaf. While two of his sisters were released last week, Aleema Khan remains under detention in Kot Lakhpat prison, Lahore. Pakistani authorities must immediately provide adequate health care to Imran Khan and Bushra Bibi and restore regular access to family and lawyers. Political persecution of Imran Khan’s family, particularly of his sisters for advocating for his rights, must stop. This includes the immediate release of Aleema Khan, and the authorities must ensure that no further charges are brought against family members for exercising their rights to freedom of expression and peaceful assembly.
48
1,475
38
2,818
35,472
Mithu مِٹھو retweeted
پی ٹی آئی کوئی پریس کانفرنس، سپریم کورٹ کے باہر کوئی احتجاجی دھرنا، کوئی انٹرنیشنل پریس ریلیز کرے گی؟؟؟ یا سارے کنج@ بن کر تماشا دیکھیں گے 😡 @PTIofficial @salmanAraja @MeenakhanAfridi @MKAchakzaiPKMAP
1
1
39
Mithu مِٹھو retweeted
Replying to @rabiatalks
جی بالکل یہ لوگ قوم کے مجرم ہیں، یہ لوگ تاریخ کے مجرم ہیں، یہ جمہوریت کے مجرم ہیں، اخلاقیات کے مجرم ہیں۔ ان لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ دیانتدار طریقے سے کبھی اقتدار میں نہیں آ سکتے اس لئے انہوں نے ہمیشہ چوری چکاری کا راستہ اختیار کیا۔
1
2
34
Mithu مِٹھو retweeted
بلاول بھٹو زرداری نے درست کہا کہ ملک کا نظام مکمل طور پر بیٹھ چکا ہے۔ بلاول صاحب کو بالآخر احساس ہوگیا کہ عوام کن حالات سے گزر رہے ہیں، مگر سوال یہ ہے کہ انہیں یہ احساس اتنی دیر سے کیوں ہوا؟ آٹا مہنگا ہے، بجلی عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے اور پٹرول کی قیمتوں نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ بلاول صاحب یہ نہ بھولیں کہ پیپلز پارٹی بھی اسی نظام اور حکومتی بندوبست کا حصہ ہے جس کی ناکامی کا آج وہ اعتراف کر رہے ہیں۔ ملک کی موجودہ تباہ کن معاشی صورتحال کی ذمہ داری جتنی مسلم لیگ (ن) پر عائد ہوتی ہے، پیپلز پارٹی بھی اس سے بری الذمہ نہیں ہو سکتی۔ پیپلز پارٹی اقتدار کے مزے بھی لے اور نظام کی ناکامی پر محض تنقید کرکے خود کو بری الذمہ بھی قرار دے، یہ دوہرا معیار مزید نہیں چل سکتا۔ بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس ترمیم کو منظور کروانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اس ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی اور آئینی بالادستی کو شدید نقصان پہنچایا گیا، اور پیپلز پارٹی اس عمل میں برابر کی شریک ہے۔ مزید برآں، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کو مالِ غنیمت سمجھ کر اپنے پاس رکھ لینا جمہوری اصولوں اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔ بلاول صاحب اگر واقعی جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ پر یقین رکھتے ہیں تو سب سے پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس کریں، کیونکہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر جمہوریت کی بات کرنا سیاسی منافقت کے سوا کچھ نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی عوامی جماعت ہے اور اسے دیوار سے لگانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔ قائد چیئرمین عمران خان کروڑوں پاکستانیوں کے حقیقی نمائندہ اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں؛ ان کے سیاسی مطالبات کو نظرانداز کرکے کوئی مذاکرات نتیجہ خیز نہیں ہو سکتے۔ سیاسی انتقام، جبر اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کے ذریعے ملک کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ ملک کو موجودہ بحران سے نکالنے کا واحد راستہ عوامی مینڈیٹ کی بحالی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اگر واقعی نظام کی اصلاح چاہتے ہیں تو محض بیانات کے بجائے اپنے عملی کردار اور حکومتی فیصلوں پر بھی نظرثانی کریں۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ، پاکستان تحریک انصاف (مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم)
13
164
3
506
10,064
جنہیں جہنم چلے جانے کا مشورہ دیا تھا وہ اپنے ملک کو جنت بنانے کی کوشش میں مصروف ہیں۰ جنکی چھاتی پتلی اور قد پانچ فٹ سے کم تھا وہ اپنی معیشت کی چھاتی چوڑی کرچکے ہیں۰ اور ادھر ابھی تک روٹی کپڑا اور مکان کی تلاش میں ایڑیاں رگڑی جا رہی ہیں۔۔ @NM_Kiyani
2
82
میری آنکھوں میں تمہیں خوف نہیں ملے گا ماشااللہ سلامت رہیں یہ بہادر خواتین! آمین
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
6
121