Ali Lodi (@AAKLodi) header
Ali Lodi (@AAKLodi) profile picture

Exploring myself and constantly learning from others | RT not endorsed | Views are personal | @AmericanExpress, @Aon_plc,@Assurant Alumni |

Burlington, Ontario
Joined May 2020
Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)Photo by Ali Lodi (@AAKLodi)
Ali Lodi retweeted
اس میں کیا غلط بات کی ہے؟ بات تو صحیح ہے نا اور ہے بھی اصول کی۔
1
6
157
Ali Lodi retweeted
One of the reasons of Smog 😷🤧🤒🫩
1
1
13
350
Ali Lodi retweeted
Unbelievable..Just imagine, Chief Minister is tagging cybercrime agency because @tayyabarajah shared a video of HER OWN public gathering to remind her of her own political past. A classic example of authoritarian behaviour. #PakistanUnderFascism
2
2
2
12
479
Ali Lodi retweeted
The famous film star of the past, Ruby Niazi: After 2 years of marriage, the actress became a widow and was forced to move abroad. What happened to her that she had to leave her husband's property? She had to fight a long legal battle after her in-laws refused to give her a share in her husband's property. It is said that Ruby Niazi did not get a full share in her husband's property, but she did get something that allowed her to live a comfortable life for a few years. However, Ruby Niazi has now decided to leave Pakistan. First, she went to Sanga Pur with her daughter, spent some time there, and then moved to Dubai. Today, Ruby Niazi's daughter is also married and living a happy and peaceful life in Dubai with her grandchildren. May Allah bless her with more happiness. #fblifestyle #PakistaniBC #PakistaniGirl #Pakistani
1
1
58
Ali Lodi retweeted
جیسے بھی حالات رہیں گے خان تیرے ساتھ رہیں گے انشاءاللہ ✌🏻
4
25
1
291
2,259
یہ بیغیرت پتلو چند دن پہلے فوج کے کندھوں پے چڑھ کر عمران خان اور اُسکے سپورٹرز پر جملے بازی کر رہا تھا، آج اسکی اکڑ جیل میں بند ہے، بُہت اچھا ہوا ، لوگوں کی غربت اور لالچ کو اپنی تشہیر کے لیئے استعمال کرنے کا انجام اس سے بھی بُرا ہونا چاہئے۔
6
1
14
364
Ali Lodi retweeted
Pakistan 🇵🇰 میں پاکستانی کوئی بھی موقع اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتے، چاہے وہ ان کے گھر کا کوئی فنکشن ہو، چاہے فوتگی ہو، کوئی کرکٹ کا میچ ہو یا کسی ایونٹ میں مدعو کیا گیا ہو۔ ہم میں صبر اور برداشت بالکل ختم ہوتی جا رہی ہے، اور ہم اتنے selfish ہو چکے ہیں کہ اپنی انا اور سکون کے لیے کسی کی جان بھی کیوں نہ لینی پڑے، ہم ہمیشہ پہل کرتے ہیں۔ یا اس کی ایک اور وجہ ایک دوسرے سے jealousy بھی ہو سکتی ہے کہ ہم کسی دوسرے کو اچھا پہنے، اچھا کھاتے اور اچھی زندگی گزارتے ہوئے نہیں دیکھ سکتے۔ اپنی فرسٹریشن ہم دوسروں کو مار کر ہی کیوں نکال رہے ہیں؟ اس کو کیوں نہیں پکڑتے جو یہ فرسٹریشن آپ کے اندر پیدا کر رہا ہے، چاہے وہ آپ کے اندر کا جانور ہو یا آپ کے حکمران!
5
6
55
26,333
Ali Lodi retweeted
ایمل ولی آمریکہ جاکر پاگل ہوچکا ہے 😂 زرائع کے مطابق!! ایمل ولی کو مینٹل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے!!
