"میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ ___تیرے حصے۔
@Senator_Baloch
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ___ادھورے رہتے۔۔
1
9
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
ہم اُس کرسی پر تھوک کر آئے ہیں جس پر انگلی کٹوانے کی دعوت دینے والے اپنا تشریف کا ٹوکرا رکھے ہوئے لُطف اندوز ہو رہے ہیں۔
#WeStandWithAkhtarJanMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
@Shafiq_S_Baloch
@S_ismail777
@Mahdembaloch1
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
سردار اختر جان مینگل کے خلاف جتنی بھی منفی پروپیگنڈہ مہم چلائی جائے گی، بلوچستان میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل اور بلوچستان نیشنل پارٹی کی مقبولیت اور پذیرائی میں اتنا ہی اضافہ ہوگا۔
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
ہزاروں ماؤں بہنوں بزرگوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے چاہے پوری دنیا آپکے خلاف کیوں نہ ہو مگر اللہ پاک ہمیشہ سچ اور حق کا ساتھ دیں گی،
#WeStandWithAkhtarJanMengal
#BNPsDemocraticStruggle
ریاست کیا جانے ماں درد
ماں کا درد وہ جانے جس نے اپنا لخت جگر کھویا ہے
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
He has always stood for democracy, raised his voice for the rights of his people. Even when others chose silence, he continued to speak for his people with courage and conviction.
#WeStandWithAkhtarJanMengal
#BNPsDemocraticStruggle
> سردار اختر جان مینگل نے ہمیشہ بلوچ قوم، اپنی سرزمین اور اپنے حق کی بات کی ہے، کبھی بلوچ قوم کی عزت کا سودا نہیں کیا، کبھی جھکے نہیں کبھی بکے نہیں
ہمارا شان ہمارا پہچان ہے سردار اختر جان مینگل 🌹❤️✌️✌️
#WeStandwithSardarAkhtarJanMengal
@sakhtarmengal @Senator_Baloch ✌️✌️
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
مٹانے کا سوچنے والوں سن لو ذرا
بسے ہیں سب کے دلوں میں اس لہو کی طرح
جس لہو کے بغیر زندہ رہنا مشکل ہے
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
کاش کے نادان یہ سمجھ سکے
حق ادا نہ کرنا بھی حق کی تلافی ہے
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
ہزاروں ماؤں بہنوں بزرگوں کی دعائیں آپکے ساتھ ہے چاہے پوری دنیا آپکے خلاف کیوں نہ ہو مگر اللہ پاک ہمیشہ سچ اور حق کا ساتھ دیں گی،
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
وہ مارتے رہے
ہم مار کھاتے رہے
بولنے پر جب ہم آئے
تو چپ کرانے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے
#WeStandWithAkhtarJanMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal
Baloch Identify,
Our Pride...
Baloch Rights,
our Demand...
A Peaceful Struggle for a Better Balochistan...
#WeStandWithAkhtarMengal
#BNPsDemocraticStruggle
@sakhtarmengal 🌹❤️✌️✌️
26
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
کیسکو کے خالی آسامیوں کے لیے کوئٹہ میں بے روزگار نوجوانوں کی بے بسی لاچاری کی انتہا تک پہنچا گئی ہے پھر بھی ریاست کہہ کہ بلوچستان کے نوجوان دہشت گرد ہے یہ دہشت گرد نہیں لاچار ہے بے بس ہے باغی ہے
یہ صرف دیواریں پھلانگتے ہوئے نوجوان نہیں بلکہ محروم نسل کے ہزاروں ادھورے خواب کی تصویر ہے۔
کوئٹہ کیسکو انٹرویوز بیوٹمز
@CMOBalochistan @PakSarfrazbugti @Senator_Baloch
149
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
مبارک ہو #کوئٹہ!
