Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup) header
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup) profile picture

Honour_Legacy_Royalty

Istanbul
Joined August 2023
Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)Photo by Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ (@1reup)
#DAILY_ATTENDANCE Group Open ✅ 📅 23rd November 2026 ▫️ All members must complete their attendance through the RT (Retweet) section. ▫️ Group Timing 3:00 PM — 11:00 PM ⏱️ (Timezone: GMT+4)
1
11
10
58
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
آپ تھک جائیں گے، اِنسان راضی نہیں ہونگے...!! #اردو_زبان #ہیرو
6
17
48
344
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
اللّٰہ پاک ہر لڑکے اور لڑکی کے نصیب اچھے فرمائے، دونوں کو بہترین ہمسفر، خوشیاں، عزت اور سکون والی زندگی عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ ❤️🤲 #اردو_زبان #ہیرو
12
18
2
45
513
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کیفے کا مالک اپنے کیفے کے دروازے پر کرسی ڈالے دھوپ سینک رہا تھا جب ایک بدحال شخص اُس کی طرف آیا. مالک نے دل میں سوچا یہ ضرور بھیک مانگے گا. لیکن اُس شخص نے ایسا کچھ نہ کہا. بلکہ اُس نے کہا میرے پاس دو لائٹر ہیں. ایک ٹھیک ہے اور ایک خراب. آپ نے چننا ہے کونسا درست ہے. اگر آپ نے ٹھیک لائٹر چُنا تو لائٹر آپ کا ہوا اور غلط چنا تو مجھے بس آپ کو ایک سگریٹ پیش کرنی ہوگی. کیفے مالک ہنس کر راضی ہوا شرط ہار گیا اور سگریٹ پیش کردی. اس کہانی میں کوئی خاص بات نہ ہوتی اگر سگریٹ پیتے دونوں میں گپ شپ نہ ہوتی. بدحال شخص نے بتایا وہ ایک عام سٹیج آرٹسٹ ہے. جو شعبدے وغیرہ دکھا کر اپنی گزر بسر کرتا تھا آجکل بیروزگار ہے. کیفے مالک نے اسے کہا میرے کیفے میں گاہکوں کو اپنا فن دکھاو. وہ تمہیں ٹپ وغیرہ دیں گے. اور اس آرٹسٹ کو ایک پلیٹ فارم مل گیا. جہاں سے اسے دوسرے ریسٹورنٹ سکولز اور فنکشنز میں بلانے والے لوگ مل گئے اور یوں وہ دوبارہ سہولت بھری زندگی کی پٹری پر آگیا. آپ سوچیں اگر اُس دن وہ کیفے مالک کے سامنے اپنا فن پیش کرنے کے بجائے بھیک مانگ لیتا تو کہانی کیا ہوتی.؟ ہمارے معاشرے میں یہ کہانیاں بہت کم ہیں. کیونکہ بھیک دینے والے کو بھی دوسرے کی کہانی سننا مشکل اور بھیک دینا آسان لگتا ہے اور بھیک مانگنے والے کو بھی اپنا کوئی ہنر کوئی صلاحیت بیان کرنا مشکل اور بھیک مانگنا آسان لگتا ہے. #قلم_کہانی
3
41
73
4,683
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
پاکستان کے حالات کا بغور جائزہ لیا جائے اور اشرافیہ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کو دیکھا جائے تو ایک دلچسپ پہلو سامنے آتا ہے آپ کی بات اگر طاقتور طبقے کی مرضی کے خلاف ہو تو اچانک آپ کے خلاف آڈیو اور ویڈیو لیکس سامنے آنے لگتی ہیں مگر اصل سوال یہ ہے کہ آخر یہ آڈیوز اور ویڈیوز پہلے سے کہاں محفوظ ہوتی ہیں؟ اور کس کے پاس ہوتی ہیں؟ یہاں اصل سوال صرف لیک ہونے کا نہیں بلکہ ریکارڈ کیے جانے کا بھی ہے؟ #قلم_کہانی
3
34
1
31
422
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
عالمی انسانی حقوق کی وکیل جینیفر رابنسن کہہ رہی ہے، میں عمران خان کی رہائی کے مطالبے میں ان کے خاندان، ان کے بیٹوں اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہوں #ActNowSaveImranKhan
1
40
23
144
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لیے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کر کے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عظمیٰ خان نیازی #ActNowSaveImranKhan
1
34
30
129
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
ایسی میز پر بیٹھیں جہاں کائنات، خدا، ترقی، پیسہ، خواب اور اہداف کے بارے میں بات ہو۔ نہ کہ لوگوں کے بارے میں!!!!!!!!!💯🥀
3
76
368
1,272
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
سجاوٹ روح کی ہو تو خوبصورتی💕 نکھر کر سامنے آتی ھے 🌸 صرف چہروں کی بساط پر🌸 دلوں کے آشیانے سجائے نہیں جاتے💕 ❤🕊👑💖
3
78
378
1,944
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Kya karte hai aisi aurat ka jo ek hi jast me aapke dil se nikal jayen, aap uska chehra dekhna chahte na uska wajood bardasht kar sakte... Magar woh apki biwi bhi ho aur aapki aulaad ki maa bhi ho, aur uske bare mein apko yeh hukum bhi de diya gaya ho ke aap usey chhod nhi sakte.
