مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi) header
مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi) profile picture

تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا .

, Pakistan
Joined September 2019
Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)Photo by مدثر عباسی ۔ (@Abbbbbasi)
مدثر عباسی ۔ retweeted
🚨 ناظرین مولانا فضل الرحمن کے متعلق بڑی خبر آ گئی ہے!😱 مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے مولانا صاحب کو اب زبان سنبھال کر بات کرنی چاہئے نہیں تو مجھے لگتا ہے ان کو بھی دیگر افغانیوں کی طرح ملک بدر کر دیا جاۓ گا #فضلو_کا_خاندان_چور
35
38
555
مدثر عباسی ۔ retweeted
مولانا فضل الرحمان کی سیاست کا محور اصول نہیں، مفادات ہیں؛ کبھی حکومت کے ساتھ، کبھی اپوزیشن کے ساتھ! لیکن سنگین الزامات لگانے سے پہلے ثبوت بھی ضروری ہیں۔ عائشہ گلالئی کی پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل، عوام سوال پوچھ رہے ہیں کہ آخر سیاست میں اصول کہاں ہیں؟ خیبرپختونخوا کو مفاداتی سیاست نہیں، مضبوط قیادت چاہیے! 🔥 #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
5
45
44
502
مدثر عباسی ۔ retweeted
زندگی واقعی اللہ کی امانت ہے! ❤️‍🩹 کبھی موت سامنے کھڑی ہوتی ہے، مگر زندگی ایک اور موقع دے دیتی ہے۔ سڑک کے بیچ بیٹھے اس شخص کو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ یہ منظر یاد دلاتا ہے کہ ہر سانس ایک نعمت ہے اور ہر لمحہ قیمتی۔ ❤️ آپ کے خیال میں یہ معجزہ تھا یا محض اتفاق؟ 🤔
8
25
25
1,141
مدثر عباسی ۔ retweeted
اس تصویر کو کلک کرے اور غور سے دیکھیے مریم نواز شریف صاحبہ نظر آئیں گی اور اب ذرا ان کی بلیو کلر کی چپل بھی دیکھ لیجیے😂🩵 یوتھیوں اب خوش ہو جاؤ اس نیلی چپل پر ہزاروں عمران نیازی گھڑی چور قربان! 🤭🔥
23
39
2
73
8,600
مدثر عباسی ۔ retweeted
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی (PP-112) عمر احمد خان کی ملکی صورتحال پر میڈیا ٹاک عمر احمد خان نے موجودہ ملکی صورتحال، عوامی مسائل اور درپیش چیلنجز کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور ملک کی مجموعی صورتحال پر گفتگو کی۔ @MaryamNSharif @umerahmadkhan #UmarAhmedKhan #PP112 #MediaTalk #Pakistan #PMLN
1
67
64
429
مدثر عباسی ۔ retweeted
🚨 تہلکہ خیز آڈیو لیک کا دعویٰ! فضل الرحمان اور ملا ہیبت اللہ سے منسوب مبینہ گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس آڈیو کی حقیقت کیا ہے اور کیا واقعی اس کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات میں خرابی آئی؟ #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #مضبوط_خیبرپختونخوا
2
49
46
485
مدثر عباسی ۔ retweeted
مسلم لیگ ن کے لیے دن رات محنت کرنے والا ورکر آج اپنی حلال کمائی کے باوجود انصاف کے لیے دھکے کھا رہا ہے۔ پرنسٹن فارمز میں 4 کنال کی ادائیگی کے باوجود قبضہ نہ ملنے کی شکایت کا فوری نوٹس لیا جائے۔ **مریم نواز شریف صاحبہ! ورکر کو تسلی نہیں، انصاف اور اس کا حق دلوائیں۔ @MaryamNSharif
2
44
42
779
مدثر عباسی ۔ retweeted
یہ گانا جس نے بھی بنایا ہے باخدا قومی ذمہ داری کا فرض ادا کردیا۔۔۔۔ مجرم عمران نیازی کا لاشہ فروشوں کو بہترین انداز میں ننگا کیا گیا ہے۔۔۔ اسے ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں
37
458
11
1,060
37,796
مدثر عباسی ۔ retweeted
ملک میں افراتفری پھیلانے، عوام کو گمراہ کرنےاور امن و امان تباہ کرنے والے خوش فہمی میں نہ رہیں! حقیقت سے منہ موڑنے یا نظروں سے اوجھل ہونےسے کردار نہیں چھپتے۔ہر سازش اور ہر عمل کا حساب دینا پڑتا ہے۔قانون سے بالاتر کوئی نہیں، فساد پھیلانے والوں کو قانون کے کٹہرے میں جواب دینا ہوگا!
