Ali Anwaar (@AliBinger) header
Ali Anwaar (@AliBinger) profile picture

Rooted in Indus Civilisation • Kissan🌾

People's Republic of China
Joined October 2018
زبان اک میڈیم تو ودھ کہ اک قومی یادداشت ہندی اے. ساڈی تریخ ،مزاحمت، کلچر پنجابی زبان دے مختلف رنگاں چہ محفوظ اے. زبان نو چھڈیا تے اج اپنی پہچان تے شرمندہ نسل اپنی ٹارگٹ کلنگ تے حقوق لیے بولدے وی جھجک دی. اپنی بولی نوں چھڈکے کاہنوں در در رلدے پھریئے اس لیے ماں بولی بول پنجابی.
11
51
5
189
17,081
تمہارے اجاڑ دل میں اپنا صوبہ بنا کر اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتا ہوں
4
اس میں فلیکس مارنے والے بات کوئی نظر نہیں آئی.
Is now 238 Alhamdullilah. A few hours of peak pollution and Lahore is already being declared “hazardous again,” while the broader improvement in air quality is conveniently ignored. We are closely monitoring these hourly peaks and the subsequent drops in first ever Punjab Climate Watch. Sustained enforcement is making a difference, while wind, sunlight and atmospheric conditions also influence AQI levels. What previously remained at peak levels for days is now often limited to a few hours, Alhamdulillah. We are monitoring these few hours of peak pollution and the subsequent drop because enforcement is being done, and when weather conditions, wind, sunlight and the air column are favourable, the improvement becomes evident. In the past, these peaks lasted for days; now they are often limited to hours, Alhamdulillah. Pollution spikes remain a concern, and our enforcement and monitoring continue around the clock. But responsible reporting must reflect changing data, the context behind fluctuations and the improvement when AQI drops. Highlighting only the worst hours while ignoring the recovery does not present the full picture. Progress deserves to be acknowledged just as much as the challenges.
3
واقعی میں خالص نشہ ان کے پاس ہے. تاریخی ہس منظر میں لوٹ مار اور کراۓ کے سپاہی بننے کے علاوہ ہے کیا؟ پنجاب ہر حوالے سے ایک پراپر تہذیب کا وارث رہا ہے. ایک پراپر معیشت رکھتا تھا، جس کی وجہ سے پر امن لوگوں کا خطہ تھا. لوٹ مار کرنی نہیں پڑتی تھی.
اس استعماری نظام سے چھٹکارا حاصل کرنے کا واحد حل آزادی ہے۔ دوسری طرف پشتون اور پنجابی شناخت کا موازنہ کیا جائے تو پشتون اپنی الگ قومی شناخت اور تاریخی پس منظر رکھتے ہیں۔ ان کی اپنی زبان، ثقافت اور تاریخ ہے، جبکہ پنجابیوں کی اپنی آبائی شناخت نہیں ہے @fawadchaudhry
1
1
5
678
اہم سوال زیادہ صوبے بن گئے تو وسائل کھانے والا طعنہ کس صوبے کو دیا جائے گا؟
4
1
10
387
Hope is the cruelest delusion..
3
76
چپ کر چول
let someone in, aquarius. you don't have to guard your heart forever.
34
الحمد للہ
11
6
1
27
1,593
ذکر پاکستان کے پہاڑوں کا ہے اور رو ہمارے ہمسائے رہے ہیں. 😭