2
8
14
189
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
20
10
33
303
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
کراچی علیحدہ صوبہ/ فنکشنل یونٹ بننا چاہیے
77%ہاں
23%نہیں
430 votes • Final results
26
81
3
125
2,692
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
❀⋆⸜ 𝐀́𝗇𝗀𝖾𝗅𝖺'𝑠 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 𝑖𝑛 𝖺𝗇𝗀𝖾𝗅𝗂𝖼-𝗱𝗶𝗴𝗶𝘁𝗮𝗹 ˒ 𝑎𝗱𝗱 𝘁𝗲𝘅𝘁: Cuando vos y él son de Boca se siente así... 💙
49
99
585
3,822
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
سنڌ جي ڌرتيءَ جو قرض لاهڻو آهي، حق جي خاطر هر ظلم سان وڙهڻو آهي۔ نه جهڪنداسين، نه وڪامنداسين، پنهنجي ڌرتيءَ جو مانُ بچائينداسين۔ جيستائين سنڌ جو نالو زندهه آهي، مزاحمت جو جذبو به زندهه آهي۔ اسان جي سڃاڻپ، اسان جو شان، سنڌ وطن، سنڌ وطن! #سنڌ_وطن
3
19
20
119
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
On International Students' Day: students deserve campuses free of tobacco, vapes and nicotine pouches. Punjab banned them in educational institutions in 2025. Every province should follow. #StudentsDay #ProtectOurYouth #PACT
66
148
660
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Tobacco smoking is a leading cause of COPD. On World COPD Day: a bigger, clearer warning on every pack tells people the truth before it's too late. #WorldCOPDDay #GHW85 #PACT
63
141
562
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
The art 🧑‍🍳 The artist ☺️ #Hero
19
17
1
57
1,449
Khokhar 𝔾ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
Wow Grand Theft Auto VI : my GTA VI avatar 😀 THE RISE OF HERO 😂 #Hero
5
11
40
296
#خاتم_الرسلﷺ اہلِ دل وہ ہوتے ہیں جن کے سینوں میں محبتِ الٰہی کا چراغ روشن ہوں جن کی زبان سے کم اور کردار سے زیادہ معرفتِ حق ظاہر ہو وہ نہ اپنی عبادت پر ناز کرتے ہیں نہ کسی کی لغزش پر غرور، اُن کی نظر عیبوں پر نہیں، اصلاحِ نفس پر ہوتی ہے۔ خلیفہ اعلی حضرت حضور تاج الشریعہ علیہ رحمہ کیا بات کہ گئے کہ `اہل دل ہی یہاں نہیں کوئی `کیا کریں حال زار کی باتیں۔ (یاد رکھیے! اہل علم ہونا فضیلت ہے، مگر اہل دل ہونا معرفت کی خوشبو ہے)
3
9
14
349
معلوم نہیں کون سی بستی کے مکیں تھے کچھ لوگ مری سوچ سے بھی بڑھ کے حسیں تھے #KhanDemandsJusticeNotFavour
#KhanDemandsJusticeNotFavour عمران خان محض سابق وزیراعظم نہیں بلکہ پاکستان کے قومی ہیرو ہیں، جنہوں نے کرکٹ ورلڈ کپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا اور تین شوکت خانم کینسر اسپتال قائم کرکے بے شمار مستحق مریضوں کی خدمت کی۔ افسوس کہ آج وہ تین سال سے زائد عرصے سے ناحق قید میں ہیں۔ ان کے اوپن لیٹر کے مطابق دائیں آنکھ کی 85 فیصد بینائی متاثر اور بلڈ پریشر 192 سے 193 تک پہنچ چکا ہے۔ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بھی قید میں ہیں اور بینائی کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔ دونوں کو مناسب طبی سہولیات کی فراہمی نہیں ہو رہی۔ مقدمات میں تاخیر اور منصفانہ ٹرائل کے سوالات بھی انصاف کے نظام پر سوالیہ نشان ہیں۔ عمران خان کوئی فیور یا خصوصی رعایت نہیں، بلکہ منصفانہ ٹرائل، بروقت انصاف، طبی علاج اور اپنے آئینی و قانونی حقوق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان سمیت عالمی سطح پر ان کے حق میں بھرپور آواز اٹھائی جائے، کیونکہ انصاف احسان نہیں، ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔
1
37
1
27
303