rami ahmed retweeted
پاسداران انقلاب اسلامی IRGC نے ایک پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو بھرتی کر کے صدر ٹرمپ کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کیلئے امریکہ بھیجا۔ یہ شخص 2024 میں ٹرمپ پر الیکشن مہم کے دوران حملے سے ایک دن پہلے گرفتار ہوا۔ آصف نے امریکی محققین کو بتایا وہ یہ کام کرنے پر مجبور ہے کیونکہ ایرانیوں نے ایران میں موجود اسکی بیوی اور بچے کو دھمکی دے رہے ہیں۔ لیکن تحقیقات میں معلوم ہوا کہ وہ خود شدّت پسندی میں مبتلا ہے، اسے ایران سے تیار کر کے بھیجا گیا، اور اسکی ایک اور بیوی اور بچے پاکستان میں ہیں۔ کل آصف مرچنٹ کو 27 سال قید کی سزا ہوئی ہے۔ اسکی ہٹ لسٹ میں ٹرمپ کے علاوہ سابق امریکی صدر بائڈن اور سابق اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نیکی ہیلی کا بھی نام تھا۔
پہلے ہی دو یا تین پاکستانی نوجوان یورپ کی جیلوں میں ہیں جو یورپ پڑھنے اور کام کرنے گئے تھے لیکن جنہیں پاسداران نے بھرتی کرکے یورپ میں امریکی اور اسرائیلی اہداف پر حملوں کیلئے تیار کیا تھا لیکن حملوں سے پہلے گرفتار ہو گئے۔
teapaw.org/CBSNews/status/2122822…
A Pakistani man who was convicted of attempted terrorism and orchestrating a murder-for-hire plot at the direction of Iran’s Revolutionary Guard Corps, with potential targets including President Trump and former President Joe Biden, was sentenced to 27 1/2 years in federal prison on Tuesday.
cbsn.ws/4fAX4GA
rami ahmed retweeted
Replying to @AlgwerArfat
هههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههه
تنازلات بلا جدوى ومحاولة إرضاء لا تنتهي.!
هههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههههه هذا هو الواقع بعد سيطرة العباسيين وزوال الدولة الأموية، وتبديل وتزييف التاريخ الحقيقي.
#كاريكاتير_بني_أمية #بني_أمية #علي_بن_أبي_طالب #سوريا #الشام #كاريكاتير #الحسن #الحسين
rami ahmed retweeted
خمینی ۔۔جیفری ایپسٹین کے ذریعے اسرائیل سے
ہتھیار لیتا رہا عراق کیخلاف جنگ میں
ٹکر کارلسن ٹاک شومیں انکشاف
rami ahmed retweeted
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود کا تاریخی خطاب، فرمایا: "ہماری ریاست کا دستور قرآن کریم اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے، مجھ سے پہلے میرے بھائیوں نے اسے اسی دستور (قرآن وسنت) کے مطابق چلایا، میں بھی یہی کوشش کرتا ہوں۔۔" اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ پورا خطاب ملاحظہ کریں 👇
Replying to @ShafHlal86524
الصراحه، الأحترام واجب، ياذنب ايران .. 😂🙏
rami ahmed retweeted
1979 تک گلف کا ہر چھوٹا بڑا ملک اسرائیل کو انگلی کرتا تھا جیتا یا ہارا وہ الگ بات
پھر فرانس نےکمینی لانچ کیا
وہ دن اور آج کا دن
اسرائیل مضبوط سےمضبوط ھوتا گیا اور مسلم ملک کمزور سےکمزور تر
اب ہر مسلم ملک میں ایک کتا گروپ ھےجو نعرہ اسرائیل مرگ کا لگتا مگر جڑیں اپنے ملک کی کاٹتا
rami ahmed retweeted
خود کو اسلامی دنیا کا ھمدرد اور اسرائیل و امریکہ کو دشمن ڈیکلیئر کرنے والے اندر سے کتنے بڑے حرامزادے ہیں یہ جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھنا اور سننا بہت ضروری ہے
rami ahmed retweeted
یمن کی وزارت اوقاف کے آفیشل اکاونٹ سے بتایا جا رہا کہ یمن بھر میں 5 ہزار سے زائد مسلمانوں کی مسجدوں کو ایران کی دہشتگرد حوثی پراکسی نے اب تک شھید کر دیا ہے
شام سے لبنان تک اور پھر عمرہ زائرین کو نشانہ کیوں بنایا اسے سمجھنے کے لیے کسی سائنس کی ضرورت نہیں
rami ahmed retweeted
بریکنگ نیوز: سعودی فوج نے خمیس مشیط اور ریاض پر داغے گئے ایرنی پراکسی حوثیوں کے بیلسٹک میزائل تباہ کردیے.... سعودی جنگی طیاروں نے حوثی دہشتگردوں پر تباہ کن بمباری کی ہے اور یمنی فورسز نے مزید درجنوں حوثی دہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے.
خوف کا یہ عالم ہے کہ حوثیوں کا ایک رہنما خواتین کے لباس میں بھاگنے کی کوشش میں گرفتار ہو گیا. یمن میں لڑائی شدت اختیار کر رہی ہے اور یمنی فورسز سعودی فضائی سپورٹ کے تعاون سے مختلف محاذوں پر حوثیوں کو بھاری نقصان پہنچا رہی ہیں.
یمنی فورسز کیلئے جدید فوجی گاڑیاں اور سازو سامان بھی پہنچ چکا ہے اور تعز میں حوثیوں پر تابڑتوڑ حملے ہو رہے ہیں. گزشتہ چند دنوں میں حوثیوں کے سینکڑوں دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں. تعز میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد حوثیوں نے مایوسی اور غصے میں تعز کے عوام کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے.
سعودی عرب میں امن اب حوثیوں کیخلاف بھرپور آپریشن سے ہی آئے گا. سعودی عرب کے پاس حوثیوں سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں ہے. امن کا راستہ ان حوثی دہشتگردوں اور ان کے ماسٹر مائنڈز کے خاتمے سے ہی مشروط ہے.
rami ahmed retweeted
تأكيداً لمقتل الخائن المجوسي الصفوي عبدالملك الحوثي 🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪🇸🇦🇾🇪
rami ahmed retweeted
صنعاء / یمن
سعودی فضائیہ کا صنعاء ھوائی اڈے پر حوثی کمانڈروں کے خفیہ اجتماع کی انٹیلی جینس اطلاعات پر شدید حملہ
حملے میں
نائب کمانڈر یوسف عبداللہ حسین
ابو مالک الحوثی
اور
حوثی سربراہ عبدالمالک حوثی کا بیٹا محمد عبدالمالک حوثی
2 لبنانی اور 13 ایرانی کمانڈروں سمیت جہنم واصل
rami ahmed retweeted
🔴 In a terrorist attack on a place of worship, the Iranian-backed Houthi militia fired missiles at Al-Saeed Mosque in central Taiz, Yemen, while worshippers were inside.





