برطانوی دور میں #بلوچستان میں تقریباً 1,470 کلومیٹر ریلوے نیٹ ورک بچھایا گیا، پہاڑوں کو چیر کر درجنوں سرنگیں بنائی گئیں—صرف Quetta Railway Division میں 34 تاریخی سرنگیں موجود ہیں۔
آج بلوچستان میں #میٹرو کا شاندار افتتاح ہوا— 30 کلومیٹر (انگریز کی تعمیر کردہ) کا ٹریک، 7 اسٹیشن اور تقریباً #3 ارب روپے کا منصوبہ۔
اور حیرت کی بات؟
#انگریزوں نے اتنے بڑے انجینئرنگ منصوبوں کا ایسا شاندار افتتاح نہیں کیا جیسا آج ہماری حکومت نے انگریز کے ایک پرانے ریلوے ٹریک کی رنگ و روغن کا کیا ہے! 😂
اگر یہ #لاہور کے قریبا” 700 ارب یعنی 2 ارب ڈالر کے سے ذاہد کا تعمیر شدہ #اورنج لائن جیسا منصوبہ ہوتا تو پھر تو اتنا بڑا افتتاح بنتا -
#فیتہ کاٹنے والوں کی کثیر تعداد کے باعث اس افتتاح کا قسط دوہم ، سوہم ۔۔۔ بھی ہونا چاہیے-
ایک وفاق، ترقی کا دہرا معیار
بلوچستان میں پنجابی مزدور یا بے گناہ بلوچ اور کسی بھی بے گناہ انسان کا قتل قابلِ مذمت ہے مگر صرف مذمت کافی نہیں اصل ضرورت یہ ہے کہ نفرت اور تشدد کی وجوہات کو سمجھ کر سنجیدہ مکالمے کے ذریعے مسئلے کا مستقل حل تلاش کیا جائے جو ہر شہری کے لیے محفوظ ہو
@Senator_Baloch
@fawadchaudhry
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
#Balochistan’s reality - a timely response to the province's ill-informed, red-zone-confined installed "rulers". dawn.com/news/2032957
Mir Altaf Essazai (Councilor BNP) retweeted
صوبائی خودمختاری کی وہ بحث، جو 18ویں ترمیم سے بہت پہلے شروع ہو چکی تھی
1973 کے آئین میں قانون سازی کی مشترکہ فہرست (Concurrent Legislative List) ایک عبوری انتظام کے طور پر شامل کی گئی تھی، جسے دس برس بعد، یعنی 1983 تک، ختم ہونا تھا۔ مگر مارشل لا، غیر جمہوری ادوار اور بعد ازاں کمزور و غیر سنجیدہ جمہوری حکومتوں کے باعث یہ معاملہ نہ صرف مؤخر ہوتا رہا بلکہ پارلیمان میں کبھی اس سنجیدگی سے زیرِ بحث ہی نہ آ سکا جس کا وہ مستحق تھا۔
2004 میں، پہلی مرتبہ میں نے سینیٹ آف پاکستان میں ایک آئینی ترمیمی بل پیش کیا جس کا مقصد Concurrent Legislative List کو ختم کرکے اس کے اختیارات صوبائی قانون سازی کے دائرے میں منتقل کرنا تھا۔
یہ وہ دور تھا جب بلوچستان اور اسلام آباد کے درمیان سیاسی تنازعہ ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا تھا۔ اس وقت وسیم سجاد صاحب سینیٹ میں قائدِ ایوان تھے۔ انہوں نے میرے بل پر مسکراتے ہوئے کہا کہ:
"بلوچستان کا ایک اکلوتا کم عمر سینیٹر آدھا آئین صوبوں کو دینا چاہتا ہے۔"
بل بالآخر اکثریت نے مسترد کر دیا۔
مگر تاریخ کا سبق یہ ہے کہ پارلیمانی شکست ہمیشہ سیاسی شکست نہیں ہوتی۔ بعض اوقات ایک مسترد شدہ بل آنے والے آئینی ارتقا کی بنیاد رکھتا ہے۔
آج، دو دہائیاں بعد، پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ 2004 میں اٹھایا گیا یہ سوال محض ایک ترمیمی بل نہیں تھا؛ یہ دراصل اسی بنیادی آئینی سوال کا ابتدائی اظہار تھا جو بعد میں 18ویں آئینی ترمیم کی صورت میں قومی سطح پر سامنے آیا:
پاکستان کا وفاق مرکز کی طاقت سے مضبوط ہوگا یا صوبوں کے آئینی اختیار سے؟
بلوچستان میں 2002 سے 2009 تک جاری سیاسی حالات، مرکز اور صوبوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی، وسائل، نمائندگی، اختیارات اور وفاقی ڈھانچے سے متعلق سوالات نے بالآخر پاکستان کو اس بحث تک پہنچایا جس کا ایک اہم آئینی جواب 18ویں ترمیم تھی۔
آج ایک نوجوان نے 2004 میں اس بل کے بارے میں شائع ہونے والی یہ خبر دوبارہ نکال کر بھیجی ہے۔ تاریخ کبھی کبھی پرانی دستاویزات کے ذریعے یاد دلاتی ہے کہ کچھ خیالات اپنے وقت سے پہلے ہوتے ہیں—اور کچھ سوالات تب تک زندہ رہتے ہیں جب تک آئین ان کا جواب نہ دے۔
Dawn, 2004:
Bill on greater provincial autonomy opposed
dawn.com/news/363600






















