Ali Shah2200 (@AShah2200) header
Ali Shah2200 (@AShah2200) profile picture

PAGAL DEEWANA

Sindh, Pakistan
Joined April 2022
Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)Photo by Ali Shah2200 (@AShah2200)
Ali Shah2200 retweeted
ہم معدنیات چوری کرنے نہیں آئے ہم تو امن کے لیے آے ہیں۔ قرآن نے 1400 سال پہلے بتا دیا تھا ان کے بارے میں اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں کہ ہم تو صرف اصلاح کرنے والے ہیں۔ اس کے بعد اگلی آیت (آیت 12) میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَٰكِن لَّا يَشْعُرُونَ یعنی: خبردار! وہی لوگ فساد کرنے والے ہیں، لیکن انہیں شعور نہیں۔
22
622
3
1,654
12,346
Ali Shah2200 retweeted
اگر اللہ کو منظور ہوا تو عمران خان کی واپسی ان جعلی اسمبلیوں کی جعلی ترامیم کی جعلی عدالتوں کی جعلی سزاؤں کو بیک جنبش قلم کالعدم قرار دیتے ہوئے ہوگی۔ یہ اپیلیں مسترد کرکے اور سزاؤں کے نام پر بلیک میل کرکے عمران خان کو خوفزدہ نہیں کیا جاسکتا۔
69
1,051
8
4,611
31,915
Ali Shah2200 retweeted
ایک سردار جی سے کچھ پیسے لینے تھے لیکن وہ دینے کی طرف نہیں آتے تھے۔ ویک اینڈ فری ہوتا ، انکی طرف جاؤں وہ آگے سے پی کر بیٹھے ہوں۔ اپنی آنجہانی اہلیہ کو یاد کرکے رونا شروع کردیں۔ پنجاب کی تقسیم پر بین ڈالیں۔ چکوال میں اپنی حویلیوں اور جائیدادوں کے قصے سنانا شروع کردیں۔ ایک دن اکتا کر مڈ ویک انکے دفتر گیا کہ ہوش میں ملیں۔ سردار جی نے شاید مجھے آتا دیکھ لیا ، دفتر کی ٹیبل کے اوپر بوتل پڑی تھی اور ساتھ گلاس۔ میں ابھی داخل ہی ہوا تو کہتے بس آج ادھر ہی تیری پابی یاد آگئی اور ساتھ دھاڑیں مار مار رونا شروع۔ مجھے سمجھ آگئی کہ فارمولا کیا ہے۔ اگلے ویک اینڈ پر میں سردار جی کے گھر اترا ، ایکٹنگ کرتا لڑکھڑاتا ہوا دروازے سے جا ٹکرایا اور بیل پر ہاتھ رکھ کر اٹھانا بھول گیا۔ سردار جی نکلے تو میں نے جپھا ڈال لیا اور میرا پائی میرا تایا کرنا شروع کردیا۔ سردار جی مجھے تیزی سے اپنی بیسمنٹ کی طرف لے گئے۔ جاتے ہی ایک ٹھوکر ٹیبل کو ماری جو الٹ گیا۔ بلند آواز سے ماونٹ بیٹن اور ریڈ کلف کو دو دو گالیاں دیں ۔ قبل اسکے کہ مزید غل غپاڑہ کرتا سردار جی خاموشی سے اوپر گئے واپسی پر ایک لفافہ ہاتھ میں تھا مجھے تھمایا اور کہا پاجی تسی نا پیتا کرو ایہہ تہاڈے لئی چنگی نئیں۔ تو بات یہ ہے کہ فوج جتنے فارمولے عوام پر لگا رہی جس دن عوام یہی سارے فارمولے فوج پر لگائیں گے تو پیسے یعنی جمہوریت ، انصاف ، برابری جیسے سبھی حقوق برابر مل جائیں گے۔ ورنہ یہ کبھی دعاؤں کے نام پر ، کبھی بددعاوں کے نام پر ، کبھی اللہ رسول کی ڈیوٹیوں کے نام پر ہمیں یوں ہی بہکاتے اور لٹکاتے رہیں گے۔
22
378
2
1,510
21,741
Ali Shah2200 retweeted
اقوام متحدہ کا بیان 🚨 انسانی حقوق کے چیف کہہ رہا ہے کہ میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں اور ان کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں
4
370
4
1,011
6,037
Ali Shah2200 retweeted
اہم ترین 🚨 چیف جسٹس کو اب تک ایک لاکھ سات ہزار emails موصول ہو چکی ہیں جس میں عمران خان کو فوری انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
19
765
2
1,382
9,636
Ali Shah2200 retweeted
نا اینا نے پاکستان فتح کیتا سی نا پاکستان بنان وچ اس بدبودار خاکی وردی دا کوئی کردار سی، ایہہ بستہ فرنگی نے جناح نو چکوایا سی، جناح نو جد گیم دی سمجھ لگی اس وقت تک قبضہ ہو چکیا سی امریکہ تے برطانیہ دا اس فوج دے زریعے۔
2
169
1
427
4,043
سات لاکھ اُلو کے پٹھوں پر راج کرتا ایک ذہنی مریض
🤖 Made with AI
8
217
3
597
4,095
میرے دل میں ایوان رڈلی کے لیے عزت اس وقت پیدا ہوئی جب 28 ستمبر 2001 کو طالبان نے انہیں افغانستان میں قید کر لیا۔ وہ تقریباً 11 دن تک قید رہیں اور انہوں نے وعدہ کیا کہ اگر انہیں رہا کر دیا جائے تو وہ اسلام اور قرآن کے بارے میں دیانتداری سے تحقیق کریں گی۔ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا، تحقیق کی اور 2003 میں اپنا پرانا مذہب چھوڑ کر مسلمان ہو گئیں۔ اس پر برطانیہ میں ان کی بدترین کردار کشی کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا، میڈیا نے انہیں سٹاک ہوم سنڈروم کا شکار قرار دیا، لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوئیں۔ ان کے پائے استقلال میں لغزش نہ آئی اور انہوں نے حق پر ڈٹے رہنے کا عملی ثبوت دیا۔ پھر ایوان رڈلی نے 2008 میں عمران خان کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے آواز اٹھائی، ان کے کیس پر پریس کانفرنسیں کیں اور ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی حکومت کو کھل کر چیلنج کیا کہ اس نے بے گناہ لوگوں کو امریکہ کے حوالے کیا۔ ایوان رڈلی ایک بہادر، اعلیٰ اقدار کی حامل اور اصولوں پر قائم رہنے والی اعلی ظرف خاتون ہیں۔ وہ حق اور سچ پر ڈٹ جانے والی ہیں اور اپنے نظریے کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ اسی لیے میں ان کا یہ اعلان بہت اہم اور بامعنی ہے کہ انہوں نے پاکستانی حکمرانوں سے پیشکش کی کہ وہ عمران خان کی جگہ اڈیالہ جیل میں سزا کاٹنے کے لیے تیار ہیں تاکہ عمران خان کو فوری طور پر ہسپتال میں علاج کے لیے منتقل کیا جا سکے۔ یہ پیشکش اب پاکستان ہائی کمیشن لندن کے پاس باقاعدہ طور پر موجود ہے۔ وہ اپنی بات سے پیچھے نہیں ہٹیں گی اور ہر فورم پر اس مسئلے کو اٹھاتی رہیں گی۔ @yvonneridley
12
366
1
1,138
11,475
Ali Shah2200 retweeted
قاسم اور سلیمان کی مکمل انٹرویو فرض سمجھ کر آج پھر سے سوشل میڈیا پر وائرل کریں 🔥
15
1,700
12
3,816
23,112
Ali Shah2200 retweeted
عمران خان کو علاج کی سہولت تک کا نہ ملنا ، ملاقاتیں تک نہ ہونا اور تحریک انصاف کا آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کی تیاری کرنا شرمناک ہے۔ یہ بے حسی اور آخری حد کو پہنچی ہوئی بے غیرتی ہے۔
