میرے پیارے بہن بھائیو میرا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ ہو گیا ہے یہ میرا نیا اکاؤنٹ ہے پلیز مجھے فولو کریں اور فولو بیک لیں اور ٹویٹر والوں کو ثابت کریں آپ لوگ سچ میں مجھ سے محبت کرتے ہیں ۔🙈
پرانا اکانٹ 👈@AlizehS11
نیا اکانٹ👈 @alizehs11
بڑے افسوس کی بات ہے سب کچھ ہونے کے بعد بھی کچھ پروموشن گروپ میں اس کو پروموٹ کیا جارہا ہے یہ دیکھ لے کس طرح یہ ہمارے بھائی اور بہن کے ساتھ بکواس کررہا ہے۔
فیک اکاؤنٹ میں تنزیلہ کا ریکارڈ ہے
@eeuas@vermrn@esieer@ifbki@soxcn @ttoicia
پتہ نہیں اور کتنے ہوگے
#TPG#G__PG#FHD
یہ دیکھ لے نیا منطق وہ ہمارا وزیر اعظم ہے وہ جو بھی کہے لیکن انڈین کو کس نے اجازت دی۔
آپ سب کو اس کے بارے میں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے اور اس کی پروموشن بند کرنی چاہیے۔
@pk_mh0 @Ghzl_3@drtu01@TariqJ76@M_R478#TPG#g__pg#Ghazali#FHD#LPG1
جب بات ملک اور قوم کی آتی ہے تو برداشت نہیں ہوتی ہے آج ایک مرتبہ پھر تنزیلہ صاحب نے پورے قوم کے لئے بہترین الفاظ کا استعمال کیا ۔
یہ آج ہی ایک پروموشن گروپ میں پیش آیا شاباش میرے پاکستانیوں اور پروموٹ کریں تاکہ وہ ہمیں ہماری اوقات بتاسکے ۔
#TPG#G__PG#LPG1#BBN#FHD