Top 100 Highest Mountains in the World ⛰️ 1. 🇳🇵 Mount Everest 2. 🇵🇰 K2 3. 🇳🇵 Kangchenjunga 4. 🇨🇳 Lhotse 5. 🇳🇵 Makalu 6. 🇨🇳 Cho Oyu 7. 🇳🇵 Dhaulagiri I 8. 🇳🇵 Manaslu 9. 🇵🇰 Nanga Parbat 10. 🇳🇵 Annapurna I 11. 🇵🇰 Gasherbrum I 12. 🇵🇰 Broad Peak 13. 🇵🇰 Gasherbrum II 14. 🇨🇳 Shishapangma 15. 🇳🇵 Gyachung Kang 16. 🇳🇵 Annapurna II 17. 🇵🇰 Gasherbrum IV 18. 🇳🇵 Himalchuli 19. 🇵🇰 Distaghil Sar 20. 🇳🇵 Ngadi Chuli 21. 🇵🇰 Khunyang Chhish 22. 🇵🇰 Masherbrum 23. 🇮🇳 Nanda Devi 24. 🇨🇳 Chomo Lonzo 25. 🇵🇰 Batura Sar 26. 🇵🇰 Rakaposhi 27. 🇨🇳 Namcha Barwa 28. 🇵🇰 Kanjut Sar 29. 🇮🇳 Kamet 30. 🇳🇵 Dhaulagiri II 31. 🇵🇰 Saltoro Kangri 32. 🇳🇵 Kumbhakarna 33. 🇵🇰 Tirich Mir 34. 🇨🇳 Gurla Mandhata 35. 🇮🇳 Saser Kangri I 36. 🇵🇰 Chogolisa 37. 🇨🇳 Kongur Tagh 38. 🇵🇰 Shispare 39. 🇵🇰 Trivor 40. 🇧🇹 Gangkhar Puensum 41. 🇨🇳 Gongga Shan 42. 🇳🇵 Annapurna III 43. 🇵🇰 Skyang Kangri 44. 🇨🇳 Changtse 45. 🇨🇳 Kula Kangri 46. 🇨🇳 Kongur Tiube 47. 🇮🇳 Mamostong Kangri 48. 🇮🇳 Saser Kangri II E 49. 🇨🇳 Muztagh Ata 50. 🇹🇯 Ismoil Somoni Peak 51. 🇮🇳 Saser Kangri III 52. 🇦🇫 Noshaq 53. 🇵🇰 Pumari Chhish 54. 🇵🇰 Passu Sar 55. 🇵🇰 Yukshin Gardan Sar 56. 🇨🇳 Teram Kangri I 57. 🇮🇳 Jongsong Peak 58. 🇵🇰 Malubiting 59. 🇳🇵 Gangapurna 60. 🇰🇬 Jengish Chokusu 61. 🇵🇰 K12 62. 🇨🇳 Yangra 63. 🇵🇰 Sia Kangri 64. 🇵🇰 Momhil Sar 65. 🇮🇳 Kabru North 66. 🇵🇰 Skil Brum 67. 🇵🇰 Haramosh Peak 68. 🇵🇰 Istor-o-Nal 69. 🇵🇰 Ghent Kangri 70. 🇵🇰 Ultar 71. 🇮🇳 Rimo I 72. 🇳🇵 Churen Himal 73. 🇮🇳 Teram Kangri III 74. 🇵🇰 Sherpi Kangri 75. 🇨🇳 Labuche Kang 76. 🇳🇵 Kirat Chuli 77. 🇵🇰 Saraghrar 78. 🇧🇹 Jomolhari 79. 🇳🇵 Chamlang 80. 🇨🇳 Chongtar 81. 🇵🇰 Baltoro Kangri 82. 🇨🇳 Siguang Ri 83. 🇨🇳 The Crown 84. 🇨🇳 Gyala Peri 85. 🇨🇳 Porong Ri 86. 🇵🇰 Baintha Brakk 87. 🇵🇰 Yutmaru Sar 88. 🇵🇰 K6 89. 🇨🇳 Kangpenqing 90. 🇵🇰 Muztagh Tower 91. 🇮🇳 Mana Peak 92. 🇵🇰 Diran 93. 🇨🇳 Labuche Kang III 94. 🇳🇵 Putha Hiunchuli 95. 🇮🇳 Apsarasas Kangri 96. 🇮🇳 Mukut Parbat 97. 🇮🇳 Rimo III 98. 🇳🇵 Langtang Lirung 99. 🇨🇳 Karjiang 100. 🇳🇵 Annapurna Dakshin 📊 Source: Wikipedia — List of highest mountains on Earth.
6
195
پھدو کمپنی تاجا حوالدار یہ صاحب اس ملک میں جج رہے ہیں، میرا تو اب پنجاب کے تعلیمی نظام پر جو تھوڑا بہت بھروسہ تھا، وہ بھی اٹھ گیا ہے یہاں سے پڑھ کر یہ آفیسر بنے تھے. باقی ہمارے پاس آفیسرز کی ایسی کھیپ پوتی ہے، جس سے لگا لیں حساب ملک ترقی زیادہ کیوں کر رہا ہے.
12
198
پسماندہ علاقوں کے لوگ سارا سال پسماندہ رہتے ہیں، لیکن ان کے نام پر نسل پرست دھڑے چلانے والے مخصوص وقت پر ہی کیوں ایکٹو ہوتے ہیں، جب ان کے مین جماعتوں پر کڑا وقت پڑتا ہے؟ کیا باقی سارا سال محرومی دور ہوجاتی ہے اور مخصوص ایجنڈوں کے لیے واپس آ جاتی ہے؟
8
82
جیو ادی سڈنی سوینی سومرو❤️
3
143
ناخن بیچ کر قرض اتار سکتے ہیں؟
قائد ملت اسلامیہ کے پاؤں کا ایک ناخن کی قیمت پورے پنجاب سے زیادہ قیمت رکھتی ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کو کچھ بھی ہوا اسکا ذمہ دار شہباز شریف اور محسن نقوی ہوگا بلالخٹک
1
52
Ali Anwaar retweeted
Enjoying Mardon ka Aalmi din
5
8
1
75
2,109
