🇵🇰 میں پاکستان کے ساتھ مخلص ہوں پاکستان کی ترقی چاہتا ہوں، اسی لیے سوال کرتا ہوں:
اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو نوجوان بے روزگار کیوں؟
عام آدمی کی قوتِ خرید کم کیوں؟
بنیادی سہولیات آج بھی مسئلہ کیوں؟
یہ سوال مخالفت نہیں، اپنے ملک کے بہتر مستقبل کی فکر ہے
👇👇👇👇
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر روزگار کہاں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر گیس کا بحران کیوں ختم نہیں ہوا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر صاف پانی ہر شہری کو کیوں نہیں ملتا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سرکاری اسپتالوں کی حالت کیوں خراب ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ادویات عام آدمی کی پہنچ سے باہر کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان ڈگریاں لے کر بے روزگار کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر میرٹ پر نوکری ملنا مشکل کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر غربت کم ہونے کے بجائے کیوں بڑھتی محسوس ہوتی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کی آمدن کیوں نہیں بڑھ رہی؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر تعلیم کا معیار کیوں بہتر نہیں ہو رہا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اسکولوں میں بنیادی سہولیات کیوں نہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سڑکیں بارش میں کیوں ڈوب جاتی ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سیوریج کا نظام کیوں بدحال ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کچرے کے ڈھیر کیوں نظر آتے ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کسان پریشان کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مزدور کے حالات کیوں نہیں بدل رہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کاروبار کرنا مشکل کیوں ہوتا جا رہا ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر چھوٹا تاجر مہنگائی سے کیوں پریشان ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر پٹرول کی قیمتیں عام آدمی پر بوجھ کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اشیائے ضروریہ اتنی مہنگی کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان بیرونِ ملک جانے پر کیوں مجبور ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ٹریفک اور شہری نظام کیوں بدحال ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام بنیادی سہولیات کے لیے کیوں ترس رہے ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیوں باقی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر امن و امان کے مسائل کیوں ختم نہیں ہوئے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کی قوتِ خرید کیوں کم ہو رہی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کا گھر چلانا مشکل کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کے مسائل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟
دعوے بے شمار، مگر عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی کہاں ہے؟
ترقی کے اعلانات بہت، مگر زمین پر نتائج کہاں ہیں؟
اگر ملک اتنی ترقی کر رہا ہے تو عوام خوشحال کیوں نہیں؟
سوال کرو تو ترقی کا دعویٰ، مگر عملی جواب کہاں ہے؟
مسائل پوچھو تو اعداد و شمار، مگر عوام کو ریلیف کہاں ہے؟
عام آدمی کے حالات کب بدلیں گے؟
حالات جیسے بھی ہوں، حکمرانوں کا دعویٰ وہی—ملک ترقی کر رہا ہے!
عوام پریشان، مگر حکومتی بیانیہ—ملک ترقی کر رہا ہے!
دنیا میں ایسی ترقی کی مثال ملنا مشکل—جس کا فائدہ عام آدمی کو نظر ہی نہ آئے!
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اردو زبان میں محبت کا اظہار
کبھی نگاہوں سے ہوتا ہے، کبھی خاموشی سے
کبھی ایک لفظ “تم” کہہ کر سارا دل دے دیتے ہیں
رازِ محبت اس زبان میں چھپ کر بھی کھلتا ہے
اور کھل کر بھی چھپ جاتا ہے
جو شخص اردو کی گہرائیوں کو سمجھ لے
وہ محبت کے راز تک خود بخود پہنچ جاتا ہے
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
کیا خوب زبان ہے یہ اردو
جو غم کو بھی حسن دے دیتی ہے
جو درد کو بھی شاعری بنا دیتی ہے
رازِ محبت جب اردو کے قالب میں ڈھلتا ہے
تو وہ امر ہو جاتا ہے
ایک شعر میں پوری داستان سما جاتی ہے
ایک مصرعے میں سارا جذبہ آ جاتا ہے
یہ زبان محبت کی سب سے سچی ترجمان ہے
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اردو زبان کی مٹھاس میں جب محبت بولتی ہے
تو الفاظ بھی خوشبو بن جاتے ہیں
رازِ محبت اردو کے آغوش میں زیادہ پیارا لگتا ہے
کیونکہ اردو ہی وہ زبان ہے جو دل کی بات دل تک پہنچاتی ہے
اس زبان میں جو شعر لکھا جائے
وہ صرف کاغذ پر نہیں، روح پر اتر جاتا ہے
