بلوچ خواتین کی جبری گمشدگیاں صبر اور برداشت کی حد کو پار کر چکی ہیں۔ ظلم کے سامنے خاموش رہنا اجازت دینے کے مترادف ہے۔ ہر آواز، ہر احتجاج اور مزاحمتی قدم ضروری ہے۔
#SaveBalochWomen
#EndEnforcedDisappearances
ایک اور بلوچ بیٹی کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں 16 اپریل 2026سے لاپتہ علی اصغر کی چھوٹی بہن کو,
یاد رہے
ماجبین
نسرین
ہیر نساء
لائبہ
شکیلہ
گل بنوک
حسینہ
زبیدہ
زرناز
حبیبہ
شہاناز،
شارناز
اقصیٰ
عمیرہ،نجمیہ، پارسیہ،ذاکر
صفیہ
سدرہ
بانی،عاہشہ
ابھی بھی ریاست کے زندانوں میں قید ہے
Ak bar retweeted
نوشکی: کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈز کا فاتحہ خوانی والے گھر پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذر آتش
گذشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جانبحق الطاف جمالدینی کے گھر صبح سویرے پاکستانی فورسز نے ڈیتھ اسکواڈ ارکان کے ہمراہ دھاوا بول دیا
Ak bar retweeted
الطاف جمالدینی کی کل ڈیتھ سکواڈ کےہاتھوں بہیمانہ قتل کےبعد آج فورسز نےفاتحہ خوانی پر بیٹھےانکےاہل خانہ بشمول عورتوں کوتشدد کانشانہ بنایا،اور اسکےگھر کو نذرآتش کیا
ریاست ایسےظلم اور جبر کرکےاجتماعی سزا دیکر بلوچ کوخاموش نہیں کرسکتی ،ریاست ابھی تک بلوچ کی نفسیاتی کو نہیں سمجھ سکاہے
نوشکی: کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز اور ڈیتھ اسکواڈ نے گذشتہ روز شہید ہونے والے الطاف جمالدینی کے گھروں کو نذر آتش کردیا۔
خیال رہے فاتحہ خوانی پر موجود خواتین سمیت دیگر افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
#StopBalochGenocide
106
Ak bar retweeted
شائستہ نور کلمتی کی جبری گمشدگی بلوچ خواتین کو خوفزدہ کرنے اوربلوچ خاندانوں کو اجتماعی سزا دینے کی پالیسی کا حصہ ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچستان میں ہر روز ریاستی فورسسز بدترین انسانی حقوق کے پامالیاں کر رہے ہیں، اور بلوچ نسل کشی کے تسلسل میں آئے روز شدت لائی جارہئ ہے۔ گوادر کے علاقے جیونی، پانوان میں 9 نومبر کی رات تقریباً ایک بجے 21 سالہ شائستہ نور کلمتی، دخترِ نور محمد کلمتی، کو گھر سے جبری طور پر اٹھا کر لاپتہ کر دیا گیا۔ شائستہ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں، ان کی دل کی سرجری بھی ہو چکی ہے اور انہیں مسلسل علاج، ادویات اور طبی نگرانی کی ضرورت ہے۔ انہیں خون کی بیماری بھی لاحق ہے، جس کے باعث ان کی زندگی اور صحت کو فوری خطرات لاحق ہیں۔ ایک ایسی نوجوان خاتون کو، جس کی زندگی مسلسل طبی نگہداشت سے وابستہ ہے، گھر سے اٹھا کر تحویل میں رکھنا ان کی صحت، زندگی اور بنیادی حقوق کی سنگین پامالی ہے۔
شائستہ نور کلمتی کو آج کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے عدالت میں پیش کیا، جہاں سے انہیں ایک ہفتے کے جسمانی ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، تقریباً دو سال قبل انہیں ایک نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا۔ اگر ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج تھا تو قانون کے مطابق انہیں گرفتار کرکے بروقت عدالت میں پیش کیا جانا چاہیے تھا، نہ کہ رات کی تاریکی میں گھر پر چھاپہ مار کر انہیں زبردستی اٹھایا جاتا اور ان کے خاندان کو خوف و ہراس میں مبتلا کیا جاتا۔ کسی مقدمے میں نامزدگی کسی فرد کو جبری گمشدگی، غیر قانونی حراست یا اس کے بنیادی انسانی حقوق سلب کرنے کا جواز فراہم نہیں کرتی۔