76
1,794
14
5,488
51,251
مہنگائی اور تیل کی بڑھتی قیمتوں سے پریشان لیکن پھر بھی ہمارے ہر دل عزیز دوست @anonymously804 کی برات تیار ہو ہی گئی مبارک ہو اینی مس .. @aamadmiajk @FENRIRvoice @aniya_ch7 @Aurangzebbutt @mughal_mah87689 @AShah2200 @RahibpanhwarP @Pakistani540 @Anna1546439 @Nisa_804
6
5
16
533
Ali Shah2200 retweeted
پیسہ سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آیا سپریم کورٹ سے دانش یونیورسٹی کے نام پہ وہ پیسہ شہبازشریف نے لیا مگر کیس عمران خان اور اس کی بیوی پہ 🔥
12
85
1
147
1,636
Ali Shah2200 retweeted
علیمہ خان کی رہائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی ہیں اگر ممکن ہو تو ضرور آواز اٹھائیں 💔
17
529
9
1,089
7,003
Ali Shah2200 retweeted
نئے صوبے بنانے سے اختیارات تقسیم ہوں گے اور گورننس بہتر ہوگی کا شور مچانے والے نے جعلی اسمبلی اور جعلی کابینہ سے ائیر فورس اور نیوی کا اختیار بھی اپنے ہاتھ میں کرلیا۔ اگر اختیارات کی تقسیم سے گورننس بہتر ہوتی ہے تو یہی فارمولا فوج پر کیوں نہیں لگتا؟ اگر سارے اختیارات اپنے ہاتھ میں کرنے ہیں تو صوبے کیوں بنائے جارہے؟
67
1,010
16
3,178
29,006
Ali Shah2200 retweeted
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ 🚨
6
375
6
665
7,034
ران کو عربی میں "پٹ" کہنے والا جہلمی چھوکرا عربی سن کر اتنا بوکھلا گیا ہے کہ وہ لڑکا کہہ رہا ہے یہ میرا سوال ہے چھوکرا کہتا ہے یہ تمہارا سوال ہی نہیں 🤣🤣🤣 #Engineer #Chokra #Kazzab #Exposed #LondaLapara
62
183
12
654
43,625
Ali Shah2200 retweeted
قتل کے قیدے کو بھی علاج کی سہولت موثر ہوتی ہے۔ عمران خان تو پھر سیاسی قیدی ہے۔ قوم کا لیڈر ہے پھر خان کیساتھ یہ بے حسی کیوں آنکھ اور بلڈ پریشر کا سنگین مسئلہ ہے عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرو زاتی معالج کی نگرانی خان کا علاج یقینی بنایا جائے۔ #ImranKhanWantsJustice
1
20
1
14
308
کہلاتے تھے جو محافظ ہمارے پردہ اٹھا تو وہی قاتل نکلے علی شاہ @RageAIcreator
1
1
3
57
نگاہِ مومن۔ ہزار پردوں میں چھپے اپنے حدف کو دیکھتی ہے بَلا کی نگاہ اور زہانت رکھنے والا۔ سیکنڈ میں پورا گیم سمجھ گیا۔ پہلے ہاتھ بڑھایا مگر پھر ہاتھ پیچھے گھمایا اور پانی اُٹھایا اور مُسکرایا۔ سور منیر کی بدقسمتی جو ایسے کھلاڑی کے مقابلے میں میدان میں اُترا ہے۔ @OfficialDGISPR
5
59
208
42,143
Ali Shah2200 retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔ شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔ شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔ میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️ میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
54
1,905
22
5,185
96,383