39
141
7
699
22,764
بڑی خبر : مصدقہ اطلاعات کے مطابق ربیعہ احسن قتل کیس میں مدعی نے مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے ، بتایا جارہا ہے کہ ربیعہ احسن کے بھائی خرم نے واقعہ کو اللہ کی رضا سمجھ کر اپنے بہنوئی کو معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کل رات حکام کے سامنے مدعی اور ملزم کی ایک ملاقات بھی ہوئی تھی ، غالبا اسی ملاقات میں ملزم نے حقیقت بتا کر معافی مانگی ۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ ربیعہ احسن کی والدہ بہن اور بھائی سبھی نے کسی قسم کے اختلافات کی تردید کی تھی ۔ اگر مدعی مقدمہ چاہتا تو الٹے سیدھے الزامات لگا کر اس کیس کو آگے بڑھا سکتا تھا مگر ایسا کچھ نہیں ہوا ، امکان یہی ہے کہ یہ واقعہ ایک اتفاقیہ حادثہ تھا، ملزم کی رہائی کے حوالے سے ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ۔۔ دعا ہے اللہ کریم مرحومہ ربیعہ احسن کے درجات بلند فرمائے آمین نیوز سورس: سماء
2
15
1
59
8,699
Ali Lodi retweeted
🇺🇸 This woman is out here by herself, landing a 1000-pound bluefin tuna. 🦈 Meanwhile, my wife is still trying to figure out how to get Alexa to set a reminder to put out the trash. Sushi, anyone? 🍣 Writer: Jamie
33
69
6
487
54,830
ربیعہ احسن کا قتل افسوسناک ہے۔ انکا خاندان گواہی دے رہا ہے کہ گولی اتفاق سے چل گئی۔ چھٹی کا دن تھا ہوسکتا ہے بیٹیوں نے بھی یہی دیکھا ہو ، اسی لیے اتنی جلدی چارجز ڈراپ ہوگئے۔ سب نے اپنی عدالتیں لگائیں ، فیصلے سنا دیے۔ انکے شو کے اینکر نے بھی خاصی سخت ٹویٹ کردی۔ نشانہ شوہر تھا۔ سوشل میڈیائی عدالتیں تو خیر اس وقت بتا رہی ہیں کہ ماں اور بھائی بھی قتل میں ملوث تھے اور ایک اور سوشل میڈیائی عدالت کے مطابق پیسہ چل گیا ہے۔ یہ سب کیوں ہوتا ہے؟ کیونکہ انصاف کا نظام قابل اعتبار نہیں کیونکہ اس ملک کا عدالتی ڈھانچہ تباہ کردیا گیا ہے کیونکہ ہم ردعمل دینے میں بھی جلدی کرتے ہیں کیونکہ ہمیں ریٹنگ لائکس اور ویوز کی دوڑ میں بھی بھاگنا ہے کیونکہ ہم کسی ایک سوچ کسی ایک فکر کے قیدی ہیں کیونکہ ہم نے اپنا پوائنٹ ثابت کرنا ہے ابھی مزید تفصیلات آئیں گی۔ جو ہوا وہ واپس نہیں ہوسکتا۔ لیکن اللہ کرے یہ حادثہ ہو۔ یہاں کوئی بھیانک یا کربناک پہلوبرآمد نہ ہو۔ جن بیٹیوں سے ماں چھن گئی ان سے باپ بھی نہ چھن جائے۔ کسی ایک کیس میں صورتحال مختلف ہونے کا مطلب یہ بھی نہیں کہ حقیقت سے آنکھیں چرا لی جائیں۔ ڈومیسٹک وائلنس حقیقت ہے۔ خواتین کے ساتھ اسکی شرح خوفناک ہے۔ اس معاشرے میں خواتین کی ایک بڑی تعداد مظلوم طبقہ ہے۔ یہ ایک مردانہ معاشرہ ہے جہاں مرد طاقت سے خاتون کو دبانے کی کوشش کرتا ہے۔ غیرت ، عزت ، تشدد ، جہالت ، نفسیاتی مسائل پر عورت کو نشانہ بنانے کی شرح مرد کے مقابلے میں 10:1 سے بھی کہیں خوفناک ہے۔ عوام کا اعتماد عدالتیں اور پولیس بحال کروائیں جمہوری ادارے ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھیں عوام کا شعور تعلیم اور تربیت سے بہتر ہوگا اور ان سب تبدیلیوں کی راہ میں کہیں نا کہیں فوج رکاوٹ ہے۔
29
345
5
1,763
50,749
Ali Lodi retweeted
اینکر ربیعہ احسن کے ساتھ کیا ہوا؟ انم افضل جو خود ربیعہ احسن کی بہترین دوست تھیں، آج وہ نماز جنازہ میں بھی گئیں اور اہل خانہ سے بھی ملیں، بیٹیوں نے کیا کہا، خود ہی سنیں، پیلز افواہوں پر کو مت پھیلائیں!!
