Adnan Ad retweeted
صوبے بھی بننے ہیں ایڈمنسٹریٹو یونٹس بھی بننے ہیں، دسمبر تک اس کے اعلانات بھی دیکھ لیں گے اور سب سے پہلے کراچی وفاق کا حصہ بنے گا اور زرداری صاحب خود acknowledge کریں گے: مبشر لقمان
Adnan Ad retweeted
“This is the era of Gen Z and social media. That is why we preserved our politics for this day, so that we can secure our share for this youth and the generations to come,” said Federal Minister for Health Mustafa Kamal at a youth convention in Federal B Area, Karachi.
#TOKReports #MustafaKamal #MQMPakistan
Adnan Ad retweeted
Mustafa Kamal responded to Saeed Ghani’s remarks, in which PPP leader questioned “Is this city and country your father’s property?”
#MQMPakistan #PPP #TOKReports
Adnan Ad retweeted
ہاں تو کون پوچھ رہا تھا تمہارے باپ کا صوبہ ہے تو ہاں ہماری ہی باپ کا صوبہ ہے ہمارے ہی باپ کا پاکستان ہے ۔ ہم نے ہندوؤں کی چھوڑی جائیدادوں پر قبضے نہیں کئے ۔ ملا جواب کہ ہاں ہمارے باپ کا پاکستان ہے
( کمال بھائی نے دل گارڈن گارڈن کردیا )
Adnan Ad retweeted
مصطفی کمال نے بلاول کو چیلنج دے دیا ہے، کرے نئے صوبوں کے معاملے پر نانا کی مخالفت۔۔بات تو بڑی منطقی ہے اگر نئے صوبوں کی آئین میں گنجائش نہ ہوتی تو آرٹیکل 239 آئین میں کیوں ہوتا؟
Adnan Ad retweeted
Seriously...?
Because even after 8 months, nobody could find any of your such dramatic video/ photograph at Gul Plaza site where PPP's 18 years incompetency killed more than 80 people.
Rest assured
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
Adnan Ad retweeted
جو بھی کسی غلطی یا کوتاہی کا مرتکب ہوا اس کو نہیں چھوڑیں گئے ۔
سب سے پہلے میں نے اپنے آپ کو احتساب کے لئے پیش کیا ہے
Adnan Ad retweeted
وہ جماعت بھی مصطفی کمال کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کررھے ھیں جس جماعت کا صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا تھانو میں گھس کر بدمعاشی کرتا تھا پریس کانفرنسز میں مخالفین کو دھمکیاں دیتا تھا ،صحافیوں کو دھمکیاں لگاتا تھا۔
Adnan Ad retweeted
سینئر مرکزی رہنماء سید مصطفیٰ کمال نے یومِ آزادی کے حوالے سے ذمہ داران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان اس سال آزادی کا جشن بھرپور قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائے گی۔ یکم اگست سے تمام دفاتر پر پرچم کشائی، خصوصی تقریبات اور مختلف پروگرامز کا سلسلہ 14 اگست کے بعد تک جاری رہے گا۔ اس موقع پر سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی، مرکزی رہنماء و انچارج COC فرقان اطیب، شاکر علی، نیک محمد، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود
#MQMPakistan #IndependenceDay2026 #UnityAndPatriotism #CelebrateFreedom #Karachi #PakistanZindabad
Adnan Ad retweeted
نئے انتظامی یونٹس کے قیام میں رکاوٹ کیسے دور ہوگی...؟؟
سنئیے، مصطفیٰ کمال نے مدلل جواب
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #NewAdministrativeUnits #PakistanDevelopment #GovernanceReforms #Pakistan
Adnan Ad retweeted
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی پیپلز پارٹی پر کڑی تنقید، ایم کیو ایم کے مؤقف کی وضاحت، اور نئے صوبوں یا نئے نظام کے حوالے سے دوٹوک گفتگو۔
دیکھیے جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان شہزاد اقبال کے ساتھ" میں اہم تجزیہ۔
#MustafaKamal #MQMPakistan #NayaPakistan #KarachiRights #SystemReforms #PoliticalAnalysis #Pakistan
Adnan Ad retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ ود عامر ضیاء" میں خصوصی گفتگو!
#MustafaKamal #MQMPakistan #AajNews #NewsInsight #PakistanPolitics #Karachi
Adnan Ad retweeted
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی، رکن مرکزی کمیٹی و انچارج فرقان اطیب، مرکزی رہنماء شاکر علی ، نیک محمد ، سی او سی کے جوائنٹ انچارج ابوالاظہر چاند، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور مرکزی تنظیمی ذمہ داران کے ہمراہ موجود۔
#MustafaKamal #AnisAhmedQaimkhani #MQMPakistan #PoliticalLeadership #PakistanPolitics #Karachi
Adnan Ad retweeted
9 اگست کو سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے احتجاجی جلسے کے سلسلے میں ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال، انیس احمد قائم خانی، رکنِ مرکزی کمیٹی و انچارج COC فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج COC ابوالاظہر چاند، جوائنٹ انچارج COC و رکنِ سندھ اسمبلی عبداللہ شیخ، جوائنٹ انچارج COC آغا ذاکر حسین، مرکزی رہنما شاکر علی، نیک محمد، حق پرست اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور دیگر ذمہ داران نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا، انتظامات کا جائزہ لیا اور احتجاجی جلسے کے حوالے سے مشاورت کی۔
9 اگست، سرجانی ٹاؤن… عوامی حقوق کی مضبوط آواز۔
#MustafaKamal #AnisAhmedQaimKhani #MQMPakistan #9thAugust #PublicGethering #PublicRights #KarachiProtest #SurjaniTown
Adnan Ad retweeted
نئے انتظامی یونٹس_
ڈنڈا یا دلیل...؟؟
مصطفیٰ کمال نے بتا دیا
#MustafaKamal #HealthMinister #MQMPakistan #AdministrativeReforms #GovernanceReforms #PakistanDevelopment #Pakistan



