شائستہ کی جبری گمشدگی واحد سانحہ نہیں بلکہ اس خاندان کو طویل عرصے سے مسلسل ریاستی دباؤ، چھاپوں اور اجتماعی سزا کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 2 اپریل کو پاکستانی فورسز نے ان کے گھر کا محاصرہ کیا، تاہم اس وقت کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ دو روز بعد فورسز پولیس کے ہمراہ دوبارہ رات کے وقت گھر پہنچیں اور اہلِ خانہ سے پوچھ گچھ کی۔ 16 اپریل کو دوبارہ گھر پر چھاپہ مار کر شائستہ کے بھائی سترہ سالہ علی اصغر کلمتی کو اپنے ساتھ لے جایا گیا، جو تاحال جبری گمشدگی کا شکار ہیں۔ اس کے محض تین روز بعد، 19 اپریل کی رات، فورسز ایک بار پھر گھر میں داخل ہوئیں اور خاندان کے واحد معاشی سہارے، تقریباً پچیس لاکھ روپے مالیت کے انجن کو اپنے ساتھ لے گئیں۔ عید کی رات بھی گھر پر فورسسز نے دھاوا ڈالا تاہم گھر میں صرف والدہ اور تین بہنیں موجود ہونے کے باعث اہلکار بغیر کسی کارروائی کے واپس چلے گئے۔
6 جولائی کو خاندان کا گھر بھی مسمار کر دیا گیا، جس کے بعد گھر میں موجود بوڑھوں و بچوں کو عارضی پناہ کے لیے در بدر پھرنا پڑھا۔ ایک ہی بلوچ خادان سے ان کا گھر، روزگار کا واحد ذریعہ اور بیٹا اور بیٹی چھین لیے گئے۔
8 نومبر کو اہلکار ایک بار پھر گھر پہنچے، اہلِ خانہ پر تشدد کیا اور شائستہ کو اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی، تاہم گھر والوں کی مداخلت کے باعث وہ اس وقت انہیں لے جانے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اگلی رات زیادہ نفری کے ساتھ دوبارہ چھاپہ مارا گیا۔ اس کارروائی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) سے منسلک مرد و خواتین اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے۔ اہلکاروں نے گھر کی تلاشی کے دوران توڑ پھوڑ کی، سامان کو نقصان پہنچایا اور خاندان کے موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے، جبکہ شائستہ کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
بلوچ خواتین کو ان کے گھروں، تعلیمی اداروں اور روزمرہ زندگی میں خوف، ہراسانی اور جبری گمشدگیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خواتین کو نشانہ بنانا، خاندانوں کو معاشی طور پر مفلوج کرنا، گھروں کو مسمار کرنا اور بچوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنا بلوچستان میں ریاستی جبر اور اجتماعی سزا کی ایک منظم صورت اختیار کر چکا ہے۔ یہ اقدامات بلوچ معاشرے کو خوف، عدم تحفظ اور بے یقینی میں مبتلا رکھنے کی پالیسی کا حصہ ہیں۔ پانوان میں مسلسل چھاپوں، گھروں کی مسماری اور ہراسانی کے باعث مقامی آبادی کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور ہزاروں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی مطالبہ کرتی ہے کہ شائستہ نور کلمتی کو فوری طور پر رہا کیا جائے، ان کی صحت اور زندگی کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور انہیں فوری طور پر مکمل طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ ان کی بیماریوں اور سابقہ دل کی سرجری کے پیشِ نظر علاج میں کسی قسم کی تاخیر ان کی زندگی کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ علی اصغر کلمتی کو بھی فوری طور پر منظرِ عام پر لا کر بحفاظت بازیاب کیا جائے۔ اس خاندان کو مزید ہراسانی، دباؤ اور ریاستی جبری کارروائیوں سے تحفظ فراہم کیا جائے، جبکہ گھر کی مسماری، معاشی نقصان اور مسلسل چھاپوں کے ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے۔
Ak bar retweeted
First, they coerced his father into a press conference against Zahir Noor. Then they abducted Ali Asghar, bulldozed their home, and now have abducted their sister, Shaistha Baloch. The Pakistan Army is punishing an entire family for refusing to be silenced against Baloch Genocide
Ak bar retweeted
ماہ جبین بلوچ اب تک غائب ہے،ریاست نے کتنی آسانی سے مردوں کے ساتھ عورتوں کی بھی جبری گمشدگی کو عام کردیا اور ہمیں احساس بھی نہیں اور یہ سلسلہ چلتا رہے گا اگر ہم ایسے ہی خاموش رہے۔آج میں ہوں، کل شاید مجھے بھی جبری گمشدہ کردیں، یہ خوف پھیلا رہے ہیں ہمیں اسی خوف کے خلاف کھڑے ہونا ہے
Ak bar retweeted
ماہ رنگ سب انسان دوستوں سے گزارش کرتی ہے کہ ماہ جبین کی آواز بنیں.!