86
261
29
1,042
94,233
سہیل افریدی کے اغواء اور اس کی ملاقاتیں اگر بند ہوئیں تو اس کے پیچھے چنڈالی گینڈا پور گروپ تھا اور ہے ۔
4
11
252
Ali Lodi retweeted
کون ہے وہ مائینس عمران خان پر مامور عیار مکار، فتنہ و فتور، جو عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری سے پہلے ان کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرتی تھی، ان کی کردار کشی کرتی تھی اور ان کے خلاف جانشینی نامنظورکی مہم چلاتی تھی کون ہے وہ فتنہ و فتور جو آج بھی عمران خان کی سیاسی قیادت کو چیلنج کرتے ہوئے 28ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کی بات کرتی ہے؟ کیا کسی فرد کو عمران خان کی واضح منظوری اور پارٹی کے باضابطہ فیصلے کے بغیر اپنی مرضی مسلط کرنے کا اختیار حاصل ہے کون ہے وہ مائینس عمران خان کی روح رواں عیار مکار، فتنہ و فتور، جو سلمان صفدر سے پوچھے گئے جائز سوالات کو سلمان صفدر کے خلاف مہم قرار دے کر سوال کرنے والوں کی آواز دبانا چاہتی ہے کون ہے وہ عیار مکار فتنہ فتور جو عمران خان کی بہنوں پر تنقید جائز، پارٹی قیادت سے اختلاف جائز، آئینی ترمیم کی حمایت جائز، لیکن سلمان صفدر سے سوال کرنا ناجائز سمجھتی ہے
21
72
2
299
61,697
عمران خان صاحب کی دو بہنیں عظمی خان اور نورین نیازی آج یا کل تک باہر آ جائیں گی انشاء اللہ.. ذرائع۔۔۔۔ اللہ کرے یہ خبر سچی ہو
2
19
131
834
Ali Lodi retweeted
الیکشن کیمپین 2024ء کے بعد یہ میرا پہلا ولاگ ہے، جو میں نے بس یوں ہی casually on a lighter note بنایا ہے۔ 😅🤦‍♀️ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو generally پبلک کے سامنے زیادہ تر تصاویر اور ویڈیوز اپلوڈ کرنے سے گریز کرتے ہیں 🙄 but occasionally it’s okay and that’s fine, باقاعدگی سے نہیں Lol۔ بہرحال، ہم ٹریفک کے اتنے شدید رش میں پھنس گئے کہ حالت واقعی خراب تھی۔ 🥲 وہاں سے نکلنے میں ہمیں 30 منٹ سے بھی زیادہ وقت لگ گیا۔ سڑک پر ہمارے بالکل سامنے عوام چل رہی تھی اور سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ گاڑی کیسے نکالی جائے۔ سب سے زیادہ مایوس کن بات یہ تھی کہ ہماری انتظامیہ حسبِ معمول راستے صاف کروانے اور عوام کو محفوظ راستہ فراہم کرنے میں ناکام نظر آئی۔ اگر آپ بڑے ایونٹس منعقد کرتے ہیں تو یہ بھی آپ ہی کی ذمہ داری ہے کہ اس کے ساتھ ساتھ عوام کے لیے مناسب پارکنگ اور گزرنے کا الگ راستہ فراہم کریں۔ لیکن بدقسمتی سے ہمیں ہمیشہ بدنظمی ہی دیکھنے کو ملتی ہے، ہمیشہ۔ 🤷‍♀️🥲
29
33
180
5,060
Ali Lodi retweeted
حلف توڑ کر ، مینڈیٹ چھین کر ، تنخواہوں میں ناجائز اضافہ لیکر ، کہیں زیادہ مراعات لیکر، اولاد کے منہ میں ڈالے گئے نوالے حرام ! والدین کی لی گئی دوائیاں حرام ! تنخواہ حرام ! پنشن حرام ! پلاٹ حرام ! دیواریں حرام ! گھر کی چھت حرام ! حرام حرام حرام۔
37
703
7
2,326
14,252
Ali Lodi retweeted
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
🤖 Made with AI
85
939
16
2,599
123,280
Ali Lodi retweeted
فوجی برے پھنسے! جب ۲۴ گھنٹے پہلے فوجی فرشتوں نے مولانا اسد کی رومینٹک وڈیو نکالی اور AI Warriors نے انھیں ننگا کر دیا تو اسی وقت سوچ رہا تھا کہ فوجی فرشتوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ نئے لڑکے انھیں گھر تک چھوڑ کے آیں گے! فوجی فرشتوں کو اپنی واہیات حرکتوں سے باز رہنا چائیے کیونکہ ابھی تک یہ نوجوان صرف تاریخی نوعیت کی وڈیو بنا رہے ہیں اگر انھوں نے بھی وہ حرکتیں شروع کر دیں جو آپ کر رہیں ہیں تا بہت پچھتائیں گے - ابھے وقت ہے، رک جایں
پاکستان کو سنڈریلا بتایا جنریلوں نے لیکن کبھی اپنایا نہیں اپنی ملکیت اپنی جاگیر سمجھ کر استعمال کیا اور پہلے سے بھی زیادہ توڑ موڑ کر سڑک پر پھینک کر خود فرار ہوگئے۔ 80 سال صرف دھوکے فریبی اور جھوٹ۔ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اب سکول کالج جا جا کر بولتا ہمارا اعتبار کرو بس۔ ایک کہتا پرانی باتیں مت کرو بس اب۔ ایک دفعہ پھر محبت کرلو۔ میرا انتظار کرلو۔ کسی اورکہ مت ہوجانا۔
70
1,437
4
4,645
91,650
جب تک عمران خان حیات ہیں، عمران خان کی مقبولیت اور ووٹ بینک کہیں نہیں جاتا۔ لیکن اگر عمران خان یونہی منظرِ عام سے غائب رہے تو دیکھیئے گا عمران خان کا ووٹر مولانا کا ساتھ دے کر عمران خان کا بدلہ لے گا۔ پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا مولانا کی آواز بنا ہوا ہے اور جب الیکشنز ہونگے تو یہ ووٹ بھی مولانا کو دینگے۔
"اگر کسی کو ایسا لگتا ہے کہ اس وقت فضل الرحمان صاحب کوئی تحریک کھڑی کر کے یا کوئی چھوٹی موٹی قربانی دے کر عمران خان کی جگہ لے پائیں گے تو یہ خام خیالی ہے" عمران ریاض
7
4
1
48
3,339