Former Senator/MNA/MPA (Parliamentarian) | Democratic Governance Expert | UNDP Adviser 🇸🇱,🇸🇴 & 🇵🇰| Stanford CDRL Fellow | Balochistan, Pakistan

Quetta / Islambad / Kharran
Joined December 2011
بلوچستان میںFWO کے ساتھ کام کاتجربہ اچھا نہیں رہا میرے علاقے میں بنائی گئی سٹرکوں کی حالت خراب ہوئی ہے وزیز اعلیٰ بلوچستان کا اسمبلی اجلاس سے خطاب #DailyQudrat #SarfarazBugti #FWO #BalochistanAssembly
15
184
28
410
166,795
Sana Ullah BALOCH retweeted
Engineers and diploma holders in Dera Bugti held a meeting today, raising concerns over PPL's injustice to local youth. They urged CM Bugti to ensure 2026 recruitments @AliPervaiz450 @PakSarfrazbugti @PPL_Corporate .
1
5
11
371
Sana Ullah BALOCH retweeted
#بلوچستان:سابق رکن اسمبلی @Senator_Baloch نے کہا ہے کہ FJWU میں امن کی مہم کے اجتماع سے گفتگو امن جبر کے ذریعے مسلط نہیں کیا جا سکتا؛ اسے انصاف، وقار، مواقع اور شمولیت کے ذریعے تعمیر کرنا ہوگا۔ دنیا امن کے قیام پر اپنے فوجی اخراجات کے 0.50 فیصد سے بھی کم خرچ کرتی ہے۔
2
1
246
کیا جا سکتا؛ اسے انصاف، وقار، مواقع اور شمولیت کے ذریعے تعمیر کرنا ہوگا۔ دنیا امن کے قیام پر اپنے فوجی اخراجات کے 0.50 فیصد سے بھی کم خرچ کرتی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ جنگ کے بجائے امن، اور طاقت کے بجائے انسانوں پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے۔
1
161
بی این پی کے رہنما سابق رکن اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ FJWU میں امن کی مہم کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی، جہاں ہم نے سماجی و معاشی ناہمواریوں، محرومیوں اور ان ساختی خلیجوں پر گفتگو کی جو تنازعات کو جنم دیتی ہیں امن جبر کے ذریعے مسلط نہیں @Senator_Baloch
1
1
183
FJWU میں امن کی مہم کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بے حد خوشی ہوئی، جہاں ہم نے سماجی و معاشی ناہمواریوں، محرومیوں اور ان ساختی خلیجوں پر گفتگو کی جو تنازعات کو جنم دیتی ہیں۔ امن جبر کے ذریعے مسلط نہیں کیا جا سکتا؛ اسے انصاف، وقار، مواقع اور شمولیت کے ذریعے تعمیر کرنا ہوگا۔ دنیا امن کے قیام پر اپنے فوجی اخراجات کے 0.50 فیصد سے بھی کم خرچ کرتی ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ جنگ کے بجائے امن، اور طاقت کے بجائے انسانوں پر زیادہ سرمایہ کاری کی جائے۔
3
2
49
4,742
Sana Ullah BALOCH retweeted
گیس، پیٹرول، کوئلہ کی پیداوار کا مرکز #سنڌ ہے، کنٹرول دفتر پی پی ایل پنجاپ منتقل کرنے کا جواز کیا ہے؟ یہ کالونیل سوچ سے بھی بدتر حالت ہے۔ پنجاپ کی یہ روش ملکی سلامتی کے لیئے خطرہ بن چکی۔ @a_siab @Senator_Baloch @DrMalikBalochNP @JamiatDigital @ZarrarKhuhro #SindhIsOne
کہتے ہیں دو آدمیوں کا کوئی کچھ بگاڑ نہیں سکتا۔ ایک وہ جو نہر کے دوسرے کنارے سے پتھر مارے اور دوسرا وہ جو منہ پر جھوٹ بولے۔ وزیر پیٹرولیم نے اسمبلی فلور پر کہا کہ پی پی ایل کے مختلف بورڈز نے اس کا صدر دفتر کراچی سے منتقل کرنے کی سفارش کی۔ 2020 سے 2026 تک ایک ہی بورڈ رہا۔ صرف 2026 میں تبدیل ہوا ہے اور نئے بورڈ کی صرف اورینٹیشن ہوئی ہے ابھی۔ نئے بورڈ نے منظوری ضرور دی لیکن کئی پرانے بورڈ اور مینجمنٹ اس تجویز کو مسترد کرتے رہے ہیں۔ اس،کے علاوہ بھی موصوف نے جو کچھ فرمایا اس میں زیادہ تر غلط بیانی پے۔ #لیوی_بھتہ_نامنظور
5
4
463