#ReleaseMahjabeenBaloch
Ak bar retweeted
On 22 November 2025, at approximately 12:00 AM Pakistani forces raided a house in the Daroo area of Hub Chowki, where they abducted a 15 year old girl, Nasreena Baloch, daughter of Dilawar Baloch, and forcibly disappeared her.
#SaveBalochWomens
1-Name: Mahjabeen
2-Father Name: Ghulam Mustafa
3-Age: 24
4-Profession: Student BS library science Balochistan University
5-Address: Washuk Basima
6-Date of abduction: 29/05/2025
7-Time of abduction: 3 AM
8-Place of abduction: Quetta civil hospital
9- Abductor CTD and MI
ماہ جبین بلوچ، بلوچستان یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ ہیں،جو لائبریری سائنس کی تعلیم حاصل کررہی تھیں۔29 مئی 2025 کو CTD اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں نے سول اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل پر چھاپہ مارا اور انہیں بغیرکسی قانونی وارنٹ کے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
#SaveBalochWomen
Mahjabeen Baloch
29 May 2025
Quetta
#SaveBalochWomen
#EndEnforcedDisappearances
Rahima Baloch
9 December 2025
Dalbandin
#SaveBalochWomen
#EndEnforcedDisappearances
Ak bar retweeted
Woman With Heart Condition ‘Forcibly Disappeared’ in Gwadar; Brother Missing Since April
thebalochistanpost.net/2026/…
Ak bar retweeted
بلوچ خواتین کو مسلسل جبری گمشدگیوں کا نشانہ بناکر جبری بیانات درج کروانا بلوچستان میں ریاستی بیانیے کے شکست کی علامت ہے
بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے سنگ آباد کرکی کیچ میں ریاستی فورسز نے 28 جولائی 2026 کو عارف عیسیٰ کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مار کر وہاں موجود شہناز بلوچ، شراناز عارف، عارف عیسیٰ ، شہناز کی ماں ، دو بہن، چاچی اوربھائی مہیم بلوچ کو جبری طور پر اپنے ساتھ لے گئے بعدازان باقی افراد کو رہا کیا گیا لیکن عارف عیسی، شہناز اور شراناز کو جبری گمشدہ رکھا گیا۔
اس سے قبل 18 جون 2026 کو بھی شہناز کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا، جہاں شہناز اور شراناز کو ایک ماہ تک حراست میں رکھا گیا اور بعد ازاں رہا کیا گیا۔ اور اس سے پہلے ریاستی سرپرستی میں کام کرنے والے ڈیتھ اسکواڈ نے شہناز کے شوہر آصف بلوچ کو 8 مارچ 2026 کو قتل کیا تھا۔
اب ایک ماہ سے زائد جبری گمشدگی کے بعد شراناز اور شہناز بلوچ کو حکومت بلوچستان کے اہلکاروں کے ساتھ فرضی ناموں کے ساتھ جبری پریس کانفرنس کراکر ریاستی بیانیے کو فروغ دینے کی کوشش کی گئی۔ بلوچ خواتین کو جبری طور پر گمشدہ کرنے کے بعد جبری پریس کانفرنس کروانا نہ صرف ان کے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ کئی دہائیوں سے مسلط کیے گئے ریاستی بیانیے کی کمزوری اور اسے برقرار رکھنے کے لیے اختیار کیے جانے والے جابرانہ طریقوں کو بھی ظاہر کرتا ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ قوم سے اپیل کرتی ہے کہ اپنے جبری گمشدہ کئے گئے افراد کے کیسسز رجسٹر کروائیں تاکہ ریاستی اداروں کا جبر عیاں ہوتا رہے۔ اگر ہم خاموش رہے اور اپنے پیاروں کے کیسسز رجسٹر نا کرائے تو ریاست جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کو زبردستی پریس کانفرنسوں میں پیش کرکے بلوچستان میں جاری جبر کو اپنے ریاستی بیانیے کے طور پر پیش کرتی رہے گی،اور نوجوانوں کو جعلی مقابل میں قتل کرتی رہے گی۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ قوم اور پاکستان میں بسنے والی تمام اقوام سے اپیل کرتی ہے کہ مین اسٹریم میڈیا پر بلوچستان سے متعلق نشر ہونے والی خبروں پر یقین کرنے سے پہلے خود حقائق کی جانچ کریں۔ بلوچستان میں ہر روز ہونے والے انسانیت سوز مظالم کو جواز فراہم کرنے کے لیے جبری پریس کانفرنسز کروا کر جھوٹا بیانیہ عوام تک پہنچایا جا رہا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ عوام سچ اور پروپیگنڈے میں فرق کریں اور حقائق کو خود جاننے کی کوشش کریں۔
PAKISTAN: Mahjabeen Baloch, a 23-year-old student, was abducted from her hostel on 29 May 2025. Just five days ago, her brother Younus Baloch was forcibly disappeared.