سب سے بڑی اور دھماکہ خیز خبر!!!! پشاور کے مستند اور باخبر صحافی محمد فہیم کا بڑا دعوی سہیل آفریدی، شفیع جان، شاہد خٹک اور جنید اکبر کہاں ہیں؟ پتہ چل گیا۔۔ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشافات @MeFaheem
4
26
27
385
مدثر عباسی ۔ retweeted
انسانیت پہلے یاسیاست؟فضلو،کیا تمہارے سینےمیں دل نہیں؟ ایکطرف پشاور میں معصوم بچوں کے جنازےاٹھ رہےہیں،ماؤں کی گودیں اجڑ گئی ہیں اورخاندان غم سےنڈھال ہیں،دوسری طرف فضلو ملتان میں سیاسی کنونشن۔اقتدار کی ہوس،انسانیت اورمعصوم جانوں سےبھی بڑھ کر؟ #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
4
45
43
326
مدثر عباسی ۔ retweeted
🚨*فضلو کی حمایت پر گودی میڈیا کو اوورسیز پاکستانی کا دوٹوک جواب! جس بھارتی میڈیا نے کبھی انتشاری جماعت کے بیانیے کو جگہ دی، آج وہ فضلو کی حمایت میں کھڑا ہے۔سوال یہ ہے؟ کہ *پاکستان مخالف بیانیوں کو بھارتی میڈیا کی سرپرستی کیوں ملتی ہے* ؟ #کرپشن_کنگ_فضلو #طالبان_کی_ناجائز_اولاد
4
39
38
326
مدثر عباسی ۔ retweeted
یہ تو 2 سال پہلے بھی فوت ہو گیا تھا اب پھر انتقال ہو گیا اتنے جلدی اس کو نہ مارے ابھی تو اس نے نئی سیاسی جماعت بنانی ہے اور پھر وزیر اعلی کے پی بننا ہے 😁
28
32
587
مدثر عباسی ۔ retweeted
🚨 تہلکہ خیز آڈیو لیک کے دعوے نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا! فضل الرحمان اور ملا ہیبت اللہ سے گفتگو نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ یہ آڈیو اصلی ہے تو مکمل حقائق سامنے لائے جائیں تاکہ عوام جان سکیں کہ اصل کہانی کیا ہے اور پسِ پردہ کیا کھیل کھیلا گیا! #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor
1
47
45
834
مدثر عباسی ۔ retweeted
23
36
510
مورخ لکھے گا کہ گریٹر اسرائیل منصوبے کو خاک میں ملانے والا پاکستان تھا جس نے امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا نہ صرف پردہ چاک کیا بلکہ ایران ترکی اور سعودیہ کو ایک ہی میز پر بیٹھایا ۔ اب گیند ایران کے کوٹ میں ہے اللہ کرئے ایرانیوں کو عقل آجائے ۔
13
12
124
مدثر عباسی ۔ retweeted
سعودیہ و ایران کی فضائی حدود پاکستان فضائیہ کے کنٹرول میں ہیں تقریباً 20 طیارے ہمہ وقت مکہ اتحاد کی حفاظت کے لیے موجود رھے یہاں تک کے تینوں سربراہ بحفاظت ایران پہنچ نہی گئے۔۔۔۔ پاک فضائیہ ضمانت کی علامت 💪🔥
10
35
1
182
1,806
مدثر عباسی ۔ retweeted
کل اسرائیل میں الیکشنز ھو رھے ہیں اور آزاد رائے مطابق نیتن یاہو کو پہلی دفعہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رھا ھے جبکہ دوسری طرف امریک میں بھی مڈٹرم الیکشنز ھو رھے ہیں جہاں ٹرمپ بھی مشکلات کا شکار ہیں گر ایران مکہ اتحاد کی تجاویز رد کرتا ھے تو شارٹ مگر بڑی شدت کاحملہ ایران پر ھوسکتاھے
1
12
2
59
1,123
پاک ترکی سعودیہ اور ایران کے اعلی عہدے داروں کے درمیان اہم بیٹھک شروع ہوچکی ہے ۔ دعا ہے کہ یہ ملاقات نتیجہ خیز ثابت ہو ۔
13
17
247
مدثر عباسی ۔ retweeted
پانی زندگی ھے💧💧💧 وزیراعلیٰ پنجاب کا عوامی فلاحی وژن، خان پور کے دور دراز علاقوں تک پہنچ گیا۔ مفت اور صاف پینے کےپانی کی گھر گھر فراہمی عوامی خدمت اور احساسِ ذمہ داری کی روشن مثال ہے۔ یہ ہے عوامی خدمت، جو زندگیوں میں حقیقی آسانی لائے!❤️ @MaryamNSharif
12
10
240
مدثر عباسی ۔ retweeted
.Fazlu Diesel’s politics is driven by self-interest: allies when power is within reach, opponents when sidelined. Principles take a back seat to personal gains! #مضبوط_خیبرپختونخوا #فضلو_کا_خاندان_چور #FazluChor #MazbootKPK
48
44
460