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی صاحب کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ سیاسی رہنماؤں کو بے بنیاد الزامات کے تحت گرفتار کرنا سیاسی اختلافِ رائے کو دبانے کی اُس روش کا تسلسل ہے جو جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کے منافی ہے۔ بلوچستان کو جبر اور گرفتاریوں نہیں، سیاسی مکالمے، جمہوری آزادیوں اور باہمی اعتماد کی ضرورت ہے۔ ہم اسغر اچکزئی صاحب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ @AsgharAchakzaii @ANPMarkaz
🤖 Made with AI
2
7
65
4,556
Sana Ullah BALOCH retweeted
#Quetta note on NCCIA being used by individuals from government offices threatening that the citizens reporting issues will be noticed by NCCIA; how on earth local corruption can be a state sacred secret if reported....? @PakSarfrazbugti @BBhuttoZardari @MohsinnaqviC42 plz note!
1
5
1
4
3,061
Sana Ullah BALOCH retweeted
My latest Vlog on the ineffectiveness of our parliament and how it is being used to rubber stamp laws and usurping independence of judiciary and freedom of expression. youtu.be/SvX-RNxlxB0
3
6
15
1,997
Sana Ullah BALOCH retweeted
میٹروپولیٹن کوئٹہ کے 12 کروڑ 67 لاکھ روپے صرف تنخواہوں کی مد میں ماہانہ خرچ کئے جاتے ہیں مطلب سلانہ 1ارب 50 کروڑ روپے اور صفائی کا کام صفاء کمپنی سر انجام دے رہی ہے سالانہ اس پرائیویٹ کمپنی کو اس سال 1ارب 80 کروڑ اس کو ملیں گے یعنی ایک ارب سالانہ ایگریمنٹ کے تحت اور 80 کروڑ روپے مختلف علاقوں سے کچرا اٹھانے کے لئے ہمارے جناب ارسطو چیف سیکٹری بلوچستان نے میٹروپولیٹن کے ماہانہ کنٹیجنسی کے پیسے بھی بند کر دیئے ہیں یہی وجہ ہے آج سارا شہر اندھیرے میں ڈوبا ہے جگہ جگہ سے سلیب ٹوٹے ہوئے کیونکہ میٹروپولیٹن کے پاس اس مد میں پیسے نہیں ہے جب سالانہ جی ایس ٹی اور ترقیاتی مد کے پیسے تنخواہوں اور اقربا پروری میں خرچ کئے جائیں گے تو شہر میں خاک کام ہو گا میں نے اپنے شہر کے عوام کی سہولت اور معلومات کے لئے چند سطر لکھ دیئے تاکہ عوام کو پتہ چلے ان کے لئے ملنے والے پیسوں کا کیا حشر ہو رہا ہے اس پر انشاءاللہ مکمل کالم لکھوں گا @anwaar_kakar @PakSarfrazbugti @Senator_Baloch @dpr_gob @ZahoorBuledi @CMOBalochistan
1
2
328
Sana Ullah BALOCH retweeted
Singapore Is Over 50 Times Richer Per Person Than Pakistan. Yet Its Prime Minister Flies Commercial, While Pakistan Maintains Special Aircraft for VIP Travel! Singapore’s Prime Minister travels on regular commercial airlines, including budget flights. Pakistan’s Prime Minister, meanwhile, has access to specially maintained government aircraft for official travel. Consider the contrast: Singapore’s per capita GDP is approximately $99,000, compared with Pakistan’s per capita income of barely $1,900. Nearly 23% of Pakistanis live in extreme poverty. Yet Pakistan continues to maintain an expensive culture of official privileges, special aircraft, luxury vehicles, large entourages and elaborate protocol. The issue is not just how prime ministers travel. It is the culture of entitlement and the use of scarce public resources. Why should a debt-burdened country demand sacrifices from ordinary citizens while protecting privileges at the top? Fiscal discipline and accountability must begin with those in power. Public office is a responsibility to serve, not an entitlement to luxury. Respect is earned through example, not extravagance.
