Pinned Tweet
تھامس ایڈیسن کہتا ھے :
" زندگی میں بہت سے ناکام لوگ وہ ہوتے ہیں جنہیں معلوم نہیں ہوتا کہ ہمّت ہارنے کے وقت وہ کامیابی سے کتنے قریب تھے ۔
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
Replying to @ImranRiazKhan
کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسل یزید سے
#کشمیر🍁
جب بھیڑیا اپنا شکار ختم کر لیتا ہے، تو اس کا اگلا شکار وہ بھیڑیں ہوتی ہیں، جنہوں نے تماشہ دیکھا تھا۔...
#داستانِ_سیاستِ_پاکستان
1
14
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
کشمیر جاتے ہیں آپ کو یہ لگنا شروع ہو جاتا ہے کے آپ جنگ زدہ خطے میں آ گئے ہیں۔ چیک پوسٹوں پہ سکیورٹی فورسز والے پوچھتے ہیں غذائی اجناس تو نہیں لے کر جا رہے۔ وہاں کی بات ہو رہی یے جس کبھی آزادکشمیر کہا جاتا تھا
@SenatorMushtaq @AzazSyed
جیسے کوئی اپنے مذہب یہ ڈٹا ہو !!
ایسے ہی تجھ پہ ٹھہرے ہوئے ہیں ہم
#راولاکوٹ🍁
28
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
اے شہرِ دل پسند، ترے کوچوں کی خیر ہو
کوچوں کی خیر ہو، ترے لوگوں کی خیر ہو
#راولاکوٹ🍁
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
Protesters in Pakistan-administered Kashmir have shared video of a mass demonstration in Rawalakot where they say the bodies of activists from Jammu and Kashmir Awami Action Committee, who lost their lives, in Thursday’s security operation are being displayed.
“Answer us! Answer us! Answer us for this oppression!” , slogans can be heard in the video.
A list of at least twenty individuals, 17 injured and at least 3 who lost their lives in the security operation in Rawalakot, has also been shared by activists, demanding political and economic rights.
Social media accounts affiliated with security forces confirm “a decisive clearance operation” in Rawalakot against “miscreants…holding public spaces hostage”.
This quoted post is unavailable.
اے شہرِ دل پسند، ترے کوچوں کی خیر ہو
کوچوں کی خیر ہو، ترے لوگوں کی خیر ہو
#راولاکوٹ🍁
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
ساری آوازیں دبا دو سارے بندے مار دو
آپ کی مرضی ہے آقا جتنے بندے مار دو
پہلے ہی کڑواہٹوں کی زد میں ہے میری زمیں
اور تم اوپر سے میرے میٹھے بندے مار دو
اب تو اپنے جھوٹ سے نظریں ہٹانے کے لیے
ایک ہی رستہ بچا ہے سچے بندے مار دو
اپنے دامن پر لگے یہ داغ دھونے کے لیے
کیا عجب کلیہ ہے سارے اجلے بندے مار دو
یوں ہی درد سر بنے رہنے ہیں یہ شوریدہ سر
یوں کرو اک ایک کر کے اچھے بندے مار دو
جاں پناہ اب مارنے میں ہچکچاہٹ کس لیے
جیسے پہلے مارتے تھے ویسے بندے مار دو
یہ رہیں گے تو سوال اٹھتے رہیں گے حشر تک
مشورہ ہے میرے جیسے سارے بندے مار دو
بعد میں تحقیق کرنا ان کی گستاخی ہے کیا
گر بہت جلدی میں ہو تو پہلے بندے مار دو
اب جو گھر سےاٹھ رہی ہیں میتیں تو بین کیوں
کس نے بولا تھا کہ تم اوروں کے بندے مار دو
رات کی تحویل میں دے دو مرا شہر ملال
اور چن چن کر مرے جگنو سے بندے مار دو
سلوٹیں پہنا دو چہروں کو مکمل سوگ گی
اور پھر چوکوں میں ہنستے گاتے بندے مار دو
چھوڑیے دشمن سے لڑنا آپ کا شیوہ نہیں
آپ کے جب جی میں آئے اپنے بندے مار دو
خامشی کی لہر آہٹ ہے کسی طوفان کی
اتنی آوازیں اٹھیں گی جتنے بندے مار دو
کیا خبر کب گھر اٹھا لاو کوئی باہر کی آگ
کیا خبر کب کس سے ڈالر لے کے بندے مار دو
احمد فرہاد
#KashmirBleeds
#Rawalakot
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
Ready to 'take a bullet in the chest'
Crackdown against protesters turns violent in Pakistan-administered Kashmir
"I am giving you an update from Umar Farooq square in Rawalakot, [Pakistan-administered Kashmir],
"Security forces have started their operation, which the protesters were anticipating. "
"A lot of our brothers have been wounded, there are no confirmed reports of any loss of life, but there are a lot of injuries."