ضیا الحق کے نام کا مطلب ہے ’حق کی روشنی‘ لیکن ایک ناول کہتا ہے کہ اس روشنی کے پیچھے ایک گہرا سایہ تھا جس نے پورے پنجاب کو ڈھانپ لیا۔ اسی ناول ’پرچھاواں‘ نے پنجابی فکشن کا بین الاقوامی ڈھاہاں پرائز جیت لیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے اکمل شہزاد گھمن کو یہ انعام بدھ کو کینیڈا کے شہر سرے میں ہونے والی تقریب میں دیا گیا۔ انعام کی رقم 25 ہزار کینیڈین ڈالر ہے۔ فائنل میں پہنچنے والی دو دیگر کتابوں میں سے ایک بھی پاکستان سے تھی۔ سرگودھا کی عنبر حسینی کا ناول ’نواں پنڈ۔‘ تیسری فائنلسٹ انڈین پنجاب کے شہر کھنہ کی راجپریت کور بینی پال تھیں۔ یعنی اس سال کی تین بہترین پنجابی کتابوں میں سے دو شاہ مکھی میں لکھی گئیں۔ ’پرچھاواں‘ کس بارے میں ہے؟ یہ 1980 کی دہائی کے پنجاب کے ایک گاؤں کی کہانی ہے، جس میں جنرل ضیا الحق کے دور میں معاشرے میں آنے والی بڑی تبدیلیاں دکھائی گئی ہیں۔ ڈھاہاں پرائز کی جیوری نے اسے ایک ’جرات مندانہ ناول‘ کہا ہے۔ جیوری کے مطابق: ناول چھوٹے چھوٹے ابواب میں گاؤں کی معمولی باتیں سناتا ہے، مگر یہ ٹکڑے مل کر ایک بکھرتے معاشرے کی پوری تصویر بنا دیتے ہیں۔ زبان سادہ، بے تکلف اور مزاح سے بھرپور ہے، جو قاری پر کوئی جذبہ زبردستی نہیں تھوپتی۔ گاؤں خود ایک کردار بن جاتا ہے، جس کی اپنی یادداشت ہے اور جو ہر آندھی کے بعد بھی کھڑا رہتا ہے۔ اکمل شہزاد گھمن نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’یہ پنجابی ادب کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔‘ ہم اکثر شکایت کرتے ہیں کہ پنجابی ہماری سب سے بڑی زبان ہونے کے باوجود ہمارے سکولوں اور گھروں سے غائب ہوتی جا رہی ہے۔ مگر یہ خبر بتاتی ہے کہ اس زبان میں لکھنے والے آج بھی دنیا کو متاثر کر رہے ہیں۔ آپ نے آخری بار پنجابی میں کوئی کتاب کب پڑھی تھی؟ اور کیا ہمارے بچوں کو سکول میں پنجابی پڑھائی جانی چاہیے؟
5
14
1
46
1,789
اداکار برادری ادھر اُدھر سے پوسٹ اٹھا کر اپنے اکاؤنٹ پر لگاتے ہیں، پھر ڈسکور پاکستان جیسے پیجز ان فنکاروں کے نام پر پوسٹ کر دیتے ہیں. جیسے بہت ہی زیادہ گیان پیل دیا ہے.
1
10
223
یہ کس نے رکھا ہے مردوں کا دن؟ ہم نہیں مناتے ایسی بدعتی خرافات
3
39
زندگی کی دلدل میں پھنسے ہوئے بچے کو صرف ایک دھکے کی ضرورت ہوتی ہے، جو اکثر کو نہیں ملتا. مہربانی سے بھرا ایک کام کسی کو اس دلدل سے نکال سکتا ہے. حالات کبھی کبھی انسان کو بہت کٹھور بنا دیتے ہیں، لیکن مہربانی ہی وہ جذبہ ہے جو اسے انسان بنائے رکھتا ہے.
ایک بچہ جسے دن میں بھینس کا چارہ بھی کاٹنا ہے اور گھر کے اور کام بھی کرنے ہیں یا جسے کھانے کی بھی لالے پڑے ہیں، اس کا موازنہ اس بچے سے نہیں ہو سکتا جسے تعلیم کے لیے پُرسکون ماحول اور سارے مواقع میسر ہیں. بعض کو تو یہ موقع بھی نہیں ملتا.
1
41
انسان خوبیوں اور خامیوں کا مجموعہ ہے اور لیکن یہ کہانی دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ کبھی کبھار وہ کمال بھی کر جاتا ہے.
8
ایک بچہ جسے دن میں بھینس کا چارہ بھی کاٹنا ہے اور گھر کے اور کام بھی کرنے ہیں یا جسے کھانے کی بھی لالے پڑے ہیں، اس کا موازنہ اس بچے سے نہیں ہو سکتا جسے تعلیم کے لیے پُرسکون ماحول اور سارے مواقع میسر ہیں. بعض کو تو یہ موقع بھی نہیں ملتا.
The blind side زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی. پُرسکون ماحول میں بیٹھ کر لوگوں کو جج کرنا بہت آسان ہوتا ہے کہ فلاں شخص ایسا کیوں ہے، یا وہ ایسا کیوں نہیں کر رہا. لیکن سب کو یکساں مواقع نہیں ملتے.
1
2
1
14
240
The blind side زندگی سب کے لیے ایک جیسی نہیں ہوتی. پُرسکون ماحول میں بیٹھ کر لوگوں کو جج کرنا بہت آسان ہوتا ہے کہ فلاں شخص ایسا کیوں ہے، یا وہ ایسا کیوں نہیں کر رہا. لیکن سب کو یکساں مواقع نہیں ملتے.
1
6
282