The Prime Minister of Singapore travels on a budget airline for official duties, opting for a standard flight without luxury, a large entourage, or taxpayer expense. This exemplifies how to earn respect. 🫡
18
92
6
179
6,519
Der manana lala 🙏
ثناء اللہ بلوچ جیسے سنجیدہ، صاحبِ علم اور مدلل انداز میں گفتگو کرنے والے اور وفاق پاکستان میں جڑی اقوام کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو اہم پلیٹ فارمز پر اپنی رائے کے اظہار کا موقع مل رہا ہے ان کا مؤقف کہ "سیاسی شمولیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کوئی رعایت یا دریا دلی نہیں، وفاقی حکومت کی بنیادی ترجیح ہونی چاہیے"، ان کی قومی سوال اور وفاقیت پر گہری اور بصیرت افروز سوچ کا عکاس ہے ایوانِ بالا (سینیٹ)، قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے تجربے اور بین الاقوامی سطح پر آئین سازی کے تجربے کی بدولت وہ بلوچستان کا مقدمہ اعداد و شمار، بااختیار وفاقیت اور با معنی اختیارات کی منتقلی کی بنیاد پر لڑتے ہیں، ان کی آواز واقعی وفاق پاکستان میں جڑی اقوام کے مستقبل کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے
2
1
28
3,682
Sana Ullah BALOCH retweeted
ثناء اللہ بلوچ جیسے سنجیدہ، صاحبِ علم اور مدلل انداز میں گفتگو کرنے والے اور وفاق پاکستان میں جڑی اقوام کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کرنے والے سیاسی رہنماؤں کو اہم پلیٹ فارمز پر اپنی رائے کے اظہار کا موقع مل رہا ہے ان کا مؤقف کہ "سیاسی شمولیت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کوئی رعایت یا دریا دلی نہیں، وفاقی حکومت کی بنیادی ترجیح ہونی چاہیے"، ان کی قومی سوال اور وفاقیت پر گہری اور بصیرت افروز سوچ کا عکاس ہے ایوانِ بالا (سینیٹ)، قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے تجربے اور بین الاقوامی سطح پر آئین سازی کے تجربے کی بدولت وہ بلوچستان کا مقدمہ اعداد و شمار، بااختیار وفاقیت اور با معنی اختیارات کی منتقلی کی بنیاد پر لڑتے ہیں، ان کی آواز واقعی وفاق پاکستان میں جڑی اقوام کے مستقبل کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے
🇵🇰 What leadership does Pakistan need? In our latest #DAP, @senator_Baloch, @mir_sana05, and @DrAmjadsaqib1 reflect on inequality, governance, social development, and the leadership needed to drive lasting progress in Pakistan. Read their perspectives: go.undp.org/xgm #DevelopmentAdvocatePakistan #Leadership #SustainableDevelopment
1
6
1
10
4,526
Thank you for your kind words. During my brief visit, I was pleasantly surprised by the remarkable archival collection at Rohilla Archives, who generously gifted me a 1960 issue of Balochi Dunya, a Balochistan-related monthly published from Multan and continuing to this day. I was also delighted to see and bought Zaidi Chaudhry’s valuable series on Pakistan’s political history, alongside books on Balochistan, federalism and contemporary economics. These treasures remind us how essential books and archives are to preserving our intellectual and political heritage.