Their family, parents and sister, have no information about their whereabouts.
They are waiting for the siblings to return.
👉 Pakistani authorities must put an end to enforced disappearances. They should also disclose Mahjabeen and Younus’ whereabouts and of all those forcibly disappeared.
#EndEnforcedDisappearances
Ak bar retweeted
Paank Condemns the Enforced Disappearance of Abdul Qudoos Zarakzai and His 17-Year-Old Daughter Aqsa
Paank strongly condemns the enforced disappearance of Abdul Qudoos Zarakzai and his 17-year-old daughter, Aqsa, from Civil Colony in Khuzdar, #Balochistan.
According to information received by Paank, at around 10:00 pm on 5 August 2026, personnel of the Counter Terrorism Department (CTD) and plainclothes officials raided their residential quarter. During the raid, residents were harassed and physically assaulted, while women were subjected to harassment and the house was searched.
Abdul Qudoos Zarakzai and his 17-year-old daughter Aqsa were taken away and moved to an undisclosed location. No reason for their detention was provided, and the family was not informed of any case or legal proceedings against them.
Since their disappearance, the family has received no information about their whereabouts, condition or legal status. The disappearance of a 17-year-old girl is particularly alarming and requires immediate international attention.
Paank urges the United Nations, UN human rights mechanisms, international human rights organisations, the international legal community and civil society to take immediate notice of the case and demand information about the whereabouts of Abdul Qudoos Zarakzai and Aqsa.
Paank calls for Aqsa and Abdul Qudoos to be safely recovered, protected from torture and ill-treatment, and provided immediate access to their family and legal counsel. Paank also calls for an independent investigation into the reported assault and harassment of residents during the raid.
Paank urges the United Nations and the international community to take concrete action to address the continuing pattern of enforced disappearances and arbitrary detention in Balochistan.
Ak bar retweeted
16-year-old schoolgirl reportedly abducted in Khuzdar, Balochistan
Reports indicate that 16-year-old Sidra, daughter of Allah Bakhsh, was abducted by armed men from Khatan Girls High School in Khuzdar on September 11. She remains missing.
Baloch Voice for Justice calls on @unwomen_pak to urgently address the reported pattern of enforced disappearances, abductions, and other violence against Baloch women in Balochistan, where many families continue to live in fear while numerous women remain missing.
#SaveBalochWomen
@amnestysasia @OHCHRAsia @volker_turk @UNinPak @UN_Women @WGEID @hrw
Ak bar retweeted
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
1-Name: Mahjabeen
2-Father Name: Ghulam Mustafa
3-Age: 24
4-Profession: Student BS library science Balochistan University
5-Address: Washuk Basima
6-Date of abduction: 29/05/2025
7-Time of abduction: 3 AM
8-Place of abduction: Quetta civil hospital
9- Abductor CTD and MI
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
Ak bar retweeted
𝗘𝗻𝗱 𝗘𝗻𝗳𝗼𝗿𝗰𝗲𝗱 𝗗𝗶𝘀𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗿𝗮𝗻𝗰𝗲𝘀!
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide






























