Shaheer Akram retweeted
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔
سورۃ الطلاق
6
143
Shaheer Akram retweeted
کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر آیت53
Shaheer Akram retweeted
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
Shaheer Akram retweeted
میجر عمر منہاس کی شہادت اُن لوگوں کے لیے جواب ہے جو فوجیوں کی قربانیوں کو صرف تنخواہ سے جوڑتے ہیں۔ ذرا اُس معصوم بچے، بوڑھے والدین اور اُس خاندان کا سوچیں جسے وہ چھوڑ کر وطن کی حفاظت کے لیے گے۔ شہادت تنخواہ کے لیے نہیں، وطن اور عوام کی محبت میں دی جانے والی قربانی ہے🇵🇰
Shaheer Akram retweeted
جس نواز شریف کو ووٹ دینے پاکستان آیا، جس نواز شریف کی پارٹی پہ عمران خان جیسے جابر کی حکومت میں بھی لکھا.
آج اُسی نواز شریف کی بیٹی کی حکومت میں میرے گھر بندے آئے یہ کہنے کہ چپ ہوجاو ورنہ ہمیشہ چپ کروا دیئے جاؤ گے.💔😔
الله دیکھ رہا ہے سب..اور ہم جیسے غریبوں کا وارث بھی وہی ہے😊
Shaheer Akram retweeted
"اے ایمان والو! اللہ کی فرمانبرداری کرو اور رسول کی فرمانبرداری کرو اور ان لوگوں کی جو تم میں سے حاکم ہوں، پھر اگر آپس میں کسی چیز میں جھگڑا کرو تو اسے اللہ اور اسکے رسول کی طرف لاؤ اگر تم اللہ پر اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہو، یہی بات اچھی ہے اور انجام کے لحاظ سے بہت بہتر ہے"
Shaheer Akram retweeted
"ایل پی جی غریب کا ایندھن ہے اگر اوگرا نے 300 روپے کلو قیمت مقرر کی ہے تو یہ کس طرح 600 روپے کلو تک بک رہی ہے؟ یہ کیسی گورننس ہے؟
Shaheer Akram retweeted
کبھی کبھی اللہ تعالیٰ آپ کو اُس شخص سے دور کر دیتا ہے جس کے بغیر آپ جینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے، تاکہ آپ کو احساس ہو کہ آپ کی طاقت کسی انسان میں نہیں، بلکہ اُس رب کی ذات میں ہے جو ہر حال میں آپ کے ساتھ ہے۔
یاد رکھیں! انسان ضرورت ہو سکتے ہیں، سہارا نہیں۔ اصل سہارا صرف اللہ ہے۔





