"There is continuous live-ammunition firing here for the past 2 to 3 hours by the security forces. "
"We only have one message for the authorities and their installed representatives, we are all willing to turn in our identification cards and take a bullet in the chest."
(44’second mark) Turns around and asks:
"Are you all ready to die?"
Protesters say in unison:
"Yes we are!"
"[Pakistan-administered Kashmir] Rawalakot Update - via @AhmadFarhadReal : (Social media) pages and individuals affiliated with the Joint Public Action Committee are claiming that an operation has been launched by the forces on Thursday - November 5, 2026 - on the central sit-in at an area close to Rawalakot bus terminal. Social media updates indicate loss of life and injuries during the security operation"
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
قیامت خود بتاۓ گی قیامت کیوں ضروری تھی
آزاد کشمیر پندی باغ پاکستانی فوج نے ایکشن کمیٹی کے شکدر خان کے گھر پر ڈرون حملہ کر کے پورے خاندان کو شہید کر دیا
شہید ہونے والوں میں شکدر خان کی والدہ، بیوی، دو بیٹیاں عمر 17 اور 8 سال اور ایک بیٹا عمر 11 سال تھی
جس میں اپنے سب ساتھی مارے جائیں
ایسی جنگ میں بچ جانا غداری ہے۔
#سانحہ_باغ🍁
28
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
We have released Zero Breach Toolkit, a free open sourced tool capable of detecting over 12,100 traces of Israeli & other spyware on your devices. It works on Windows, Linux, Mac, Android and Iphones.
You can download it here: github.com/interplains/Zero-…
Inside the folder with the tools run this command: python -X utf8 scan/zero-breach-toolkit.py
It never writes to disk, never connects to the internet, or ask for admin perms. It takes around 10-15 minutes to run depending on the device.
This project is fully open source, so feel free to take the code and use it to create your own tools.
If you find some spyware on your device, consider sending it to us via telegram. Leave us a star on GitHub if the tool helped you.
Follow our backups: @ZionismExposedx
@IsraelExposedAr
God bless
جیسے کوئی اپنے مذہب پہ ڈٹا ہوتا ھے..!!
ایسے ہی تجھ پہ ٹھہرے ہوئے ہیں ہم ۔۔!!
#کشمیر🍁
23
جھکنے والوں کو صدارتی تمغے مبارک ہوں
ہم سر اٹھا کے جینے کا تاوان بھریں گے۔
#کشمیر🍁
19
🍁Saqib K Khan 🌟 retweeted
راولاکوٹ
نہتے شہریوں پر سیدھی فائرنگ — ویڈیو بطور ثبوت۔
سوال یہ ہے کہ نہتے شہریوں پر سیدھی گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ کیا عوام کے تحفظ کے نام پر تعینات اہلکاروں کو عوام ہی کے سینوں میں گولیاں اتارنے کا لائسنس حاصل ہے؟جو فورس نہتے شہریوں کی حفاظت کے بجائے اُن پر گولیاں برسائے، کیا اُسے واقعی عوام کی محافظ فورس کہا جا سکتا ہے۔۔۔؟