Sir nice to see you at Punjab university books-fair in Lahore and your beautiful message. I am sure you might have bought few books from stalls. Pls share titles so one can get clue from your literary choice/taste. @Senator_Baloch
1
3
47
7,456
🇵🇰 What leadership does Pakistan need? In our latest #DAP, @senator_Baloch, @mir_sana05, and @DrAmjadsaqib1 reflect on inequality, governance, social development, and the leadership needed to drive lasting progress in Pakistan. Read their perspectives: go.undp.org/xgm #DevelopmentAdvocatePakistan #Leadership #SustainableDevelopment
1
1
30
2,954
Sana Ullah BALOCH retweeted
🇵🇰 What leadership does Pakistan need? In our latest #DAP, @senator_Baloch, @mir_sana05, and @DrAmjadsaqib1 reflect on inequality, governance, social development, and the leadership needed to drive lasting progress in Pakistan. Read their perspectives: go.undp.org/xgm #DevelopmentAdvocatePakistan #Leadership #SustainableDevelopment
5
12
430
Sana Ullah BALOCH retweeted
آج سوئی کے انڈس ویلفیئر ہسپتال میں ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ کے دورے کے دوران صحت کے مسائل پر سوال پوچھنے پر صحافی ظفر بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صحافت پر اس طرح کی پابندی قابلِ افسوس ہے، ظفر بھائی کو فوری رہا کیا جائے! @Senator_Baloch @asmashirazi @HamidMirPAK @PakSarfrazbugti
2
150
Rauf bahi, issue is not that simple - I wish we had a detail debate on this but since media houses are 🤐
پاکستان میں جن علاقوں میں معدنیات ہزاروں سال سے دفن ہیں، انہیں بالکل نہ چھیڑا جائے۔ وہ معدنیات ایک ہزار سال کے بعد ہوسکتا ہے ہماری نسلوں کے کام آئیں۔ ابھی کوئی فکر نہیں ہم چین، امارات،سعودیہ اور ائی ایم ایف سے قرض مانگ کر گزارہ تو کر ہی رہے ہیں۔ غربت پچاس فیصد بھگت رہے ہیں۔ اپنی ان اربوں ڈالرز کی اتنی قیمتی دھاتوں کو ہوا بھی نہ لگنے دیں کہیں عالمی سوداگر چرا کر نہ لے جائیں۔ ہمارے پاس تو ویسے ہی ان کو نکالنے/استمعال کرنے کی ٹیکنالوجی نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے ایک ہزار کے بعد کوئی ہماری نسل میں سے ایسے قابل بچے پیدا ہو جائیں جو بیرونی ٹیکنالوجی اور انویسٹر کے بغیر ہی سب کچھ نکال کر پاکستان کو دنیا کا امیر ترین ملک بنا دیں۔ ابھی معدنیات کے خزانوں کو بالکل نہ چھیڑیں۔ جو چیز ہزاروں سال سے دبی ہوئی ہے اسے دبا ہی رہنے دیں۔ ہوسکتا ہے آنے والے زمانوں میں اس معدنیات کی آثار قدیمہ کے ماہرین کے ہاتھوں بھولی بھٹکی کھدائی کی وجہ سے ہمیں دنیا کی قدیم تہذیب ہی مان لیا جائے۔ آپ کی مہربانی ۔ @NeoNewsUR @fawadnb @MohsinBaigMedia @CMShehbaz @Financegovpk @Rashidlangrial @TararAttaullah @SenatorSaleem @Senator_Baloch @AyazSadiq122 @sherryrehman @PalwashaKhan18 @Ali_MuhammadPTI @MohsinnaqviC42 @AliPervaiz450 @betterpakistan @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @NasrullahMalik1
4
3
1
31
5,078
Sana Ullah BALOCH retweeted
Pakistan #Railways is a federal entity, so it should spend its budget proportionally across all provinces. Yet 97% of the budget is spent on stations in #Punjab. Pakistan Railways should be renamed Punjab Railways.
59
376
44
867
24,578