محبت کا راز اردو کے بغیر ادھورا رہتا
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اردو زبان کی گلیوں میں محبت کا گھر ہے
ہر لفظ میں سوز ہے، ہر مصرعے میں درد ہے
رازِ محبت اس زبان کے بغیر ادھورا ہے
کیونکہ اردو ہی وہ آئینہ ہے جو دل دکھاتی ہے
جب کوئی شعر اردو میں لکھا جاتا ہے
تو وہ صرف لکھا نہیں جاتا، زندہ ہو جاتا ہے
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
محبت کا سب سے سچا اظہار اردو میں ہوتا ہے
کیونکہ اس زبان میں ریاکاری نہیں ہوتی
جو دل میں ہو وہی زبان پر آ جاتا ہے
رازِ محبت اردو کے الفاظ میں
ایک ایسی گہرائی رکھتا ہے
جو صرف محسوس کی جا سکتی ہے
بیان نہیں کی جا سکتی
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اردو زبان محبت کی سب سے پرانی ساتھی ہے
صدیوں سے وہ محبت کے راز سن رہی ہے
کتنے عاشقوں کے آنسو اس نے چکھے ہیں
کتنے دل کے ٹکڑے اس نے جوڑے ہیں
رازِ محبت اس زبان کے دامن میں محفوظ ہے
اور جب تک اردو زندہ ہے
محبت کا یہ راز بھی زندہ رہے گا
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
ملک پر قرضوں کا بوجھ اور ہری پور بازار میں خطرناک طریقے سے عمارتیں گرانے کا معاملہ ،دو نئے ٹرانسفارمر کا نقصان ہو گیا وڈیو میں عمارت کا ملبہ بجلی کے کھمبوں اور ٹرانسفارمر کی سمت گرتا دیکھائ دے رہا ہے ،ایک 100 کے وہ اور دوسرا 50 کے وہ ٹرانسفارمر کو نقصان پہنچا ہے ، کیا کوئ اس کی ذمے داری بھی لیگا ؟
Asslam o alaikum mere behan bayo mein 2018 say last stage cancer kay sath ler rahi hun or ajkal mere tbyat nasaz rehti hai agar mere waja say khabi apka dil dhuka huwa ho ya mere khabi alfaz koi buray lagay hun to mein ap subsay mafi chahti hun mere zindagi ka koi bherosa naheen kay kab mera Allah muje apnay pass bula lay. ho sakay to muje maaf ker dejiyay ga plz or mere sehat kay liyay dua kejiyay ga plz jazakallah shukriya..🤲🤲
#خاتم_الرسلﷺ
#قافلہ_ادب
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#X_promo
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
تیمور ملک صاحب نے خبر دی ہے کہ جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز ہو گئی،جیل میں شاہ محمود قریشی چہل قدمی کر رہے تھے اور اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑے۔۔۔
عمران ریاض خان
سنیے مزید تفصیلات
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
Time tests every vision, but courage and patience keep genuine determination alive. Stay focused and steadfast.
#کپتان_کا_عزم_ناقابل_شکست
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اگر میں اپنی قوم کے حقِ آزادی کے لیے آواز نہیں اٹھاؤں گا، ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا نہیں ہوں گا، تو پھر کون ہوگا؟ آزادی مانگنے سے نہیں، جدوجہد اور قربانی سے حاصل ہوتی ہے۔ 🇵🇰🔥
عمران خان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
Such a beautiful Country, we doing everything to destroy it.
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران 1992 ورلڈکپ کے فاتح کپتان عمران خان احمد خان نیازی کی تعریفیں سننے کو ملیں اور ان کی قیادت کی مثالیں دی گئی🔥♥️
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
ٹرمپ چلا جائے گا۔۔۔شہباز شریف بھی چلا جائے گا۔۔۔۔لیکن
یہ تصویر کئی دہائیوں تک پاکستان کے لیے شرمندگی کا باعث بنی رہے گی۔۔۔اس لیے ضروری ہے کہ ریاست کا لیڈر غیرت مند ہو۔۔
#LetPakistanSeeImranKhan
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
Democracy is not a privilege; it is the fundamental right of every citizen. The people of Khyber Pakhtunkhwa deserve their constitutional rights, a free mandate, and a government that truly represents their will. No compromise on the people's voice!
Restore democracy in KPK! ✊
#RestoreDemocracyinKPK
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
ہماری محبت کا اصول سادہ ہے،
وفا کرو گے تو جان بھی حاضر،
دغا کرو گے تو پھر کوئی معافی نہیں
#محبت_مافیا
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان کی بہن کا تشویش ناک انکشاف، بلڈ پریشر 192 تک پہنچ گیا!
عمران خان کی صحت کے حوالے سے بڑھتی تشویش نے اہلِ خانہ اور قوم کو شدید پریشانی میں مبتلا کر دیا۔ 💔
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
محبت کا راز یہ ہے کہ وہ کبھی مکمل نہیں ہوتی، ہمیشہ کچھ رہ جاتی ہے۔
#اردو_زبان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
جو دل سے محبت کرے وہ راز نہیں رکھ سکتا، وہ خود راز بن جاتا ہے۔
#اردو_زبان
























